SUBHANALLAH...KYA SHAN HAI MERE HAZRAT KI...AISA LAGTA HAI BUS HUZOOR MERE LIYE HI YE IRSHAD FARMA RAHE HAIN....MUJHE HI YE MUJDA SUNA RAHE HAIN...... ALLAH RABBIL IZZAT MERE HAZRAT K DARJAAT LAMHA BA LAMHA BULAND FARMAYE...AMEEN 💕💕💕💕💕💕💕💕
ایک دن مُرشِد نے پانی میں پَتّھر پَھینکا اور پِھر اپنے مُرِیدوں سے پُوچھا: _پَتّھر کیوں ڈُوب گیا؟ ایک هی جواب هر بار مِلا: ”پَتّھر بھاری تھا اِسلِئیے۔۔ پِھر مُرشِد نے اپنے خاص مُرِید سے پُوچھا: مُرِید نے بہت پیارا جواب دِیا: _ ”یا مُرشِد! مُجھے تو بس ایک ھی بات سَمَجھ میں آئی“ "جو آپ کے ہاتھوں سے چھوٹ گیا وہ ڈوب گیا" "نہ چُھوٹے ہاتھ سے دامَن کَبھی مرشدکا یا رَبّ عَزَّوَجَل بَنا دے با وَفا دُوں واسِطہ سَرکار کا یا رَبّ عَزَّوَجَل۔۔ محبوب کا چہرہ محب کے لئے کعبہ بن کے رہ جاتا ہے،محبوب کا فراق بینائی چھین لیتا ہے اور محبوب کی قمیض کی خوشبو سے بینائی لوٹ آتی ہے،یہ بڑا راز ہے، درحقیقت محبت آرزوئے قرب حسن کا نام ہے،ہم ہمہ وقت جس کے قریب رہنا چاہتے ہیں ،وہی محبوب ہے،محبوب کی پسند و ناپسند محب کی پسند و ناپسند بن کے رہ جاتی ہے، محبوب کی ہر ادا دلبری ہے، عشق نبی ص عشق حقیقی ہے،عشق آل نبی ص عشق حقیقی ہے، پیر کامل کا عشق، عشق نبی ص کہلائے گا، پیر کامل کو عشق میں صورت ظل الہ کہنا جائز ہے،مولانا روم نے اس کو یوں کہا ہے،، ہر کہ پیر ذات حق را یک ندید۔ نے مرید،نے مرید،نے مرید واصف علی واصف رح❤❤❤❤💐💐💐💐
SUBHANALLAH...KYA SHAN HAI MERE HAZRAT KI...AISA LAGTA HAI BUS HUZOOR MERE LIYE HI YE IRSHAD FARMA RAHE HAIN....MUJHE HI YE MUJDA SUNA RAHE HAIN......
ALLAH RABBIL IZZAT MERE HAZRAT K DARJAAT LAMHA BA LAMHA BULAND FARMAYE...AMEEN 💕💕💕💕💕💕💕💕
MASHALLAH
Aap ki baten hamare liye Anmol hny
❤️ subhanallah 🌹
Subhan allah bismillahi mashallah la quwata ila billa
Ameen sum amen
Subhan'Allah.. Allah'tala Hazrath ke darjaath me balandi ata farmai. Ameen Ya'rabbul Alameen 🤲
Allah pak ki kron rhmten hn in pr ameen
♥️♥️♥️
سبحان اللّٰه ♥️
الصلواة والسلام عليك يا رسول الله
اہلسنت والجماعت زندہ باد
Subhan Allah.
Subhan Allah
Subahan Allah
Subhanallah
Lajawaab ❤❤❤❤
اللّه۔ اپ کےکی دعا ہم سبب کو نصیب ہو امین
mashallah..subhanallah
MashAllah
Allah Pak hame bi seratemustaqeem ATA farma
SubhanAllah
ایک دن مُرشِد نے پانی میں پَتّھر پَھینکا اور پِھر اپنے مُرِیدوں سے پُوچھا:
_پَتّھر کیوں ڈُوب گیا؟
ایک هی جواب هر بار مِلا:
”پَتّھر بھاری تھا اِسلِئیے۔۔
پِھر مُرشِد نے اپنے خاص مُرِید سے پُوچھا:
مُرِید نے بہت پیارا جواب دِیا:
_ ”یا مُرشِد!
مُجھے تو بس ایک ھی بات سَمَجھ میں آئی“
"جو آپ کے ہاتھوں سے چھوٹ گیا وہ ڈوب گیا"
"نہ چُھوٹے ہاتھ سے دامَن کَبھی مرشدکا یا رَبّ عَزَّوَجَل
بَنا دے با وَفا دُوں واسِطہ سَرکار کا یا رَبّ عَزَّوَجَل۔۔
محبوب کا چہرہ محب کے لئے کعبہ بن کے رہ جاتا ہے،محبوب کا فراق بینائی چھین لیتا ہے اور محبوب کی قمیض کی خوشبو سے بینائی لوٹ آتی ہے،یہ بڑا راز ہے،
درحقیقت محبت آرزوئے قرب حسن کا نام ہے،ہم ہمہ وقت جس کے قریب رہنا چاہتے ہیں ،وہی محبوب ہے،محبوب کی پسند و ناپسند محب کی پسند و ناپسند بن کے رہ جاتی ہے، محبوب کی ہر ادا دلبری ہے،
عشق نبی ص عشق حقیقی ہے،عشق آل نبی ص عشق حقیقی ہے،
پیر کامل کا عشق، عشق نبی ص کہلائے گا،
پیر کامل کو عشق میں صورت ظل الہ کہنا جائز ہے،مولانا روم نے اس کو یوں کہا ہے،،
ہر کہ پیر ذات حق را یک ندید۔ نے مرید،نے مرید،نے مرید
واصف علی واصف رح❤❤❤❤💐💐💐💐
Mujy ya poori video chahiye bhaly link share kr den full video ka ...
MashahAllah ❤#byaan
Kindly i want this video full
Subanala
صدقے
اسلام علیکم
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤❤❤SUBHANALLAH
Pakistan main hazrat kon sy city main hain
Pir Sahab pardah farma chukay hen. Apka Mazar e pak Nerian Sharif azad Kashmir main hy.
Jnb. Apk chennal ko meny apni fmly walo sy b sbscribe krwya h🌹🌹🌹🌹 great work thanksssssssssssssss bota saaraaa
جزاك اللهُ خیر
حضرت میں نے طالب بیعت ہونا تھا
Pir Sahab pardah farma chukay hen.
۸