حلوائی نے جو جواب دیا کہ جب لوگ بیکار ہوتے ہیں تو دھندا اچھا ہوتا ہے اور وہ رمضان اور بارہ ربیع الاول کے ایام ہے افسوس ہے امت مسلمہ پر جن ایام میں عبادتیں کرنی چاہیے مسلمان لہو لعب کا شکار ہوگئے۔ بالکل جگمگا اٹھا شہر لیکن صرف لائٹنگوں اور لہوولعب سے۔ ایمان ،نماز،اخلاق، اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ،اتباع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے دل خالی ہوچکا ہے ۔دل میں گھٹا ٹوپ اندھیرا چھا چکا یہ حقیقت ہے کوئی بکواس نہیں ۔ 90 فیصد مسلمانان ہند کا یہ حال ہے ۔ بارہ ربیع الاول پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ کبھی نماز نہیں چھوڑے گی چاہے فجر ہو یا عصریا کوئی اور نماز۔ اخلاق صحیح کریں گے۔کہ ہم سے کسی کو تکلیف نا پہنچے۔ ایمان کو مضبوط کریں گے۔ اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی زندگی کو جگمگائیں گے ۔ قرآن کی تلاوت کو اپنا معمول بنائیں گے کثرت سے اذکار کریں گے۔ وغیرہ وغیرہ یہ اصل جشن میلاد ہے ورنہ اسکے بغیر جشن میلاد نہیں بلکہ جشن شیطانی ہوگا ۔جس سے شیطان خوش اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ تبارک وتعالیٰ ناراض ہوں گے
❤❤بہت عمدہ ویڈیو
Mashallah❤❤
❤❤❤❤
شکریہ 😊🌹
❤❤❤❤😂
شکریہ ❤❤
Accha dhanda utha leye h tae asad rokda chala jaaa kk
حلوائی نے جو جواب دیا کہ جب لوگ بیکار ہوتے ہیں تو دھندا اچھا ہوتا ہے
اور وہ رمضان اور بارہ ربیع الاول کے ایام ہے
افسوس ہے امت مسلمہ پر جن ایام میں عبادتیں کرنی چاہیے مسلمان لہو لعب کا شکار ہوگئے۔
بالکل جگمگا اٹھا شہر لیکن صرف لائٹنگوں اور لہوولعب سے۔
ایمان ،نماز،اخلاق، اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ،اتباع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے دل خالی ہوچکا ہے ۔دل میں گھٹا ٹوپ اندھیرا چھا چکا
یہ حقیقت ہے کوئی بکواس نہیں ۔
90 فیصد مسلمانان ہند کا یہ حال ہے ۔
بارہ ربیع الاول پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ کبھی نماز نہیں چھوڑے گی چاہے فجر ہو یا عصریا کوئی اور نماز۔
اخلاق صحیح کریں گے۔کہ ہم سے کسی کو تکلیف نا پہنچے۔
ایمان کو مضبوط کریں گے۔
اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی زندگی کو جگمگائیں گے ۔
قرآن کی تلاوت کو اپنا معمول بنائیں گے
کثرت سے اذکار کریں گے۔
وغیرہ وغیرہ
یہ اصل جشن میلاد ہے
ورنہ اسکے بغیر جشن میلاد نہیں بلکہ جشن شیطانی ہوگا ۔جس سے شیطان خوش اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ تبارک وتعالیٰ ناراض ہوں گے
Gandha mithai wala
Mumtaz chao par bahot gandha hai ye mithayi wala
😂😂😂
Habib launc 😂😂😂😂😂😅😅😅😅