واہ لالا عطااللہ، آپ کے اس گیت نے رولا دیا۔ کتنی درد بھری ادائیگی کی ہے آپ نے الفاظ کی۔ ان درد بھرے الفاظ کو اپنی آواز سے آپ نے زندہ کر کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ اس گیت کو سُنتے ہوئے معلوم نہیں کہاں کہاں پہنچا دیا۔ کئی زخم ہرے ہوئے، کئی دوست جو چھوڑ گیئے، اُن کی یاد تازہ ہو گئی۔ لالا عطااللہ "بہو تڑپیندا ایں" لیکن "زندگی تیرے ناں اے خاناں"۔
شکریہ آپکی اس اپلوڈ کا۔ بہت اعلیٰ بہت ہی خوبصورت گیت. لالے عطااللہ کی آواز اور گیت کے الفاظ ایسے ہیں کہ سننے والے کو اگر وہ نرم دل ہے تو رونے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اپنے لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی گائیکی کے بارے کیا اظہار کروں۔ یہ تو ہمیشہ ہی سے مجھے دِل و جان سے پسند ہے۔ میں اپنے لالے عطااللہ سے اُن کی ہر چیز سے، اور اُن سے متعلقہ ہر شخص سے مُحبت اور لگاو رکھتا ہوں، سوائے ایک پی ٹی آئی اور جھوٹے عمران خان کے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کو، اور لالے عطااللہ سے ہر محبت رکھنے والے تمام دوستوں کو سدا خوش اور آباد رکھے[آمین یا رب العالمین]۔
یہ گیت سُنتا ہوں اور بار بار سُنتا ہوں، اور خوبصورت وقت اور اپنے والد صاحب کو یاد کر کر کے روتا ہوں۔ گیت کے الفاظ، دھن اور لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی درد میں ڈوبی آواز۔ کُطھ بھی تو کم نہیں ہے اس گیت کے ایک شاہکار ہونے میں۔
شکریہ اس خوبصورت اپلوڈ کا، اللہ تعالیٰ آپ کو لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کو اور لالے عطااللہ سے مُحبت رکھنے والے تمام دوستوں کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے[آمین یا رب العالمین]۔
السلام علیکم؛ "ایڈھا ظلم کیتو ای راہے چھوڑ دِتو ای، متھے کوئی الزام تا لیندوں چھوڑ نہ ویندوں بالفرض جے کوئی مجبوری ہا وی، میکوں کلّیّاں بہہ سمجھندوں چھوڑ نہ ویندوں لڑ چُھٹ ویندے کر چُپ ویندے، وت بیشک کر کنڈ ویندوں زہر پلیندوں چھوڑ نہ ویندوں تھی سانہہ "بے وس" دے ختم ویندے، پِچھے غیر دی سیج سجیندو جشن منیندوں" یہ دوہڑا لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی نے پی ایم سی والیم 07 میں اس سے قبل پڑھا تھا۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ اُس کے بعد لالے عطااللہ خان نے سوہنے بے وس کا یہ خوبصورت دوہڑا کسی اور گیت میں یا کہیں اور پڑھا ہو۔ بہت ہی دل کو دکھانے والا دوہڑا ہے یہ، جو اس شاہکار گیت کے ساتھ بالکل فِٹ بیٹھتا ہے۔
@@muhammadhassan442 السلام علیکم؛ میرے دوست؛ معذرت کے میں کوئی میسینجر یا موبائل فون استعمال نہیں کرتا۔ اس لیئے مجبوراً یہیں جواب دے رہا ہوں۔ آپ کا ریپلائی پڑھا ہے، لیکن میں آپ کے حکم کی تعمیل نہیں کر سکتا۔ اگر ای میل سے کام چل سکتا ہے، تو ای میل ایڈریس آپ کو دے سکتا ہوں۔
I listen to this song over and over again, and I cry remembering the beautiful times and my dad. Lyrics, rhythm of the song and a voice with full of pain of Lala Ataullah Khan Essa Khailvi. Nothing is less to make this song a masterpiece.
Thank you for your upload. Very beautiful song. The voice of Lala Ataullah Khan EssaKhailvi and the words of the song are such that it makes the listener cry if he is soft hearted. I have always loved the singing of Lala Attaullah with all my heart. I love and admire my Lala Ataullah with everything he has, and everyone related to him, except a PTI and a liar Imran Khan. May Allah Almighty keep you, Lala Ataullah Khan Essa Khailvi, and every lover of Lala Ataullah happy and settled forever [Amen Ya Rab-ul-Alameen].
6777Saif and a 9 year old boy is not 76th on on Tuesday morning after all this week so we have been a long time coming and I think we kj77777 are all well and a few v pk n
واہ لالا عطااللہ، آپ کے اس گیت نے رولا دیا۔ کتنی درد بھری ادائیگی کی ہے آپ نے الفاظ کی۔ ان درد بھرے الفاظ کو اپنی آواز سے آپ نے زندہ کر کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ اس گیت کو سُنتے ہوئے معلوم نہیں کہاں کہاں پہنچا دیا۔ کئی زخم ہرے ہوئے، کئی دوست جو چھوڑ گیئے، اُن کی یاد تازہ ہو گئی۔ لالا عطااللہ "بہو تڑپیندا ایں" لیکن "زندگی تیرے ناں اے خاناں"۔
گُھٹ زہر دا پیندا ہاں---کل ماہی مِل پو سی
اسے آس تے جیندا ہاں.......
جی او لالہ
شکریہ آپکی اس اپلوڈ کا۔ بہت اعلیٰ بہت ہی خوبصورت گیت. لالے عطااللہ کی آواز اور گیت کے الفاظ ایسے ہیں کہ سننے والے کو اگر وہ نرم دل ہے تو رونے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اپنے لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی گائیکی کے بارے کیا اظہار کروں۔ یہ تو ہمیشہ ہی سے مجھے دِل و جان سے پسند ہے۔ میں اپنے لالے عطااللہ سے اُن کی ہر چیز سے، اور اُن سے متعلقہ ہر شخص سے مُحبت اور لگاو رکھتا ہوں، سوائے ایک پی ٹی آئی اور جھوٹے عمران خان کے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کو، اور لالے عطااللہ سے ہر محبت رکھنے والے تمام دوستوں کو سدا خوش اور آباد رکھے[آمین یا رب العالمین]۔
سدا جیویں لالا
اخیر کر دی۔ دل میں اتر گیا گیت۔۔۔
سب گئے فاروق مینوں چھوڑ وے --- نال میرے کس نبھائی توڑ وے
دِلرُبا سب یار جانی یاد ہے --- پیار دی ساری کہانی یاد ہے
یہ گیت سُنتا ہوں اور بار بار سُنتا ہوں، اور خوبصورت وقت اور اپنے والد صاحب کو یاد کر کر کے روتا ہوں۔ گیت کے الفاظ، دھن اور لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی درد میں ڈوبی آواز۔ کُطھ بھی تو کم نہیں ہے اس گیت کے ایک شاہکار ہونے میں۔
Lala ji ap jesa koi nhi hai
نت دل کوں آدھا ھاں کل خان اسی بس آج کا دا ڈہیں ھے کوئی دکھ نہ راسی
Sad sad😥😥😥
آخر کر دیتی نے جے
Sada jeo
Love this song 🎵 ❤️ 💕 ♥️ 💗 😍
شکریہ اس خوبصورت اپلوڈ کا، اللہ تعالیٰ آپ کو لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کو اور لالے عطااللہ سے مُحبت رکھنے والے تمام دوستوں کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے[آمین یا رب العالمین]۔
Ammeeen
😭😭😭😭😭😭
بہت خوب
نہیں ریساں تیریاں
😢😢😢😢😢
Zafar lqbal ❤
😪😭😭
Hyyee NiaZi😭😭🥀🖤
mri sari zndgi ka khlsa😢😢😢❤
wao so nice song yaar
Akheeeeeer اخیر
wsdaaa raaaa lala janiiiii
Misss You Amiiiii jan us ki yad M.sun hn😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
❤
😢
گھٹ ظہر دا پیندا ہان کل ماہی مل پوسی
اس آس تے جيندا ہان
Yarrr. Me. Sindhii. Ho. But. Ye. Words. Dil. Ko. Tabah. Karte he
Very positive ! Wow . Your Mahi met you ? Be it so .
Was je wa
💔💔💔
I lick very nice sony
❤❤❤❤❤❤❤
Good
السلام علیکم؛
"ایڈھا ظلم کیتو ای راہے چھوڑ دِتو ای، متھے کوئی الزام تا لیندوں چھوڑ نہ ویندوں
بالفرض جے کوئی مجبوری ہا وی، میکوں کلّیّاں بہہ سمجھندوں چھوڑ نہ ویندوں
لڑ چُھٹ ویندے کر چُپ ویندے، وت بیشک کر کنڈ ویندوں زہر پلیندوں چھوڑ نہ ویندوں
تھی سانہہ "بے وس" دے ختم ویندے، پِچھے غیر دی سیج سجیندو جشن منیندوں"
یہ دوہڑا لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی نے پی ایم سی والیم 07 میں اس سے قبل پڑھا تھا۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ اُس کے بعد لالے عطااللہ خان نے سوہنے بے وس کا یہ خوبصورت دوہڑا کسی اور گیت میں یا کہیں اور پڑھا ہو۔ بہت ہی دل کو دکھانے والا دوہڑا ہے یہ، جو اس شاہکار گیت کے ساتھ بالکل فِٹ بیٹھتا ہے۔
Bhai Ap Agar mera reply Chak karin to mujhy messinger py reply dena
@@muhammadhassan442 السلام علیکم؛
میرے دوست؛ معذرت کے میں کوئی میسینجر یا موبائل فون استعمال نہیں کرتا۔ اس لیئے مجبوراً یہیں جواب دے رہا ہوں۔ آپ کا ریپلائی پڑھا ہے، لیکن میں آپ کے حکم کی تعمیل نہیں کر سکتا۔ اگر ای میل سے کام چل سکتا ہے، تو ای میل ایڈریس آپ کو دے سکتا ہوں۔
My past pain full memories recall now,
Shalla jeo
Wah
❤️👌👌👌❤️❤️❤️
My favourite song
favourite song
❤❤T,,AS,,,ISMAIL❤AS❤AS❤❤AS❤❤AS❤❤AS❤❤
Wah❤
I listen to this song over and over again, and I cry remembering the beautiful times and my dad. Lyrics, rhythm of the song and a voice with full of pain of Lala Ataullah Khan Essa Khailvi. Nothing is less to make this song a masterpiece.
Nice 🙂
J ki yaaad me❤
Lala is one in the world❤
Beautiful song Beautiful Lyrics and Beautiful person Beautiful personality Dear Khan ji . Love you From INDIA
😅
😊😊😊😊😊😊
First love song88
Ok
❤Wal,,dan❤
Thank you for your upload. Very beautiful song. The voice of Lala Ataullah Khan EssaKhailvi and the words of the song are such that it makes the listener cry if he is soft hearted. I have always loved the singing of Lala Attaullah with all my heart. I love and admire my Lala Ataullah with everything he has, and everyone related to him, except a PTI and a liar Imran Khan. May Allah Almighty keep you, Lala Ataullah Khan Essa Khailvi, and every lover of Lala Ataullah happy and settled forever [Amen Ya Rab-ul-Alameen].
Nice song
👍💔👍💔👍💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔😭😭😭😭💔💔💔💔
Nice
Wow, what a great song. The lyrics are very beautiful and the way lala sung so nice
Tera koi jod nahi
Love uuu
Jz
11
n
m
6777Saif and a 9 year old boy is not 76th on on Tuesday morning after all this week so we have been a long time coming and I think we kj77777 are all well and a few v pk n
H
Zafar lqbal😂
Nadeem
❤
Amjad.g
Hii
Heart touching song
❤❤❤❤❤❤
Wah
😢😢😢
The end lala essa khailvi love you
❤❤❤🎉
i love this song
❤
❤❤
❤❤❤❤