Meezan Bank se Gari Lena Kesa Hai? | Answers by Mufti Rasheed.

แชร์
ฝัง

ความคิดเห็น • 15

  • @MuftiRasheedofficial
    @MuftiRasheedofficial 2 ปีที่แล้ว

    سوال پوچھنے کے لیے ویڈیو کے کمنٹ میں اپنا سوال لکھیں

    • @user-yz5gy2fb6p
      @user-yz5gy2fb6p 3 หลายเดือนก่อน

      Mera yeh sawal hai ki Indian side of Kashmir se hun main humain govt unemployed youth ke liye gadi de rahe hain aur usmain subsidy bhi mil rahi hai lekin loan qiston main Ada karna hai jo ki gadi ki qeemat se zyada hai aur installment chhotni ni chahiye

  • @user-et2pe6sm4i
    @user-et2pe6sm4i 6 หลายเดือนก่อน

    Masallaha

  • @punjabprovince8885
    @punjabprovince8885 2 ปีที่แล้ว

    Asslam o Alaikum,
    Mufti Sahib,
    Saalgira kay samaan ki farokhtagi kay hawalay sey yeh poochhna tha kay jau samaan sale hi iss niyyat sey kiya jata hae aur uss ka istemaal bhi saalgira ya mehndi kay liyae hota hae ( saalgira cap, saalgira candle, saalgira baloon, saalgira buntigs, poppers, mehndi basket, mehndi candles, mehndi buntings waghera) , iss hawalay sey wazahat farma dein

  • @aliullahkhankundi1538
    @aliullahkhankundi1538 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم مفتی صاحب مسئلہ کا عنوان: بیعت کا مطلب، بیعت کا طریقہ اور بیعت کے فوائد وغیرہ وغیرہ
    سوال: محترم جناب، بیعت سے کیا مراد ہے ؟ بیعت کسے کہتے ہیں؟ بیعت کا طریقہ کیا ہے ؟ بیعت کرنے کے بعد کے بارے میں فرمائیں۔ بیعت کا کیا فائدہ ہے ؟ آج کے دور زمانے میں بیعت کا حکم اور طریقہ؟ مہربانی ہوگی۔دعا کی درخواست ہے ۔

  • @muhammedtalha3974
    @muhammedtalha3974 2 ปีที่แล้ว

    Ap cal pe Kis waqt bat krskty hain?? Investment se related questions hain kch.

  • @rdxmastoiyt5998
    @rdxmastoiyt5998 2 ปีที่แล้ว

    Kia makan banane k liay ya plot buy krne k liay meezan ya islamic bank se loan lia ja sakta hae

  • @nadeembaloch6985
    @nadeembaloch6985 8 หลายเดือนก่อน

    کیا میزان بینک سے نون لے کر عمرہ کر سکتے ہیں

  • @omaisafzaal8398
    @omaisafzaal8398 2 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب مجھے نماز میں اطمینان نہی ہوتا تو میں ہر نماز میں سجدہ سہو کرتا ہوں کیا یہ درست ہے؟

  • @asrarahmed5926
    @asrarahmed5926 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم، حضرت کیسے ہیں آپ۔ بچوں کے نام کے سلسلے میں آپ سے رہنمائی درکار ہے، اک نام ہے اَرحم ۔صرف یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ اس کے معنی کیا ہیں؟
    اک نام ہے فاحد ۔کیا یہ اسلامک نام ہیں ۔معنی کیا ہیں اس کے

  • @nabeedkhan4166
    @nabeedkhan4166 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم مولانا صاحب ایمازون پر انلائن کام خرید فروخت کرتھے اپ کوئی چیز خرید کر پر بیبجا تھے ھے. لیکن اپ ایمازون پر اگردس ھزار ڈالر سے زیادہ بیجہ تھے ھے تو انشورنس کرنا ھوگا اکر اپ جو چیز بیج تھے ھے اس سے کسی کو نقصان پہنچا اور اس نے اپ کے اوپر کیس کیا یی پھر ایمازون دینگی. اگر ھم دس ھزار سے کم بہیجے تو پھر نھیں کرنا ھوگا. اس صورت میں کیسا ھوگا.

  • @atharkhanpk
    @atharkhanpk ปีที่แล้ว

    بینک سے خریدی گئی کار کی قسط لیٹ ہونے پر اگر بینک جرمانہ لے کر اسے صدقہ کر دے تو کیا اس طرح جرمانہ لینا/لگانا جائز ھو جائے گا اور کیا پھر یہ سودی معاہدہ نہیں رھے گا ؟
    الفاظ کی ھیرا پھیری ھے 👇
    th-cam.com/video/NM97KwBNbio/w-d-xo.html