SP CIA Furqan Bilal and Dsp Muhammad Ali Butt said about the shooter Abdul washable PRESS CONFERENCE

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 พ.ย. 2023
  • سی آئی اے اقبال پولیس کی بڑی کامیابی
    لالہ شہباز کا مین شوٹرعبدالوہاب گرفتار کرلیا
    لاہور: شوٹر عبدالوہاب شادباغ میں قتل کرکے ایران فرار ہوگیا تھا
    لاہور: ملزم وہاب نے شادباغ میں محمد علی بٹ اور فیصل بٹ کو قتل کیا
    لاہور: شوٹر نے دونوں افراد کو لالہ شہباز کو بھتہ نا دینے پر قتل کیا
    لاہور: سابق پولیس افسر اور ایک کاروباری شخصیت کی سپاری لے کر لاہور آگیا
    لاہور: لالہ شہباز نے عمران پستول کے ذریعے سابق پولیس افسر کی ایک کروڑ میں سپاری دی
    لاہور: معروف کاروباری عمران کی سپاری پچاس لاکھ سپاری طے پائی تھی
    لاہور: شوٹر عبدالوہاب کو کاروباری شخصیت کی ریکی کرتے ہوئے شادباغ سے گرفتار کیا گیا۔
    بعد ازاں نشاندھی پر لیجایا جارہا تھا کہ چار ساتھیوں نے چھڑوانے کے لیے گولی چلا دی
    مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
    شوٹر لالہ شہباز گینگ کا فرنٹ مین تھا

ความคิดเห็น • 2

  • @hassanrafiq3455
    @hassanrafiq3455 3 หลายเดือนก่อน

    Good work Punjab Police
    Pakistan 🇵🇰 Paindaabad
    Palestine 🇵🇸 Zindaabad
    Ameen Suma Ameen

  • @badarali3866
    @badarali3866 6 หลายเดือนก่อน +3

    HaJi ShakeeL Butt Zinda Baad