Imran Khan boltay rahy aur log suntay rahay - عمران خان کی تقرير کے دوران نعرہ تکبير بلند ہوتا رہا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 มิ.ย. 2021
  • #Samaanewslive #NewsToday #LatestNews
    Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
    SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
    SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
    SAMAA Network :
    SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA News TH-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA Originals TH-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
    ► SAMAA MONEY TH-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
    ► SAMAA SPORTS TH-cam channel: bit.ly/34jyINP
    ► DEEN KA SAMAA TH-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
    Keep watching SAMAA!
    Like and Follow us on Official Social Platforms:
    www.samaa.tv
    / samaatvnews
    / samaatv
    / samaatv
    SAMAA News Programs :
    • SAMAA NEWS Headlines - www.samaa.tv/video/
    • Nadeem Malik Live - www.samaa.tv/videos/nadeem-ma...
    • 7 se 8 - www.samaa.tv/videos/7-se-8/
    • Awaz - www.samaa.tv/videos/awaz/
    • Awam Ki awaz- www.samaa.tv/videos/awamkiawaz/
    • Sawal - www.samaa.tv/videos/sawal-wit...
    • News Beat - www.samaa.tv/videos/newsbeat/
    • Agenda 360 - www.samaa.tv/videos/agenda-360/
    • Hum Log - www.samaa.tv/videos/humlog/
    • Emergency Ward - www.samaa.tv/videos/emergency...
    • Court No 5 - www.samaa.tv/videos/courtnumb...
    • Crime Scene - www.samaa.tv/videos/crimescene/
    • Sports Action - www.samaa.tv/videos/sports-ac...
    • Qutb Online - www.samaa.tv/videos/qutbonline/
    • Naya Din - www.samaa.tv/videos/naya-din/

ความคิดเห็น • 4.4K

  • @adnangohar9871
    @adnangohar9871 2 ปีที่แล้ว +37

    مجھے کسی کا نہیں پتہ لیکن میں خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ ہوں❤️

  • @BillionairesDream
    @BillionairesDream 2 ปีที่แล้ว +43

    ماشاءاللہ بہت خوب،، ان شا اللہ اگلا وزیراعظم عمران خان ہی ہونگے ان شا اللہ عزوجل

  • @sultanwarrich8961
    @sultanwarrich8961 2 ปีที่แล้ว +18

    Proud to be a pakistani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 well done PM Imran khan 👌👍👍

  • @kumaylhasan9037
    @kumaylhasan9037 2 ปีที่แล้ว +4

    Respect from India 🇮🇳🇵🇰

  • @sadaqatali2368
    @sadaqatali2368 2 ปีที่แล้ว +262

    آج ہمیں محسوس ہوا ھے ہمارا بھی دنیا میں اپنا ایک مقام ھے پاکستان زندہ باد

    • @anamtariq459
      @anamtariq459 2 ปีที่แล้ว +3

      Bilkul

    • @MuhammadKhan-pn7hz
      @MuhammadKhan-pn7hz 2 ปีที่แล้ว +1

      اللہ کہ بندہ ہمارے پیدائش آور پچپن غیر ملکوں میں گزرے پہر بہی ہم اپنا ملک کہ ہر کیسے سے باتوں میں فرخر ہوتا تھا آپ بہی ہمیں فخر ہیں 💕💕

    • @khalidirtiza6991
      @khalidirtiza6991 2 ปีที่แล้ว

      @@anamtariq459 ovj

    • @khalidirtiza6991
      @khalidirtiza6991 2 ปีที่แล้ว

      @@anamtariq459 ovj

    • @khalidirtiza6991
      @khalidirtiza6991 2 ปีที่แล้ว

      @Sadia Zaib o

  • @MuhammadIqbal-bw3ug
    @MuhammadIqbal-bw3ug 2 ปีที่แล้ว +59

    آج الحمد للہ پوری پاکستانی قوم کو فخر ہوتا ہے کہ پاکستان کا وزیراعظم عمران خان ہیں الحمد للہ

  • @shamyn9604
    @shamyn9604 2 ปีที่แล้ว +27

    We overseas pakistani stand with imran khan pti inshallah ap ke jeet hogey

  • @moiztv5210
    @moiztv5210 2 ปีที่แล้ว +3

    ہمارے ملک کا مستقبل عمران خان کے ہاتھ میں ہے 💯 نڈر لیڈر

  • @razasohail1902
    @razasohail1902 2 ปีที่แล้ว +8

    I.m Sohail from Paris I love Pakistan Imran khan good

    • @aryawartaabhishek6654
      @aryawartaabhishek6654 2 ปีที่แล้ว

      French My rehkar bhi Pakistan sy pyar, mtlb gaddari France sy

  • @qurat1102
    @qurat1102 2 ปีที่แล้ว +62

    Imran khan Zindabad 😍pakistan Zindabad ♥️🇵🇰

    • @JK-ti7tp
      @JK-ti7tp 2 ปีที่แล้ว

      We as a nation and supporters of such a leader should stand with him, for him, for our nation and country, we nation should take a march to show him our love, courage, and support for the dominant leader and Pakistan our beloved country... GO NATION GO SUPPORT HIM u know if u ll not support him you'll LOSE THE TRUR LEADER.

    • @quranupload
      @quranupload 2 ปีที่แล้ว

      @@JK-ti7tp
      0090
      P
      0p
      90900

    • @quranupload
      @quranupload 2 ปีที่แล้ว

      @@JK-ti7tp p0

    • @SalmanKhan-lq7ry
      @SalmanKhan-lq7ry 2 ปีที่แล้ว

      @@JK-ti7tp Aap har jagah mat bola karo

    • @thairmilk691
      @thairmilk691 ปีที่แล้ว

      💚💚💚💚💚💚💚💙💙💙💙💙💙

  • @mschauhan9839
    @mschauhan9839 2 ปีที่แล้ว +4

    Love for imran Khan from 🇮🇳

  • @mdanwarkhan8168
    @mdanwarkhan8168 2 ปีที่แล้ว +49

    Love for Imran Khan... From 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩

  • @kasimali8398
    @kasimali8398 2 ปีที่แล้ว +121

    Please, sport Imran Khan,is our true leader

    • @riazsattar2983
      @riazsattar2983 2 ปีที่แล้ว +1

      InshaAllah

    • @zainabkhanzainab296
      @zainabkhanzainab296 2 ปีที่แล้ว +1

      We are with imran khan the great leader

    • @ayaankhan1160
      @ayaankhan1160 2 ปีที่แล้ว

      yess InshAllah ♥️💚

    • @kindwarrior6484
      @kindwarrior6484 2 ปีที่แล้ว +1

      Yeah sport ik coz he's sports person 😂😂

    • @codifa5847
      @codifa5847 2 ปีที่แล้ว +1

      Yes! Support katora khan

  • @ImranKhan-zh2fx
    @ImranKhan-zh2fx 2 ปีที่แล้ว +33

    آج کی اسمبلی تقریر نے ایک عام پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اللہ نے واقعی عوام کی سن لی ایک شیر لیڈر کو پاکستان کا سپاہی بنا دیا۔ شکر الحمدللہ ۔

  • @aatifpatel
    @aatifpatel 2 ปีที่แล้ว +6

    پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ مکمل اسلامی قانون ہونا چاہئے ۔

  • @ehteshamkhan6616
    @ehteshamkhan6616 2 ปีที่แล้ว +45

    We r with u IMRAN KHAN. the true leader of our nation. 💖

    • @officalgaming1346
      @officalgaming1346 2 ปีที่แล้ว

      Because of imran khan your economy is falling

    • @tanveeraftab2063
      @tanveeraftab2063 ปีที่แล้ว

      Then why corrupt basterd's family fell on America's feet and beg to become rulers and ready to sell Pakistan to Israel.

  • @sahibjinaqeebi4338
    @sahibjinaqeebi4338 2 ปีที่แล้ว +54

    انشاللہ وزیراعظم عمران خان اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @naveedahmed6723
    @naveedahmed6723 2 ปีที่แล้ว +378

    عمران خان ایک لیڈر ہے یہ ایک حقیقت ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب کرے آمین

    • @AbdulHakim-bj5qp
      @AbdulHakim-bj5qp 2 ปีที่แล้ว +6

      آمین ثم آمین

    • @imrankhanpolitic1292
      @imrankhanpolitic1292 2 ปีที่แล้ว +4

      Pakistan koe kaamm krta to ha nhn ,, srif international bat kr ta Pakistan main mhgae to km hovae nhn , srif apni politics chamka rha ha , aur kuch nhn kr rha wse main js adree main hath rkta wo dollor ki hsaab se us rate ho jta ,, ap as leader khatae hoo ,,
      Pmc k 1200 from fees 6000 tk ho gya ,, pr andhbhagt logo ko smj ae too,,, bus humra leader khatae hain ...

    • @sharifmuhammad1843
      @sharifmuhammad1843 2 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @mohammedsazzad1667
      @mohammedsazzad1667 2 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @habibtanolihabibtanoli9086
      @habibtanolihabibtanoli9086 2 ปีที่แล้ว

      Ik, is OK khan ,,lakin apnon ko NRO dena,corruption compromising,, qable e muzammit , mehngai ka adm e control,afsos assembly members ki ayyashi q? Itna mehnga session hota galion ki nazar Kia,kia Ponchon?

  • @MuhammadJamil-fv5zj
    @MuhammadJamil-fv5zj 2 ปีที่แล้ว +32

    Because He is a great leader forever ( Inshallah) ♥️🇵🇰✌️

  • @safyankhan6245
    @safyankhan6245 2 ปีที่แล้ว +9

    We r stand with u sir PM Imran Khan ❤️

  • @Loveguru-ov2yl
    @Loveguru-ov2yl 2 ปีที่แล้ว +5

    Imran khan and pakistan zindabad

  • @hopenotoutalinirdosh2333
    @hopenotoutalinirdosh2333 2 ปีที่แล้ว +42

    اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے ہمیں کہ اللّٰہ نے ایسا غیرت مند اور بہادر لیڈر دیا ہمیں
    اللّٰہ ہر پل اپنی حفظ وامان میں رکھے میرے کپتان کو میرے لیڈر کو آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲

    • @fahadfhd4815
      @fahadfhd4815 2 ปีที่แล้ว +1

      عمران خان جيسا لیڈر ہمیں کہیں نہیں ملیگا اسکی قدر کرو پاکستانی بھائیوں پلیزززز ساتھ دیں انکا ان چوروں سے بچاؤ پاکستان کو🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲🤲

    • @nomanbhutto6787
      @nomanbhutto6787 2 ปีที่แล้ว

      @@fahadfhd4815 Right imran khan is great leader of pakistan

  • @rahatali2471
    @rahatali2471 2 ปีที่แล้ว +16

    وزیراعظم عمران خان صاحب زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد پاک فضائیہ زندہ آباد پاک آئی ایس آئی زندہ آباد ہم دل سےسلام پیش کرتے ہیں خان صاحب کو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍👌🌹🌹🌹🌹

  • @DrivetoThrive5779
    @DrivetoThrive5779 2 ปีที่แล้ว +1

    Imran Khan Zindabad ❤️❤️❤️❤️

  • @tabassumakhtar2064
    @tabassumakhtar2064 2 ปีที่แล้ว +9

    Real hero is Imran khan.👍🏼🌺🌹🇵🇰

    • @azharulmiah5394
      @azharulmiah5394 2 ปีที่แล้ว

      Hi

    • @tanveershaikh7867
      @tanveershaikh7867 2 ปีที่แล้ว

      @dna
      Jali jali- dhuwa nikal raha hai.
      Kyun jalta hai. Tu 8 kar le. Kisne roka hai?

    • @alikhan5167
      @alikhan5167 2 ปีที่แล้ว

      Gndu naizi

  • @XCaptan
    @XCaptan 2 ปีที่แล้ว +27

    MashaAllah Imran khan The Great....😍

    • @acharyatarun3838
      @acharyatarun3838 2 ปีที่แล้ว +2

      Ghanta Great ... Bhikhari mulk ke kapde hi utar diye...Ha...Ha...Ha

  • @user-gc9uf7py5e
    @user-gc9uf7py5e หลายเดือนก่อน +1

    Inshallah..Imran Khan zendabad

  • @amnapervaiz751
    @amnapervaiz751 2 ปีที่แล้ว +3

    Imran khan zindabad inshAllah imran khan dubara hamara leader huga ameen sum ameen

  • @mahmudhossain7189
    @mahmudhossain7189 2 ปีที่แล้ว +150

    Congratulations to PM Imran Khan of Pakistan for his brilliant and excellent speach at the Assembly
    After all Pakistani should be proud of such type of speech. .In the history of Pakistan Imran Khan only person who clearefy the real fact and future prosperity of Pakistan
    Best wishes to you for your nice explainaton and attractiv voice and beautiful speaking style my dear best news reader

  • @raheelazuberi3282
    @raheelazuberi3282 2 ปีที่แล้ว +646

    ماشاءاللہ عمران خان پہلی دفعہ ایسا محسوس ہوا کہ ہم بھی باعزت پاکستانی ہیں

    • @asmatrashed9380
      @asmatrashed9380 2 ปีที่แล้ว +3

      2

    • @khanwali6728
      @khanwali6728 2 ปีที่แล้ว +19

      ‏‎‎عمران خان ساری ساری رات جاگ کر نیا پاکستان بناتے رہتے ہیں مگر ہر صبح پچھلی حکومتیں خراب کر دیتی ہے۔ شہباز گل

    • @khanwali6728
      @khanwali6728 2 ปีที่แล้ว +5

      ‏گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں نے متعارف کروائی ہے۔ عمران خان

    • @khanwali6728
      @khanwali6728 2 ปีที่แล้ว +5

      ‏ماشااللّہ نظر نہ لگے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گرمیوں میں گیس کا بحران پیدا ہوا۔۔اس کا کریڈٹ نااہل نیازی صاحب کو جاتا ہے

    • @imrankhanpolitic1292
      @imrankhanpolitic1292 2 ปีที่แล้ว +2

      Pakistan koe kaamm krta to ha nhn ,, srif international bat kr ta Pakistan main mhgae to km hovae nhn , srif apni politics chamka rha ha , aur kuch nhn kr rha wse main js adree main hath rkta wo dollor ki hsaab se us rate ho jta ,, ap as leader khatae hoo ,,
      Pmc k 1200 from fees 6000 tk ho gya ,, pr andhbhagt logo ko smj ae too,,, bus humra leader khatae hain

  • @89654
    @89654 ปีที่แล้ว +1

    We want our leader 🔙 as our prime minister of pakistan imran khan zindabad ❤️💕💕💕💕💕💖

  • @mohdsaleem-qt9ld
    @mohdsaleem-qt9ld 2 ปีที่แล้ว +2

    یارب العالمین پاکستان کی اور محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرما آ مین ثمہ آمین یارب العالمین مدد

  • @daniyaldanish5502
    @daniyaldanish5502 2 ปีที่แล้ว +8

    Imran Khan sada geo 🇵🇰👍 King 👑 Khan leader Imran Khan Sacha leader batreen insan

  • @mansoorahmed9500
    @mansoorahmed9500 2 ปีที่แล้ว +30

    Great leader imran Khan

  • @muhammadasad4136
    @muhammadasad4136 2 ปีที่แล้ว +11

    support PTI and imaran from best leader

  • @makiraza837
    @makiraza837 2 ปีที่แล้ว +1

    Great leader imran Khan 😭😭

  • @badshahgujjar3284
    @badshahgujjar3284 2 ปีที่แล้ว +66

    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
    وزیراعظم عمران خان صاحب ذنداباد

  • @ImranKhan-ok8fc
    @ImranKhan-ok8fc 2 ปีที่แล้ว +18

    Maza agya kisi news reprtr ka kisi ainkr ke moo se aesy alfaaz sun kar mashallah really lots of love and respct for u......

  • @dragonprogaming3963
    @dragonprogaming3963 2 ปีที่แล้ว +4

    PM zindabad ..👍

  • @bilalrajput5129
    @bilalrajput5129 2 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah ♥️ Imran Khan

  • @aghawaqarpathan5572
    @aghawaqarpathan5572 2 ปีที่แล้ว +24

    Love u PM imran khaN sb we r u proud Of u

  • @zarisbazikhe9396
    @zarisbazikhe9396 2 ปีที่แล้ว +11

    We are very lucky to have you as a Priminister of Pakistan
    IK the Great

  • @amiraliali9154
    @amiraliali9154 2 ปีที่แล้ว +1

    Imran khan zindabad pakistan zindabad😘😘😘💕💕💕💕💕

  • @mralirehan4618
    @mralirehan4618 2 ปีที่แล้ว +3

    Insallah imran wapas aye ga Insallah

  • @YasirKhan-vj3os
    @YasirKhan-vj3os 2 ปีที่แล้ว +34

    Great leader 🇵🇰 💕
    Imran Khan Zindabad ✌👍

  • @owltrades
    @owltrades 2 ปีที่แล้ว +55

    My leader Imran khan 😍❤️

    • @umerkhadim3038
      @umerkhadim3038 2 ปีที่แล้ว

      Light tera baap dega bharvy hamari classes ni ho rhi UPS bhi charge ni hoty itni load shedding ki hui hai tery baap ny Lower Punjab mein

    • @malikshahzad6103
      @malikshahzad6103 2 ปีที่แล้ว

      Good man

    • @malikshahzad6103
      @malikshahzad6103 2 ปีที่แล้ว

      Goodman Imran khan

    • @jkjk-ch3gy
      @jkjk-ch3gy ปีที่แล้ว

      and comedian😂

  • @shahidiqbal4177
    @shahidiqbal4177 2 ปีที่แล้ว +1

    Imran Khan zindabad

  • @mirwalikhan5048
    @mirwalikhan5048 2 ปีที่แล้ว +118

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ اللہ پاک ھمارا پاکستان اور عمران خان امان ميں رکھ امين

  • @sikanderkhan376
    @sikanderkhan376 2 ปีที่แล้ว +54

    Imran Khan is brave leader
    We stand with khan

  • @abdullahshabir7993
    @abdullahshabir7993 2 ปีที่แล้ว +1

    imran khan boht acha leader hai /♥ ♥

  • @burhankhanbi9263
    @burhankhanbi9263 2 ปีที่แล้ว +1

    I love Imran Khan ❤🇵🇰❤

  • @owltrades
    @owltrades 2 ปีที่แล้ว +46

    Ek hi dil ha kitni bar jetay ga ye banda ✨

  • @rizali4242
    @rizali4242 2 ปีที่แล้ว +19

    Hi kiran very well said ImrAn khan he is Awsome god bless him. Love from USA pak for ever.

    • @rajsahab5916
      @rajsahab5916 2 ปีที่แล้ว

      Sir mera visa nikalo usa ka

  • @yasmeenpirzada9262
    @yasmeenpirzada9262 2 ปีที่แล้ว +10

    الله پاک عمران خان کو پاکستان کے حق مزید بہتر کرےاور عمران خان اورپاکستان کی غیبی مددفرماے اور مخالفین کوبھی ہم نواوہم خیال بنادے. امین

  • @zahidmaghrana2612
    @zahidmaghrana2612 2 ปีที่แล้ว +3

    Marie 🌹 JAN 🌹 PAKISTAN 🌹 kie 🇵🇰 AN 🇵🇰 PM 🏏 M IMRAN KHAN SAHAB GEARAT PTl 🏏 Zindabad 🌹

  • @aghawaqarpathan5572
    @aghawaqarpathan5572 2 ปีที่แล้ว +20

    Great leader

  • @azizullahkhantabsim191
    @azizullahkhantabsim191 2 ปีที่แล้ว +23

    ماشاء اللہ عمران خان کو صاحب دعائیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤🇵🇰

  • @md.alamgirsalfi6630
    @md.alamgirsalfi6630 2 ปีที่แล้ว

    عمران خان بہت ہی نیک، ایماندار ، بہادر اور مذہبی رواداری والے شخص ہیں

  • @ammarashafiq3913
    @ammarashafiq3913 2 ปีที่แล้ว +1

    The true leader indeed 🤞👍👌

  • @shazarkhan6432
    @shazarkhan6432 2 ปีที่แล้ว +190

    He is not only PM or Cricketer !!! He is a motivational speaker as well !!

  • @anishingoro3717
    @anishingoro3717 2 ปีที่แล้ว +279

    اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ایک سچا مسلمان اور ایک ایماندار لیڈر اللہ نے پاکستان کو دیا الحمدللہ

    • @user-ic3lw6kj8g
      @user-ic3lw6kj8g 2 ปีที่แล้ว +7

      اللہ کاشکراداکرتا ھو کہ ایک سچا لیڈر اللہ نے پاکستان کو دیا

    • @nabiladeel7729
      @nabiladeel7729 2 ปีที่แล้ว +3

      "گھریلو تشدد" بل سینٹ سے منظور ہو کر آئین پاکستان کا حصہ بن چکا ہے ۔ ایک خوشنما نام لیکن اس کے مندرجات دیکھیں تو یوں لگے گا کہ جیسے کسی سیکولر / لبرل مغربی فنڈڈ این جی او نے اپنا منشور ہی آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا ہے ۔
      یہ خاندانی نظام ، خونی رشتوں اور خصوصا والدین اور اولاد ، میاں بیوی کے درمیان تعلقات ، خانگی زندگی کی بنیادیں ہلا کے رکھ دے گا۔
      آئیے! پہلے اس کے چیدہ چیدہ پوائنٹس دیکھتے ہیں ۔ ان کی گہرائی میں جانا ، مستقبل کی تصویر سوچنا آپ پر ہے ۔
      اس کے اہم نکات یہ ہیں
      1. والدین کا اپنے بچوں کی پرائیویسی ، آزادی میں حائل ہونا جرم ہوگا-
      2. اولاد کے بارے میں ناگوار بات کرنا / شک کا اظہار کرنا بھی جرم ہو گا-
      3. *"معاشی تشدد"* کا لفظ استعمال ہوا ہے ، یعنی کسی بھی قسم کے اختلاف ، نافرمانی ، کسی بھی وجہ سے بچے کا خرچہ کم یا بند نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ اگر ایسا کیا گیا تو یہ جرم ہوگا ، اس پر سزا ملے گی-
      4. جذباتی / نفسیاتی اور زبانی ہراسمینٹ کی اصطلاحات متعارف کرائی گئیں ہیں ، یعنی کسی بھی بات کو ہراسمنٹ قرار دے دیں-
      5. خاوند کا دوسری شادی کا کہنا، خواہش کا اظہار کرنا جرم ہو گا ، اسے گھریلو تشدد قرار دیا گیا ہے ۔
      6. طلاق کی بات کرنا بھی جرم ، سزا ہو گی، اسی طرح کوئی غصے والی بات ، اونچی آواز میں بولنا ، کوئی بھی ایسا جملہ جو کہ جذباتی ، نفسیاتی یا زبانی اذیت کا باعث بنے وہ جرم تصور ہو گا-
      7. اگر باپ نے مندرجہ بالا "جرائم" میں سے کوئی ایک سرزد کیا تو بطور سزا وہ گھر نہیں جا سکتا ، اسے اولاد سے
      *" محفوظ"* فاصلے پر رہنا ہوگا ۔ *جی پی ایس کڑا* پہننا ہو گا ۔ کسی شیلٹر ہوم / یا تھانے میں سزا کاٹنی ہو گی-
      8. کم سے کم 6 ماہ جبکہ 3 سال تک سزا سنائی جا سکتی ہے ۔ ایک لاکھ تک جرمانہ بھی ہو گا، اگر جرمانہ نہ دیا تو مزید 3 سال قید-
      9. اس میں ساتھ دینے والے کو بھی برابر کی قید ہو گی ، یعنی ماں اور باپ دونوں مجرم بنیں گے
      اس بل کو بجٹ اجلاس میں انتہائی عجلت میں منظور کیا گیا، *تمام بڑی سیاسی جماعتوں* نے حق میں ووٹ دیا،
      *جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ،پروفیسر ساجد میر ، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور جمعیت علمائے اسلام کے پانچ سینیٹرز نے مخالفت کی* ۔ سینیٹر مشتاق احمد نے تقریر بھی کی اور اس کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا۔ ایک ٹاک شو میں ان کا کہنا تھا کہ اس کے اثرات کو سوچ کر وہ رات کو سو نہیں سکے ۔
      *نامور صحافی اوریا مقبول جان کے مطابق*
      اب تو والدین اس قدر قانون کے شکنجے میں ہوں گے کہ اگر بیٹا آوارہ پھرتا ہے ، نشہ استعمال کرتا ہے ، کسی بھی اخلاقی جرم میں مبتلا ہوتا ہے تو والدین اس کو روک نہیں سکیں گے ، اسی طرح بیٹی ، بیٹے کی " آزادی " اور پرائیویسی میں دخل دینا قابل سزا جرم بنا دیا گیا ہے ۔ یہ تو جیسے عورت مارچ کا ایجنڈا پاکستانی قانون بن گیا ہے ، مہر گڑھ ، الف اعلان ، عورت فاؤنڈیشن وغیرہ جیسی این جی اوز ایسے قوانین منظور کراتی ہیں ۔ معاشرے کے سنجیدہ حلقوں کو احساس تک نہیں کہ ان کے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔ چند طاقتور این جی اوز کس طرح ملکی آئین میں اپنا ایجنڈا شامل کر رہی ہیں ۔
      والدین کو مجرم بناکر پیش کرنا ایک ایجنڈا ہے ۔ اس کے کئی مقاصد ہیں ۔ جب ان قوانین کے تحت والدین جیلوں میں جائیں گے تو باقی رہ جانے والے اولاد پیدا کرنے کے بارے بھی سوچیں گے ۔ نوجوان شادی کے بندھن سے آزادی چاہیں گے ۔ اگر شادی ہو بھی گئی تو گھریلو زندگی ان قوانین کے شکنجے میں رہے گی ۔ اولاد ہوئی تو اس کے ہاتھوں جیل کی ہوا کھانے کا ڈر ہو گا ۔ کون یہ ذمہ داریاں نبھائے گا ۔ پھر وہی تصور جو عورت مارچ کے نعرے ہیں ۔ ذرا ان کو یاد کر لیں ۔ *شادی کے بغیر زندگی، گھر سنبھالنے سے انکار، میرا جسم میری مرضی کے تحت اولاد سے انکار، طلاق کی آسانی اور اس کو خوشنما بنا دینا* ۔ مغربی معاشرت کی ایک جھلک کا تصور کریں
      اس کے خاندانی نظام پر انتہائی گمراہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔یہ ایک مخصوص ایجنڈا ہے جس کے مقاصد بڑے واضح ہیں ۔
      *اسی کے تحت شادی کی عمر بڑھانے، دوسری شادی کو مشکل بلکہ ناممکن بنانے، طلاق کو قابل تعریف اور آسان بنانا۔ حدود آرڈیننس، مردوں کو کڑے پہنانے کے قوانین، غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے قوانین، کورٹ میرج کی آسانی، خواجہ سراؤں کے تحفظ ہم جنس پرستی اور اسقاط حمل کے قوانین* میں سے کچھ بن چکے ہیں باقی پر کام جاری ہے ۔
      ماروی سرمد جو ببانگ دہل کہتی ہے کہ یہ ملک سیکولر ہو کر رہے گا تو ویسے نہیں کہتی
      کیونکہ اسے فنانسرز کی طاقت ، دولت اور ایجنڈے کا علم ہے وہ انہی کیساتھ ملکر کام کرتی ہے ۔
      ان کو اپنے ایجنڈے کا پورا اندازہ ہے اور کام خاموشی سے جاری ہے.

    • @user-mr1vc8er2o
      @user-mr1vc8er2o 2 ปีที่แล้ว +2

      @@nabiladeel7729 یہ باتیں یوتھیوں سمجھ نہیں اۓ گی کیونکہ یہ خود کنجر کانے سے شروع ہونے والی جماعت ھے

    • @m.shehryarimtiazawan308
      @m.shehryarimtiazawan308 2 ปีที่แล้ว +2

      Tumharay khuabo me sacha musalaman. Jesi awam weaa munafiq hukamran

    • @user-mr1vc8er2o
      @user-mr1vc8er2o 2 ปีที่แล้ว

      @@m.shehryarimtiazawan308 بہترین جواب

  • @Adnankhan-jn8iy
    @Adnankhan-jn8iy 2 ปีที่แล้ว +1

    Imran Khan best leader

  • @kausarwasti8766
    @kausarwasti8766 2 ปีที่แล้ว

    Imran Khan May live long God bless him

  • @sultanrayder
    @sultanrayder 2 ปีที่แล้ว +115

    The great leader Imran Khan Zindabad 🎉

  • @saadtariq1084
    @saadtariq1084 2 ปีที่แล้ว +64

    We overseas Pakistani admired Imran Khan So Much. Long Live Khan

    • @aryawartaabhishek6654
      @aryawartaabhishek6654 2 ปีที่แล้ว +1

      Very good ab next 5 sall tak awam ko chup karadega

    • @talhahussain3132
      @talhahussain3132 2 ปีที่แล้ว +1

      @@aryawartaabhishek6654 ap apna mulk pe dehan karo

  • @MdImran-vs8oj
    @MdImran-vs8oj ปีที่แล้ว

    Imran Khan Zindabad PTI Pakistan Bangladesh

  • @fatimajunnha7518
    @fatimajunnha7518 2 ปีที่แล้ว +1

    Pakistan great leader is imran Khan

  • @arifflowerist9239
    @arifflowerist9239 2 ปีที่แล้ว +42

    پہلی دفعہ کوئی مرد مجاہد آیا ھے 💪💪💪

    • @rajafaisal844
      @rajafaisal844 2 ปีที่แล้ว

      Jo in hramion ki sazish mn aa gya... MAALIK imran khan ki madad kry

  • @H10933X
    @H10933X 2 ปีที่แล้ว +196

    We feel proud today. Our leader! Our savior! Imran khan!
    Alhumduliah

    • @umakantjha6713
      @umakantjha6713 2 ปีที่แล้ว +12

      Pak ek jahil kom hai, imran naseri hai. Aameen suma aameen

    • @rimshaicheema906
      @rimshaicheema906 2 ปีที่แล้ว +2

      alhamduliah

    • @chhardik7252
      @chhardik7252 2 ปีที่แล้ว +5

      Kis baat ka proud bhai

    • @H10933X
      @H10933X 2 ปีที่แล้ว

      @@chhardik7252 bcoz Tera bab h Ara m serif never said enough to u-s-a! No tattay!

    • @H10933X
      @H10933X 2 ปีที่แล้ว +1

      @@umakantjha6713 da fa ho In. dian ku. Tay!

  • @abdullahniazi6836
    @abdullahniazi6836 2 ปีที่แล้ว

    Imran is great leader honest leader always think for Pakistan 🇵🇰

  • @chughulamfaridsanwal2967
    @chughulamfaridsanwal2967 2 ปีที่แล้ว

    انشاءاللہ عزوجل اگلا وزیراعظم عمران خان ہی بنے گا اللہ اس کو عزت نصیب کرے گا انشاء اللہ

  • @FFNavajo
    @FFNavajo 2 ปีที่แล้ว +49

    Mashallah ❤️ Pakistan zindabaad Imran Khan Zindabaad ❤️

  • @Kakaofficialbuner
    @Kakaofficialbuner 2 ปีที่แล้ว +244

    We are partners in peace and we cannot be partners in conflict. PM Imran Khan❤️✊🇵🇰

    • @workplace8605
      @workplace8605 2 ปีที่แล้ว +4

      Yes 🥰

    • @Kakaofficialbuner
      @Kakaofficialbuner 2 ปีที่แล้ว +1

      @@workplace8605 we have to support khan saab for our future generations

    • @MustafaMustafa-ns8xf
      @MustafaMustafa-ns8xf 2 ปีที่แล้ว

      Good sir

    • @yonasali825
      @yonasali825 2 ปีที่แล้ว

      @@workplace8605 aàaaaaaààa

    • @lokhaimalakar6558
      @lokhaimalakar6558 2 ปีที่แล้ว

      🐖🐖🐖🐖🐖🐖🤭🤭🤣😂🤣😂🤫💪💪🖕🖕

  • @sarasara-nh4ok
    @sarasara-nh4ok 2 ปีที่แล้ว

    ImRan khan zindabad Pakistan ZindaBaad❤️❤️❤️

  • @HN-yj7tw
    @HN-yj7tw 2 ปีที่แล้ว

    Imran khan great great great leader.Pakistan Zindabad.inshaAllah we will win.

  • @naseemsiddiqui365
    @naseemsiddiqui365 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah Imran khan jindabad 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @mabdul5115
    @mabdul5115 2 ปีที่แล้ว +87

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @kaukabnadeem5791
      @kaukabnadeem5791 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @nabiladeel7729
      @nabiladeel7729 2 ปีที่แล้ว

      "گھریلو تشدد" بل سینٹ سے منظور ہو کر آئین پاکستان کا حصہ بن چکا ہے ۔ ایک خوشنما نام لیکن اس کے مندرجات دیکھیں تو یوں لگے گا کہ جیسے کسی سیکولر / لبرل مغربی فنڈڈ این جی او نے اپنا منشور ہی آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا ہے ۔
      یہ خاندانی نظام ، خونی رشتوں اور خصوصا والدین اور اولاد ، میاں بیوی کے درمیان تعلقات ، خانگی زندگی کی بنیادیں ہلا کے رکھ دے گا۔
      آئیے! پہلے اس کے چیدہ چیدہ پوائنٹس دیکھتے ہیں ۔ ان کی گہرائی میں جانا ، مستقبل کی تصویر سوچنا آپ پر ہے ۔
      اس کے اہم نکات یہ ہیں
      1. والدین کا اپنے بچوں کی پرائیویسی ، آزادی میں حائل ہونا جرم ہوگا-
      2. اولاد کے بارے میں ناگوار بات کرنا / شک کا اظہار کرنا بھی جرم ہو گا-
      3. *"معاشی تشدد"* کا لفظ استعمال ہوا ہے ، یعنی کسی بھی قسم کے اختلاف ، نافرمانی ، کسی بھی وجہ سے بچے کا خرچہ کم یا بند نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ اگر ایسا کیا گیا تو یہ جرم ہوگا ، اس پر سزا ملے گی-
      4. جذباتی / نفسیاتی اور زبانی ہراسمینٹ کی اصطلاحات متعارف کرائی گئیں ہیں ، یعنی کسی بھی بات کو ہراسمنٹ قرار دے دیں-
      5. خاوند کا دوسری شادی کا کہنا، خواہش کا اظہار کرنا جرم ہو گا ، اسے گھریلو تشدد قرار دیا گیا ہے ۔
      6. طلاق کی بات کرنا بھی جرم ، سزا ہو گی، اسی طرح کوئی غصے والی بات ، اونچی آواز میں بولنا ، کوئی بھی ایسا جملہ جو کہ جذباتی ، نفسیاتی یا زبانی اذیت کا باعث بنے وہ جرم تصور ہو گا-
      7. اگر باپ نے مندرجہ بالا "جرائم" میں سے کوئی ایک سرزد کیا تو بطور سزا وہ گھر نہیں جا سکتا ، اسے اولاد سے
      *" محفوظ"* فاصلے پر رہنا ہوگا ۔ *جی پی ایس کڑا* پہننا ہو گا ۔ کسی شیلٹر ہوم / یا تھانے میں سزا کاٹنی ہو گی-
      8. کم سے کم 6 ماہ جبکہ 3 سال تک سزا سنائی جا سکتی ہے ۔ ایک لاکھ تک جرمانہ بھی ہو گا، اگر جرمانہ نہ دیا تو مزید 3 سال قید-
      9. اس میں ساتھ دینے والے کو بھی برابر کی قید ہو گی ، یعنی ماں اور باپ دونوں مجرم بنیں گے
      اس بل کو بجٹ اجلاس میں انتہائی عجلت میں منظور کیا گیا، *تمام بڑی سیاسی جماعتوں* نے حق میں ووٹ دیا،
      *جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ،پروفیسر ساجد میر ، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور جمعیت علمائے اسلام کے پانچ سینیٹرز نے مخالفت کی* ۔ سینیٹر مشتاق احمد نے تقریر بھی کی اور اس کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا۔ ایک ٹاک شو میں ان کا کہنا تھا کہ اس کے اثرات کو سوچ کر وہ رات کو سو نہیں سکے ۔
      *نامور صحافی اوریا مقبول جان کے مطابق*
      اب تو والدین اس قدر قانون کے شکنجے میں ہوں گے کہ اگر بیٹا آوارہ پھرتا ہے ، نشہ استعمال کرتا ہے ، کسی بھی اخلاقی جرم میں مبتلا ہوتا ہے تو والدین اس کو روک نہیں سکیں گے ، اسی طرح بیٹی ، بیٹے کی " آزادی " اور پرائیویسی میں دخل دینا قابل سزا جرم بنا دیا گیا ہے ۔ یہ تو جیسے عورت مارچ کا ایجنڈا پاکستانی قانون بن گیا ہے ، مہر گڑھ ، الف اعلان ، عورت فاؤنڈیشن وغیرہ جیسی این جی اوز ایسے قوانین منظور کراتی ہیں ۔ معاشرے کے سنجیدہ حلقوں کو احساس تک نہیں کہ ان کے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔ چند طاقتور این جی اوز کس طرح ملکی آئین میں اپنا ایجنڈا شامل کر رہی ہیں ۔
      والدین کو مجرم بناکر پیش کرنا ایک ایجنڈا ہے ۔ اس کے کئی مقاصد ہیں ۔ جب ان قوانین کے تحت والدین جیلوں میں جائیں گے تو باقی رہ جانے والے اولاد پیدا کرنے کے بارے بھی سوچیں گے ۔ نوجوان شادی کے بندھن سے آزادی چاہیں گے ۔ اگر شادی ہو بھی گئی تو گھریلو زندگی ان قوانین کے شکنجے میں رہے گی ۔ اولاد ہوئی تو اس کے ہاتھوں جیل کی ہوا کھانے کا ڈر ہو گا ۔ کون یہ ذمہ داریاں نبھائے گا ۔ پھر وہی تصور جو عورت مارچ کے نعرے ہیں ۔ ذرا ان کو یاد کر لیں ۔ *شادی کے بغیر زندگی، گھر سنبھالنے سے انکار، میرا جسم میری مرضی کے تحت اولاد سے انکار، طلاق کی آسانی اور اس کو خوشنما بنا دینا* ۔ مغربی معاشرت کی ایک جھلک کا تصور کریں
      اس کے خاندانی نظام پر انتہائی گمراہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔یہ ایک مخصوص ایجنڈا ہے جس کے مقاصد بڑے واضح ہیں ۔
      *اسی کے تحت شادی کی عمر بڑھانے، دوسری شادی کو مشکل بلکہ ناممکن بنانے، طلاق کو قابل تعریف اور آسان بنانا۔ حدود آرڈیننس، مردوں کو کڑے پہنانے کے قوانین، غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے قوانین، کورٹ میرج کی آسانی، خواجہ سراؤں کے تحفظ ہم جنس پرستی اور اسقاط حمل کے قوانین* میں سے کچھ بن چکے ہیں باقی پر کام جاری ہے ۔
      ماروی سرمد جو ببانگ دہل کہتی ہے کہ یہ ملک سیکولر ہو کر رہے گا تو ویسے نہیں کہتی
      کیونکہ اسے فنانسرز کی طاقت ، دولت اور ایجنڈے کا علم ہے وہ انہی کیساتھ ملکر کام کرتی ہے ۔
      ان کو اپنے ایجنڈے کا پورا اندازہ ہے اور کام خاموشی سے جاری ہے.

    • @cricketlovers50
      @cricketlovers50 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @zafarullah8244
    @zafarullah8244 2 ปีที่แล้ว

    King 👑 of Pakistan 🇵🇰 Imran Khan zinda bad

  • @haziqureshi5823
    @haziqureshi5823 2 ปีที่แล้ว

    Pakistan zindabad Imran khan zindabad we want Imran khan again

  • @syedtalhagazanfar3242
    @syedtalhagazanfar3242 2 ปีที่แล้ว +13

    Appreciate imran Khan love from India ❤️❤️❤️

    • @arshadpak5198
      @arshadpak5198 2 ปีที่แล้ว

      Thanks for love with imran khan

  • @asg5460
    @asg5460 2 ปีที่แล้ว +110

    He is great person. I feel proud I gave vote PTI.

  • @aneesshah6891
    @aneesshah6891 2 ปีที่แล้ว

    بہت خوب صورت باتیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @_itz_me_awesia_8026
    @_itz_me_awesia_8026 2 ปีที่แล้ว

    Allhapak se dua h imran Khan sahab ko Allha lambi umar ata kare aur phir se use Allhapak rahnuma banakar samne aae . Inshallah

  • @biaarehman7882
    @biaarehman7882 2 ปีที่แล้ว +5

    Allahamdulilah allahamdulilah ❤️🥰 imran khan zindabad ♥️🥰

  • @AbidHussain-gg4zq
    @AbidHussain-gg4zq 2 ปีที่แล้ว +4

    شہزادہ عمران خان اللّہ پاک لمبی زندگی دے اور ہمیشہ پاکستان کا وزیر اعظم رکھے

  • @PakistanCricketbord
    @PakistanCricketbord 2 ปีที่แล้ว

    Imran Khan is real leader 🇵🇰 Pakistan 🇵🇰 Zindabad 😘❤️💯...

  • @syedaammara9539
    @syedaammara9539 2 ปีที่แล้ว +34

    Imran khan is great PM ever.

  • @m.maqsoodalam9551
    @m.maqsoodalam9551 2 ปีที่แล้ว +5

    عمران خان۔۔۔ ایک عظیم لیڈر ہے

  • @ranaeman9864
    @ranaeman9864 2 ปีที่แล้ว

    Pakistan...imran khan zindabad....love imran khan from Pakistan 💖

  • @akifkhan6221
    @akifkhan6221 ปีที่แล้ว

    Only Imran khan Inshallah PM Pakistan

  • @shahirkhanzaidkhan9468
    @shahirkhanzaidkhan9468 2 ปีที่แล้ว +5

    great imran khan zindabad from india

  • @m.toufiqbawany7944
    @m.toufiqbawany7944 2 ปีที่แล้ว +21

    God bless u and ur family

  • @zainabnasir2206
    @zainabnasir2206 2 ปีที่แล้ว +1

    We love Imran Khan

  • @sadiazahid6211
    @sadiazahid6211 2 ปีที่แล้ว

    Hum Imran Khan k sath hy

  • @evergreenking6117
    @evergreenking6117 2 ปีที่แล้ว +133

    *Imran Khan knows how to talk, he's got personality, knows how to represent Pakistan internationally and he can turn Pakistan around for the better.*

    • @nabiladeel7729
      @nabiladeel7729 2 ปีที่แล้ว +1

      Please translation of this article in English

    • @nabiladeel7729
      @nabiladeel7729 2 ปีที่แล้ว

      "گھریلو تشدد" بل سینٹ سے منظور ہو کر آئین پاکستان کا حصہ بن چکا ہے ۔ ایک خوشنما نام لیکن اس کے مندرجات دیکھیں تو یوں لگے گا کہ جیسے کسی سیکولر / لبرل مغربی فنڈڈ این جی او نے اپنا منشور ہی آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا ہے ۔
      یہ خاندانی نظام ، خونی رشتوں اور خصوصا والدین اور اولاد ، میاں بیوی کے درمیان تعلقات ، خانگی زندگی کی بنیادیں ہلا کے رکھ دے گا۔
      آئیے! پہلے اس کے چیدہ چیدہ پوائنٹس دیکھتے ہیں ۔ ان کی گہرائی میں جانا ، مستقبل کی تصویر سوچنا آپ پر ہے ۔
      اس کے اہم نکات یہ ہیں
      1. والدین کا اپنے بچوں کی پرائیویسی ، آزادی میں حائل ہونا جرم ہوگا-
      2. اولاد کے بارے میں ناگوار بات کرنا / شک کا اظہار کرنا بھی جرم ہو گا-
      3. *"معاشی تشدد"* کا لفظ استعمال ہوا ہے ، یعنی کسی بھی قسم کے اختلاف ، نافرمانی ، کسی بھی وجہ سے بچے کا خرچہ کم یا بند نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ اگر ایسا کیا گیا تو یہ جرم ہوگا ، اس پر سزا ملے گی-
      4. جذباتی / نفسیاتی اور زبانی ہراسمینٹ کی اصطلاحات متعارف کرائی گئیں ہیں ، یعنی کسی بھی بات کو ہراسمنٹ قرار دے دیں-
      5. خاوند کا دوسری شادی کا کہنا، خواہش کا اظہار کرنا جرم ہو گا ، اسے گھریلو تشدد قرار دیا گیا ہے ۔
      6. طلاق کی بات کرنا بھی جرم ، سزا ہو گی، اسی طرح کوئی غصے والی بات ، اونچی آواز میں بولنا ، کوئی بھی ایسا جملہ جو کہ جذباتی ، نفسیاتی یا زبانی اذیت کا باعث بنے وہ جرم تصور ہو گا-
      7. اگر باپ نے مندرجہ بالا "جرائم" میں سے کوئی ایک سرزد کیا تو بطور سزا وہ گھر نہیں جا سکتا ، اسے اولاد سے
      *" محفوظ"* فاصلے پر رہنا ہوگا ۔ *جی پی ایس کڑا* پہننا ہو گا ۔ کسی شیلٹر ہوم / یا تھانے میں سزا کاٹنی ہو گی-
      8. کم سے کم 6 ماہ جبکہ 3 سال تک سزا سنائی جا سکتی ہے ۔ ایک لاکھ تک جرمانہ بھی ہو گا، اگر جرمانہ نہ دیا تو مزید 3 سال قید-
      9. اس میں ساتھ دینے والے کو بھی برابر کی قید ہو گی ، یعنی ماں اور باپ دونوں مجرم بنیں گے
      اس بل کو بجٹ اجلاس میں انتہائی عجلت میں منظور کیا گیا، *تمام بڑی سیاسی جماعتوں* نے حق میں ووٹ دیا،
      *جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ،پروفیسر ساجد میر ، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور جمعیت علمائے اسلام کے پانچ سینیٹرز نے مخالفت کی* ۔ سینیٹر مشتاق احمد نے تقریر بھی کی اور اس کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا۔ ایک ٹاک شو میں ان کا کہنا تھا کہ اس کے اثرات کو سوچ کر وہ رات کو سو نہیں سکے ۔
      *نامور صحافی اوریا مقبول جان کے مطابق*
      اب تو والدین اس قدر قانون کے شکنجے میں ہوں گے کہ اگر بیٹا آوارہ پھرتا ہے ، نشہ استعمال کرتا ہے ، کسی بھی اخلاقی جرم میں مبتلا ہوتا ہے تو والدین اس کو روک نہیں سکیں گے ، اسی طرح بیٹی ، بیٹے کی " آزادی " اور پرائیویسی میں دخل دینا قابل سزا جرم بنا دیا گیا ہے ۔ یہ تو جیسے عورت مارچ کا ایجنڈا پاکستانی قانون بن گیا ہے ، مہر گڑھ ، الف اعلان ، عورت فاؤنڈیشن وغیرہ جیسی این جی اوز ایسے قوانین منظور کراتی ہیں ۔ معاشرے کے سنجیدہ حلقوں کو احساس تک نہیں کہ ان کے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔ چند طاقتور این جی اوز کس طرح ملکی آئین میں اپنا ایجنڈا شامل کر رہی ہیں ۔
      والدین کو مجرم بناکر پیش کرنا ایک ایجنڈا ہے ۔ اس کے کئی مقاصد ہیں ۔ جب ان قوانین کے تحت والدین جیلوں میں جائیں گے تو باقی رہ جانے والے اولاد پیدا کرنے کے بارے بھی سوچیں گے ۔ نوجوان شادی کے بندھن سے آزادی چاہیں گے ۔ اگر شادی ہو بھی گئی تو گھریلو زندگی ان قوانین کے شکنجے میں رہے گی ۔ اولاد ہوئی تو اس کے ہاتھوں جیل کی ہوا کھانے کا ڈر ہو گا ۔ کون یہ ذمہ داریاں نبھائے گا ۔ پھر وہی تصور جو عورت مارچ کے نعرے ہیں ۔ ذرا ان کو یاد کر لیں ۔ *شادی کے بغیر زندگی، گھر سنبھالنے سے انکار، میرا جسم میری مرضی کے تحت اولاد سے انکار، طلاق کی آسانی اور اس کو خوشنما بنا دینا* ۔ مغربی معاشرت کی ایک جھلک کا تصور کریں
      اس کے خاندانی نظام پر انتہائی گمراہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔یہ ایک مخصوص ایجنڈا ہے جس کے مقاصد بڑے واضح ہیں ۔
      *اسی کے تحت شادی کی عمر بڑھانے، دوسری شادی کو مشکل بلکہ ناممکن بنانے، طلاق کو قابل تعریف اور آسان بنانا۔ حدود آرڈیننس، مردوں کو کڑے پہنانے کے قوانین، غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے قوانین، کورٹ میرج کی آسانی، خواجہ سراؤں کے تحفظ ہم جنس پرستی اور اسقاط حمل کے قوانین* میں سے کچھ بن چکے ہیں باقی پر کام جاری ہے ۔
      ماروی سرمد جو ببانگ دہل کہتی ہے کہ یہ ملک سیکولر ہو کر رہے گا تو ویسے نہیں کہتی
      کیونکہ اسے فنانسرز کی طاقت ، دولت اور ایجنڈے کا علم ہے وہ انہی کیساتھ ملکر کام کرتی ہے ۔
      ان کو اپنے ایجنڈے کا پورا اندازہ ہے اور کام خاموشی سے جاری ہے.

    • @codifa5847
      @codifa5847 2 ปีที่แล้ว +1

      "Imran khan knows how to talk" *only

    • @GAURAVSINGH-tm5go
      @GAURAVSINGH-tm5go 2 ปีที่แล้ว +1

      KARACHI HUMARA HAI HUM ISKO LEKAR RAHENGE FROM INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

    • @codifa5847
      @codifa5847 2 ปีที่แล้ว +1

      @@GAURAVSINGH-tm5go bhai aisi baatein??? Iska matlab ke toum log peace nahin chahte hmmm?

  • @qasimsohailsh8859
    @qasimsohailsh8859 2 ปีที่แล้ว +101

    Well and true said by P.M. Imran Khan,
    We all Pakistani's are stand with P.M. Imran Khan.

  • @mohdhumayankabir6964
    @mohdhumayankabir6964 2 ปีที่แล้ว

    Ilove you Imran Khan from Bangladesh 🇧🇩

  • @user-eo7wi5zn3x
    @user-eo7wi5zn3x 15 วันที่ผ่านมา

    Imran Khan Zindabaad ❤

  • @NisarAhmed-pb3nx
    @NisarAhmed-pb3nx 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ وزیراعظم عمران خان

  • @Qmikn
    @Qmikn 2 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah great man imran Khan