Waseem bhai mere pas Phoenix 100 ah battery he. Isky volts 10.35 hn.charging pe garam b boht hojati he. Me ne multimeter se isky cell check kye to 1 cell kharab tha phir me ne battery ko wash Kia aur Baking soda se is cell ko achi trha saaf Kia blky 2 din ye Amal Kia lekin voltage wohi 10 k qareebi han.plz koi tareeqa bataen k ye 12 volt pe ajaye. Wo kharab cell charging k doran bulbulay b banata he aur halka smoke b nikalta he.(battery ka dosra season he) Regards
السلام علیکم, وسیم صاحب، آخر میں اور شروع میں بیٹری کی کثافت یعنی گریویٹی چیک کر کے دکھانا چاہیے ساتھ ہی ساتھ، ہر بیٹری کے آخری وولٹیج بھی ملٹی میٹر سے دکھا کر سمجھائیں تو زیادہ بہتر ہوگا بہرحال بہت اچھی کوشش/رہنمائی کی گئی ہے جزاک اللہ
It's chemically combined salt of Sodium/Potassium with Aluminium Sulphate and commonly available/used as water coagulation (Water dirt and filth are settled from haizy/Filthy water with very little effort using it (Phitkari)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پاک اپ کو صحت دے اپ مجھے یہ بتایں کے بیٹری بنانے والی پلیٹ کہاں سے اور کتنے میں ملتی ھے لاہور میں شکریہ الله حافظ جزاك اللهُ
اگر ایک سیل خراب ہو تو۔ اور ایک سال پرانی بیٹری ہو بیک اپ ٹائم کم ہو گیا ہے۔ بیٹری والا بولتا ہے۔ اوور چارجنگ کی وجہ سے ایک سیل خراب ہو گیا ہے ۔ اب دوسری لو۔ AGS 27 پلیٹ۔ ایک سال میں ابھی 4 دن باقی ہیں
بھائی صاحب میں آپ کو گائیڈ کروں تو برا مت مانئیے گا۔ جو طریقہ آپ نے بیٹری کے ساتھ کیا وہ سب ٹھیک ہے مگر ایک طریقہ آپ نے جو کیا وہ بلکل پروفیشنل نہیں، voltage سے بیٹری کا پاور آپ چک نہیں کرسکتے بلکہ اس کی لئے ایک الگ قسم کا ڈیجیٹل میٹر ہوتا ہے جس کو انگلش میں Car Battery Tester کہتے ہیں۔ آپ کو اور اگر کسی کو بھی یہ قیمتی معلومات چاہئے تو مجھ سے رابطہ کریں تاکہ میں تم کو سمجھاوں کہ یہ ٹیسٹر آپ کتنے رقم پر اور کہاں ںسے خرید سکتے ہیں تاکہ آپ ک بزنس ترقی کر سکے اور آپ پیسہ مزدوری کرکے کماسکے۔۔۔ محمد عارف یوکے ہیز لنگڈن لنکا شیر
Carbon nikalne k bad betry khatam ho jati hy
Ms nay battery wash ki ab os ma
Backup nhi bun raha. Battery full ho kar fori discharge ho jati ha. Koi hal batain.thanks
Bhai aik dafa battery ko battery thek karny waly k pass le jaen agar cells thek hovy tu wo thek kar den gy
Good
Phitkari powder Kaha mila gaa
پنساری کی دوکان سے
Under ke terminal tu dikha hi nain rahe take hum bhi tu dekhein cell ki condition ke si hai
Agli bar agar video kabi banae tu ye b bna den gy
Waseem bhai mere pas Phoenix 100 ah battery he. Isky volts 10.35 hn.charging pe garam b boht hojati he. Me ne multimeter se isky cell check kye to 1 cell kharab tha phir me ne battery ko wash Kia aur Baking soda se is cell ko achi trha saaf Kia blky 2 din ye Amal Kia lekin voltage wohi 10 k qareebi han.plz koi tareeqa bataen k ye 12 volt pe ajaye. Wo kharab cell charging k doran bulbulay b banata he aur halka smoke b nikalta he.(battery ka dosra season he)
Regards
Bro sab se behter hal ye hy k aap battery k us cell ko mechanic se replace karwa len, battery fit ho jaye ge.
@@waduldul thanks Waseem sir
Welcome bhai
@@waduldul Ap ko lahore ma kisi ka pta hy jo cell change kar dy number dy dain
Nhe bro main Attock se hn
Kia result nikla backup time ka?
50% increased
@@waduldul fit hogya
everyone recharge it on solar panel, why not on wapda power?
Bcoz every body want to save electricity 🔌
ماشاءاللہ
بہت ہی اچھا تجربہ
شکریہ بھائی
اٹکڑی کیا ہے ؟
پھٹکری۔Alum
بھائی آپ نے پٹکری کا مقدار اورپانی کا مقدار نہیں بتایا ہے
One Question.Can we put again the same sulphuric acid which we took out from the same battery before cleaning with Baking Powder
Yes bro u can use it
السلام علیکم, وسیم صاحب، آخر میں اور شروع میں بیٹری کی کثافت یعنی گریویٹی چیک کر کے دکھانا چاہیے
ساتھ ہی ساتھ، ہر بیٹری کے آخری وولٹیج بھی ملٹی میٹر سے دکھا کر سمجھائیں تو زیادہ بہتر ہوگا
بہرحال بہت اچھی کوشش/رہنمائی کی گئی ہے
جزاک اللہ
G bhai InshaAllah next time better hoga
@@waduldul Jazakallah
بھائی بیٹری میں کاربن آتا کہاں سے ہے۔ بیٹری کی پلیٹوں میں Pb(لیڈ) ، لیڈ آکسائیڈ اور سلفیورک ایسڈ ہوتا ہے۔ کاربن والی کونسی چیز ہے؟
Ya hatkari keya hay
Hatkari nhe bro phatkati پھٹکری
جس مخلوق کو پھٹکڑی کا پتا نہیں اس کو مزید کیا پتا چلے گا
It's chemically combined salt of Sodium/Potassium with Aluminium Sulphate and commonly available/used as water coagulation (Water dirt and filth are settled from haizy/Filthy water with very little effort using it (Phitkari)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ پاک اپ کو صحت دے
اپ مجھے یہ بتایں کے بیٹری بنانے والی پلیٹ کہاں سے اور کتنے میں ملتی ھے لاہور میں شکریہ الله حافظ جزاك اللهُ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی میں اٹک سٹی سے ہوں۔
Good idea
Nhe bro sahi kamyab nhe hova
@@abid122 ok theek hay.
اگر ایک سیل خراب ہو تو۔ اور ایک سال پرانی بیٹری ہو بیک اپ ٹائم کم ہو گیا ہے۔ بیٹری والا بولتا ہے۔ اوور چارجنگ کی وجہ سے ایک سیل خراب ہو گیا ہے ۔ اب دوسری لو۔ AGS 27 پلیٹ۔ ایک سال میں ابھی 4 دن باقی ہیں
Battery ka cell banwa len
Guard
کامیاب رہے یا نکام؟
میں نے ایسا کیا تھا مگر فائدہ نہیں ہوا فینیکس بیٹری 165 ایمپیر والی تھی
اگر پانی ابال کر دھو لیں
Sath video zror bnaye ga:)
@@waduldul q sir
AAP NAY BATTERY CHARGE KR K KUCH CHALA KR NAI DIKHAYA
G bhai InshaAllah next time complete chala k b dekhaon ga
.
No
بھائی صاحب میں آپ کو گائیڈ کروں تو برا مت مانئیے گا۔ جو طریقہ آپ نے بیٹری کے ساتھ کیا وہ سب ٹھیک ہے مگر ایک طریقہ آپ نے جو کیا وہ بلکل پروفیشنل نہیں، voltage سے بیٹری کا پاور آپ چک نہیں کرسکتے بلکہ اس کی لئے ایک الگ قسم کا ڈیجیٹل میٹر ہوتا ہے جس کو انگلش میں
Car Battery Tester کہتے ہیں۔
آپ کو اور اگر کسی کو بھی یہ قیمتی معلومات چاہئے تو مجھ سے رابطہ کریں تاکہ میں تم کو سمجھاوں کہ یہ ٹیسٹر آپ کتنے رقم پر اور کہاں ںسے خرید سکتے ہیں تاکہ آپ ک بزنس ترقی کر سکے اور آپ پیسہ مزدوری کرکے کماسکے۔۔۔ محمد عارف یوکے ہیز لنگڈن لنکا شیر
Bhai ya Pakistan ha UK nai
Aslam alaikum
السلام علیکم, بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے اور یہ ٹیسٹنگ میٹر اکثر بیٹری والوں/آٹو الیکٹریسٹی کے پاس ضرور ہوتا ہے، یہاں پاکستان میں بھی
@@nasirrehman3854 ہم جانتے ہیں جناب آپ کے موٹے سر کی mentality
❤
اس بیٹری کا بیک اپ نہیں بتایا.
50% recover