الحمداللہ کہ غامدی صاحب باہر چلے گئے ورنہ یہاں نیم خواندہ مسلک پرست ان کو بات کرنے ہی نہ دیتے اور امت اتنے قیمتی علم سے محروم ہو جاتی اور امت گمراہی میں ہی گھستی چلی جاتی۔
badqismati ki baat hai k Ummat ka aik bara hissa inn batoon se na waqif hai. or jis ummat ne poori dunya mai deen Islam ko phelana tha wo khud muqtalif groups or Firqu mai taqseem ho ke gumrah ho chuki hai
very productive discussion everyone should keep these points while making statements for or against anyone. Allah (SWT) Ghamidi sb ko sehat aur lambi umer atta farmaye. Aameen.
لگتا کچھ یوں ہے کہ استاد جاوید احمد غامدی صاحب دین کے مجدد ہیں۔ انشاءالله وہ وقت دور نہیں جب سب آپ کو سمجھ جائیں گے۔ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔
دین اسلام کسی تمدن کا دشمن نہیں ھے ھاں البتہ اسکی صفاٸ کا قاٸل ھے رسم و رواج میں اگر خرابیاں ھوں تو یہ انہٕں دور کرنے کی ھدایت کرتا ھے اسکے ھاں جو سیاسی نظام ھے وہ ھر زماں و مکاں کے لیے ھے اسمیں کسی جھگڑے کی گنجاٸش نہیں ھے البتہ انتظامیہ کے مساٸل ابھرتے ھیں اسکے لیے حکم ھے تم اپنوں میں سے اپنے حکمران چن لو اور انکی اطاعت کرو تاکہ امن اور نظم قاٸم رھے اللہ تعالے کو اس سے غرض نہٕں کی عجم پر عرب ھی حکمراں ھو ۔اللہ کو زمین پر امن اور نظم درکار ھے تاکہ اسکے بیجھے ھوے دین کی حفاظت ھو دیکھ لیں نبی ص دوسرے ملکوں کے والیان کو ھدایت نامے کسطرح کے عنوان کے ساتھ بیھجتے تھے اے فلاں تجھ پر سلام میں محمد اللہ کا نبی تجھ سے رابط ھوں اسلام قبول کرلو امن میں آجاٶ گے تماری حکومت کو دوام مل جاٸیگا تمیں اللہ اس سے دوگنا دے گا تمہاری حکومت قاٸم اور داٸم رھے گی۔کہی نہیں کہا میں عرب کا حکمران تمہیں دعوت دیتا ھوں کی میری اطاعت قبول کرلو تو تمہی امان ھے ورنہ جنگ کےلیے تیار رھو ھاں کٸی موقعوں پر آپکے خطوط رحمت کے جواب میں غیر مفید رد عمل بھی آٸۓ اور انکے نتیجے میں جنا ب ص کو جنگوں پر مجبور کردیا گیا۔ورنہ أںحضرت ص جنگوں کو ناپسند فرماتے۔آج بھی ھمیں انھی اصولوں پر کاربند رھنا پڑے گا دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہ کرنا اور اللہ کی بات کو نہایت تحمل حکمت اور سکون و آرام کے ساتھ گوش گزار کرنا بلکہ اپیل کرنا تاکہ سننے والا یہ گمان نہ کرے کہ یہ حکم مجھے ایک مجھ سا انسان دے رھا ھے بلکہ اسکا گمان یہ ھو کہ یہ حکم اللہ کا ھی ھے
جناب غامدی صاحب جو 27اعتراض ہفتہ وار اپیسوڈ کرتے تھے اس کے بارے میں دوبارہ نہیں کریں گے کیا وہ یا وہ سلسلہ مکمل ہو گیا ہے اعتراض والا اس کے بارے میں پلیز آپ بتا دیجئے
14:18 Ghamidi sahb ny kaha ha k mout k rasoom ma kuch bid'at hain.. wo knsi bid'atain hain koe Ghamidi sahb ka byan agr ksi ny is mozoo py suna ho to bray mehrbani link share kr den. Shukriya!
سوچنے کی بات انسان کو غور و فکر کا کہا گیا۔اس سے کوٸ شے تخلیق نیں ھوتی فقط دریافت ھوتی ھے جب بندہ اللہ کی تخلیق مہں اپنی کتر بیونت کرتا ھے تو اسوقت بگاڑ پیدا ھوتا ھے یہ جھگڑے۔فرقے مزاھب۔مکاتب کے نام پر فرق۔فکروں کے نام پر فلسفے کی پریکٹس طرح طرح کی موشگافیاں جو علم کے نام پر پھیلاٸ جاتی ھیں اور جنسے شکوک و شبہات جنم لیتے ھیں ۔
I think there are 3 more points which should also be included and which are explained by Ghamidi sb. himself on some occassion. 1) Quran mein Taaweel karna (giving meaning other than the original due to interpreter or scholar's own lack of knowledge) 2) Trying to understand Quran without understanding Arabic language, culture, tradition, civilization, etc.of that time. Not taking into account all these in context while making Translation and explaination. Also, taking the above aspects from any other time frame. 3)Also, trying to translate or explain quran without freeing your mind from all hadees, mysticisim, theology, philosophy and fiqh.
السلام عليكم ۔۔۔۔۔۔حسن بھائی اس بیان میں غامدی صاحب نے کفر کی وضاحت کرتے ہوئے یہ فرمایا کہ کوئی شخص یہ کہتا ہے "ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کی بات مگر میں نہیں مانتا" میری ناقص رائے کے مطابق یہ والا کفر تو آج تک کسی انسان نے نہیں کیا ۔۔۔۔۔کفر یہ کیا گیا ہے کہ انبیاء علیہم السلام نے ان کے سامنے کوئی بات رکھی تو انہوں نے اس نسبت کو ہی ماننے سے انکار کردیا ۔۔۔۔۔۔کہ یہ اللہ کی بات نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔اس کی ذرا وضاحت فرما دیں ۔جزاکم اللہ
غامدی صاحب، آپ سے استدعا ہے کہ سادہ زبان میں سمجھایا کریں، مشکل اصطلاحات کی وجہ سے آدھی بات اوپر سے ہی گزر جاتی ہے۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ آپ کو انڈیا میں بھی لوگ سنتے ہیں اور ان کی اردو بہت کمزور ہوتی ہے۔۔۔مہربانی فرمائیں 🙏
بھائی کوشش کریں کہ اردو کو بہتر کر لیں کیوں کہ جب ایک عالم کسی بھی علم کو جن اصطلاحات کے ساتھ سمجھ لیتا ہے پھر اس کے لیے مشکل ہوتا ہے کہ وہ کسی اور الفاظ میں اس بات کو اچھا سمجھا جا سکے۔ مجھے بھی شروع میں مشکل ہوئی لیکن پھر اب آسانی رہتی ہے۔
*پچھلے 1 ھزار سال لیکر آج تک جن جلیل القدر علماء کرام نے دین پر اپنی زبانیں کھولیں ھیں لکھا بولا ھے موجودہ دور میں انکی محنت مشقت جدوجہد کا نتیجہ کہاں ھے؟ صحیح بخاری و مسلم کی ھر حدیث اگر مستند نہیں تو 2 کیساتھ لفظ صحیح؟ کیا عربی لغت میں صحیح کے بھی بہت معانی؟*
ان کی محنت کا یہی نتیجہ بہت ہے کہ اللہ تعالی ان کو، ان کی کاوشوں اور خلوص نیت کی بنا پر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اس سے بڑھ کر ان کو مقام دینے کے چکر میں اگر اپنے ذہن کو تالا لگانا مقصود ہو تو یہ گھاٹے کا سودہ ہے۔ ان کو جنت نے مل جانا ہے، ہم مارے جائیں گے، اس لیے کہ غامدی صاحب ہمارے لیے کوئی بہانہ نہیں چھوڑ رہے۔
Great explanation by great scholars of the era
Most Respected Teacher
سیر حاصل گفتگو ۔ فہم روشن ہو گیا۔ الحمدلله
الحمداللہ کہ غامدی صاحب باہر چلے گئے ورنہ یہاں نیم خواندہ مسلک پرست ان کو بات کرنے ہی نہ دیتے اور امت اتنے قیمتی علم سے محروم ہو جاتی اور امت گمراہی میں ہی گھستی چلی جاتی۔
badqismati ki baat hai k Ummat ka aik bara hissa inn batoon se na waqif hai. or jis ummat ne poori dunya mai deen Islam ko phelana tha wo khud muqtalif groups or Firqu mai taqseem ho ke gumrah ho chuki hai
Ghamdi sahib deen ko buhat bariqi se samajhte hain subhan allah
Alhamdulillah
Very Very clear
Jazak ALLAH khairan
MashaAllah. Beautifully explained by my brother Javed Saheb.
very productive discussion everyone should keep these points while making statements for or against anyone. Allah (SWT) Ghamidi sb ko sehat aur lambi umer atta farmaye. Aameen.
I was expecting harsh comments but I think people have made patience
Thank you for such a clarification
Thanks for the English subtitles
Outstanding work by Ghamadi sahab...😇
Great scholar of the time. May Allah give him health and life to continue the guidance
استاد محترم
جزاک اللہ خیر
Boycott so-called olamas and follow Ghamidi sb. A great teacher Allah has given us. we must learn from this scholar. Long live Ghamidi sb.
Very great scholar, humble and possess understanding of every prospects
May Allah reward you in this life and hereafter
Mashallah ilmo hikmat se bhrpoor
Very insightful and important discussion! It coule have been more easy had Mohtaram Ghamidi sb provided examples for each of the five points.
Precious discussions
So beautiful,, really outstanding. ❤️
Hum bahot khosh naseeb hen kh hum Dore Ghamdi men g rahy hen
Iots of love and respect for Sir. I am waiting for your Response question program.
Please make a video on this topic also
Roshan sitara hain ghamidi seb
💕
حسن بھائی سے عاجزانہ گذارش ہے کہ اب ہمیں قابل احترام استاد سے ادب اور شاعری اور مشرقی و مغربی فلسفے سے بھی فیضیاب کروائیں. شکریہ
1st part?
Jawed ghamidi saheb is imam ibn e tayymiah of this era.
Baishak
I wish Dr H.M hafiz watch this!!!!
لگتا کچھ یوں ہے کہ استاد جاوید احمد غامدی صاحب دین کے مجدد ہیں۔
انشاءالله وہ وقت دور نہیں جب سب آپ کو سمجھ جائیں گے۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔
دین اسلام کسی تمدن کا دشمن نہیں ھے ھاں البتہ اسکی صفاٸ کا قاٸل ھے رسم و رواج میں اگر خرابیاں ھوں تو یہ انہٕں دور کرنے کی ھدایت کرتا ھے اسکے ھاں جو سیاسی نظام ھے وہ ھر زماں و مکاں کے لیے ھے اسمیں کسی جھگڑے کی گنجاٸش نہیں ھے البتہ انتظامیہ کے مساٸل ابھرتے ھیں اسکے لیے حکم ھے تم اپنوں میں سے اپنے حکمران چن لو اور انکی اطاعت کرو تاکہ امن اور نظم قاٸم رھے اللہ تعالے کو اس سے غرض نہٕں کی عجم پر عرب ھی حکمراں ھو ۔اللہ کو زمین پر امن اور نظم درکار ھے تاکہ اسکے بیجھے ھوے دین کی حفاظت ھو دیکھ لیں نبی ص دوسرے ملکوں کے والیان کو ھدایت نامے کسطرح کے عنوان کے ساتھ بیھجتے تھے اے فلاں تجھ پر سلام میں محمد اللہ کا نبی تجھ سے رابط ھوں اسلام قبول کرلو امن میں آجاٶ گے تماری حکومت کو دوام مل جاٸیگا تمیں اللہ اس سے دوگنا دے گا تمہاری حکومت قاٸم اور داٸم رھے گی۔کہی نہیں کہا میں عرب کا حکمران تمہیں دعوت دیتا ھوں کی میری اطاعت قبول کرلو تو تمہی امان ھے ورنہ جنگ کےلیے تیار رھو ھاں کٸی موقعوں پر آپکے خطوط رحمت کے جواب میں غیر مفید رد عمل بھی آٸۓ اور انکے نتیجے میں جنا ب ص کو جنگوں پر مجبور کردیا گیا۔ورنہ أںحضرت ص جنگوں کو ناپسند فرماتے۔آج بھی ھمیں انھی اصولوں پر کاربند رھنا پڑے گا دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہ کرنا اور اللہ کی بات کو نہایت تحمل حکمت اور سکون و آرام کے ساتھ گوش گزار کرنا بلکہ اپیل کرنا تاکہ سننے والا یہ گمان نہ کرے کہ یہ حکم مجھے ایک مجھ سا انسان دے رھا ھے بلکہ اسکا گمان یہ ھو کہ یہ حکم اللہ کا ھی ھے
جناب غامدی صاحب جو 27اعتراض ہفتہ وار اپیسوڈ کرتے تھے اس کے بارے میں دوبارہ نہیں کریں گے کیا وہ یا وہ سلسلہ مکمل ہو گیا ہے اعتراض والا اس کے بارے میں پلیز آپ بتا دیجئے
14:18 Ghamidi sahb ny kaha ha k mout k rasoom ma kuch bid'at hain.. wo knsi bid'atain hain koe Ghamidi sahb ka byan agr ksi ny is mozoo py suna ho to bray mehrbani link share kr den. Shukriya!
Khatam, kul chaleeswan waghaira. Nabi pak k dour men bus namaz e janaza e hoti thi.
Video shayad koi is exact topic se mojud na hon. Lekin agar ap search karen 'kul chaleeswan' to shayad is topic par koi video aa jae.
سوچنے کی بات
انسان کو غور و فکر کا کہا گیا۔اس سے کوٸ شے تخلیق نیں ھوتی فقط دریافت ھوتی ھے جب بندہ اللہ کی تخلیق مہں اپنی کتر بیونت کرتا ھے تو اسوقت بگاڑ پیدا ھوتا ھے یہ جھگڑے۔فرقے مزاھب۔مکاتب کے نام پر فرق۔فکروں کے نام پر فلسفے کی پریکٹس طرح طرح کی موشگافیاں جو علم کے نام پر پھیلاٸ جاتی ھیں اور جنسے شکوک و شبہات جنم لیتے ھیں ۔
I think there are 3 more points which should also be included and which are explained by Ghamidi sb. himself on some occassion.
1) Quran mein Taaweel karna (giving meaning other than the original due to interpreter or scholar's own lack of knowledge)
2) Trying to understand Quran without understanding Arabic language, culture, tradition, civilization, etc.of that time. Not taking into account all these in context while making Translation and explaination. Also, taking the above aspects from any other time frame.
3)Also, trying to translate or explain quran without freeing your mind from all hadees, mysticisim, theology, philosophy and fiqh.
السلام عليكم ۔۔۔۔۔۔حسن بھائی اس بیان میں غامدی صاحب نے کفر کی وضاحت کرتے ہوئے یہ فرمایا کہ کوئی شخص یہ کہتا ہے "ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کی بات مگر میں نہیں مانتا" میری ناقص رائے کے مطابق یہ والا کفر تو آج تک کسی انسان نے نہیں کیا ۔۔۔۔۔کفر یہ کیا گیا ہے کہ انبیاء علیہم السلام نے ان کے سامنے کوئی بات رکھی تو انہوں نے اس نسبت کو ہی ماننے سے انکار کردیا ۔۔۔۔۔۔کہ یہ اللہ کی بات نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔اس کی ذرا وضاحت فرما دیں ۔جزاکم اللہ
I am from India, please sir ,speak urdu in easy words....
غامدی صاحب، آپ سے استدعا ہے کہ سادہ زبان میں سمجھایا کریں، مشکل اصطلاحات کی وجہ سے آدھی بات اوپر سے ہی گزر جاتی ہے۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ آپ کو انڈیا میں بھی لوگ سنتے ہیں اور ان کی اردو بہت کمزور ہوتی ہے۔۔۔مہربانی فرمائیں 🙏
بھائی کوشش کریں کہ اردو کو بہتر کر لیں کیوں کہ جب ایک عالم کسی بھی علم کو جن اصطلاحات کے ساتھ سمجھ لیتا ہے پھر اس کے لیے مشکل ہوتا ہے کہ وہ کسی اور الفاظ میں اس بات کو اچھا سمجھا جا سکے۔ مجھے بھی شروع میں مشکل ہوئی لیکن پھر اب آسانی رہتی ہے۔
جنوں و انس نے چھوا نئ ھوگا آپ کے نزدیک وہ اک نپأ جسم ھوگا جب کہ معروف مھنی میں وھی معنی ھوگا جو عام مھنی ے براے مہربانی وزاعت کریں
Sir, ''ZALALAT'' has very bad connotations in Lahori Punjabi. ''Gumrahi'' is OK.
یہ عربی والی ضلالت ہے
نہ کہ اردو والی ظلالت
میں تو اس کو دلالت کی آواز میں بولتا ہوں۔
*پچھلے 1 ھزار سال لیکر آج تک جن جلیل القدر علماء کرام نے دین پر اپنی زبانیں کھولیں ھیں لکھا بولا ھے موجودہ دور میں انکی محنت مشقت جدوجہد کا نتیجہ کہاں ھے؟ صحیح بخاری و مسلم کی ھر حدیث اگر مستند نہیں تو 2 کیساتھ لفظ صحیح؟ کیا عربی لغت میں صحیح کے بھی بہت معانی؟*
ان کی محنت کا یہی نتیجہ بہت ہے کہ اللہ تعالی ان کو، ان کی کاوشوں اور خلوص نیت کی بنا پر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
اس سے بڑھ کر ان کو مقام دینے کے چکر میں اگر اپنے ذہن کو تالا لگانا مقصود ہو تو یہ گھاٹے کا سودہ ہے۔ ان کو جنت نے مل جانا ہے، ہم مارے جائیں گے، اس لیے کہ غامدی صاحب ہمارے لیے کوئی بہانہ نہیں چھوڑ رہے۔