Khawja asif called general bajwa I'm loosing and few hours later he win in 2018, imran khan did become prime minister of pakistan because of army but the army didn't allow him to win two third majority which he should of won tow third easy in 2018
shame , PTI ka us wqt mandate tha , 4 5 seats fix bhi huiin tu n league ki bhi huin , khuwaja asif , etc gawah han khud ,,, bajwa nai hakomat alliance mai help kii thii and jasy bnae wase 2022 mai tor dii ... PTI ka us wqt bhi vote bank zayda tha wrna 2013 bhi 2018 sy brii misal hai , so dont compare 2024 with any other year .
جمہوریت کو سپورٹ کریں چاہے ملک تباہ ہو جائے ۔۔۔ جب ملک ہی نہیں رہے گا تو جمہوریت کہاں پر چلائیں گے ۔ ؟ 2018 سے 2022 تک عثمان بزدار اور گوگی ۔ بشریٰ کے ذریعے جو جمہوریت چلائی جا رہی تھی اس سے ملک باقی رہ سکتا تھا ۔۔۔؟
Mere khyal se bahir ana chahiye. 2018 mein jo shuru hua tha, usko ab baqaida khatam hona chahiye. Nawaz sharif ko ab imran khan ko face karna chahiye. Awam chup kar k 🍿 pakar k tamasha dekhe is bsab ka.
ایک بات عمران نیازی نے یہ صحیح کر دی تھی اپنے دور اقتدار میں کے طاقتور کے لیے جیل میں عام قیدیوں جیسا سلوک کیا جائے گا اور ماشاءاللہ اس پر ابھی عمل جاری ہے اللہ پاک باقی تمام زندگی عمران نیازی کو جیل میں کاٹنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲
2:06 میرٹ پر اور عوام کی طاقت سے کوئی وزیراعظم تو کیا کونسلر نہیں بن سکتا۔ مگر سسٹم اور عوام نوازشریف کیساتھ ہو اگر اگر نیوٹرل رہا جائے تو، کیوں؟ اسلئے کہ نوازشریف کے کنڑول میں پاکستان بہتری کی طرف جا رہا ہوتا ہے۔
منصور بھائ اپ کا پروگرام صرف اس بنیاد پر ھم دیکتے ھیں کے بات سے پتا چلتا ھے اپ نیو ٹرل ھیں باکی عمران ریاض ڈیڑھ سال میں عمران خان کو تیو سو دفعہ نکلوا چکا ھے صرف ویوز کے لیۓ
کیا دوست اپ نے وہ ویڈیو دیکھی ہے ہم جنرلسٹ کرتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر اسی جنرلسٹ نے کہا تھا اور بعد میں جب کلپ لیک ہوا تو مریم نواز نے کیا کہا کاٹو اسے کاٹو کاٹو کاٹو کاٹو 😂😂😂
شکریہ منصور بھائی کہ اپ نے سارا جو ولوگ تھا ہم سب لوگوں کے سوالوں کے جواب دیے بہت بہت مہربانی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور اپ حق اور سچ کی اواز ہمیشہ بنے رہو امین
منصور صاحب میں اس وقت سے جمھوریت کا حامی اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رہا ہوں جب یہ قیڈی 804 بال کے پیچھے گراونڈز میں بھاگ رہے تھے لیکن اپ اس وقت عوام کو بھی بتا دیں کہ اس دنیا کی جو حالت ہے اس میں مظبوط فوج ہماری ضرورت ہے
11:08 کیوں کہ ریاست کی ضرورت ہے اس بات سے اختلاف تسلیم کرتے ہوئے سوال ہے کہ اگر ریاست کو ضرورت ہو کہ ایک پارٹی حکومت میں آئے اور (ملک ترقی کرتا ہے بہتری کیطرف جاتا ہے) مگر اسکے مخالف پارٹی آجاتی ہے اور ریاست کا نقصان ہوتا ہے تو ہم ریاست کو نقصان کیوں پہچنے دیں؟
منصور بھائی آپ نے صحیح کہا کہ کسی کو سیاست سے ختم کرنا بہت مشکل کام ھے اور آپ نے نواز شریف ایم کیو ایم اور بھٹو کی مثالیں بھی دیں لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ھونی چاہیئے تھی کہ ان میں سے کسی نے بھی نو مئی جیسا انسیڈینٹ نہی کروایا تھا جو پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نے کیا
جس ملک میں انگریز کے غلام بیٹھے ھوں اوپر سے نیچے تک جس ملک کا قانون ھی انگریز کا بنایا ھو ہر شعبہ میں امریکہ کی کاپی کی جاتی ھو اس ملک میں مو لانا کا اقتدار میں آنا ممکن ھی نھیں بلکہ ناممکن ھے
منصور بھائی اپ کو سن سن کے یقین کرو اس زندگی میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اور بہت کچھ سیکھا ہے زندگی میں اللہ تعالی اپ کی زندگی لمبی کرے اور اپ کو حق اور سچ کی بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
میں تو بس اتنا کہنا چاہوں گا جنہوں نے تاریخ میں پہلی بار اپنے سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کو نہیں چھوڑا وہ کیا عمران خان کو معاف کر دیں گے؟؟ ( سہیل وڑائچ )
اگر یہ اتنے غیرت مند ہوتے تو ڈھاکہ میں جنرل اروڑہ کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کو بیچ چوراہے پھانسی چڑھا دیتے مگر ان آئین و قانون شکنوں نے ان کو تمغے عطا کئے
In 2018 army and establishment make pti weak by snatching pti seat than cover up by jahangir tareen and given some independent candidates to get support of Pakistan most popular leader imran khan. If army and establishment are capable they shud have make mushraf re elected.
منصور بھائی آپ نے جو زین بھائی کے سوال کا جو جواب دیا کے نون لیگ اگر معیشث ٹیھک کر دے تو کیا اپنا مینیڈیٹ واپس لے سکتی ہے۔۔۔ بھائی آپ نے اس سوال کا اتنا اچھا جواب دیا کے میرا دل کر رہا ہے کہ بھائی آپ کا ماتھا چوم لوں۔۔زبردست بھائی
منصور بھائی جو نو مئی اور 24نومبر کو پی ٹی آئی نے کیا ساتھ سوشل میڈیا پر آرمی چیف اور باقی کی پرسن کے خلاف بیانیہ بنایا اگر اس کا آدھا بھی کوئی دوسری جماعت کرتی تو اُس کے خلاف بھی ایسا ھی ھوتا جو ابھی تک پی ٹی آئی کے ساتھ لاڈلا پن ھو رھا ھے
منصور بھائی آپ نے جو غیر جانبدار صحافیوں کا ذکر کیا ہے ان میں سے وسیم بادامی اور کاشف عباسی بالکل غیر جانبدار نہیں ہیں آپ ان کے فقط پچھلے 6 سال کے پروگرام تواتر سے دیکھیں تو انتہائی جانبدار نظر آئیں گے
منصور بھائ آپ نے نیوٹرل جرنلسٹ کے جو نام لیے ہیں اس میں یاری دوستی نبھائ ہے خاص طور پر کا شف عباسی بلکل نیوٹرل نہیں ہے وہ اپنا پروگرام عمران خان سے محبت میں اور ن لیگ سے نفرت میں اسٹارٹ کر تا ہے اس کی خان سے محبت عیاں ہے ابھی جمہوریت کے دن پر اس نے جو پروگرام کیا ہے وہ ذرا سن کر دیکھے آپ کو اپنی رائے بدلنی پڑے گی میرے سوال کا جواب دے کر مہربانی فرمائے کیا ایسا ممکن ہے۔
منصور بھائی میں 1988 کے الیکشن میں کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 کے علاقے میں رہائش پذیر تھا اس وقت میں نے اپنے کپڑوں پر 22 امیدوار کے نشان آوازہ کئے تھے لیکن اس کے بعد آج تک کوئی اس طرح کی شخصیت نہیں ملی کہ یہ کام کیا ہو کسی نے بھی ۔۔۔ کیا ہم سب مل کر پاکستان کے لئے کام نہیں کر سکتے ہیں
منصور بھائی 75 سال میں کوئی اپنی طاقت سے حکومت میں۔ آیا ہو یہ نہ آیا ہو وہ الگ بات ہے لیکن یہ آپ کو ماننا پڑے گا الیکشن 2024 میں عوام کی طاقت سے پی ٹی آئی کی حکومت بنتی تھی
منصور بھائی میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ جیسے پورا پاکستان جانتا ہے ملک میں سیاسی عدم استحکام اور انتشار ہے وہ بھی صرف دو اہم شخصیات کی ضد اور انا کی وجہ سے اگر وہ دونوں شخصیات سر تسلیم خم کر دیں یاں ان دونوں میں سے ایک (آپ کو کیا لگتا ہے ان دونوں میں سے کون کرے گا؟ )..love from Gujranwala
Bhai phr UK m kea KR rhy ho IDR Pakistan m ao na r IDR rh k apni attraction show krwao ya kn c ap ki ada Pao attraction ha Jo srf baton sy zahr hoti Bhai bato sy ni blky aml sy zahr kro
MAK, I regularly watch and enjoy your analysis in your vlogs. It would be very useful in the PTI vs PMLN debate if you present some good research on the positions of these parties on political, social and cultural issues as well as economic vision of these two parties and also economic vision of these parties and their achievements. The “londay laparays” need to know the facts and be given some education on the subject. Looking forward to your reply to this suggestion. Thank you 🙏.
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب منصور بھائی آپ واقعی میں صاف اور ایمانداری سے اینکر کا رول ادا کر رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
It is almost impossible to throw Imran Khan out of Pakistani politics for he has a huge following. This following will not fade away in the manner they are being dealt with.
Altaaf Hussain wala follow karo apne time main uss ko itni following thi ke jitni ajj imran ki bhi nahi hai, bhai he's right ager establishment ne yeah decide kar liya ke imran ko pak politics khatam karna hai toh woh lar dain gy, baki somehow you're right lekin they know how to play game, ager woh 22 saal laga kar Awaam ki zehan sazi kar ke usko launch kar sakte hain toh kuch bhi kar sakte hain,
سب سے پہلے اپ کا بہت شکریہ آپ کی قیمتی ٹایم کا میں آپ کے جواب سے بلکل مطمئن ہو ،میں ایک ایسے علاقہ سے ہوں جہاں ہمیشہ ہم نے جنگ کے علاوہ اور کچھ نہیں دیکھا ہے ،وہاں پر ہمارے بچوں کو تعلیم کے بجائے جنگ کی ترغیب دیتے ہیں وہ سب کو پتہ ہے کہ کون دیتا ہے کس کیلئے دیتے ہیں برائے مہربانی تھوڑا ہمارے قبائلی علاقوں کے بچوں کو ہر ویلاگ میں نصیحت کرے کہ کسی کے ذد میں نہ ایے اور تعلیم کی طرف توجہ فرمائیں ،میرے ذہن میں بہت کچھ ہے کبھی انشاء اللہ ملاقات ہوجاے تو بہت کچھ بتاؤں گا ،اپ کی بات سے بلکل مطفق کہ ورکرز ہمیشہ سچے دل سے لڑتے ہیں اور سیاستدان ڈیلنگ کے چکر میں لڑتے ہیں ،اپ کے جواب سے مطمئن ہو لیکن آگے کمنٹ نہیں کرسکتا ہو ں 😢😢😢😢
منصور صاحب اپ نے خاموش صحافیوں کے نام لیے مگر اس صحافی کا نام لینا بھول گئے جس نے اپنی جان پر کھیل کر رپورٹنگ کی مطیع اللہ جان جس نے ہر دور میں مشکل صحافت کی ہے والسلام رضوان رضا
منصور بھائی کبھی میرا سوال بھی لے لیا کرو کبھی بھی نہیں لیا جس ٹائم نیازی کی حکومت تھی چار سال کے پونے چار سال اس نے کبھی باجوہ کے خلاف کوئی بات نہیں کی آرمی کے خلاف نہیں کی کیونکہ اس کی فیور میں جا رہا تھا سب کچھ اب بھی یہ اتنی تنقید کیوں کرتا ہے اس ٹائم کرتا تو شاید اس کی بات مان لی جاتی ابھی کوئی نہیں مانے گا
Us waqt Sab ki Aankho pa parda tha khass Kar k Awam ki ....agar khan Un Ka Banda b tha Awam KO pata Hota Jo k ab Sab KO pata ha kon kya ha tab b Sab khan KO chore gay Hota..
Can you please add a prefix or something in your title like askmansoor etc. Alot of times we ignore some news because frankly sometimes we get tired of all these events. But you're opinion is important to us nevertheless, and we don't want to miss your QnA sessions. Jazakallah
السلام علیکم حافظ ضیاء ملتان سے GOP schools ko privitization ki traf ly k ja rahi is sy to school gareeb ka bacha to dor hi jaay ga wesy bhi jobs hain ni r dosra isi waja mean berozgari ki waja sy universities viran hoti ja rahin r bera gharq ho gya education system ka ? لب کشائی کریں کچھ اس پہ
میری رائے ہے کہ اللہ تعالیٰ سیاسی طور پر فوج کو شکست فاش نصیب عطاء فرمائے آمین تاکہ اس ملک میں سیاسی امن آجاے گا اس پے آپ کی کیا رائے ہے جواب صرور دینا
جس طرح 2024 میں شہباز شریف وزیراعظم نہیں بن سکتے تھے بعینہ اسی طرح 2018 میں عمران خان وزیراعظم نہیں بن سکتے تھے ۔
Is trhna ya us trhna nhi bn hi nhi sktea thea
@abidraza9747 دونوں کی
Noon League chup kr gai thi PTI ne Danto"n se khoon nikal dia he plut kr ....
Khawja asif called general bajwa I'm loosing and few hours later he win in 2018, imran khan did become prime minister of pakistan because of army but the army didn't allow him to win two third majority which he should of won tow third easy in 2018
shame , PTI ka us wqt mandate tha , 4 5 seats fix bhi huiin tu n league ki bhi huin , khuwaja asif , etc gawah han khud ,,, bajwa nai hakomat alliance mai help kii thii and jasy bnae wase 2022 mai tor dii ... PTI ka us wqt bhi vote bank zayda tha wrna 2013 bhi 2018 sy brii misal hai , so dont compare 2024 with any other year .
یہ فوج کا ایک تجربہ تھا جو گلے پڑ گیا, اب یہ جان نہیں چھوڑ رہا
Fouj bhi kuch nahin seekhey gi abhi Gandupur ko KPK ka cheif monster lagaya hua hai ub bhugut rahy hain jo wo foujiyon pe roz phool bursa raha hai.
اچھا ہے آئندہ کوئی تجربہ کرنے سے پہلے نیازی کا فتنہ یاد آئے گا 😂
@M_ALI865 bhai fouj ka abhi bhi taza taza tajruba Gandupur KPK mein chul raha hai aur wo bhi fouj ki khoob baja raha hai
بلکل
آئندہ فوج ایسے تجربے کرنے سے پہلے شائد سوچے گی ۔
لیکن مشکل ہے 😢
Foj ka ak tajarba nahi ha..plmn bhi foj ka tajarba tha ar ppp bhi foj ka hi tajarba tha..ar baqi choti parties bhi foj ki hi banai hui hn
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہی غریب کی چھت ہے اللہ تعالٰی پاکستان کی آواز کرے۔یہاں پر کسی فتنہ کی گنجائش نہیں ❤
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحمت نازل فرما
Aamin
Ameen suma Ameen 🤲🏻
جمہوریت کو سپورٹ کریں چاہے ملک تباہ ہو جائے ۔۔۔ جب ملک ہی نہیں رہے گا تو جمہوریت کہاں پر چلائیں گے ۔ ؟
2018 سے 2022 تک عثمان بزدار اور گوگی ۔ بشریٰ کے ذریعے جو جمہوریت چلائی جا رہی تھی اس سے ملک باقی رہ سکتا تھا ۔۔۔؟
محترم 2018 کا بنیاد ہی جمہوری نہیں تھا
اسے چلنے دینا یا نہ دینا یہ ڈسکس کرنا جمہوریت کے زمرے میں نہیں آتا ۔
Faiz Hameed Ka nam miss ker gye ;;;
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد اسلام پاکستان زندہ باد
کاشف عباسی کا نیوٹرل ہونا سب سے بڑا جھوٹ ہے
Yes 🥰
Pro imrando hy
گیلا تیتر صحافی نہیں بلکہ تحریک انصاف کا کارکن ہے۔
گیلا تیتر کہتا تھا کہ امریکہ نے سازش کی ہے لیکن آج اس امریکہ کو ابو بنا رہا ہے
امریکہ نے نہیں جو بائیڈن کی حکومت نے۔ بغض نکالو ۔ یہ سچ جاننے سے روکتا ہے۔
Tumlog ankhen kholo mulk ko bhi barbaad krha ha tumhara leader@@muhammadshayan769
@muhammadshayan769 یہ بھی تو امریکہ کا ہی بندہ ہے نہ خان تو کہتا تھا کہ امریکہ میں حکومت گرای ہے
قد بڑا ہونے سے انسان بڑا نہیں ہوتا ،اخلاقیات اور انسانیت سے گرا ہوا شخص ہے
سید طلعت حسین صاحب کے بغیر نیوٹرل جرنلسٹ کی لسٹ ادھوری ہے
عمر چیمہ اور اعزاز سید بھی لسٹ کا حصہ ہونا چاہیئے۔
Beshk mgr mnsoor sahb unko bhool gy or asy logu k nam liye Jin me km he nutrl hn
میں ن لیگ کاورکرھوں لیکن طلعت حسین صاحب نیازی کی مخالفت کرتےھیں نیوٹل نئ ھے
پی ٹی آئی۔ پارٹی تحریک انتشار
اس کا جیل میں رہنا ہی بہتر ہے کیونکہ یہ باہر اگیا تو انتسار پھر ائے گا یہ ایک انتشاری عالمی ہے یہ ملک کا خیر خواہ نہیں
Mere khyal se bahir ana chahiye. 2018 mein jo shuru hua tha, usko ab baqaida khatam hona chahiye. Nawaz sharif ko ab imran khan ko face karna chahiye. Awam chup kar k 🍿 pakar k tamasha dekhe is bsab ka.
آپ ڈنڈی مار گئے 2018 میں صرف سی ایم پنجاب نہیں بلکہ وزیراعظم پاکستان بھی ن لیگ کا ہوتا
پا کستان کی سلامتی کے لیئے عمران خان کا ملٹری ٹرائیل بہت ضروری ہے۔
Jail maa apnii bhen aur amii ko sath ma rakho agr pyari haa then wesy nahii 😂
"Kashif Abbasi aik neutral journalist haiN" 🤭
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😂😂😂
😂😂😂😂
Kashif Abbasi neutral 😂😂😂😂
Good sahafi hy
ایک بات عمران نیازی نے یہ صحیح کر دی تھی اپنے دور اقتدار میں کے طاقتور کے لیے جیل میں عام قیدیوں جیسا سلوک کیا جائے گا اور ماشاءاللہ اس پر ابھی عمل جاری ہے اللہ پاک باقی تمام زندگی عمران نیازی کو جیل میں کاٹنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲
Amen sum amen
Ameen
Aameen
آمین
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
2:06 میرٹ پر اور عوام کی طاقت سے کوئی وزیراعظم تو کیا کونسلر نہیں بن سکتا۔
مگر سسٹم اور عوام نوازشریف کیساتھ ہو اگر اگر نیوٹرل رہا جائے تو، کیوں؟ اسلئے کہ نوازشریف کے کنڑول میں پاکستان بہتری کی طرف جا رہا ہوتا ہے۔
سر مریم نواز کی نئی کینسر ریسرچ پر بھی پروگرام کریں ۔ منتظر ہوں ❤
Allah pak Motrma ko sehat dy ap ki hadyait dy Aameen
Mansoor bhai hum tau apka mir Sahib Khanzada aur abassi sahib K mashkoorhain ,ap logon Ki waja se sehafat zinda hai
سلام منصور سر آپ صرف نیوٹرل ھی نھیں بلکہ آپ پاکستان کےمستند اور نامور صحافی ھے۔ اللہ آپ کو توفیق دے کہ آپ حق اور سچ ھمیشہ بولتے رھے۔❤
سب سے پہلے ❤ پاکستان ❤
"سیاستدانوں کے پیچھے چارہ نہ بنیں"
شعور جب بکنے لگے تو جہالت سے زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ہوتا ہے ۔۔۔
پاکستان زندا باد
نون لیگ کو اپنے پراجیکٹس کی تشہیر سوشل میڈیا پر کرنے کی اشدضرورت ہے۔
منصور بھائ اپ کا پروگرام صرف اس بنیاد پر ھم دیکتے ھیں کے بات سے پتا چلتا ھے اپ نیو ٹرل ھیں باکی عمران ریاض ڈیڑھ سال میں عمران خان کو تیو سو دفعہ نکلوا چکا ھے صرف ویوز کے لیۓ
Aap ki baat bilkul theek ha imran riaz ka her program 1000000 logo se b zeyada dekhte hain matlb pakistani imran khan ko azaad dekhna chahte hain
کیا دوست اپ نے وہ ویڈیو دیکھی ہے ہم جنرلسٹ کرتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر اسی جنرلسٹ نے کہا تھا اور بعد میں جب کلپ لیک ہوا تو مریم نواز نے کیا کہا کاٹو اسے کاٹو کاٹو کاٹو کاٹو 😂😂😂
کیا آپ حلفآ کہہ سکتے ہیں کہ منصور خان نیوٹرل ہے کیا خود منصور خان خود حلفآ کہہ سکتا ہے کہ وہ نیوٹرل ہے
Ap koi aik video imran riaz ki la aye jis main us na kaha ho k imran khan is date ko bahir aye ga
@@malikimran668 bhae mein khud PTI ka supporter houn, but Imran Riaz khan ne kaha tha ky Imran Khan bahir a rha iss din etc etc 😂
Dr Asraar & Hakeem Saeed Shaheed were absolutely right about imran khan years ago
شکریہ منصور بھائی کہ اپ نے سارا جو ولوگ تھا ہم سب لوگوں کے سوالوں کے جواب دیے بہت بہت مہربانی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور اپ حق اور سچ کی اواز ہمیشہ بنے رہو امین
منصور صاحب میں اس وقت سے جمھوریت کا حامی اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رہا ہوں جب یہ قیڈی 804 بال کے پیچھے گراونڈز میں بھاگ رہے تھے
لیکن اپ اس وقت عوام کو بھی بتا دیں کہ اس دنیا کی جو حالت ہے اس میں مظبوط فوج ہماری ضرورت ہے
Equal criticism,and not favouring any political party, Is the best journalist.
11:08
کیوں کہ ریاست کی ضرورت ہے اس بات سے اختلاف تسلیم کرتے ہوئے سوال ہے کہ اگر ریاست کو ضرورت ہو کہ ایک پارٹی حکومت میں آئے اور (ملک ترقی کرتا ہے بہتری کیطرف جاتا ہے) مگر اسکے مخالف پارٹی آجاتی ہے اور ریاست کا نقصان ہوتا ہے تو ہم ریاست کو نقصان کیوں پہچنے دیں؟
منصور بھائی آپ نے صحیح کہا کہ کسی کو سیاست سے ختم کرنا بہت مشکل کام ھے اور آپ نے نواز شریف ایم کیو ایم اور بھٹو کی مثالیں بھی دیں لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ھونی چاہیئے تھی کہ ان میں سے کسی نے بھی نو مئی جیسا انسیڈینٹ نہی کروایا تھا جو پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نے کیا
جس ملک میں انگریز کے غلام بیٹھے ھوں اوپر سے نیچے تک جس ملک کا قانون ھی انگریز کا بنایا ھو ہر شعبہ میں امریکہ کی کاپی کی جاتی ھو اس ملک میں مو لانا کا اقتدار میں آنا ممکن ھی نھیں بلکہ ناممکن ھے
نون لیگ کام تو بہت کر ر ہی ہے لیکن پی ٹی آئی کی طرح ڈھنڈورہ نہیں پیٹ رہی جو کہ پیٹنا چاہیے۔
زبردست 👍 منصور بھائی
جزاک اللّہ خیرا کثیرا" کثیرا
منصور علی خان صاحب آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے کہ آپ سوالات شامل کر رہے ہیں
Really and seriously, your neutral and honest Journalist.
منصور بھائی اپ کو سن سن کے یقین کرو اس زندگی میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اور بہت کچھ سیکھا ہے زندگی میں اللہ تعالی اپ کی زندگی لمبی کرے اور اپ کو حق اور سچ کی بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
میں تو بس اتنا کہنا چاہوں گا جنہوں نے تاریخ میں پہلی بار اپنے سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کو نہیں چھوڑا وہ کیا عمران خان کو معاف کر دیں گے؟؟
( سہیل وڑائچ )
Wo ,, Kiya hain business company , property dealers ,dehshat gardi kernay walay
اگر یہ اتنے غیرت مند ہوتے تو ڈھاکہ میں جنرل اروڑہ کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کو بیچ چوراہے پھانسی چڑھا دیتے مگر ان آئین و قانون شکنوں نے ان کو تمغے عطا کئے
جزاک اللہ منصور بھائی ❤❤❤❤❤
Iss basr to stiblishmant saath na the phirr bhi vote imran ko mile
100% Bhai good 👍 👍👍
In 2018 army and establishment make pti weak by snatching pti seat than cover up by jahangir tareen and given some independent candidates to get support of Pakistan most popular leader imran khan. If army and establishment are capable they shud have make mushraf re elected.
منصور بھائی آپ نے جو زین بھائی کے سوال کا جو جواب دیا کے نون لیگ اگر معیشث ٹیھک کر دے تو کیا اپنا مینیڈیٹ واپس لے سکتی ہے۔۔۔
بھائی آپ نے اس سوال کا اتنا اچھا جواب دیا کے میرا دل کر رہا ہے کہ بھائی آپ کا ماتھا چوم لوں۔۔زبردست بھائی
Sir aap nay bold ever journalist Hamid Mir Ka Naam nehin liya
Jis ko Q&A wala session pasand ahya like kry❤❤❤
Tu Neutral nahi Hai
منصور بھائی عوام اور پاکستان کا بھلا ہو بقی سب ہار جائیں اللہ انشاءاللہ اس ملک کو عوام کو ضرور خوشیاں لائے گا دے گا
Imran khan 2 number banda hi
Ap ko kisy pta
Jasay apko pata hi Kay nawz shref chor hi
He is also 2 number😂😂@@Factsinfotoday-y8o
@@fiazfiaz640Well said❤
Aap ko yeh b pata ho ga ke yeh hukumat Form 47 par ayi hai? TV dekhte hai k nahi?
3.58 the same said by George orwell in his novel Animal Farm "Absolute power corrupts absolutley"
😂😂😂😂😢منصور بھائی آپ کو عمران احمد نیازی ہی لیڈر نظر آ رہا ہے۔؟؟؟اس نے چار سال میں سوائے ناچ گانے کے اور فوج کو بدنام کرنے کے کوئی کام؟؟؟
Afsoos
جو لوگ بریانی کی پلیٹ پر ووٹ دے اسکو کیا پتہ لیڈر کیا ہوتا ہے
@bilalshanebond right 👍👍
منصور بھائی اس کا جواب کبھی نہیں دیں گے
Ap Pakistani baryani K alava kbi sach K sat nhi hota
منصور بھائی جو نو مئی اور 24نومبر کو پی ٹی آئی نے کیا ساتھ سوشل میڈیا پر آرمی چیف اور باقی کی پرسن کے خلاف بیانیہ بنایا اگر اس کا آدھا بھی کوئی دوسری جماعت کرتی تو اُس کے خلاف بھی ایسا ھی ھوتا جو ابھی تک پی ٹی آئی کے ساتھ لاڈلا پن ھو رھا ھے
منصور بھائی آپ نے جو غیر جانبدار صحافیوں کا ذکر کیا ہے ان میں سے وسیم بادامی اور کاشف عباسی بالکل غیر جانبدار نہیں ہیں آپ ان کے فقط پچھلے 6 سال کے پروگرام تواتر سے دیکھیں تو انتہائی جانبدار نظر آئیں گے
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤
میرا نام آکاش اسلم ہے
میرا سوال یہ ہے کہ پاکستان میں مزہبی جماعتوں کو اقتدار تک کیوں نہیں پہنچنے دیا جاتا؟
Jawab to diya is vide 😂
کاشف عباسی اور وسیم بادامی نیوٹرل اینکر ھیں 😂😂😂😂😂، دونوں عمرانڈو کے پے چیک پر ھیں 😅😅😅
شہدائے ڈی چوک کے شہیدوں کو سلام
Imran Khan good leader of Pakistan
منصور بھائ آپ نے نیوٹرل جرنلسٹ کے جو نام لیے ہیں اس میں یاری دوستی نبھائ ہے خاص طور پر کا شف عباسی بلکل نیوٹرل نہیں ہے وہ اپنا پروگرام عمران خان سے محبت میں اور ن لیگ سے نفرت میں اسٹارٹ کر تا ہے اس کی خان سے محبت عیاں ہے ابھی جمہوریت کے دن پر اس نے جو پروگرام کیا ہے وہ ذرا سن کر دیکھے آپ کو اپنی رائے بدلنی پڑے گی میرے سوال کا جواب دے کر مہربانی فرمائے کیا ایسا ممکن ہے۔
منصور بھائی میں 1988 کے الیکشن میں کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 کے علاقے میں رہائش پذیر تھا اس وقت میں نے اپنے کپڑوں پر 22 امیدوار کے نشان آوازہ کئے تھے لیکن اس کے بعد آج تک کوئی اس طرح کی شخصیت نہیں ملی کہ یہ کام کیا ہو کسی نے بھی ۔۔۔
کیا ہم سب مل کر پاکستان کے لئے کام نہیں کر سکتے ہیں
Best anchor in Pakistan ♥️♥️
Syed Talat Hussain is " The king of Neutral Journalist". ماشاءالله
منصور بھائی 75 سال میں کوئی اپنی طاقت سے حکومت میں۔ آیا ہو یہ نہ آیا ہو وہ الگ بات ہے لیکن یہ آپ کو ماننا پڑے گا الیکشن 2024 میں عوام کی طاقت سے پی ٹی آئی کی حکومت بنتی تھی
Rights🎉
2018 main kiss kes ki hakoomat banti the😂
اسلام وعلیکم بھائی صاحب الیکشن 2018 کے بارے میں کیا خیال ھے
Ji Nahin agar dhandli na Hoti to Saad Rafiq javaid lated jesay warkar na hartay
اسی طرح 2018 کے الیکشن میں ن لیگ جیتی تھی عوام کی طاقت سے
Very Wise man 💖💖💖
Well done mansoor Ali khan sb
کاشف عباسی نیوٹرل جرنلسٹ نہیں ہے
جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے وہ اپنا ہاتھ بلند کریں۔✌️♥️🇵🇰
👎
😂😂😂😂😂😂
Imran is Real Hero of this nation
منصور بھائی جو بھی ہو ان سب سے عمران خان کا قد بہت بڑا ہے
Hahaah
😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
تو پھر کہنا کیا چاہتے ہو قد بڑا ہے تو کیا قد تو میرے دوست کا بھی بڑا ہے اسکو وزیراعظم بنا دیں؟
Hahahhahahaahah yotiaz spotted 😂
منصور بھائی اسٹاک ایکسچینج کے اوپر جانے عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا آپ کے میاں نواز شریف کے علاؤہ اس بارے کیا خیال ہے
Mansoor. Ali. Khan zanda bad zanda bad zanda bad 💯❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mansoor bhai ap saad bhai ka potcast kre❤❤❤❤❤❤❤❤
منصور بھائی میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ جیسے پورا پاکستان جانتا ہے ملک میں سیاسی عدم استحکام اور انتشار ہے وہ بھی صرف دو اہم شخصیات کی ضد اور انا کی وجہ سے اگر وہ دونوں شخصیات سر تسلیم خم کر دیں یاں ان دونوں میں سے ایک (آپ کو کیا لگتا ہے ان دونوں میں سے کون کرے گا؟ )..love from Gujranwala
MY ONLY ATTRACTION IN PAKISTAN IS IMRAN KHAN. LOVE FROM UK ❤
Bhai phr UK m kea KR rhy ho IDR Pakistan m ao na r IDR rh k apni attraction show krwao ya kn c ap ki ada Pao attraction ha Jo srf baton sy zahr hoti Bhai bato sy ni blky aml sy zahr kro
Kashif Abbassi is best & neutral journalist in Pakistan 👍👍
Very good segment answer the question's 👏👏👏👏👏
MAK, I regularly watch and enjoy your analysis in your vlogs. It would be very useful in the PTI vs PMLN debate if you present some good research on the positions of these parties on political, social and cultural issues as well as economic vision of these two parties and also economic vision of these parties and their achievements. The “londay laparays” need to know the facts and be given some education on the subject. Looking forward to your reply to this suggestion. Thank you 🙏.
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب منصور بھائی آپ واقعی میں صاف اور ایمانداری سے اینکر کا رول ادا کر رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
😂😂😂😂😂
It is almost impossible to throw Imran Khan out of Pakistani politics for he has a huge following. This following will not fade away in the manner they are being dealt with.
Altaaf Hussain wala follow karo apne time main uss ko itni following thi ke jitni ajj imran ki bhi nahi hai, bhai he's right ager establishment ne yeah decide kar liya ke imran ko pak politics khatam karna hai toh woh lar dain gy, baki somehow you're right lekin they know how to play game, ager woh 22 saal laga kar Awaam ki zehan sazi kar ke usko launch kar sakte hain toh kuch bhi kar sakte hain,
سب سے پہلے اپ کا بہت شکریہ آپ کی قیمتی ٹایم کا میں آپ کے جواب سے بلکل مطمئن ہو ،میں ایک ایسے علاقہ سے ہوں جہاں ہمیشہ ہم نے جنگ کے علاوہ اور کچھ نہیں دیکھا ہے ،وہاں پر ہمارے بچوں کو تعلیم کے بجائے جنگ کی ترغیب دیتے ہیں وہ سب کو پتہ ہے کہ کون دیتا ہے کس کیلئے دیتے ہیں برائے مہربانی تھوڑا ہمارے قبائلی علاقوں کے بچوں کو ہر ویلاگ میں نصیحت کرے کہ کسی کے ذد میں نہ ایے اور تعلیم کی طرف توجہ فرمائیں ،میرے ذہن میں بہت کچھ ہے کبھی انشاء اللہ ملاقات ہوجاے تو بہت کچھ بتاؤں گا ،اپ کی بات سے بلکل مطفق کہ ورکرز ہمیشہ سچے دل سے لڑتے ہیں اور سیاستدان ڈیلنگ کے چکر میں لڑتے ہیں ،اپ کے جواب سے مطمئن ہو لیکن آگے کمنٹ نہیں کرسکتا ہو ں 😢😢😢😢
منصور صاحب اپ نے خاموش صحافیوں کے نام لیے مگر اس صحافی کا نام لینا بھول گئے جس نے اپنی جان پر کھیل کر رپورٹنگ کی مطیع اللہ جان جس نے ہر دور میں مشکل صحافت کی ہے والسلام رضوان رضا
اس موجودہ دور میں عمران خان دو تہائی اکثریت سے وزیر اعظم بن سکتا ہے اگر اسٹبلشمنٹ نیوٹرل ہو جائے تو عوام کے فیصلے کی انکو قدر کرنی چاہیے تھی
منصور بھائی کبھی میرا سوال بھی لے لیا کرو کبھی بھی نہیں لیا جس ٹائم نیازی کی حکومت تھی چار سال کے پونے چار سال اس نے کبھی باجوہ کے خلاف کوئی بات نہیں کی آرمی کے خلاف نہیں کی کیونکہ اس کی فیور میں جا رہا تھا سب کچھ اب بھی یہ اتنی تنقید کیوں کرتا ہے اس ٹائم کرتا تو شاید اس کی بات مان لی جاتی ابھی کوئی نہیں مانے گا
Bat ye ha k mujhe. Ku nikala. Asl ma ye jomla khan pr bethta ha
منصور بھائی پلیز سمجھائیں یہ APS 16 December 9th May و 26 November
منظم حملوں کو کو سانحہ کیوں کہتے ہیں ؟
Our Pakistani people are suffering stop fighting stop stop stop bring imran Khan back Allah will show miracle our deeply prayers for imran Khan
Us waqt Sab ki Aankho pa parda tha khass Kar k Awam ki ....agar khan Un Ka Banda b tha Awam KO pata Hota Jo k ab Sab KO pata ha kon kya ha tab b Sab khan KO chore gay Hota..
Tu Ni Manta to Kya koi bhi Ni manta.main btata hn tujhy jnab tary jasy Chad K sab mantay K Khan sahb right py Hain ok
You are also NEUTRAL Generalist ❤❤❤❤
What a joke
Sary Q&A noonies k uth k rkhy hain 🤣🤣🤣
11:30 No
I greatly admire your knowledge and being unbiasedness. Keep it up sir
Manssor bhai ap saad bhai ka potcast kre ❤❤❤
جب تک فتنہ ختم نہیں ہوتا پاکستان اگے نہیں جا سکتا
حق کے فطرت کو قدرت نے لچک دی ہے، جتنا ہی دبا وگے اتنا ہی یہ اوچلھیگا🎉
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤
شاہزیب زادہ اور نیوٹرل سبحان اللہ ۔
Mansoor Bhai minas Imran Khan inshallah zaroor ho ga
کیا عوام کی رائے یا سوچ کی کوئی قدر و قیمت نہیں رہی اب
جو بیٹھے ہیں وہی سوچ سکتے ہیں کیا ہو گا کیا کرنا چاہئے پاکستان میں
سر آپ کا ملکی حالات پر تبصرہ لا جواب ھونا ھے!نویدہ کوثر۔
منصور بھائی میرا سوال یہ ہے کہ جب ہمارے سیاست دان ہی ٹھیک نہیں ہے تو اسٹیبلشمنٹ کی ہم کیا بات کر سکتے ہیں
Can you please add a prefix or something in your title like askmansoor etc. Alot of times we ignore some news because frankly sometimes we get tired of all these events. But you're opinion is important to us nevertheless, and we don't want to miss your QnA sessions. Jazakallah
السلام علیکم
حافظ ضیاء ملتان سے
GOP schools ko privitization ki traf ly k ja rahi is sy to school gareeb ka bacha to dor hi jaay ga wesy bhi jobs hain ni r dosra isi waja mean berozgari ki waja sy universities viran hoti ja rahin r bera gharq ho gya education system ka ?
لب کشائی کریں کچھ اس پہ
Mansour sahib ap k dil me Molana ka itna bughz
بالکل اپ اچھے ساتھی ہیں کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتے لیکن پاپا انگلی نہیں چھوڑنا پکڑ کے چلنا😂😅😂 نیوٹرل صحافی منصور علی خان
Very good and attractive enough vlog
Ma jawab deta huuu jab tak gournemnt ko tough time nahii dogy aur establishment ko tab tak wo nahii many gy.....;;;!!! Is liy itny ehtajaj krye..!!ok
میری رائے ہے کہ اللہ تعالیٰ سیاسی طور پر فوج کو شکست فاش نصیب عطاء فرمائے آمین تاکہ اس ملک میں سیاسی امن آجاے گا اس پے آپ کی کیا رائے ہے جواب صرور دینا