اللّہ رب العالمین سے دلی دعا ہے کہ مالک کائنات ہمارے بزرگ و شیخ ولی کامل مولانا عبد الرشید مجاہد آبادی صاحب کو ہمیشہ صحت و تندرستی و عافیت و اسلام کی سلامتی والی اور استقامت دین اسلام والی بابرکت و پر رحمت زندگی نصیب فرمائے آمین بندہ ناچیز خادم قرآن مبشر عزیزی آف ملتان
ماشاءاللہ
میری دلی خواہش ہے کہ اس ولی اللہ سے ملنا چاہتا ہوں انکی حالات زندگی پر کتاب پڑھی ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ❤❤❤❤
اللّہ رب العالمین سے دلی دعا ہے کہ مالک کائنات ہمارے بزرگ و شیخ ولی کامل مولانا عبد الرشید مجاہد آبادی صاحب کو ہمیشہ صحت و تندرستی و عافیت و اسلام کی سلامتی والی اور استقامت دین اسلام والی بابرکت و پر رحمت زندگی نصیب فرمائے آمین
بندہ ناچیز خادم قرآن
مبشر عزیزی آف ملتان
Kamaal ki baten