السلام و علیکم۔ استاد محترم میں آپ کا ایک بہت پرانا سٹوڈنٹ شفقت حسین ٹیکسلا سے۔ ماشاءاللہ ایک بار پھر میں آپکےلیکچرز کے ساتھ جڑ گیا ہوں اللہ پاک آپکی یہ کاوشیں قبول و منظور فرمائے اور یہ سب آپکے لئے آخرت میں نجات اور بخشش کا سبب بنیں آمین یا رب العالمین
Apke jaisa pure youtube par itna detail me quran ki arabi kahi nahi mili.Allah apko duniya aur akhirat dono me khoob nawaze hazrat.student from india🇮🇳
استاد محترم میں نے آپ کا پہلے بھی کورس کیا ہے لیکن فعل سمجھ نہیں آیا ۔ اب ان شاء االلہ سمجھ ائے گا منے بصیرہ انسٹیٹیوٹ میں بھی بت کوشش کی تھی لیکن وہ بھوت دور تھا ۔
السلام علیکم۔ سر میں آپ کی اس کوشش کو سراہتا ہوں لیکن کیا یہ بہتر نہیں تھا کہ اس کورس کو آپ ایسا ڈئزائین کرتے کہ گرامر کے ساتھ ساتھ ایک عربی بول چال کی کتاب جیسے مدینہ عرابک بک یا عبربیہ بین یدیک پڑھاتے تاکہ ایک سٹوڈنٹ عربی گرامر کے ساتھ ساتھ اس کی اپلیکیشن بھی سیکھتا۔ اس طرح ایک سٹوڈنٹ کو پریکٹس کے لئے بھی بہت سا مواد مل جاتا اور عربی کو اپنی عملی استعمال میں لا سکتا۔ ساتھ ہی اس کے اگر قرآن مجید سے بھی مثالیں دی جاتی تو سٹوڈنٹ کو اس کورس کا بے حد فائدہ ہوتا۔ اب تو سٹوڈنٹ گرامر رولز تو سیکھ لیتا ہے لیکن اسے اپلائی نہیں کر سکتا۔ قرآن اگر اس کے سامنے پڑھا جائے یا کوئی بھی عربی عبارت پڑھی جائے تو وہ اسے فورًا سمجھ نہیں سکتا۔ لہذا آپ سے یہ درخواست ہے کہ اس کے ساتھ کسی بک کو بھی فالو کریں جیسے مدینہ عربی کورس تا کہ ہم عربی کو اپنی ذندگیوں میں بھی لا سکیں۔
I like this digital style of teaching better than the previous in-class lectures. This is to the point and the writing is clearer. Jazakallahu Khaira
السلام و علیکم۔ استاد محترم میں آپ کا ایک بہت پرانا سٹوڈنٹ شفقت حسین ٹیکسلا سے۔ ماشاءاللہ ایک بار پھر میں آپکےلیکچرز کے ساتھ جڑ گیا ہوں اللہ پاک آپکی یہ کاوشیں قبول و منظور فرمائے اور یہ سب آپکے لئے آخرت میں نجات اور بخشش کا سبب بنیں آمین یا رب العالمین
Apke jaisa pure youtube par itna detail me quran ki arabi kahi nahi mili.Allah apko duniya aur akhirat dono me khoob nawaze hazrat.student from india🇮🇳
Jazak Allah khair sir Allah bless you and your family
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
JazakAllah khaerun kaseer
Jazakallahu khayrn
Jazakallah khair
Behtareen explanation
جزاكم الله خيرا
جزاك اللّٰه خيرا كثيرأ
Jzak Allah ho khaira
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu Allah apko behtarin badal ata faramaye Ameen
جزاك الله خيرا و احسن الجزاء
Please upload lisanul Quran exercise Answers also difficulties in Arabic vocabulary
بارك الله في حياتك و في علمك
Mashallah 👍👍👍
استاد محترم میں نے آپ کا پہلے بھی کورس کیا ہے لیکن فعل سمجھ نہیں آیا ۔ اب ان شاء االلہ سمجھ ائے گا منے بصیرہ انسٹیٹیوٹ میں بھی بت کوشش کی تھی لیکن وہ بھوت دور تھا ۔
آپ اگر فیمیل ہیں تو میں آپ کو پڑھا سکتی ہوں ، واٹس ایپ پر؟
❤❤❤❤❤❤❤❤
gair mutafarrik asma kya hote hai ??
السلام علیکم۔ سر میں آپ کی اس کوشش کو سراہتا ہوں لیکن کیا یہ بہتر نہیں تھا کہ اس کورس کو آپ ایسا ڈئزائین کرتے کہ گرامر کے ساتھ ساتھ ایک عربی بول چال کی کتاب جیسے مدینہ عرابک بک یا عبربیہ بین یدیک پڑھاتے تاکہ ایک سٹوڈنٹ عربی گرامر کے ساتھ ساتھ اس کی اپلیکیشن بھی سیکھتا۔ اس طرح ایک سٹوڈنٹ کو پریکٹس کے لئے بھی بہت سا مواد مل جاتا اور عربی کو اپنی عملی استعمال میں لا سکتا۔ ساتھ ہی اس کے اگر قرآن مجید سے بھی مثالیں دی جاتی تو سٹوڈنٹ کو اس کورس کا بے حد فائدہ ہوتا۔ اب تو سٹوڈنٹ گرامر رولز تو سیکھ لیتا ہے لیکن اسے اپلائی نہیں کر سکتا۔ قرآن اگر اس کے سامنے پڑھا جائے یا کوئی بھی عربی عبارت پڑھی جائے تو وہ اسے فورًا سمجھ نہیں سکتا۔ لہذا آپ سے یہ درخواست ہے کہ اس کے ساتھ کسی بک کو بھی فالو کریں جیسے مدینہ عربی کورس تا کہ ہم عربی کو اپنی ذندگیوں میں بھی لا سکیں۔
❤❤❤❤
Assalamu alykum sir aap screen per aake padhaye to hi accha samajhme aata pleas
Ya new sessions Arabic Grammer?
Anyone can tell me when the next vedio will cm
Sir Kya book Lena Lisanul Quran compulsory hai ?
Yeh kesy ilm ho ga k hamza woow or hha se tabdil ho k aya hn
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا