Main Tableegh main kaise aaya? | Life story of Naeem Butt | میں تبلیغ میں کیسے آیا ؟
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 ก.ย. 2024
- Main Tableegh main kaise aaya? | Life story of Naeem Butt | میں تبلیغ میں کیسے آیا ؟
مین تبلیغ میں کیسے آیا ؟
تبلیغی جماعت کے بزرگ مولانا سعید احمد خانؒ اور مولانا طارق جمیل صاحب نے مجھے کیا کہا تھا ؟
نعیم بٹ صاحب کی گفتگو
دس سال بچپن کے ، دس سال لڑکپن کے ،دس سال غفلت والی جوانی ۔۔ پھر رب نے کیا مہربانی فرما دی ا پنے راستےپر لگا دیا ماشاءاللہ
🌹مٹھیوں میں خاک بھر کر لوگ آئے وقتِ دفن
زندگی بھر کی محبت کا صلہ دینے لگے🌹
Allah swt hum sub ko deen our daghwat imaan say jorre raky Ameen ❤.
Tariq jameel sahab❤ is true guidance to the ummah
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Mashallah Allah pak apki umer mein barkat dein Allah pak apki hifazat farmain Ameen summa Ameen 🤲❤️
آمین🤲 یا رب العالمین❤
Sallallahu Ala MUHAMMAD ......Sallallahu Alaihi Wasallam
ماشاء اللّٰه🌹 اللّٰه تبارک وتعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین🤲 یا رب العالمین۔ ❤
سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم
اللّه قبول فرماۓ۔اور ھم سب کو بھی ہدایت نصیب فرماۓ۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
سبحان الله
MashaAllah MashaAllah
Or apki umar mai afadiyat mai barkat atta farmaye..Ameen
Jazak Allah kher naeem bhai.
Allah pak apku umr me brkt ata frmae
آمین🤲 یا رب العالمین❤
ماشاء اللہ بڑی اچھی داستان ہے اللہ استقامت نصیب فرماے
Messeg tv wala bhi thmbnil acha bnaty han ap ❤️
best of luck 👍
MashaAllah
MaashAllah butt sb ALLAH PAAK AAFIAT ATA FARMAYE AMEEN
ما شاء الله
ماشاءالله سلام ہے آپ لوگوں پہ
ماشاء اللہ بہت خوب، اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں،،، آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین🤲 یا رب العالمین🌹
Hum ko sari zindgi hoo gay azmaish main ..
یہ وہ آزمائش نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں
Ma Sha Allah
Ma sha Allah.Allah hum sab ko Istqamat Ata krain.Ameen.❤️🌹💗
MashaAllah....Allah pak mery bhi 4 mah lgwa dy jald az jald🤲
Masah Allah hazrt
Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah
SUBHAN ALLAH
Super 👌
Dawate tableegh and dawate islami are very good dawah movement
Subhan Allah ❤
بارک اللہ فی عمرک ❣️🤲
May Allah Bless you a lot and make you a more successful person in Dun Ya and Akhirah as well.
سبحان اللہ
یا الله ہم سب کی مدد فرما اور دین پر چلنے کی توفیق عطا فرما. آمین 🌹♥️
اللّٰہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے (آمین)
آج درود شریف کی کثرت کا اہتمام کیجیے
دعاؤں کا طالب
.Ap great ho.Masha Allah.
نعیم بٹ صاحب آپ کا ہر موضوع پہ بیان دل لگتا ھے ۔ میں بھی اللہ کی عبادت کرنے والا بندہ ہوں ، نوجوانی سے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سے مستفید ھوتا آیا ، تبلیغی جماعت کو ہمیشہ قدرو منزلت سے دیکھا لیکن ان سے کبھی کیمسٹری ملا نہیں سکا۔ اس کی وجہ مرکز نگاہ مولانا الیاس صاحب کی کتاب فضائل اعمال کا ھونا ھے ، کلام اللہ کا نہیں ۔
حضرت اشکالتساابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین کا بھی اپس میں تھا
Asalamualikum Naeem butt sahib Allah AAP ko mazeed isteqamat dunya Akhrat ki kamyabi dai
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashaallah
MASHALLAH
Subhan Allah. Always a pleasure to listen to Mohtaram Naeem Butt Sahib.
May ALLAH SWT bless you and your family in abundance and forever. Ameen
Very nice ❤❤❤
Excellent butt sb
I have seen you in Punjabi dramas🎉mulana sahib I didn't recognise you😢 Allah bless you ❤ pray for me and my family 🙏
maulana sahab ap ki baatain dil pe bahut asar kerti hain lekin maulana tariq jamil sahab dil se uter gaay hain
Tableeghi jamaat
Dawate islami jamaat and tableeghi jamaat are great dawah movement
Naeem butt sahib AAP Meray Lia Dua karay Umrah ada Kiya laikin Zindagi Mai tabdeeli sakoon nahi isteqamat nahi
تبلیغی جماعت زندہ باد
Aap ki videos mein to hasad or gheebat ki tableegh nazar aati hai
مولانا سعید خان رحمتہ اللہ علیہ کا یہ جملہ کہ اللہ آجکل ایک سال سے زیادہ نہی آزماتا جنید جمشیدرحمتہ اللہ علیہ کو بھی کہتے سنا ہے اور واقعی اللہ ہمیں ویسے نہی آزماتا اب جیسے پہلے لوگ آزماۓگۓ بس سمجھنے کی بات ہے اللہ استقامت اور ہدایت دے آمین
آمین🤲 یا رب العالمین❤
@@jawad88230 نہی یہ وہ نہی ہیں یہ مولانا سعید احمد خان لاہور رائونڈمیں ہوتے تھے بہت زبردست سنتوں کے پابند اللہ والے بزرگ تھے انکا انتقال غالبًا 1998 میں ہوا تھا
Sir, Pakistan ki population 1947 mein(West Pakistan) ki 25 million thi . Ab 250 million present Pakistan ki hai. What do think about this increase ?
اللہ سال سے زیادہ نہیں آزماتے لیکن ہم بہت جلدی ڈر جاتے ہیں۔ یا اللہ ہمیں معاف فرمادیں۔ اللہ کا حق تو یہ تھا کہ اگر پوری زندگی ایک لمحہ کے لئے سکون نا ملتا، آزمائشیں ہی ہوتیں تو پھر بھی ہم اللہ کے شکر گزار ہوتے۔ ہم تو اتنی نعمتوں کے باوجود گناہ پے گناہ کر رہے ہیں۔ 😭😭😭
جتنی توجہ آپ کو دی اور جتنا اکرام آپ کا کیا اگر کوئی عالم دین ہوتا اس کی نہ ہو تی
Molana konsee masjid may hotay hean
مفتی تقی عثمانی سے کسی نے سوال کیا مدارس ساٸنیس کیوں نہٕں پڑھاتے
Ab aap Tabligh me hai? Kya aap Tabligh ke saathiyo ke mashware se chalte hai?
مولانا اسلام علیکم کیا یہ واقعہ آپکے علم مے ھے جی کہ کسی نے مکان بنایا اور اسمیں کھڑکی یا روشندان رکھا تو کسی نے پوچھا یہ روشندان کیوں رکھا ھے تو اس نے کہا ھوا اور روشنی کے لیے تو انہوں نے کہا کاش یہ کہتا کہ اذان کی آواز سننے کے لیے رکھا ھے اگر بتا دیں تو مشکور ھوں گا جی شکریہ
تبلیغ میں تو آ گئے ہیں اب ذاتی بغض اور انا کو بھی چھوڑ دیں ۔اور سیاست کے معاملے میں بھی حق سچ کی بات کر لیا کریں ۔
یھود و نصاری اس جماعت سے بہت راضی ھیں۔۔ کیوں؟
kesay maloom keh woh raazi hein?
بڑی حیرت کی بات ھے کہ آپ کے مطابق یہود و نصاریٰ اس جماعت (تبلیغی جماعت) سے راضی ہیں۔ اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں ثبوت کے ساتھ اپنا مؤقف واضح کیجیئے۔
انسان جو سوچتا ہے وہی اس کو نظر آتا ہے ۔
تب تبليغ میں تو آئے لیکن تمہارے اندر تبلیغ نہیں آئی...
Lol😂
Tum tableeg mai nahi,
Nawaz Sharif kei TC
Karnay k liay ho.
Hum pe kia Ahsaan kia Apne tabligh me lag ke agr Allah ke liye kia to chup kar ke Lage raho ye to apka ikhlas he
Aslamualaikum mujy mufti neam butt ka contact nmbr chahiy any one can help
کیمرے کے سامنے آنے کا شوق ۔ بڑوں کا نام لے کر اپنی شہرت چمکانے کی ہوس ۔ اور کچھ بھی ہوتا ہے اس کے بیان میں؟ کبھی ایک بیان سنا ہے اس کا رائےونڈ کے ممبر سے؟ کسی اجتماع پر؟ او چلو مرکز کے شب جمعہ میں؟
یہ خود ساختہ بزرگ دھبہ ہیں تبلیغ کے نام پر