Some Important Things for Exams | Things to Keep in Hand | Don't Forget It | Virtual University

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
  • ‪@VUkhanpur‬ 0321-7212792
    ورچوئل یونیورسٹی میں خوش آمدید
    امتحان کے لئے نیک تمنائیں
    چند ضروری ہدایات
    پر اعتماد نظر آئیں۔
    کوئی بھی سوال مت چھوڑیں۔
    60 منٹ میں اپنے پیپر پر مکمل فوکس کریں۔
    آخری وقت تک کتاب کو مت پڑھتے رہیں۔
    وقت کی پابندی کریں۔
    ناشتہ کر کے جائیں۔
    پانی کی بوتل ساتھ رکھیں۔
    امتحانی مرکز کا ایڈریس پہلے سے پتہ کر لیں۔
    سینٹر پہنچے کے لیے کم از کم تیس منٹ کا مارجن رکھیں۔
    اپنے پیپرز کی تاریخ اور وقت لازمی یاد رکھیں۔
    حل کرنے سے پہلے سارےسوال اچھی طرح پڑھیں۔
    چند ضروری چیزیں
    ڈیٹ شیٹ کا پرنٹ لازمی حاصل کر لیں۔
    سٹوڈنٹ کارڈ یا شناختی کارڈ لازمی ساتھ ہو۔
    لکھنے کے لیے ایک عدد پنسل ساتھ رکھیں۔
    ڈیٹ شیٹ کی بیک سائڈ پر کچھ بھی تحریر نہ کریں۔

ความคิดเห็น • 54