Urdu Grammar 26 | جملہ انشائیہ، جملہ خبریہ، جملہ اسمیہ، جملہ فعلیہ، مسند، مسند الیہ, مبتدا اور خبر

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 19

  • @awaisbaber05
    @awaisbaber05 9 หลายเดือนก่อน

    بہت عمدہ سر

  • @khanloog8603
    @khanloog8603 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ❤❤

  • @kamalkhan8420
    @kamalkhan8420 ปีที่แล้ว +1

    مفید لیکچر ۔

  • @nayabqadria9884
    @nayabqadria9884 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah sir

  • @arishjan793
    @arishjan793 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast sir

  • @inamullah2809
    @inamullah2809 ปีที่แล้ว +1

    Done great job sir

  • @ArtistBiograph
    @ArtistBiograph ปีที่แล้ว +1

    Very good video sir

  • @duwakhan1222
    @duwakhan1222 5 หลายเดือนก่อน +1

    علی اچھا گانا گاتا ہے۔
    یہ کون سا جملہ ہے؟؟؟

    • @urdu.online
      @urdu.online  4 หลายเดือนก่อน

      جملہ خبریہ فعلیہ

  • @FawadAli_SST
    @FawadAli_SST 11 หลายเดือนก่อน +1

    گزشتہ دنوں سوات بورڈ کے اردو پرچے میں ایک ایم سی کیو آیا تھا:
    اسلم اچھا گانا گاتا ہے.
    اور اس کے ساتھ آپشنز تھے:
    فعلیہ، خبریہ، انشائیہ، اسمیہ.
    اب آپ نے جس طرح سے سمجھایا اس کے مطابق کیا ان میں دو صحیح جوابات نہیں ہیں؟ (خبریہ اور فعلیہ؟)
    اگر ان میں صرف ایک صحیح ہے تو کونسا اور کیوں؟

    • @urdu.online
      @urdu.online  11 หลายเดือนก่อน

      یہ جملہ خبریہ بھی ہے اور فعلیہ بھی۔ کیونکہ جملہ خبریہ کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک جملہ فعلیہ اور دوسرا جملہ اسمیہ۔ انھوں نے خبریہ اور فعلیہ دونوں آپشن دیے جو کہ غلط ہے۔

    • @urdu.online
      @urdu.online  11 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @AbdulKhadir-l5l
    @AbdulKhadir-l5l 4 หลายเดือนก่อน

    مسند اور فعل کسے کہتے ہیں