اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
@@rizwanshahzad2462 bilkul beshak aisa hi hai, hamari jaan, maal, aulad har cheez say ziada muhabbat hum apnay Nabi Pak say kartay hain, un ki shafa'at k baghair roz e qayamat bhi guzara nahin lekin jab Allah nay farma diya k men tumhari sheh rug say bhi qareeb hoon to phir waseela nahin banana chahye, iss liye nahin k hamaray liye hamaray Nabi Pak say barh kar Allah k baad koi nahin balkay iss liye k ye Allah ka hukam hai aur bas iss k agay peechay kuch bhi nahin, k men hoon sab say qareeb, mujh say mango, aur apni zaroorat k mutabiq nahin us ki shaan k mutabiq mango, jitna mango utna hi Allah khush hota hai aur iss main koi shak hi nahin,
@@saleemchohan1255 بھائی آپ نے بالکل حرف بہ حرف درست فرمایا.یقینأ اللٰہ واحد و یکتا ہے اور ہمارے رسول اس کے بندے اور رسول ہیں.لیکن دکھ اس وقت ہوتا ہے جب رسول کا نام یہ کہہ کر کندہ نہیں ہوتا کہ مسجد میں غیراللٰہ کو نہیں پکارا جائے گا تو مجھے کوئی یہ بتائے گا کہ رسول کو اللٰہ کون کہتا ہے؟؟؟کون رسول اللٰہ کو اللٰہ کا بندہ نہیں مانتا؟؟؟یہ کونسی عجب پارسائی ہے اور یہ کونسی خود پسندی اور گمراہی ہے جو ہمارے اہلحدیث بھائیوں کو اپنے مسلمان بھائیوں پر بے مقصد تعن وتشنیع اور لغو قسم کے "بدعت" کے فضول فتوے صادر کرنے پر اکساتی ہے.
@@rizwanshahzad2462 ye to aaj men nay aik ajeeb baat suni aap say, Rasool ullah hamaray pehlay kalma ka hissa hai, aap kia baat keh rahay hain, kuch wazahat farmayye
استغفرالله استغفرالله استغفرالله ياالله اس مولوى کو ھدائت دے میرے الله کے لیے کوٹھے اور سیڑھی کی مثال دے رہا ھے. محترم محمد علی الله تعالیٰ آپ کو صحت تندروستی اور لمبی زندگی دے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
@@AbdulSamad-lt8nc بھائی صاحب ھر مسلک مختلف نظریات پر قائم ھے ھر آدمی حق رکھتا ہے کوئی بھی نظریہ رکھے لیکن جب کوئی ایک نظریہ ترک کر کے دوسرے کو قبول کرتا ہے تو آٹو میٹکلی مسلک بدل گیا
lanat hai tere shia hone par bhi ap ka agar kehna maan lein tu phir maz allah pak Rasool saw to sub se barde mushrik howe maz allah q keh pak Nabi saw ne tu hazaar ha baar ya Ali a.s madad farmaya hair ap bhi shia nhin ho sakte mazrat ke sath baqi ju marzi ho jao
اس مرزا جونئیر کا آپ کو پتہ ہے یہ بندہ کیا کیا تشریحات کر رہا ہے ؟ جو منی خدا ، اورل سیکس ، کن فیکون کی صفت اور وغیرہ وغیرہ کی غلط باتیں بتا رہا ہے۔ اس لئیے اس پلمبر کی ویڈیو ڈیلیٹ کی جائے۔
JAVED. SAHIB ::::: 1. SORRY TO SAY , YOU UNDERSTAND ARABI LANGUAGE BUT IN WHOLE OF THE COUNTRY ONLY 0.000001. PERCENT PEOPLE UNDERSTAND ARABIC.. 2. THEREFORE PLEASE TRANSLATE INTO URDU SO AS ALL 99.99999 PERCENT PEOPLE. ARE ABLE TO UNDERSTAND YOUR VIEW AND LECTURE ...
Kookab Noorani Sb Ke Liye ek Bahtreen Jawab Ye Bhi Hai, اللہ تعالی کی قدرت تو ہر شہ پر قادر ہیں تو پھر ہمیں سیڑھی اور کھمبے کی کیا ضرورت ہیں، اللّٰہ کی کتاب اور اللہ کے کے رسول صلی االلہ علیہ وسلم کی سنت پر چلے Enough
اس مرزا جونئیر کا آپ کو پتہ ہے یہ بندہ کیا کیا تشریحات کر رہا ہے ؟ جو منی خدا ، اورل سیکس ، کن فیکون کی صفت اور وغیرہ وغیرہ کی غلط باتیں بتا رہا ہے۔ اس لئیے اس پلمبر کی ویڈیو ڈیلیٹ کی جائے۔
سورۃ الزمر آیت 45.. جب اللّٰہ اکیلے کا ذکر کیا جاے تو ان لوگوں کےدل نفرت کرنے لگتے ہیں جو آخرت کا یقین نہیں رکھتے اور جب اسکے سوا ( اورکا) ذکر کیا جاے تو انکے دل❤️ کھل کرخوش ہو جاتے ہیں
Allah sy hm sb ka talok direct dailing ka ha Allah apny hr bandy sy piyar krta ha sb zaroortain poori farmata ha ( jo Allah ko nahin manty on ko bhi apni naymton sy nwazta ha )
سورت نسا کی آیت 64 کا ترجمہ پڑھ لیں۔ اللہ فرماتا ہے کہ اگر تم اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھو تو میرے رسول صلی الیہ وسلم کی بارگاہ میں حضرت ہو جاو۔ اور اللہ سے معافی مانگو۔ اگر رسول اللہ علیہ وسلم تمہاری مغفرت طلب کریں تو تم اللہ کو انتہائی غفور اور رحیم پاو گے۔ اس میں شک مہیں کہ تم اللہ سے براہ راست منگ سکتے ہو۔ مگر اللہ پاک نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے ساتھ لازمی مغفرت اور بخشش کا وعدہ فرمایا۔ 2۔ نماز میں امام کا وسیلہ۔ مسلمان اگرچہ اکیلے بھی نماز پڑھ سکتا ہے۔ سجدہ اور عبادت اللہ کے لئے ہے پھر کیا وجہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھنے آپ کو ستائش گنا زیادہ ثواب ملتا ہے۔بلکہ امام کی نماز ہی مقتدی کی نماز ہوتی ہے۔ 3۔ اللہ پاک اولاد ماں باپ کے بغیر دینے پر قادر ہے۔ جیسے حضرت آدم علیہ السلام بغیر ماں اور باپ کی پیدا کئے گئے۔ عیسی روحاللہ بغیر باپ کے مگر اللہ کی سنت یہ ہے کہ رسول اللہ نے اولاد کے لئے نکاح کا طریقہ اور وسیلہ بنایا۔ حلالی کی ہیجان ہی یہ ہے کہ وہ اس کے باپ کا پتہ ہونا اور نکاح کا ہونا ضروری ہے۔ ورنہ اس کے لئے قرآن کی سند چاہیے۔جیسا کہ آدم اور عیسی علیہ اسلام۔ دعا ہم اللہ سے مانگنے ہیں مگر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ دعا مقبول ہوتی ہے جس کے اول اور آخر اللہنکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑہا جائے۔ یہاں درود شریف قبولیت کا وسیلہ بنتے ہے۔ اللہ پمیں قرآن اور حدیث پر عمل کی طویل دے اور صالحین کا ساتھ دے
State of Pakistan should take a strong stand against these corrupt maulvis who are trying to deviate people from the right path. They should be severely punished. May Allah protect engineer Mirza.
یہ دنیا کے بندے دنیا کی ہی مثا ل دینگے ۔ آخرت پر ایمان ہی اصل میں ایمان ہے۔مشر کین اللہ تعالی اور فرشتو ں پر ایمان رکھتے تھے مگر آخر ت پر ایمان نہیں لاتے تھے ۔ یہی ان کی ناکامی تھی۔ اللہ تعالی سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
… صحیح بخاری میں حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ جب لوگ قحط میں مبتلا ہو جاتے تو حضرت عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ حضرت عباس بن عبدُالمطلب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے وسیلے سے بارش کی دعا کرتے اور عرض کرتے ’’اَللّٰہُمَّ اِنَّا کُنَّا نَتَوَسَّلُ اِلَیْکَ بِنَبِیِّنَا فَتَسْقِیْنَا وَاِنَّا نَتَوَسَّلُ اِلَیْکَ بِعَمِّ نَبِیِّنَا فَاسْقِنَا‘‘ اے اللہ! عَزَّوَجَلَّ، ہم تیری بارگاہ میں اپنے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا وسیلہ پکڑا کرتے تھے تو تو ہم پر بارش برسا دیتاتھا اور ا ب ہم تیری بارگاہ میں اپنے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے چچا جان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کوو سیلہ بناتے ہیں کہ ہم پر بارش برسا۔ تو لوگ سیراب کیے جاتے تھے۔ (بخاری، کتاب الاستسقائ، باب سؤال الناس الامام الاستسقاء اذا قحطوا، ۱ / ۳۴۶، الحدیث: ۱۰۱۰)
وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚۖ وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۶﴾اور بلا شبہ یقینا ہم نے انسان کو پیدا کیا اور ہم ان چیزوں کو جانتے ہیں جن کا وسوسہ اس کا نفس ڈالتاہے اور ہم اس کی رگ جاں سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔♡

بالکل صحیح ہے یہ لوگ ولی کو بڑا کرنے کے لیے اسے اللہ کا نام سے جوڑتے ہیں ۔ جب وہ اللہ کا نام سے جڑ کربڑا ہوجاتا ہے تو پھر اللہ کا نام نکل جاتا ہے اور ولی اللہ کے بجائے بس ولی رہ جاتا ہے ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ کی رسی کلام اللہ کی تعلیم حاصل کر کے اس کے ذریعے اللہ سبحان و تعالٰی تک پہنچ سکتے ہین جب اللہ کی معرفت مل گئ تو کہیں سے بھی اللہ تعالٰی کو پکار سکتے ہیں
Mujhay adam se le ker aj tak koi esa muqam ya jihaad jahan Allah khud madad k liye aya batao meri nazar se to abhi tak koi nhi utri na suni haan iss tarha zarur parha k frishton k zariye momino k zariye agar tum waqayee sahi ho to Allah ki madad direct batao zarur batana please
Kahin momin kahin abaabil kahin farishtay woh Allah ho ker makhlooq k zariye makhlooq ki madad karta hu aur tum makhlooq ho ker Allah se direct subhan Allah
(اور ( اس کے باوجود ) لوگوں میں کچھ وہ بھی ہیں جو اللہ کے علاوہ دوسروں کو اس کی خدائی میں اس طرح شریک قرار دیتے ہیں کہ ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسے اللہ کی محبت ( رکھنی چاہئے ) ۔ اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں وہ اللہ ہی سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں ۔ اور کاش کہ یہ ظالم جب ( دنیا میں ) کوئی تکلیف دیکھتے ہیں اسی وقت یہ سمجھ لیا کریں کہ تمام تر طاقت اللہ ہی کو حاصل ہے ، اور یہ کہ اللہ کا عذاب ( آخرت میں ) اس وقت بڑا سخت ہوگا ۔) 2:165
برادر جو سہی بات کہے وہ فتنہ اور جو شرک میں مبتلا کرے وہ رہبر شریعت۔ کیوں منتیں مانگتا ھے اورں کے دربار سے اقبال وہ کون سا کام ھے جو ہوتا نہیں تیرے پرور دگار سے
The example narrated in the beginning of this video is the dumbest one I have ever come across, it’s simply unbelievable and the most surprising part is that the followers blindly believe and accept such stories as part their faith, Astaghfirullah. Thanks to Ali Bhai who did extensive research and gave us reasons and justifications not to accept such fictional stories and reject narratives from these jokers, unfortunately for decades we have been listening to such non-sensical stories making us believe these were true and were warned it will be disrespectful and sinful if we questioned the source and authenticity. Alhamdolillah now our eyes and minds are wide open and purified with right guidance from Ali Bhai. Thank you Ali Bhai 🙏
Allah sheh rag se bhi ziada kareeb Hy do manzila imarat k liyea ladder ki zaroorat Hy because wooh do manzila imarat hum se door Hy but Allah door nahi Allah sheh rag se bhi ziada kareeb hen
اس کا ایک بہترین جواب یہ بھی ہے کہ وہ سیڑھی تو اللہ کے رسولٌ اور اللہ کی کتاب ہے۔ اور کس سیڑھی کی ضرورت ہو گی بھلا۔
درست فرمایا۔ الحمدللہ
Great 👌 answer Bhai.
Alhamdulillah
Too good 👍👍 sir maza aagaya
👏👏👏
مرزا،
تیری صداقت کو سلام.
قربان جاؤں تیرے انداز تعلم کے.
جاؤ مر جاؤ
قربان ھوجائے
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
بیشک اللہ تو شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
یہی تو حقانیت ھے ھمارے دین کی کہ رب تعالی اور بندے کے درمیان کوئی نہیں ۔
جی بالکل.لیکن ایک ہستی کا مقام رب تعالٰی نے واضح فرما دیا ہے.جو اس کا نہیں وہ رب کا بھی نہیں.
@@rizwanshahzad2462 bilkul beshak aisa hi hai, hamari jaan, maal, aulad har cheez say ziada muhabbat hum apnay Nabi Pak say kartay hain, un ki shafa'at k baghair roz e qayamat bhi guzara nahin lekin jab Allah nay farma diya k men tumhari sheh rug say bhi qareeb hoon to phir waseela nahin banana chahye, iss liye nahin k hamaray liye hamaray Nabi Pak say barh kar Allah k baad koi nahin balkay iss liye k ye Allah ka hukam hai aur bas iss k agay peechay kuch bhi nahin, k men hoon sab say qareeb, mujh say mango, aur apni zaroorat k mutabiq nahin us ki shaan k mutabiq mango, jitna mango utna hi Allah khush hota hai aur iss main koi shak hi nahin,
@@saleemchohan1255 بھائی آپ نے بالکل حرف بہ حرف درست فرمایا.یقینأ اللٰہ واحد و یکتا ہے اور ہمارے رسول اس کے بندے اور رسول ہیں.لیکن دکھ اس وقت ہوتا ہے جب رسول کا نام یہ کہہ کر کندہ نہیں ہوتا کہ مسجد میں غیراللٰہ کو نہیں پکارا جائے گا تو مجھے کوئی یہ بتائے گا کہ رسول کو اللٰہ کون کہتا ہے؟؟؟کون رسول اللٰہ کو اللٰہ کا بندہ نہیں مانتا؟؟؟یہ کونسی عجب پارسائی ہے اور یہ کونسی خود پسندی اور گمراہی ہے جو ہمارے اہلحدیث بھائیوں کو اپنے مسلمان بھائیوں پر بے مقصد تعن وتشنیع اور لغو قسم کے "بدعت" کے فضول فتوے صادر کرنے پر اکساتی ہے.
@@rizwanshahzad2462 ye to aaj men nay aik ajeeb baat suni aap say, Rasool ullah hamaray pehlay kalma ka hissa hai, aap kia baat keh rahay hain, kuch wazahat farmayye
لیکن کلمہ پڑھی بغیر اللہ تک پہنچ کرتو دکہائو
کوکب نورانی شرک کی فیکٹری ہے۔ اللہ پاک اسکو اور اس کے سننے والوں کو ہدایت کاملہ نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
Gee kokab sahib BAHOOT joot bolte han ALLAH TAALA IN KO HADAIT DAE .AMEEN
Very true
کوکب نورانی کو بھی اور توحید کے پردے میں رسول اللٰہ سے بغض نکالنے والے اور اوور ایکٹنگ کرنے والے اہلحدیث وہابیوں کو بالخصوص
آمین.
نورانی جیکو یہ فیکٹری ورثے میں ملی اے لوگوں گمراہی سے بچو
وہ اللہ پاک تو دلوں میں چھپی بات کو بھی سن سکتا ہے جبکہ بابوں کو نئ پتا
اللہ ہمیں دین کی ٹھیک سمجھ آتا فرمائے
W87,v,xcvmxnml2rzo
D3
بہت اچھا فرمایا آپ نے
استغفرالله استغفرالله استغفرالله
ياالله اس مولوى کو ھدائت دے میرے الله کے لیے کوٹھے اور سیڑھی کی مثال دے رہا ھے.
محترم محمد علی الله تعالیٰ آپ کو صحت تندروستی اور لمبی زندگی دے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
Men barailve hn ,up k beyan sunta rhta hn up k beyan se men bhut kuch sekh rha hn MashaAllah or logically baten sumj bhe aa rhe hn jazakAllah
Don’t call yourself bralvi , you born Muslim .that’s why you call yourself only Muslim
Alhumdulillah Allah se hidayat ki dua karo Ali bhai hamesha Haq bayan karte hain bas firke ki patti apni Aankhon se nikalne ki zaroorat hai .
Bhai beyan suno per ek isse bhi achi bat batata hu quran tarjumay se parho sab kuch samajh me ajayega barailvi kitna gumrah kartay hain please sir
Ali bhai I follow Fiqh e Jafari and agree with you cent percent on this issue. Popular shia aqeeda of Ya Ali madad is open shirk
Masha allaj ap ney haq bat key hey lekin ap ky fiqha waley he ap per tanqeed kareyn gey
@@AbdulSamad-lt8nc
بھائی صاحب ھر مسلک مختلف نظریات پر قائم ھے ھر آدمی حق رکھتا ہے کوئی بھی نظریہ رکھے لیکن جب کوئی ایک نظریہ ترک کر کے دوسرے کو قبول کرتا ہے تو آٹو میٹکلی مسلک بدل گیا
MashaAllah Allah jisy Chahta hy hidayat deta hy
علی ولی اللّه میثم نام بدل دو کیوں کے یہ میثم تمار کا نام ہے
lanat hai tere shia hone par bhi ap ka agar kehna maan lein tu phir maz allah pak Rasool saw to sub se barde mushrik howe maz allah q keh pak Nabi saw ne tu hazaar ha baar ya Ali a.s madad farmaya hair
ap bhi shia nhin ho sakte mazrat ke sath baqi ju marzi ho jao
Hidayat is the best Gift 💓 We can ever Get ask Allah for it in every dua.
پاکستان کی شان قرآن و سنت کا داعی استادے محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا حفظہ اللہ 💯❤️🥰🇵🇰
اس مرزا جونئیر کا آپ کو پتہ ہے یہ بندہ کیا کیا تشریحات کر رہا ہے ؟ جو منی خدا ، اورل سیکس ، کن فیکون کی صفت اور وغیرہ وغیرہ کی غلط باتیں بتا رہا ہے۔ اس لئیے اس پلمبر کی ویڈیو ڈیلیٹ کی جائے۔
بھاٸ آپ بڑی اس شخص کی تعریف کررہے ہو آخر آپ ہو کون ذرا اپنا تعارف تو کرواٶ تاکہ ہم آپ سے بات کرسکیں
Mayallah protect ummah from his fitna
﴿وَإِذا سَأَلَكَ عِبادي عَنّي فَإِنّي قَريبٌ أُجيبُ دَعوَةَ الدّاعِ إِذا دَعانِ فَليَستَجيبوا لي وَليُؤمِنوا بي لَعَلَّهُم يَرشُدونَ﴾ [Al-Baqarah: 186]
JAVED. SAHIB :::::
1. SORRY TO SAY , YOU UNDERSTAND ARABI LANGUAGE BUT IN WHOLE OF THE COUNTRY ONLY 0.000001. PERCENT PEOPLE UNDERSTAND ARABIC..
2. THEREFORE PLEASE TRANSLATE INTO URDU SO AS ALL 99.99999 PERCENT PEOPLE. ARE ABLE TO UNDERSTAND YOUR VIEW AND LECTURE ...
@@musa2640 how come you read Arabic Ayat in Your Namaz and don’t understand anything, Should u read ur Namaz in Urdu.
Bahut khoob allah to hamari shahe rag se bhi zyada qareeb he to fir
@@hashimkhaan6138 in ur All blood cells, to make u I’ll, or strong physically.
Kookab Noorani Sb Ke Liye ek Bahtreen Jawab Ye Bhi Hai, اللہ تعالی کی قدرت تو ہر شہ پر قادر ہیں تو پھر ہمیں سیڑھی اور کھمبے کی کیا ضرورت ہیں، اللّٰہ کی کتاب اور اللہ کے کے رسول صلی االلہ علیہ وسلم کی سنت پر چلے Enough
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ And when (O Messenger) My servants ask you about Me, then surely I am near
اللہ انجینئر صاحب کو حق سچ کی توفیق دے
🤔🤔🤔🙄🙄🙄
chal oye pagal
Aameen
Masha ALLAH
Wonderful Explanation of Ayat of Quran-e-Hakeem about Tawheed...
Allah pak Ali muhammad mirza ko lambi ummer our sehat atta fermaiy ameen
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
اس مرزا جونئیر کا آپ کو پتہ ہے یہ بندہ کیا کیا تشریحات کر رہا ہے ؟ جو منی خدا ، اورل سیکس ، کن فیکون کی صفت اور وغیرہ وغیرہ کی غلط باتیں بتا رہا ہے۔ اس لئیے اس پلمبر کی ویڈیو ڈیلیٹ کی جائے۔
کوکوُ مداری وسیلہ اگر انتہائی ضروری ہے تو آپ زہر کھا کر بھی اوپر جا سکتے ہیں۔
ونحن أقرب إليه من حبل للوريد.....سورة(ق )
Harm Bangladesh se dekh raha hun, huzoor ko mein bahut bahut mohabbat karta Hoon Allah Tala se Dua karta hun hujur ka hayat Jeneo bara de allah
جزاک اللہ انجنیعر صاحب۔
Masha Allah bless on you Ali Bhai Aameen ❤️
Very good Ali Bhai
ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ آپکو صحت دے
Jazak Allah o kheyr engenier Ali bhai
سورۃ الزمر آیت 45.. جب اللّٰہ اکیلے کا ذکر کیا جاے تو ان لوگوں کےدل نفرت کرنے لگتے ہیں جو آخرت کا یقین نہیں رکھتے اور جب اسکے سوا ( اورکا) ذکر کیا جاے تو انکے دل❤️ کھل کرخوش ہو جاتے ہیں
Masha Allah
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو زندگی دے اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین
Allah sy hm sb ka talok direct dailing ka ha Allah apny hr bandy sy piyar krta ha sb zaroortain poori farmata ha ( jo Allah ko nahin manty on ko bhi apni naymton sy nwazta ha )
Beshak 🎆 SubhanAllah 🌸jazakallah hu khair 🌹
سورت نسا کی آیت 64 کا ترجمہ پڑھ لیں۔ اللہ فرماتا ہے کہ اگر تم اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھو تو میرے رسول صلی الیہ وسلم کی بارگاہ میں حضرت ہو جاو۔ اور اللہ سے معافی مانگو۔ اگر رسول اللہ علیہ وسلم تمہاری مغفرت طلب کریں تو تم اللہ کو انتہائی غفور اور رحیم پاو گے۔ اس میں شک مہیں کہ تم اللہ سے براہ راست منگ سکتے ہو۔ مگر اللہ پاک نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے ساتھ لازمی مغفرت اور بخشش کا وعدہ فرمایا۔
2۔ نماز میں امام کا وسیلہ۔ مسلمان اگرچہ اکیلے بھی نماز پڑھ سکتا ہے۔ سجدہ اور عبادت اللہ کے لئے ہے پھر کیا وجہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھنے آپ کو ستائش گنا زیادہ ثواب ملتا ہے۔بلکہ امام کی نماز ہی مقتدی کی نماز ہوتی ہے۔
3۔ اللہ پاک اولاد ماں باپ کے بغیر دینے پر قادر ہے۔ جیسے حضرت آدم علیہ السلام بغیر ماں اور باپ کی پیدا کئے گئے۔ عیسی روحاللہ بغیر باپ کے مگر اللہ کی سنت یہ ہے کہ رسول اللہ نے اولاد کے لئے نکاح کا طریقہ اور وسیلہ بنایا۔ حلالی کی ہیجان ہی یہ ہے کہ وہ اس کے باپ کا پتہ ہونا اور نکاح کا ہونا ضروری ہے۔ ورنہ اس کے لئے قرآن کی سند چاہیے۔جیسا کہ آدم اور عیسی علیہ اسلام۔
دعا ہم اللہ سے مانگنے ہیں مگر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ دعا مقبول ہوتی ہے جس کے اول اور آخر اللہنکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑہا جائے۔ یہاں درود شریف قبولیت کا وسیلہ بنتے ہے۔
اللہ پمیں قرآن اور حدیث پر عمل کی طویل دے اور صالحین کا ساتھ دے
State of Pakistan should take a strong stand against these corrupt maulvis who are trying to deviate people from the right path. They should be severely punished. May Allah protect engineer Mirza.
very informative
boht ahla about waseela concept
its clearly talking ali bahi to tells the people
jazak Allah khaira
استغفراللّٰہ ثمہ استغفراللّٰہ
*ماشاءاللہ*
جزاک اللہ
Ali sirr
End kr dea
Uffff
Kia kmal ka biyan hy
Me kheta hun jiii chaaa gay hen
V nice
Allha u akbar allha u akbar
Allha u akbar allha u akbar
یہ دنیا کے بندے دنیا کی ہی مثا ل دینگے ۔ آخرت پر ایمان ہی اصل میں ایمان ہے۔مشر کین اللہ تعالی اور فرشتو ں پر ایمان رکھتے تھے مگر آخر ت پر ایمان نہیں لاتے تھے ۔ یہی ان کی ناکامی تھی۔
اللہ تعالی سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
th-cam.com/video/U9wtN3pefbs/w-d-xo.html
MashAllah zabrdast Allah apko zindage de ameen
Ya Allah tamam musalmano ko neq Hidayat de neq toufiq de (Aameen)
Allah Tala aap ko hamesha khush rakhe ameen
Allah bless you Assalamualaikum you are doing great job one Man army
अल्लाह हर शिर्क से पाक है उस जैसा कोई नहीं (या रब हम सब मोमिन को बख्श दे)
Very good engineering Ali bhai.
SubhanAllah Allah Muhammad Ali marza ko ipna hafz o Iman ma rukha
Sir Ali, Excellent Understanding, Explaining and Real Guidance for Muslims.
… صحیح بخاری میں حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ جب لوگ قحط میں مبتلا ہو جاتے تو حضرت عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ حضرت عباس بن عبدُالمطلب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے وسیلے سے بارش کی دعا کرتے اور عرض کرتے ’’اَللّٰہُمَّ اِنَّا کُنَّا نَتَوَسَّلُ اِلَیْکَ بِنَبِیِّنَا فَتَسْقِیْنَا وَاِنَّا نَتَوَسَّلُ اِلَیْکَ بِعَمِّ نَبِیِّنَا فَاسْقِنَا‘‘ اے اللہ! عَزَّوَجَلَّ، ہم تیری بارگاہ میں اپنے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا وسیلہ پکڑا کرتے تھے تو تو ہم پر بارش برسا دیتاتھا اور ا ب ہم تیری بارگاہ میں اپنے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے چچا جان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کوو سیلہ بناتے ہیں کہ ہم پر بارش برسا۔ تو لوگ سیراب کیے جاتے تھے۔ (بخاری، کتاب الاستسقائ، باب سؤال الناس الامام الاستسقاء اذا قحطوا، ۱ / ۳۴۶، الحدیث: ۱۰۱۰)
جزاک اللّٰہ خیرا
'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ💮❤صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم💮❤وََبََارَِكَ
ْ💮❤عََلََىَ سيدنا ﷺ💮❤مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 💮❤وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'
نعرہ تکبیر
اللہ اکبر
جاہل کوکب نورانی توحید کو سمجھ ہی نہیں سکتا
وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚۖ وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۶﴾اور بلا شبہ یقینا ہم نے انسان کو پیدا کیا اور ہم ان چیزوں کو جانتے ہیں جن کا وسوسہ اس کا نفس ڈالتاہے اور ہم اس کی رگ جاں سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔♡
ما شاء الله سبحان الله
Allha u akbar allha u akbar
ماشااللہ 👍👍👍
Very true very helpful video JazakAllah
Ma sha Allah Ali bhai u by Allahs will have done great work apko iska ajar mily dunya o akhirat mein aameen
Subhanallah alhumdulillah Allahu Akbar sallahualaihewasallam
Only this man can give them answers to all their logic
… صحیح بخاری میں حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ جب لوگ قحط میں مبتلا ہو جاتے تو حضرت عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ حضرت عباس بن عبدُالمطلب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے وسیلے سے بارش کی دعا کرتے اور عرض کرتے ’’اَللّٰہُمَّ اِنَّا کُنَّا نَتَوَسَّلُ اِلَیْکَ بِنَبِیِّنَا فَتَسْقِیْنَا وَاِنَّا نَتَوَسَّلُ اِلَیْکَ بِعَمِّ نَبِیِّنَا فَاسْقِنَا‘‘ اے اللہ! عَزَّوَجَلَّ، ہم تیری بارگاہ میں اپنے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا وسیلہ پکڑا کرتے تھے تو تو ہم پر بارش برسا دیتاتھا اور ا ب ہم تیری بارگاہ میں اپنے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے چچا جان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کوو سیلہ بناتے ہیں کہ ہم پر بارش برسا۔ تو لوگ سیراب کیے جاتے تھے۔ (بخاری، کتاب الاستسقائ، باب سؤال الناس الامام الاستسقاء اذا قحطوا، ۱ / ۳۴۶، الحدیث: ۱۰۱۰)
Isse ye sabit hota hai ki jo inteqal ho gaye unka to bilkul bhi vaseela nahi lena hai... Chahe wo nabi hi kyun na ho....
MAASHAAALLAH LAA QUWWAT iLLAH BiLLAH .💞❤️
SubhanAllah
علی بھائی قرآن و حدیث کے حوالے سے پوری تشریح کر دیتے ہیں اس سے بڑھ کر کوئی بھی ایسی تشریح نھیں کرتا۔۔جزاک اللّٰہ
شیطان کو بھی اپنے علم پر فخر تھا تو کیا ہوا جنت سے نکال دیا گیا مزا صاحب اپنے علم پر نظرے ثانی فرماۓ
@@hafizadnan4208 اگر یہ ہی مثال آپ کے اوپر فٹ کی جائے اور آپ کے علماء کرام جنھوں نے دین میں بگاڑ پیدا کیا تو آپ کیا کر سکتے ںیں
Very good 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 strong message 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 Masha Allah
Allah pak tamam ummat e musalma ko ak plate fom par jama faram or tamam bedat or tamam kahania sy allah pak hum sub ko nijhat ata farmai ameen
Masha Allah, beautiful video
بالکل صحیح ہے یہ لوگ ولی کو بڑا کرنے کے لیے اسے اللہ کا نام سے جوڑتے ہیں ۔ جب وہ اللہ کا نام سے جڑ کربڑا ہوجاتا ہے تو پھر اللہ کا نام نکل جاتا ہے اور ولی اللہ کے بجائے بس ولی رہ جاتا ہے ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ کی رسی کلام اللہ کی تعلیم حاصل کر کے اس کے ذریعے اللہ سبحان و تعالٰی تک پہنچ سکتے ہین جب اللہ کی معرفت مل گئ تو کہیں سے بھی اللہ تعالٰی کو پکار سکتے ہیں
th-cam.com/video/U9wtN3pefbs/w-d-xo.html
Nice nice clear krdia msly ko molana sahib
Perfect
Allah is greatest ❤
Salam ho Aap par
Siri hai hamare pas bhi Allah tak pahuchne ki Siri Allah ki kitab or Allah k rasool s.a.w. ki taleem h alhamdillilah
Allah tou her jagh mojood hai,shahrag se b nazdeek hai ,us ki zat her waqat hamary Saath hai,us ko pukar Kar tou daikho
JAZAK ALLAH KHAIR BROTHER 🇮🇳🇮🇳
Jazak Allah o khaira ali bahi.....👍🌹❣
Alhamdulillah.. Mashallah...Subhanallah
jazak Allah
A
Mashallah.
I love you Ali bhai. 👍💐👍💐👍💐
Mujhay adam se le ker aj tak koi esa muqam ya jihaad jahan Allah khud madad k liye aya batao meri nazar se to abhi tak koi nhi utri na suni haan iss tarha zarur parha k frishton k zariye momino k zariye agar tum waqayee sahi ho to Allah ki madad direct batao zarur batana please
Kahin momin kahin abaabil kahin farishtay woh Allah ho ker makhlooq k zariye makhlooq ki madad karta hu aur tum makhlooq ho ker Allah se direct subhan Allah
Ali bhai very good explane and deen ki baat daleel k sath aap detey hain excellent
great speakr
ہم تیری ہی عبادت کرتےہیں اورتجھسے ہی مدد مانگتے ہیں
Beautiful explanation!!!!!!
Allah pak humay deen e haaq pay chalay...amieen.....🤲🌹❣
Masha Allah Ali Bhai Allah Pak Apko Salamat Rakhe Ameen♥️
Mashah ALLAH 💖
Achi tafseer sunayi hai....masha Allah
EXCELLENT OPENED MY EYES OF HEART
(اور ( اس کے باوجود ) لوگوں میں کچھ وہ بھی ہیں جو اللہ کے علاوہ دوسروں کو اس کی خدائی میں اس طرح شریک قرار دیتے ہیں کہ ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسے اللہ کی محبت ( رکھنی چاہئے ) ۔ اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں وہ اللہ ہی سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں ۔ اور کاش کہ یہ ظالم جب ( دنیا میں ) کوئی تکلیف دیکھتے ہیں اسی وقت یہ سمجھ لیا کریں کہ تمام تر طاقت اللہ ہی کو حاصل ہے ، اور یہ کہ اللہ کا عذاب ( آخرت میں ) اس وقت بڑا سخت ہوگا ۔)
2:165
th-cam.com/video/U9wtN3pefbs/w-d-xo.html
Alhamdolillah
میری نظر میں اس صدی کا مجدد علی مرزا ھے
اللہ پاک سلامت رکھے آمین
U r right dear friend 🤘🤲👍🤲👌🤲👌🤲👌🤲👌🤲
ضرورت تھی اس طرح کی باکمال شخصیت کی
ھاں ھاں مجددایسے ھوتے فتنہ باز
@@raftarhussain384 or kaise ho firke baaz ya babbo or buzurgo wale
برادر جو سہی بات کہے وہ فتنہ اور جو شرک میں مبتلا کرے وہ رہبر شریعت۔
کیوں منتیں مانگتا ھے اورں کے دربار سے اقبال
وہ کون سا کام ھے جو ہوتا نہیں تیرے پرور دگار سے
I love u ali mirza sir
Hidayat is the best Gift 💓Be Shak Haq hai
Comprehensive explanation Regards
SubhanAllah, beautiful explanation. Jazaka’allahu Khair
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ۔
Mashallah hidayatallah jazakallah khair ❤️👍❤️
Maa Shaa ALLAH very well explained
The example narrated in the beginning of this video is the dumbest one I have ever come across, it’s simply unbelievable and the most surprising part is that the followers blindly believe and accept such stories as part their faith, Astaghfirullah.
Thanks to Ali Bhai who did extensive research and gave us reasons and justifications not to accept such fictional stories and reject narratives from these jokers, unfortunately for decades we have been listening to such non-sensical stories making us believe these were true and were warned it will be disrespectful and sinful if we questioned the source and authenticity.
Alhamdolillah now our eyes and minds are wide open and purified with right guidance from Ali Bhai.
Thank you Ali Bhai 🙏
Allah sheh rag se bhi ziada kareeb Hy do manzila imarat k liyea ladder ki zaroorat Hy because wooh do manzila imarat hum se door Hy but Allah door nahi Allah sheh rag se bhi ziada kareeb hen
Yes Bro they believes false Stories and live their own world 🌍.
@@SohaibWildanKhan84 ماشاءاللہ
Ali bhai is a soothfast outspoken persevering true muslim.
Allah bless him with his blessing.Amèn.
Asal maen tu jahil hy ganda anda hy
بے شک ماشاءاللہ
Beshak Allah ki kitab or Allah ka pegham pohchane wale peghamber he seerhi hen Allah tak pohchne k lea