Zia SB Abhi aik mukamal vedio rait wali zameen py Gandam Ki bnao kn Sa beij kasht kry khad plan mukamal spy wagera mukamal plan ta K 60 Sy 70 mon Li ja sky pani ka b ktny din BD lgaey
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کائنات کے افضل ترین اصحاب ہیں۔ جنکی ذات پاک کی پرورش خود رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کی انکا کوئی ثانی نہیں۔ ہمیں اپنے اسلاف کی عزت اور وقار بلند رکھنا چاہیے ۔ یہ ہمارے اللہ پاک کا حکم ہے۔ جو اسلاف کی عزت میں گستاخی کرے وہ بدبخت شخص ہے
@@AgroConsultantZiaDap ky Sath sulphur 90 % wala istamal kar sakty ha suna ha ya phasfuras ke taqat ko Kam Kar data akhata nhe Istamal krna cheya ya dono
Aoa. Shah g jantar ka pehla lo utar k 2nd lo rootervait krna hy ya pehla lo hi kr den? Jantar ab 6 feet tk pohnch gya hy? Kindly jaldi bta den, please.
اسلام علیکم ۔ شاہ جی ھم تھل چوبارہ میں ریتلی مکس ٹیپ زمینوں پر گندم اور باجرا وغیرہ کی صرف دو فصلیں کاشت کرتے ھیں اور پانی بھی نمکین ھے ھم کس طرح اپنی زمین کی اصلاح کریں ھمیں تو کوئی سپوٹ نہیں کرتا کیا آپ ھمارے لئے کوئی ولاگ کر سکتے ہیں ۔❤❤❤❤❤ شکریہ
Allah hoakbar hamaysha jeet haq sach ki. Well done bro. Mashaallah.
Shah, sb MASHA-ALLAH very informative video
Welcome
Good information
Welcome
Zia SB Abhi aik mukamal vedio rait wali zameen py Gandam Ki bnao kn Sa beij kasht kry khad plan mukamal spy wagera mukamal plan ta K 60 Sy 70 mon Li ja sky pani ka b ktny din BD lgaey
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شاہ صاحب کمال است بہت خوب جزاک اللہ
جزاک اللّہ
Good job
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کائنات کے افضل ترین اصحاب ہیں۔ جنکی ذات پاک کی پرورش خود رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کی انکا کوئی ثانی نہیں۔ ہمیں اپنے اسلاف کی عزت اور وقار بلند رکھنا چاہیے ۔ یہ ہمارے اللہ پاک کا حکم ہے۔
جو اسلاف کی عزت میں گستاخی کرے وہ بدبخت شخص ہے
شاہ جی ان چیزوں کی فی ایکڑ مقدار بھی بتا دیں
شکریہ
Kindly VC 10 k bary ma b bata den .
استعمال کر سکتے ہیں ۔ لیکن اسکے نتائج بارے ڈیٹا ابھی ملا جلا ہے۔۔ البتہ استعمال کر سکتے ہیں ۔ ایک زمینی اصلاح کار کا آپشن ہے۔
@@AgroConsultantZia Mazeed kindly data jama kar k ek detailed video bana dijiye ga sab ki help ho jaye gi.
Bhi calar wali zmen js ko srf tubwel.ka pni lgta ho us ki bhtr k lye kya kry
آپکی باتیں بہت عمدہ ہوتی ہیں اورکڑوی اور کھری ہوتی ہیں ۔
جزاک اللّہ
لیگنائیٹ کا استعمال کیسے کرنا ہے
زمین کی تیاری میں استعمال کریں
@@AgroConsultantZia مقدار کتنی ڈالیں
You are great pakistani
شاہ جی شکریہ داڑھی مبارک ھو
جزاک اللّہ ۔ خیر مبارک
شاہ صاحب داڑھی مبارک کی'سنت مبارک ہو
@@AgroConsultantZiaDap ky Sath sulphur 90 % wala istamal kar sakty ha suna ha ya phasfuras ke taqat ko Kam Kar data akhata nhe Istamal krna cheya ya dono
VC-10 ke bare main btain
Lignite kitna acre mn use krna hai O M barhany k lye
Aoa. Shah g jantar ka pehla lo utar k 2nd lo rootervait krna hy ya pehla lo hi kr den? Jantar ab 6 feet tk pohnch gya hy? Kindly jaldi bta den, please.
1st Lo means 1st harvest
سر جپسم کی آپ نے سفارش نہیں کی کیوں؟
Bhai jipsam sab se ziyada result dety hai
Sir kaya hum sulphur or dap dono basal min deey skte hy agr hum dety hain kaya ya reaction to nai karain gy
Perlite ya vermiculite kahan sy mily ga
السلام علیکم جناب لگ نائٹ کیا ہے اور یہ کیمیکل سٹور سے مل جاتی ہے اور اس کی مقدار فی ایکڑ کتنی ہونی چاہیے اس کی تفصیل لیجئے گا
لگنائیٹ مارکیٹ سے عام مل جاتا ہے۔ بہت سستے ریٹ پر ۔
Kitne orgevit se organic matter Pori hosakti he?
Orgivet
یا ہیومک ایسڈ یا کوئی اور برانڈ مسئلے کا حل نہیں۔
یہ صرف ایک فصل کیلئے مفید ہیں۔ وہ بھی مخصوص وقت کیلئے
In 6 steps ki bjaey aik he step m kam ho jaey to wo theak nh???
Compost
یا گوبر کی روڑی استعمال کریں۔ وافر مقدار میں۔
ایک سال میں 8 ٹرالی فی ایکڑ دے سکتے ہیں
@@AgroConsultantZia aro consultant zia sb ye bhi nakafi hy
Sir g mumber
اسلام علیکم ۔ شاہ جی ھم تھل چوبارہ میں ریتلی مکس ٹیپ زمینوں پر گندم اور باجرا وغیرہ کی صرف دو فصلیں کاشت کرتے ھیں اور پانی بھی نمکین ھے ھم کس طرح اپنی زمین کی اصلاح کریں ھمیں تو کوئی سپوٹ نہیں کرتا کیا آپ ھمارے لئے کوئی ولاگ کر سکتے ہیں ۔❤❤❤❤❤ شکریہ
محترم یہ ویڈیو مکمل دیکھیں ۔ یہ آپ کے رقبے کی اصلاح کرنے کیلئے بہترین پلان ہے۔