Dua Al-Mujeer || Mehdi Samawati || دعائے مجیر بآواز حاج مھدی سماواتی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 เม.ย. 2021
  • دعائے مجیر کی فضیلت
    دعائے مجیر ماہ رمضان کی 13،14 اور 15 کو پڑھنے کی کافی فضیلت ہے۔
    کفعمی نے بلد الامین اور مصباح میں اس دعا کو ذکر کیا ہے اور اس کے حاشیہ پر اس کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے اور یہ کہا ہے جو شخص اس دعا کو ماہ مبارک کے ایام بیض میں پڑھے تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے چاہے وہ بارش کے قطرات اور درختوں کے پتے اور ریگستان کی ریت کے برابر ہوں۔مریض کی شفا اور مالداری اور قرض کی ادائیگی اور غم دور کرنے کے لئے مفید ہے۔
    #Dua_Mujeer
    #دعائے_مجیر
    dua e mujeer
    Dua e Mujeer
    دعائے مجیر
    Dua Al Mujeer
  • เพลง

ความคิดเห็น •