#superSeeder

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 เม.ย. 2024
  • سپر سیڈر مشین کا کام ایک ہی وقت میں کترئی ملچنگ اور بیجائی وہ بھی کم وقت اور کم ڈیزل میں۔
    ایک ایکڑ ایک گھنٹہ میں مکمل کرتاہے۔
    دھان کی فصل یہ کسی بھی فصل کی بقایات کو زمین میں مکس کر کے قدرتی کھاد کا کام کرتا ہے۔
    جس سے اگلی فصل اگاؤں اچھا ارو جھاڑ میں 5 سے 7 من کا اضافہ ہوتا دیکھا گیا ہے۔
    سپر سیڈر کو لگے امپورٹد بلیڈ جو زمین میں “6 گہرائی تک فصل کو زمین میں ملچ کرتے ہیں۔
    سپر سیڈر کا 4 سپیڈ والہ امپورٹد گرایوں کے ساتھ لگا گئیر بکسہ ٹریکٹر پر کم لوڈ اور بہ آواز چلتا ہے۔
    پیچھے لگا پریسنگ رولر زمیں ہموار کرتا ہے اور اس سے پیچھے لگئے ہوے سٹیل اینڈ سٹیل ڈسک بوائی کا کام بہترین سرانجام دیتی ہے۔ اس بوائی کے طریقاکار سی آپ جہاں 50کلو بیج ایک ایکڑ پر استعمال کرتے ہیں۔ آپ کو 35 یا 40کلو درکار ہے۔ اسی طرح کھاد بھی آپ کی کم استعمال کرنا پڑے گی۔
    مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
    سپریم ایگرو انجئینرنگ سمندری روڈ فیصل آباد
    0305-6200000 03405620000

ความคิดเห็น • 2