Apne Pairon Ki Halat Daikh Kar Andaza Lagain Kay Jigar Ki Bemari Shuro Hu Gai Hai | Dr Sahar Chawla

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 เม.ย. 2024
  • Apne Pairon Ki Halat Daikh Kar Andaza Lagain Kay Jigar Ki Bemari Shuro Hu Gai Hai | Dr Sahar Chawla
    #Liverdisease
    #DrSaharChawla

ความคิดเห็น • 361

  • @CHWAHEED-ANWAR

    اسلام وعلیکم ۔ میری عمر 60 سال ہے میرے پاؤں بہت جلتے ہیں اب گرمیاں آتے ہی رات کو پاؤں بار بار گیلے کرنے پڑتے ہیں نیند بھی بار بار خلل پیدا ہوتا ہے

  • @SAFRSites

    بلاشبہ کم وقت میں اتنی بہترین انفارمیشن اپ کے چینل کے علاوہ اور کہیں سے نہیں مل سکتی

  • @makhdoommalayi9213

    السلام علیکم بیٹا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ایک سوال کا لازمی جواب دیں میری عمر 51 سال ہے پری مینوپاز میں ہوں پچھلے دس سال سے ہائپو تھائرائیڈ کی دوا لے رہی ہوں اور الحمدللہ وہ نارمل رینج میں ہے موجودہ مسلہ یہ ہے کہ واک شروع کرنے پہ سینے میں تنگی اور بازوؤں میں بھاری پن محسوس ہوتا ہے کچھ چلنے کے بعد نارمل ہو جاتا ہے اور بھرے پیٹ سے سیڑھی نہیں چڑھی جاتی ڈاکٹر نے ETTکروانے کے بعد Angiography کا کہا ہے boarder line Ischemia بتایا ہے کیا کروانا چاہیے جبکہ BP اورcholestol,HbA1cبھی نارمل ہیں پلیز بیٹا میری پریشانی کو سمجھ کہ ضرور جواب دیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @huzaifaimran9784

    اگر آپ سے بات کرنی ہو مطلب check up کروانا ہو تو کس کلینک میں بیٹھتی ہیں آپ

  • @amjd656
    @amjd656  +10

    تھوڑا آہستہ اور صاف صاف الفاظ ہوں تو زیادہ لوگ سمجھ سکتے ہیں

  • @anjumsaeed7167

    ڈاکٹر صاحبہ جیسے آپ نے ایڑیوں پہ کٹس دیکھائے تھے اسی طرح ہر اثر کی فوٹو بھی دیکھا دیتی تو اس مرض کو سمجھنے میں آسانی ہوتی..... بحرحال ایک معلوماتی اور فکر انگیز ویڈیو ہے شکریہ...... ❤

  • @RubinaAshfaq-zc2jb

    پاوں کے نیچے کٹ لگے ہوے ہے 2۔ 3 سال سے لیور پہلے فیٹی تھا ابھی کافی کم ہوا ہے کٹ ٹیھک نہیں ہو رہے

  • @sharmeenashraf3549

    پیسے کے بغیر کچھ ممکن نہین

  • @shahidaarif9714

    اسلام وعلیکم بیٹا میرے پیر کے ناخن گرے اور کالے ہو رہے ہیں کیا وجہ ہے ڈاکٹر نے کہا ہے بند جوتے پہنے کی وجہ سے آکسجن نہیں پہنچتا

  • @2010hh

    Dr. You just talked about the symptoms you must have talked about the solution also.thats not fair

  • @AbdulGhaffar-hm9sl

    اللہ تعالی آپکی زندگی میں خوشیوں میں اور علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین

  • @usmanahmad4450

    Very informative jazak ALLAH hmesha khush aur slamut rhyn Ameen sumameen

  • @RehanKhan-rn4ph

    بہت اچھی معلومات دی ہیں❤۔

  • @Welove1214

    Allah pak apko sehat wali zindagi ata kary ❤ itna saf alfaz ma samjhati han ❤...alhamdulilah alhamdulilah Allah pak na tamam bimariyo sa dor rakha hoa ha filhal ❤❤❤alhamdulilah

  • @zuhairglasssalestechnology3779

    Bohat achi doctor hein ap. Allah ap ko achi zindagi ata farmaye.

  • @muhammadharoonali23

    Alhamdulillah Jazak Allah Khayera Ameen Aap ko Allah pak Har hamesha Sethiyab Ata fharmay Ameen

  • @heavenlymurree7101

    Information achi dii ap ny lykin treatment asan or ghr pr kya ho sakta or ahtyat kya krni chahiye ye b agr btati to zada useful ho jata

  • @UsmanAli-ew6lv

    May Allah Almighty bless you with good health n happiness.

  • @user-yf7rn9uw3o

    ap bohat achhi aur apni tarah piyari batain karti hain thanks for it

  • @zunigold6372

    Very informative video...keep it up