@@fidaali4297 . اگر دنیا اور آخرت کی کامیابی چاہیے تو . سب سے پیار کرو . اہل بیت سے پیار اور صحابہ کرام سے پیار کر بہن . . اسی میں اللّه اور رسول کی رضا ہے
بہن آپ کا پسند کرنے کا بہت شکریہ آپ کو اللہ اہلبیت کی محبت اور زیادہ عطا فرماےء نوحہ غم کا اظہار ھے اور کربلا کی تاریخ ایک منظر پیش کرنا اظہار محب کا طریقہ بھی ھے
علی کے نوکروں کو یہ عزاز کافی ہے جو بھی اہلبیت علیہ السّلام سے محبت کرتے ہیں منافق لوگ آنکھ کھول کر پوچھتے ہیں کیا آپ شیعہ ہے مگر محبت اہلبیت علیہ السّلام ہر سچا مسلمان کی ایمان کا حصہ ہے ❤ ماشاءاللہ سسٹر ❤
اللہ تعالیٰ آ پ کو اسلام پر تحقیق کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین میری پیاری بیٹی ،میں 70پلس ھوں،حق کا سیدھا راستہ حسین زندآباد یزید مردا باد حق پنجتن پاک کے ساتھ ھے ،لبئک یا حسین علیہ السلام ۔❤❤❤
میں بھی سنی گھرانے سے ھوں پر یقین جانو امام حسین ع کے عزاداروں کی عزت محبت میرے دل میں اھم مقام رکھتی ھے واقعہ باغ فدک پر تحقیق کر کے میں اب شیعہ ھونا چاھتا ھوں اپ یہ والا نوحہ سنے ھاے سادات نے اس دھر میں کیا کیا دیکھا
@@KhanBaba-vn7sv MashaAllah bhai apka message dehk kr khushi mehsoos hoi Ahl e sunnat bhai ny support kya mjhy kash ap jesay or b mjhy comment krky appreciate kren or ahl e hadeez valy b mry kam ko appreciate kren koi hai tw please comment krky btaen mjhy🤲🥰
mera eman hy jo muslman Allah or usky piyary nabi SAW ko manta hy tw kafi nh usko unky gharany sy b muhabbat krni chayae ezat krni chayae jinho ny deen bchaya baqi kon sunni kon shia kon ahl e hadeez ye sb hamary bnae huy firqay hyn
@@Haqkasath-786Yahi Nasbi Aqeeda Hai jo Tum Bayan kr rahi ho,,,Ahlebaitع k bagair Eman Namukammal hai ,, aur Ahlebaitع hi woh hai jinhu Nai Islam Ko Revive kiya Apna Sar /ghar/khoon+sb kuch de k,,,Nabiص ka farman Hai Hussainع mujse hai aur mai Hussainع se hu,,itna kafi hai Aap k liye,,✅💯😭
Shuru mai muje laga ap nohay per aetraz karengi lekin jab apka jazba dekha Mola Ghazi Abbas Alamdar(A.S) se mohabat dekhi to muje bohat khushi hui meri pyari behan Allah abad kare apko🥰
@@Haqkasath-786 meri pyari sister ap reaction bohat pyara banati hain mai mene ek reaction dekha or ab dusra dekh raha MashaAllah aese he reaction karti rehna ap sister Mola apko Panjatan Pak(ص) ke sadke mai apko apne hifz o aman mai rakhe Ameen🥰
آپ ھماری بہن ھین... آپ کا بہت شکریہ... دعا ہے اللہ تعالیٰ صدقہ پنجتن پاک آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین مجذوب مشہدی بادشاہ سرکار کی دعائیں آپ کے لیے
خالق کائنات آپ کو حضرت حر علیہ السلام کی طرح معرفت محمد وآل محمد علیہم السلام عطا فرمائے اور قیامت کے دن لواءحمد کا سایہ نصیب فرمائے اپنی تحقیق جاری رکھو انشاء اللہ قرب الٰہی کی منازل آسان ہو جائیں گی
لبیک یاحسین ساری دنیا پکارے گی ہمارے ہاں حسین میں سید زادی ھوں میرا آپ کو مشورہ ھے اس راستے سے کبھی واپس نہ ہٹا دنیا چار دن کی ھے اپنے آپ کو اس قابل بنائیں کہ حشر والے دن جناب بی بی سیدہ کے سامنے شرمندہ نہ ہو ں
پہلی بات کہ امام حسین علیہ سلام ھیی رضی اللہ نہیی جن پر خدا اور اسکے فرشتے بھی درود بجھتے ھیی اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی ھیی یہ شان ھے اہلیبیت کی
یا اللہ میرے اس جد کو جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائیں جس نے مذھب حق علی ولی اللہ کو قبول کرکے اہلیبت کے دشمنوں پر لعنت بھیجی اور ھمارے لئے بھی اہلیبت ع کے مذھب پر چلنے کے لئیے راہ ھموار کی ۔اور ھمارے والدین کو بھی محمد و ال محمد علیہ السلام کی شفاعت نصیب ھو ۔جس نے ھمیں اسی مذھب میں پروان چڑھایا۔
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
خواہر امام حسین علیہ السلام کسی خاص مکتبہ فکر کا امام نہیں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ میرے دونوں بیٹے (حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام)کھڑے ہوں یا بیٹھے ہوں امام ہیں ،اور حضرت علی علیہ السلام نے جنگ صفین میں حضرت عباس کو جنگ میں جناب حضرت حنفیہ کے بعد حضرت عباس کو یہ کہہ کر بھیجا کہ حسن اور حسین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹے ہیں اور تم میرے بیٹے ہو میرے بیٹوں کے ہوتے ہوئے رسول اللہ کے بیٹوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ،اور حضرت عباس نے ایسی جنگ کی کہ لوگ پکار اٹھے کہ علی آگیا علی آگیا
سلامت رہیں میرے عزیز بھن واللہ خدا آپ کو توفیق دی ھے یہ لطف الھی ھے شکر کرے اھل بیت سے محبت کرنا ھر کسی کی بس کی بات نہیں ھے ۔۔۔ چاھیے صابی ھی کیوں نہ ھو ۔۔۔۔
@@Haqkasath-786 ek or bt Baji Apny Rone ka kaha hai to ap Us waqia par react kren jab Jibreel Huzoor s.a.w.w k pas Karbala ki khak lekr ai thy or Karbala ka waqia bayan kia tha is video par react kren
ماشاءاللہ۔ شیعہ کے بارے میں جس جس اہل حدیث کو غلط فہمیاں دور ہوتی ہے اور شیعہ کا مسلمانوں کے تمام فرقوں سے وفاداری ثابت ہونے پر اتنا بدل جاتا ہے کہ شیعہ مخالف تنظیم کے سربراہ شہید اسماعیل ہانیہ (اہل حدیث) بھی شہادت سے سال پہلے کہتا تھا کہ انکی خواہش ہے کہ انکا نماز جنازہ آیت اللہ خامنہ ای پڑھے اور بالآخر اللہ نے انکی خواہش بھی پوری کی۔ کیونکہ آیت اللہ خامنہ ای کسی دوسرے ملک میں نہیں جاتا اور سارے لیڈرز ان سے ملنے ایران جاتے ہیں۔
meri behan salamat rahe ap Allah pak apko koi gham na de sewa e gham e Hussain a.s ke aur Allah pak apko hamesha khush rakhe meri behan Ellahi Ameen ❤❤
حسین جو بھی تیرا احترام کرتے ہیں ـبڑے ادب سے ہم ان کو سلام کرتے ہیں
بہن آپ سلامت رہیں لبیک یا حسین علیہ السلام کے ساتھ
ھر آنے والے حر کے لیے حسینی ع کے در ہمیشہ کھلا ہے۔۔۔
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین
میں ایک گنہگار بندہ ہوں لیکن مولا غازی عباس کا نام سنتے ہی میری آنکھونسے آنسوں نکل آتے ہیں
Abba se alamdar
Han main alamdar alamdar
دنیا اور آخرت میں کامیاب رهنا چاهتی هو تو ولایت علی علیه السلام کو دل سے قبول کرلو بهن
@@fidaali4297 .
اگر دنیا اور آخرت کی کامیابی چاہیے تو . سب سے پیار کرو . اہل بیت سے پیار اور صحابہ کرام سے پیار کر بہن . . اسی میں اللّه اور رسول کی رضا ہے
میں کشمیر انڈیا سے ہوں
اللہ تعالیٰ اپ صاحبہ کو سلامت رکھے اور قرآن و اہلبیت علیہ السّلام کے کے نقش و قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
پاکیزہ طبیعتیں حق کو قبول کرتی ہیں
انسان کو بیدار تو ہو نے دو ذرا ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام ۔!
❤❤salam ya Abbas alamdar❤❤
Mashaallah mola salamat rakhay apko sister jeti raho both achi post
انسان کو بیدار تو ہے لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے حسین (ع)
@@asadullahmuhammad831 subhanAllah
ماشا اللہ.... حسین سب کا ھے
بہن آپ کا پسند کرنے کا بہت شکریہ آپ کو اللہ اہلبیت کی محبت اور زیادہ عطا فرماےء نوحہ غم کا اظہار ھے اور کربلا کی تاریخ ایک منظر پیش کرنا اظہار محب کا طریقہ بھی ھے
علی کے نوکروں کو یہ عزاز کافی ہے جو بھی اہلبیت علیہ السّلام سے محبت کرتے ہیں منافق لوگ آنکھ کھول کر پوچھتے ہیں کیا آپ شیعہ ہے مگر محبت اہلبیت علیہ السّلام ہر سچا مسلمان کی ایمان کا حصہ ہے ❤ ماشاءاللہ سسٹر ❤
Yeh comment ap ka bohat saray logo ko Meri taraf say jawab hai.. JazakAllah Khair🙏🏼🤲🏼❤️🫡
جیتی رہئیے بیٹی، اللہ تعالیٰ نے آپ کو چنا اور آپ کا دل نرم کرکے حق کی طرف موڑ دیا، جزاک اللّہ ❤
اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمت فرمائے آمین آپ کے دل میں اہل بیت کی محبت ہے
اہل بیت سے زیادہ کون حق پر ہو سکتا ہے؟
کروڑوں درود وسلام ہوں حضرت محمد مصطفی ص پر اور آپ کی اہل بیت پر۔
ماشاءاللہ بہن جی۔۔۔اپ اتحاد بین المسلمین کے عظیم مثال ہیں ❤ جاری رکھیں
میرا کوئی فرقہ نہیں
اہلبیت کے ساتھ ہوئے ظلم اور نا انصافی پر میرا دل رنجیدہ ہے 😢
زندگی صرف عزادارئ امام حسینؑ ولایتِ علیؑ ابنِ ابیطالب اور حقٌِ بی بی فاطمہ زہرا ہے اور کچھ نہیں
@@sayyedtabbasumbegum219 🙏😢
علی ولی اللہ
یاقمر بنی ھاشم سلام
اللہ تعالیٰ آ پ کو اسلام پر تحقیق کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین میری پیاری بیٹی ،میں 70پلس ھوں،حق کا سیدھا راستہ حسین زندآباد یزید مردا باد حق پنجتن پاک کے ساتھ ھے ،لبئک یا حسین علیہ السلام ۔❤❤❤
Bhut shukria Allah apko srhat o zindagi ata farmaen mjhy bhut acha laga apka message dehk kr ❤️🇵🇰🙏
Agar niyyat pak Ho to Hawaii aashkaar Ho hats hy. Allah pak asap ko b haq kids pehchan ataa frmaey.
Sirat e Ali haqun nomassako good.
میں بھی سنی گھرانے سے ھوں
پر یقین جانو امام حسین ع کے
عزاداروں کی عزت محبت میرے
دل میں اھم مقام رکھتی ھے
واقعہ باغ فدک پر تحقیق کر کے میں
اب شیعہ ھونا چاھتا ھوں
اپ یہ والا نوحہ سنے ھاے سادات نے اس دھر میں کیا کیا دیکھا
@@KhanBaba-vn7sv MashaAllah bhai apka message dehk kr khushi mehsoos hoi Ahl e sunnat bhai ny support kya mjhy kash ap jesay or b mjhy comment krky appreciate kren or ahl e hadeez valy b mry kam ko appreciate kren koi hai tw please comment krky btaen mjhy🤲🥰
Love from kashmir ❤sister G
Bhut khub MULA apko salamat rakhye
.. MERA IMAM HUSSAIN .. NADEEM SARWAR KA NOHA PR LAZMI REACTION KEFJAYEGA
ماشاء اللہ،،
جس نے بھی اہل بیت علیہ السلام کے ساتھ مؤدت رکھی، وہ فلاح پا گیا...
اللہ پاک آ پ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے ، آ مین
نیت کا حال اللہ جانتا ہے۔مگر مجھے اتنا پتہ ہے کہ دشمن اہل بعیت بھی اگر شعیت پہ ریسرچ کرے ایمانداری سے تو وہ سنی نہیں رہتا پھر❤❤
mera eman hy jo muslman Allah or usky piyary nabi SAW ko manta hy tw kafi nh usko unky gharany sy b muhabbat krni chayae ezat krni chayae jinho ny deen bchaya baqi kon sunni kon shia kon ahl e hadeez ye sb hamary bnae huy firqay hyn
@@Haqkasath-786 Mashallah behan khush rahen 🤲
@@Haqkasath-786Yahi Nasbi Aqeeda Hai jo Tum Bayan kr rahi ho,,,Ahlebaitع k bagair Eman Namukammal hai ,, aur Ahlebaitع hi woh hai jinhu Nai Islam Ko Revive kiya Apna Sar /ghar/khoon+sb kuch de k,,,Nabiص ka farman Hai Hussainع mujse hai aur mai Hussainع se hu,,itna kafi hai Aap k liye,,✅💯😭
اھلبیت الاطہار علیھم السلام
❤
I am from india but and i want to say somthing you are doing good job
Shukriya 🤲🏼
حق کی طرف آنے والوں کی خیر ھو بسم اللہ
Geo sister MOULA Hussain apko izzat bakhshen or apka parda salamat rahay
Shuru mai muje laga ap nohay per aetraz karengi lekin jab apka jazba dekha Mola Ghazi Abbas Alamdar(A.S) se mohabat dekhi to muje bohat khushi hui meri pyari behan Allah abad kare apko🥰
Aameen 💞
@@Haqkasath-786 meri pyari sister ap reaction bohat pyara banati hain mai mene ek reaction dekha or ab dusra dekh raha MashaAllah aese he reaction karti rehna ap sister Mola apko Panjatan Pak(ص) ke sadke mai apko apne hifz o aman mai rakhe Ameen🥰
@@murtazasoomro7672 Bhut shukria Apny support kra ❤️🥰🤲
سلامت رہیں میری بہن خدا آپ کو جزاِ خیر عطا کرے الہی امین۔
Prwardigar Tofiqaat e Khair mein mazeed azafa Frmaye inshaAllah
جزک اللہ
آپ ھماری بہن ھین... آپ کا بہت شکریہ... دعا ہے اللہ تعالیٰ صدقہ پنجتن پاک آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین مجذوب مشہدی بادشاہ سرکار کی دعائیں آپ کے لیے
خالق کائنات آپ کو حضرت حر علیہ السلام کی طرح معرفت محمد وآل محمد علیہم السلام عطا فرمائے اور قیامت کے دن لواءحمد کا سایہ نصیب فرمائے اپنی تحقیق جاری رکھو انشاء اللہ قرب الٰہی کی منازل آسان ہو جائیں گی
لبیک یاحسین ساری دنیا پکارے گی ہمارے ہاں حسین میں سید زادی ھوں میرا آپ کو مشورہ ھے اس راستے سے کبھی واپس نہ ہٹا دنیا چار دن کی ھے اپنے آپ کو اس قابل بنائیں کہ حشر والے دن جناب بی بی سیدہ کے سامنے شرمندہ نہ ہو ں
یا الہی آمین
Masha Allah Behan mola salamat rakhain aap ko❤
Mashallah. Allah Pak apko jazày khair atta karay AMEEN.
Jazak Allah sada salamt rahen
پہلی بات کہ امام حسین علیہ سلام ھیی رضی اللہ نہیی
جن پر خدا اور اسکے فرشتے بھی درود بجھتے ھیی اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی ھیی
یہ شان ھے اہلیبیت کی
@@nuzhatfatima926 beshak piyari bhen 🥰
Mashallah ❤️💞
Labbaik ya hussain 🌹💞💞
سلام عقیدت پیش کرتا ہوں میری بہن
یا اللہ میرے اس جد کو جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائیں جس نے مذھب حق علی ولی اللہ کو قبول کرکے اہلیبت کے دشمنوں پر لعنت بھیجی اور ھمارے لئے بھی اہلیبت ع کے مذھب پر چلنے کے لئیے راہ ھموار کی ۔اور ھمارے والدین کو بھی محمد و ال محمد علیہ السلام کی شفاعت نصیب ھو ۔جس نے ھمیں اسی مذھب میں پروان چڑھایا۔
لیبک یا حسین علیہ سلام کروڑوں درود وسلام پیارے نبی پاک پر ان کی آل اولاد پر ہم قربان مولا حسین علیہ سلام پر
Nice nohy Allah hamsia ap ko Khush rakh .
Shukriya 🤲🏼
سسٹر۔۔۔۔بہت اچھی ویڈیو تھی ۔۔مولا آپ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے
geoo app ne bohot acha reacrion kia hain.
app ko khudawand salamat rakhy..
labaika ya hussain..
Nadeem raza sarwer ki kiya bat hei
Labbaick ya mola pak Ghazi Abbas a s Almadad zindabad 😢😢😢😢😢
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انتخاب بہن جی
Mola Hussain as aapko haq k saath mashoor kery❤
اللہ تعالی اپ کو حق کی بات دوسروں تک پہنچھانے کی مزید توفیق عطا فرماۓ
آمین
Khuda apki toufiqat m izafa farmaie
Ap ki muhabat or aqeedat ko salam
Mashllah ❤ mola salamat rake❤
بہت شاندار..
Masha Allah g 🙏❤️
Slaam ya Hussain as ❤
لبیک یا حسین علیسلام لبیک یا عبّاس علمدار علیسلام
Masha Allah Maula Salamat Rakhe
Mashallah geo bibi Mola Ajar dy apko ....
خواہر امام حسین علیہ السلام کسی خاص مکتبہ فکر کا امام نہیں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ میرے دونوں بیٹے (حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام)کھڑے ہوں یا بیٹھے ہوں امام ہیں ،اور حضرت علی علیہ السلام نے جنگ صفین میں حضرت عباس کو جنگ میں جناب حضرت حنفیہ کے بعد حضرت عباس کو یہ کہہ کر بھیجا کہ حسن اور حسین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹے ہیں اور تم میرے بیٹے ہو میرے بیٹوں کے ہوتے ہوئے رسول اللہ کے بیٹوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ،اور حضرت عباس نے ایسی جنگ کی کہ لوگ پکار اٹھے کہ علی آگیا علی آگیا
میثم کا پڑا ھوا نوحہ
جعفر جن یہ بیٹا سنوا دیں
مولا پاک آپ کو نہایت ھی عزت و تکریم سے نوازیں ۔
❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم دنیا میں دو ہی فقہ ہیں ایک حسینی دوسرا یزیدی ماشاءاللہ زیادہ بندے حسینی ہیں حسین زندہ باد
سلامت رہیں میرے عزیز بھن واللہ خدا آپ کو توفیق دی ھے یہ لطف الھی ھے شکر کرے اھل بیت سے محبت کرنا ھر کسی کی بس کی بات نہیں ھے ۔۔۔ چاھیے صابی ھی کیوں نہ ھو ۔۔۔۔
Yeh reaction Dayna bohat mushkil Kam Hai 😢😢 Kia Rona Biddat hosakti Hai? Kia Dil K jazbat Syedna Hussain r.a K liye tarap Ni saktay??
@@Haqkasath-786 ek or bt Baji Apny Rone ka kaha hai to ap Us waqia par react kren jab Jibreel Huzoor s.a.w.w k pas Karbala ki khak lekr ai thy or Karbala ka waqia bayan kia tha is video par react kren
@@faaizdayo7376 link plz
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں اسلام زندہ باد صدا جیو بہن
Labbaik ya hussain
ماشاءاللہ بہن خدا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں آمین یارب العالمین 🌹🤲
Subhanallah Alhamdulilla Hussainyat zindagi deti hai
jee bilkul
Salam alaikum ya Ali as madad
ایک بار یہ نوحہ سنیے گا ندیم سرور کا یاعلی یاحسین
bibi zehra apko salamat rakhe or hamesha zikr e ahlebait krne or sunne ki taufiq ata kare
Mary. Baheen Allah ap ko Salamat rakhy.ensan ko Bader to holany do har qum pokary gee hamary haa Hussain.
Maula salamat rakhe
ماشاءاللہ۔ شیعہ کے بارے میں جس جس اہل حدیث کو غلط فہمیاں دور ہوتی ہے اور شیعہ کا مسلمانوں کے تمام فرقوں سے وفاداری ثابت ہونے پر اتنا بدل جاتا ہے کہ شیعہ مخالف تنظیم کے سربراہ شہید اسماعیل ہانیہ (اہل حدیث) بھی شہادت سے سال پہلے کہتا تھا کہ انکی خواہش ہے کہ انکا نماز جنازہ آیت اللہ خامنہ ای پڑھے اور بالآخر اللہ نے انکی خواہش بھی پوری کی۔ کیونکہ آیت اللہ خامنہ ای کسی دوسرے ملک میں نہیں جاتا اور سارے لیڈرز ان سے ملنے ایران جاتے ہیں۔
اهل حدیث بهن آپ کو سلام هو
اللہ سلامت رکھے آغاجان
insan ko bidar to ho lenay do
Har Qaum pokari gi hamary h Hussain a s
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بیشک
Labbaik ya Hussain
ماشاء الله يبارك الله فيك ربي يحفظك بحق محمد وآل محمد لبيك ياحسين سلام ياحسين عليه السلام ❤️😭😭😭😭❤️❤️
MASAH ALLAH Sistar molah salamat rakahy ,
Salaam ap jesi azeem khawaten ko jo mohamad s..a.w.s k gharany k ghm ko like krti hn
Salamat rahein mohtarma
دعا گو سید آل رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آله و آله وسلم
Mashallah sister aap haq ki traf ja rhe he Salam ho aap ki pakdaman mah ko
مولا حسین آپ کی توفیقات میں اضافہ کریں
Mola salamat rakhein
اللہ بحق سیدہ زہرہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے گا
السلام علیک یا ابوالفضل العباس صل اللہ علیک علمدار شاہ کربلا سید الشھداء امام حسین علیہ السلام وصلوات !
آپ ندیم سرور کے دو نوحے اور سنیں۔۔۔ bas ya hussain اور دوسرا Ya Ali ya hussain یہ دو نوحے شعیہ سے ذیادہ سنیوں نے سنے ہیں
meri behan salamat rahe ap Allah pak apko koi gham na de sewa e gham e Hussain a.s ke aur Allah pak apko hamesha khush rakhe meri behan Ellahi Ameen ❤❤
ماشااللہ ۔اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم دے۔
Jazakallah
Salamat rahein behan
ALLAH TALLA APKO PANJTAN PAK KE SADKE MAIN HAR MUKHIL AASAN KRE
@@jamsheedhussain4204 Duao ka shukriya 🤲🏼
@@jamsheedhussain4204 dua ka shukriya 🤲🏼
Mola salamat rakhay
Jiyo sister mola apko. khush rakhein