Boycott Karna Ha To Mobile Bhi istemal Na Karein! | Must Watch | Mufti Rasheed Official.
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ธ.ค. 2024
- بائیکاٹ کرنا ہے تو موبائل بھی استعمال نہ کریں!
100 Boycott Karna Ha To Mobile Bhi istemal Na Karein! | Must Watch | Mufti Rasheed Official.@MuftiRasheedofficial
◾ Subscribe Now: / @muftirasheedofficial
◾ FB: / muftirasheedahmedofficial
____________________________________________
#muftirasheedahmed
#muftirasheedofficial
____________________________________________
© All Rights Reserved.
Bilkul sahi byan dia ap ne wakt ki zarurat thi❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ آپ جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یارب
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب
لسٹ اگر دارالعلوم شائع کردے تو سب سے زیادہ مناسب ہے۔ یہاں تو لوگ مدمقابل تاجر کی مصنوعات بھی لسٹ میں ڈال دیتے ہیں۔
میرا بھی یہی سوال ہے
Bohat hi Aala jawab Mashaallah zabardast
100% sahih
Masha Allah
بات عقل کی ہے
مفتی صاحب 100 فیصد صحیح کہاں اپ نے 👍
The damage has been done😅
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته. مفتی صاحب براہ کرم پاک قطر تکافل کی شرعی حیثیت کی وضاحت کریں۔
❤❤❤❤❤
Ye to Boycott karnay se bhi acha hai ke unkay banaye mobile whatsapp aur youtube ko istemal kar ke unhen dugna nuqsan phonchaya jaye!
Tehqiq kon krey ga ?? authentic tehqiq??
Mil gya jawab eng ali mirzaa Saab
Saudia mn namaz ka time sb fiqhon ka same kya asar ki namaz jamat k sath shwafeh time py un k sath parhna jayz ha?
السلام علیکم مفتی صاحب ثواب اور نیکی میں کیا فرق ہے
مفتی صاحب سوال لمبا ہے براۓ کرم رہنمائی فرما دیجئے عین نوازش ہوگی میرا سوال یہ ہے کہ میں الحمدللہ دین پر مکمل چلنے کی کوشش بھی کرتا ہوں گھر بھی ہے مالی حالات بھی الحمدللہ ٹھیک ہےاور میری عمر 25 سال ہے مُجھے ایک لڑکی پسند ہے جس کی عُمر 18 سال ہے اور وہ بھی مُجھے پسند کرتی ہے لڑکی دیندار اور پردہ کرنے والے گھرانے سے تعلّق رکھنے والی ہے اور میرے دل میں جیسے ہی اُس لڑکی کی محبت پیدا ہوئی تو میں 10 دن کے اندر ہی اسکے والد صاحب کو نکاح کیلئے خط بھیج دیا لیکِن اُنکے والدین اُس خط کا جواب 2 مہینے تک نہیں دیے اور لڑکی سے بات ہوتی رہی جب اُسکے والدین کو پتہ چلا کے میری بیٹی کسی لڑکے سے بات کرتی ہے۔ تو اُسکے والد صاحب نے مُجھے بلایا اور میں اپنی بہنوں کو لیکر گیا رشتے کی بات کرنے لیکِن اُسکے والد صاحب سے بات نہیں ہوئی حلانکہ وہ بھی گھر پر تھے پتہ چلا کہ گھر کا سربراہ اُس لڑکی کی والدہ ہے اور لڑکی کے والد صاحب نے بھی یہ بات مُجھ سے بعد میں بولےتھے کہ جو کُچھ کریگی اُسکی امّی ہی کریگی اُس کی والدہ نے بولی ہم اپنی بیٹی کا نکاح صرف اپنے کاسٹ برادری میں ہی کریں گے لیکن اُسکی بیٹی بولی میں اُس لڑکے سے ہی نکاح کرنا چاہتی ہوں ورنہ میں کہیں بھی نکاح نہیں کرونگی چاہے کُچھ بھی ہو جائے خود کو کچھ کر لونگی ایک دفعہ اپنے آپ کو تکلیف بھی پہنچا چکی ہے والدہ کے کسی بات پر لیکِن اُسکی والدہ بولی کاسٹ میں ہی کرینگے ورنہ زندگی بھر ایسی ہی رہو! ایسے ہوتے ہوتے 1 سال گزر گیا اور اُنکے والد صاحب اس معاملے میں خاموش ہے وہ بھی دیندار تبلیغی جماعت سے زبردست جڑے ہوئے ہیں نیک ہیں صالح ہیں سلام دعا ہوتی رہتی ہے لیکِن اس معاملے میں مُجھ سے بات نہیں کرتے ! اور اِس زمانے میں دیندار اچھی لڑکی ملنا بہت مشکل ہے تو کیا کرنا چاہئے مجھے برائے مہربانی رہنمائی کیجئے بہترین حل بتائیں عین نوازش ہوگی ! میرا نام Shaikh Ebad
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarkatuhu Mufti Sahab.
Mufti Sahab Pichhle 3 Session Mein Mera Sawal Shamil Nahin Hua Hai. Ummid Hai Ki Aainda Session Mein Mera Sawal Shamil Hoga.. In'Sha'Allah..
Mufti Sahab Mera Sawal Ye Hai Ki Maghrib Ki Namaz Ke Dusre Rakaat Me Agar Imam Sahab Surah Padhte Waqt Bhul Gaye Ho Misal Ke Taur Par Surah Al-Masad Ki 2 Ayat Padhi Aur Uske Aage Bhul Gaye Jo Ki 3 Ayat Se Kam Hai Aur Ruku Me Chale Gaye Aur Aakhiri Rakaat Mein Sajda Sahv Bhi Kar Liya To Kya Namaz Ho Jayegi?? Aur Farz Namaz Mein Agar Imam Sahab Koi Surah Bhul Jaye To Kya Unhen Lukma De Sakte Hain Ya Nahin??
Aur Kin Sooraton Mein Chhote Bachchon Ki Janaze Ki Namaz Nahin Hoti?? Aur Janaze Ki Namaz Mein Salam Pherte Waqt Hath(Niyat) Bandha Hona Chahiye Ya Chhod Dena Chahie??
Masle Ki Rahnumai Aur Wazahat Farmaye..
Tanveer Alam.
Banaras, Uttar Pradesh, India Se.
Mufti Sahb Gelatin Ka Estemal Kaisa Hai Jo Multivitamins Mey Use Hoti Hai .. Aapka Halal Prodcuts Mey Kafi Tajurba Hai.. Iss Mey Shak Hota Hai Ke Isko Kis Janwar Ki Hadi Sey Liya Gaya Hai .. Ya Khanzeer Ka Hota Hai Ya Gaye .. Tou Jab Tak Pata Na Ho Kis Janwar Ka Hai Uska Estemal Jayez Hai ..Rehnumayi Farmayein
Fiverr use kr skty hain?
مفتی صاحب سوال یہ ہے اگر سید کی گھر والی غیر سید ہو زکواتہ کا حق دار بھی ہو تو کیا اسے زاکوتہ دے سکتے ہیں ؟
شکور جان بزدار تونسہ شریف سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب یہودی مصنوعات کی اگر کوئی تحقیق شدہ لسٹ نشر کی جائے اور ساتھ میں ان کا الٹرنیٹ بھی بیان کردیا جائے جائے تو بہتر اور مناسب ہوگا۔
مفتی صاحب! کیا Facebook پر upload کی جانے والی ویڈیوز کے background میں music لگانا جائز ہے ؟
محمد احمد ۔ لاہور سے
Assalam o Alaikum! Mufti sb. aap say yeh pochna hai k jis tarah bank ki job kay baray m fatwah hay k bank ki job haram h tou kia ishi tarah Islamic Banking jo har bank nay apni branch open ki hoe h tou kia Islamic banking ki job bhi haram hay?
اگر امریکہ اور یورپ بدلے میں پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کر دیں تو کیا ہوگا؟
کچھ بھی نہیں ہوگا
@@muhammadsufyan3051 سوڈان ایک مسلم ریاست ہے۔ سوڈان کی تقریباً 25 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے اور بھوک بڑھ رہی ہے۔
@@muhammadsufyan3051 افغانی واپس افغانستان جانے پر خوش کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں کوئی کاروبار یا نوکری نہیں ہے۔ وہ اس حقیقت کو جانتے ہیں اور پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں تاکہ وہ کما کر اپنے خاندان کا پیٹ پال سکیں۔
السلام عليكم مفتي صاحب مجھے لیکوریا کی بیماری ہے اگر میں صبح اٹھ کر کپڑوں پہ تری یا کوئی داغ دیکھوں تو کیا مجھ پر غسل فرض ہوگا مجھے لیکوریا کبھی پتلا ہوتا ہے کھبی رزردی مائل گاڑھا جسکی وجہ سے میں لیکوریا اور منی میں فرق نہیں کر سکتی برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
not to used Apple Iphone . hp computer. Nokia phones. used south korean phones you can used.
Aap ka chashma bhi ISRAILEE HE
اگر نام کے معنی بھی ٹھیک ہوں اور ان کی نسبت بھی ٹھیک ہو نام رکھے ہوئے بیس سال گزر گے ہوں اور کوئی مسلئہ ہو تو کوئی کہے کے نام کا اثرہے نام بدلو تو نام بدلنا کیسا ہے ۔
Hypocrisy ki bhi Seema hoti hai 😂
میں مفتی صاحب کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کیونکہ اگر آج جنگ بڑھ کر دنیا میں پیھل جائے اور کمیونیکیشن سسٹم کو دنیا بھر میں نقصاں ہو تو آپ کیا کریں گے کیا دینی کام روز مرہ کی مسلمان کی زندگی رک جانی چاہیے اور آپ دین کا کا اور روز مرہ کی زندگی کے امور کے لیے صرف دو ٹکے کے موبائل کے مہتاج ہو گئے ہیں آگر ایسا ہے تو کفار نے بڑی محنت سے ہم پر کنٹرول حاصل کیا ہے داد دیجئے سکی محنت کو ہم نے خود اپنے آپ کو عادی بنایا ہے ایسی زندگی کا جو کفر نے ہم پر مسلط کی ہے ان ہی چیزوں کا تو توڑ نکالنے کا وقت ہے اور آپ لوگوں کو کفر کے بنائے کمیونیکیشن سسٹم میں جکڑے رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں مجھے امید تھی کہ علماء اس موقع پر کہیں گے کہ بلکل جو بغیر اس سسٹم کے گزارہ کر سکتا ہو اسکو ہمت کرنی چاہیے
ماشاءاللہ آپ بہت ہی بے وقوف نکلے
مفتی صاحب میرے دوست نے ایک لڑکی سے فون پر نکاح کیا ہے میرے دوست کے پاس دو بالغ لڑکا موجود تھا گواہ کے طور پر اور اُس لڑکی کو بھی پتہ تھا کے گواہ ہے تو لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے قبول کر لیا ہے کیا اس طرح نکاح ہو گیا ہے؟؟ اور تفصیل سے یہ بھی بتا دیجئے کہ فون پر نکاح کس طرح ہوگا
حافظ عبادالرحمٰن
Betuka sawal
Question:- Meri Behen parda nai karti to kya woh parda kare isliye me usko ganja kar sakta hu?