Yun Kharaha hoon main dar e Mushkil Kusha k Saamnay - Shahzad Abbas Karbalayi - MCR Sangat Pursa UK

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 7

  • @shahvedios2010
    @shahvedios2010 4 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @juniorvlogeradeelabbas1592
    @juniorvlogeradeelabbas1592 3 หลายเดือนก่อน

    Jiyen salamat rhen

  • @safeerabbass7692
    @safeerabbass7692 2 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب

  • @duaasadam3411
    @duaasadam3411 4 หลายเดือนก่อน

    Best one Masha Allah

  • @Ishq-Hai-karbala
    @Ishq-Hai-karbala 9 หลายเดือนก่อน

    Subhanallah❤khyryn

  • @MuhammadAli-mt9ff
    @MuhammadAli-mt9ff 2 หลายเดือนก่อน +1

    یوں کھڑا ہوں میں در مشکل کشا کے سامنے
    جس طرح بندے خدا کے ہوں خدا کے سا منے
    با وفا یوں ہیں کریم کربلا کےروبرو
    مرتضی جیسے کھڑے ہوں مصطفی کے سامنے
    میں شفا لینے چلا تھا جانب مولا رضا
    مل گے عیسی مجھے صحن شفا کے سامنے
    دیکھتے کس کی پہلے بر مرادیں آئیں
    تم جھکو کعبے کے اور میں کربلا کے سامنے
    روزہ شبیر پر رضوان جنت نے کہا
    حیثیت کیا خلد کی ہے کربلا کے سامنے
    حرملا تیرے بدن کا خشک ہوجاے گا خون
    آ زرا چھ ماہ کے شیر خدا کے سامنے
    گود میں شبیر اور.پہلو میں شبر دیکھ کر
    مرضیا رکھ دی خدا نے مرضیا کے سامنے
    سجدہ کرکے بس علی نے یہ نصیری سے کہا
    جھک گیا تیرا خدا اپنے خدا کے سامنے