Alhumdulillah jee. ❤❤❤❤❤❤ Dairoo Sara piyar ty duao 🇴🇲Muscat, Oman tu. Mein vee Akhnoor Maqbooza Kashmir ka Hu. Abh Lahore mein Hain. Aur Oman mein 30 Saal se Hain. ❤Zaffar❤ 💙Mirpur Kashmir💙
MashaAllah Baba Khan ko dekh kar mjhy apny Baba ki yad ajti isi trah who har kam m lgy rhty thy kbhi kse ko na nhin krty thy Allah baba Khan ko slant rkhy aur mery baba jee ko janatulferdius m awla maqam ata kry
دنیا میں اللہ پاک نے آپ کو یوٹیوب کی فیلڈ میں کامیابیاں دیں اور ہر پروجیکٹ بنانے میں بھی کامیابی دی۔ اللہ پاک آئندہ بھی زندگی میں اور قبر اور آخرت میں ہر جگہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیوں، عزتوں اور کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین
میرے دل میں عرفان کے لئے بہوت عزت اور محبت تھی ۔مگر اس بار اسنے خودغرضی اور ضد کی انتہا کر ڈالی۔ ہو سکتا ہے میری بات بری لگے مگر سچ کہونگا ۔ایسے لوگ ہوتے ہیں جو لوگوں کے دلوں میں نفرت کا بیج ڈالتے ہیں اور تقسیم کرتے ہیں۔ہم نے کبھی کشمیر کو الگ نہیں سمجھا کہ یہ ہماری محبت تھی ۔اور تم لوگوں نے پاکستان کو کبھی اپنا نہیں سمجھا ۔یاد رکھنا کبھی نام دینے سے کچھ اپنا نہیں ہو جاتا اسکی حفاظت اور ذمداری بھی اٹھانی پڑتی ہے ۔کہنے کو تو بہوت کچھ ہے مگر فائدہ نہیں ۔ اوکے اللّه حافظ
Assalamu alaikum brother first all congratulations mashallah mission is complete and good effort and today's lodging mashallah good work hard work you are so genius love you bro ❤❤❤❤❤❤❤ me Raja Tariq Aslam uk
Hum na kabi ksi Pakistani ko kabi ni bola k Kashmir ka flage lago so bardasht karo brother Kashmir ka apna flage apni pechan ha so control ur emonotail
ہم پاکستانی ہیں۔ بات یہ ہے کے ہم لوگوں کو علم نہیں ہوتا اور غلط فہمیاں پال لیتے ہیں۔ یہ جھنڈا گورنمنٹ پاکستان کی طرف سے دیئے ہیں۔ یہ جھنڈے تمام صوبوں اور ذیلی ریاستوں کو دئے گئے ہیں۔ پنجاب، سندھ، خیبر پختون خواہ بلوچستان، کشمیر، گلگت بلتستان کے ہیں۔ کشمیر کا جھنڈا کیا کشمیریوں نے اپنے لئے لگایا ہے کیا، جواب ہے نہیں۔
Aslamwalikum wa rehmatullahi wa barkatuhu. Great brilliant excellent outstanding very good beautiful video. Brother irfan zafar keep it 💯 up. In your vlogs. And arm 💪 wrestling. In sha Allah. Very soon Allah will give you one million subscribers. Then 5 million then 10. Million. In sha Allah. Allah hafiz ❤️ ♥️
اسلام و علیکم جی سعودیہ عرب جدہ سے سے کیسے ہیں جناب 2 سال سے اپ کی ویڈیو پراپر دیکھتا ہوں لیکن اج کی ویڈیو بہت ہی خوبصورت اور دلکش ہے سلامت رہیں سب اللہ پاک ہمت دے اور کامیاب کرے کشمیر tv زندہ باد 🎉
Asslam o alikum bahi ma saah Allah bahot nice water house 🏠banyia but ap na Pakistan 🇵🇰 ka q ni lagyia or ap Pakistan ka name lana be manasab ni samjaty way?
بھائی آپ پاکستانی عوام سے ہمیں بے حد پیار ہے لیکن ریاست جموں و کشمیر ایک الگ ریاست ہے جب کہ پاکستان اور ہندوستان الگ الگ ملک ہیں جنہوں نے ہماری جنت جیسی ریاست کشمیر پہ ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اس لئے ہم اپنی ریاست کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کا پرچم نہیں لگا سکتے اس لئے @@msaadi8104
Masha Allah G sai kha tha ksi na ka kashmiri ksi ka nai bnta Sharam hone chaya the ka kashmir ka flag laga diya or pakistan ka nai jis mulk ka kha rha ho us ka flag v nai sharam ke bt ha
کوئ بات نھی اگر یہ نھی بنتے تو زبردستی ہم نے بنا کے رکھا ہے اپنا اور انڈیا میں تو جھنڈا لگانے کی بھی اجازت نھی ہے جمو والوں کو 😂 کوئ بات نھی خوش ہونے دو ان کو
وعلیکم السلام ، ماشاءاللہ 👍👍👍👍 بہت خوبصورت لگ رہا واٹر ہاؤس ❤️❤️❤️❤️ اور انکل اختر نے کتنا غلط نام رکھا اس کا دربار عالیہ توبہ توبہ 😄 اللہ پاک انکل اختر کو اور آپ کو سلامت رکھے عرفان ظفر جی آمین ثم آمین
Alhumdulillah jee.
❤❤❤❤❤❤
Dairoo Sara piyar ty duao
🇴🇲Muscat, Oman tu.
Mein vee Akhnoor Maqbooza Kashmir ka Hu. Abh Lahore mein Hain.
Aur Oman mein 30 Saal se Hain.
❤Zaffar❤
💙Mirpur Kashmir💙
Thanks For 2000 Subscriber🎉🎉🎉❤
MashaAllah Baba Khan ko dekh kar mjhy apny Baba ki yad ajti isi trah who har kam m lgy rhty thy kbhi kse ko na nhin krty thy Allah baba Khan ko slant rkhy aur mery baba jee ko janatulferdius m awla maqam ata kry
Ameeen
دنیا میں اللہ پاک نے آپ کو یوٹیوب کی فیلڈ میں کامیابیاں دیں اور ہر پروجیکٹ بنانے میں بھی کامیابی دی۔ اللہ پاک آئندہ بھی زندگی میں اور قبر اور آخرت میں ہر جگہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیوں، عزتوں اور کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین
بہت خوبصورت ویڈیو تھی۔ انکل اختر صاحب سدا سلامت رہیں آمین۔۔ انجینئر صاحب بابا خان اپکے ویڈیو کی جان اور سب دوستوں کو اسلام علیکم
project completed MashahALLAH...
Ma sha Allah Allah nazr e bad sy bachay
Buht acha lekin pakistan ka flag b lagana chahye tha
Pakistan main kashmir ka flag hum nay neai dekha muhbbat magne say ni milti
ماشاءاللہ عرفان بھائ آپ ہر بار کیطرح انجوائے کرنے کا موقع ہمیں پہلے سے بڑھ کر دیتے ہیں
Pakistan k 7 Provinces
That Is
Punjab
Sindh
Kpk
Balochistan
Gilgit Baltistan
Ladakh
Jammu kashmir
Pakistan Zindabad Paiandabad❤😍❤😍
بچہ جی بہت بہت مبارکاں
بہت اعلی بہت خوب
عباسی فرام مری
MashaAllah g salamati congratulations
Uncle akhtar ka behaviour mashallah itna kmal ha mein kbhi coments nhi krta lekin aj akhtar uncle k liye coment ❤love him long live sir ❤
Nice video so nice 💯 like 🎉❤❤❤
Masha allah jee beautiful vlog zabrdast lovely allah pak app ko salamat Raky ameen Malik Abid Hussain dadyal
میرے دل میں عرفان کے لئے بہوت عزت اور محبت تھی ۔مگر اس بار اسنے خودغرضی اور ضد کی انتہا کر ڈالی۔
ہو سکتا ہے میری بات بری لگے مگر سچ کہونگا ۔ایسے لوگ ہوتے ہیں جو لوگوں کے دلوں میں نفرت کا بیج ڈالتے ہیں اور تقسیم کرتے ہیں۔ہم نے کبھی کشمیر کو الگ نہیں سمجھا کہ یہ ہماری محبت تھی ۔اور تم لوگوں نے پاکستان کو کبھی اپنا نہیں سمجھا ۔یاد رکھنا کبھی نام دینے سے کچھ اپنا نہیں ہو جاتا اسکی حفاظت اور ذمداری بھی اٹھانی پڑتی ہے ۔کہنے کو تو بہوت کچھ ہے مگر فائدہ نہیں ۔
اوکے اللّه حافظ
Mashallah 🎉 mubrk
Congratulations 👏👏👏👍👍👍 bhout bhout Mubarak hoo ❤❤❤❤
Bahot bahot Mubarak ho Irfan Sb
Mubarak ho bhai jaan🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Lal Salam all of you great &great 👍
❤Arfan bhi jaan bray mehr bani 2 jhndhy Pakistan k b lgao thanks ❤
Poory pak m kai pr kashmir ka flag ni
Mashallah app ki video baby shok se dektha hoon bari khoobsoorat hoti hain ajj with uncle akthar k saath Moor beautiful 🎉 shazad from bradford
Mashallah very nice ❤
Mashallah congratulations 🎉❤
Mashallah g Mubarak
ماشااللہ جیو عرفان ظفر صاحب سلامت رھو سدا
ماشاءاللہ مبارک ہو ❤
Masha Allah 🎉🎉 well done brother irfan.
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
وعلیکم السلام
ماشاءاللّٰه
GREAT PERSON IRFAN SAB AND uncle khatar sab
ماشاءاللہ عرفان بھائی بہت بہت مبارک ہو
Afsos behad afsos pakistan zinda bad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MA SHA ALLAH زبردست ❤
MashaAllah very beautiful
Adorable and stunning Bro😊🎉
Mashallah I Bless you bro 🎉
بہت بہت مبارک باد 🎉🎉🎉🎉❤❤
MashaAllah
ماشاءاللہ❤🎉❤
Very nice 👍👍👍👍👍
Nice❤ bro🎉
ماشاءاللہ راجہ صاحب
Pakistani 🇵🇰 percham b hona chye coz u ppl still Pakistani passport for travelling
To kya hea bi
very nice ❤❤
Masha allah ch Akhtar kashmir ki jann
مبارک ھو بھائی آپ نے بہت محنت کی ھے وہ بھی اکیلے
ماشاءاللہ بہت عمدہ ویڈیو آصف فراہم سعودی عرب ❤😊
اسلام علیکم
عرفاں بھائی❤ ماشاءاللہ ❤ بہت خوبصورت ❤اللہ پاک ❤آپ کو ❤ھمیسہ ❤کامیابی ❤فرمائے❤آمین ❤آمین ❤آمین ❤
ماشااللہ جی عرفان بھائی سلامت رہے
Akhtar saab de great 👍.....
Mashallah bhai❤❤❤❤
راجہ ذاکر ڈڈیال آزاد کشمیر
ماشاءاللہ جناب کشمیر کا پرچم سدا سلامت رہے اور ان شاءاللہ یہ پرچم سری نگر میں بھی لہراۓ گآ
آللہ پآک سلآمت رکھۓ قدم قدم پہ کآمیآبیآں نصیب ہوں آمین ثم آمین ❤
Fantastic love from Khuiratta Azad Kashmir Ch Akhtar sab & Brother Irfan Zafar sab❤
Mashaallha bohat bohat Mubarak ho Irfan Bhai ❤
Allah paak akhter sb ko zindagi sehat dey
Allah apko kamyab karey bro
Assalamu alaikum brother first all congratulations mashallah mission is complete and good effort and today's lodging mashallah good work hard work you are so genius love you bro ❤❤❤❤❤❤❤ me Raja Tariq Aslam uk
ماشاء اللہ ❤
وعلیکم السلام بھائی
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے سلامت رکھے مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Masha Allah pak slamit rkha
MashaAllah Irfan bhai ❤❤❤❤ very nice ❤❤🥰🥰
بہت محنت کی ھے بھائی نے۔بہت بہت مبارک ھو
Super opening ceremony ❤❤❤
یہ بات ھم سب پاکستانی۔ویور کو سوچنا ہو گا۔۔بہت دکھ ہوا
💯
why you upset bro ...we are kashmir people only kashmir flags respect pakistan 🇵🇰 ....from west Yorkshire UK
Pakistan me kon c jga kashmir ka flag lga howa ha?
Hum na kabi ksi Pakistani ko kabi ni bola k Kashmir ka flage lago so bardasht karo brother Kashmir ka apna flage apni pechan ha so control ur emonotail
ہم پاکستانی ہیں۔ بات یہ ہے کے ہم لوگوں کو علم نہیں ہوتا اور غلط فہمیاں پال لیتے ہیں۔
یہ جھنڈا گورنمنٹ پاکستان کی طرف سے دیئے ہیں۔
یہ جھنڈے تمام صوبوں اور ذیلی ریاستوں کو دئے گئے ہیں۔
پنجاب، سندھ، خیبر پختون خواہ بلوچستان، کشمیر، گلگت بلتستان کے ہیں۔
کشمیر کا جھنڈا کیا کشمیریوں نے اپنے لئے لگایا ہے کیا،
جواب ہے نہیں۔
Mashallah g bhot Mubarak ho
Pakistan zindabad ♥️♥️
Bhoot khoob 👍
ماشاءاللہ
Ma Sha ALLAH
Masha Allah many congratulations ❤❤❤
ماشااللہ عرفان صاحب اللہ نصیب کرے بابا خان زندہ باد
Congratulations 🎉
Aslamo alekum good morning subhy Noor ya Ali maddad g masha Allah g boht hob .boht boht Mubarak jnab.i am Azhar Abbas jaffri from Dhoria kharian
❤ mashallah zabardast
Congratulations to you 🎉🎉❤
Mashallah very beautiful 🤲
Aslamwalikum wa rehmatullahi wa barkatuhu. Great brilliant excellent outstanding very good beautiful video. Brother irfan zafar keep it 💯 up. In your vlogs. And arm 💪 wrestling. In sha Allah. Very soon Allah will give you one million subscribers. Then 5 million then 10. Million. In sha Allah. Allah hafiz ❤️ ♥️
Masha Allah so beautiful ❤
Mashaallah g Mashaallah
ماشاءاللہ عرفان بھائی
Assalam O alaikum dear aj maza agaya this vlog,s so handsome
خان بابا کو الگ نہیں بٹھانا چاہیے تھا
G balkul
Allah ap ko salaamat rakhay
اسلام و علیکم جی سعودیہ عرب جدہ سے سے کیسے ہیں جناب 2 سال سے اپ کی ویڈیو پراپر دیکھتا ہوں لیکن اج کی ویڈیو بہت ہی خوبصورت اور دلکش ہے سلامت رہیں سب اللہ پاک ہمت دے اور کامیاب کرے کشمیر tv زندہ باد 🎉
❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉 beautiful 😍😍😍
😂🎉 nice 👌
ماشاءاللہ بہت خوب 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah 🥰🥰👍
ماشاءاللہ بہت خوب لیکن اگر پاکستان کا پرچم بھی ساتھ لہرایا جاتا تو مزید رونق لگ جاتی
پاکستانی پرچم پاکستان کی سرزمین پر ہی لہراو۔
@@SadaqatAliOfficial-s8c Pakistan Valhy konsa Kashmir ka parcham lehraty han
Mashallah mashallah ❤❤❤❤❤
Asslam o alikum bahi ma saah Allah bahot nice water house 🏠banyia but ap na Pakistan 🇵🇰 ka q ni lagyia or ap Pakistan ka name lana be manasab ni samjaty way?
Brother exactly you are right. ya bahot farak krtay hy hum hi hay jo kabi farak nhi kiya.
بھائی آپ پاکستانی عوام سے ہمیں بے حد پیار ہے لیکن ریاست جموں و کشمیر ایک الگ ریاست ہے جب کہ پاکستان اور ہندوستان الگ الگ ملک ہیں جنہوں نے ہماری جنت جیسی ریاست کشمیر پہ ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اس لئے ہم اپنی ریاست کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کا پرچم نہیں لگا سکتے
اس لئے @@msaadi8104
Because we are not Pakistanis
Pakistan me he he kia 😂😂😂. Seway gulam or buzdil logo k
Ma sha ALLAH
MashaAllah nice ❤
Masha Allah G sai kha tha ksi na ka kashmiri ksi ka nai bnta Sharam hone chaya the ka kashmir ka flag laga diya or pakistan ka nai jis mulk ka kha rha ho us ka flag v nai sharam ke bt ha
کوئ بات نھی اگر یہ نھی بنتے تو زبردستی ہم نے بنا کے رکھا ہے اپنا اور انڈیا میں تو جھنڈا لگانے کی بھی اجازت نھی ہے جمو والوں کو 😂 کوئ بات نھی خوش ہونے دو ان کو
Mashallah
Zaberdast love you brother ❤️ 💙 ♥️ 🙏 ❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ، ماشاءاللہ 👍👍👍👍 بہت خوبصورت لگ رہا واٹر ہاؤس ❤️❤️❤️❤️ اور انکل اختر نے کتنا غلط نام رکھا اس کا دربار عالیہ توبہ توبہ 😄 اللہ پاک انکل اختر کو اور آپ کو سلامت رکھے عرفان ظفر جی آمین ثم آمین
MashAllah Nice🎉🎉🎉❤❤❤🎉
Good 👍
Mashaa Allah v good irfan ❤