السلام علیکم بھائی جان کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو اپ ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہو بھائی جان مجھے بکریوں کا شوق ہے میں نے بکری فارمنگ سیکھنی ہے بھائی جان❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bhai Jan bacha JB paisa hat h to iska temperature kese check krte hn Ur bad me temperature Kitna rakhna chahye.tokre k niche oxygen Kam ni hti kitni dairy tk tokre k niche rhr hn din me oxygen ki Kami kese pori krte hn
کل رات میں نے یہ طریقہ کیا ایک ٹوکرے کے نیچے بکری کو دو بچوں کو سردی سے بچانے کے لیے، لیکن صبح اٹھے تو ایک بچہ مرا ہوا تھا اور دوسرا آخری سانس لے رہا تھا. اس پر روشنی ڈالیں، ایسا کیوں ہوا ہوگا، ٹوکرا تو اچھی طرح ڈھانپ دیا تھا
Yah sub say acha triqa hai
ما شا اللہ ما شا اللہ اللہ سلامت رکھے شا ھد بھائی بہت پیارے بچے ھیں❤❤ نعمان گجر ھری پور ھزارہ
ویلکم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے
❤❤ماشاءاللہ محمد ثناء اللہ سعودی عرب ❤❤
Good❤
بھی آپ کو سلام ہے
ماشاء اللہ بھائی بوخت اچھی وڈیو بناتے ہیں آپ
Ma sha Allah
MashaaAllah astad sb❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good work lalay ❤
Zabardast
بھائ جان اسی طرح میں بھی چھوٹے بچوں کوپالتاہوں۔میرےدل کی بات کی آ پ نے۔بہہہت زبردست ۔شاہ نواز چوہان نور شاہ ساہیوال
Aap ki Mashallah Janwar bahut Khubsurat Allah Tala in ko tandurusti de to bahut dekhne Ko Dil Karta Hai
Masha allah g asif from oman
خوش آمدید ویرے
Mashallah good wirk
Wah zbrdast ✨
السلام علیکم بھائی جان کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو اپ ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہو بھائی جان مجھے بکریوں کا شوق ہے میں نے بکری فارمنگ سیکھنی ہے بھائی جان❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice Bhai ❤❤❤❤❤Jan
وعلیکم السلام جناب
Good information ..
Mashallah bhai ❤❤❤❤❤
Mashallah ❣️
ہم بھی یہی طریقہ اپناتے ہیں فل سردی میں بھی کبھی بچہ بیمار نہیں ہوتا
Mashallah Bhai
Sardi me bachy lena to bohat nuksan ka kam he
Good 💯
Bahut din ke bad video lagate ho
آپ بکریوں کا کراسنگ وقت بدل دیں کہ اتنی سردی میں بچے پیدا نہ ھوں
ستمبر اکتوبر یا مارچ اپریل میں بچے پیدا ھوں پالنے میں آسانی ہو گی
Nahe bhai serdi main zayada growth hote hai
Oxygen ki kmi nh hti itna cover krny ay
Bai wja bta sardi me bachay lenay ki
Ache growth hote hai
Bhai Jan bacha JB paisa hat h to iska temperature kese check krte hn Ur bad me temperature Kitna rakhna chahye.tokre k niche oxygen Kam ni hti kitni dairy tk tokre k niche rhr hn din me oxygen ki Kami kese pori krte hn
👍👍
بھائی اندر والا فرش کچا ہونا چاہئے یا پکا
ویرے ھمارا فرش کچا ھے
OXYGEN KI KAMI TO NAHI HOTI ISS TARAH
کل رات میں نے یہ طریقہ کیا ایک ٹوکرے کے نیچے بکری کو دو بچوں کو سردی سے بچانے کے لیے، لیکن صبح اٹھے تو ایک بچہ مرا ہوا تھا اور دوسرا آخری سانس لے رہا تھا. اس پر روشنی ڈالیں، ایسا کیوں ہوا ہوگا، ٹوکرا تو اچھی طرح ڈھانپ دیا تھا
03455591611 my contact number what's ap
اس سے بہتر ہے کہ اپ کمرے کا سائز چھوٹا کر لیں اور ان کو کھلا چھوڑ دیں
شاہد بھائی ایسا کرنے سے ممکن ہے کہ افزائش میں کمی ہو یعنی گروتھ کم ہو کیونکہ اگر بچے کھیلیں دوڑیں گے نہیں تو ان کے گروتھ کے مسائل ہوں گے
Nahe bhai jitna bethe gain utna Acha growth ho ge
🥰🥰🥰
MASHALLAHA❤