اپ کو پتہ ہے ازمائشوں میں کیوں پڑے ہوئے ہو اللہ پاک اپ کو دکھانا چاہتا ہے کون اپ کے ساتھ ہے کون اپ کے ساتھ نہیں ہے اپ پریشان نہیں ہونا یہ سب گزر جائے گا مگر اپنا سبق سیکھ لو کوئی کسی کا نہیں ہے
Altaf beta aap ka Allah nhgban hay Allah pàk aap ka mhfiz hay wo aap ki hifazat kary ga dil chota na karin meary duin aap ka sath haimn Allah ar bhrwasa rko der hay andher nhin
Beta Altaf it's true whn you want takeout name it's very very true my nephew got stolen one day camera I took out name he return my nephew camera back I belive these lady's are telling true I belive in it don't worry Allah insaf khera ga InshaAllah Allah is with you n salma is standing beside you pliz beta you don't worry about people take care of yourself Abu blessing are with you InshaAllah Allah bless you and all your family Ameen suma Ameen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چار پانچ دن سے ویڈیو نہیں دیکھ رہی تھی اس لئے کہ میرے چاچو کا انتقال ہو گیا تھا میرے چاچو ایک دم نوجوان تھے بہت بڑی بات آفت پڑی ہم لوگوں پر ہمارے چاچو کے چار بچے ہیں ہمارے چچی ہسپتال میں ہیں اپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے اج ہمارے گھر قران خوانی ہے تین دن کے بعد اگ جلے گا
الطاف بھائی جو سچا انسان ہوتا ہے نا وہ ہمیشہ اکیلا رہ جاتا ہے اور جو جھکتے ہیں نا وہ اپنے مطلب کے لئے جھکتے ہیں اور لوگوں کا استعمال کرتے ہیں اور جو ان سچا انسان ہوتا نہ وہ منافق ہوتا ہے نہ وہ پیٹھ پیچھے وار کرتا ہے وہ سامنے بولتا ہے اس لیے دنیا اس کے پیچھے پڑ جاتی ہے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو اللہ تعالی اپ کو صحت بھری اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے اپنے بچوں کی خوشیاں نصیب کرے اور اپنا گھر کی خوشیاں نصیب کرے اللہ اپنے در پہ اپ کو بھلائے میں والدین کی جو اپ نے خدمت کی ہے اللہ تعالی وہ قبول کرے اور بہت سی دعائیں اپ کے لئے بہت دل سے نکلتی ہیں اور اپ کے سارے خاندان میں سے سب سے اچھی ویڈیو اپ کی لگتی ہے جو دیکھتے ہیں تو جو سچا انسان ہوتا ہے نا وہ ہمیشہ اکیلا رہ جاتا ہے تو اس کے ساتھ صرف اللہ کی ذات ہوتی ہے تو اپ ایسی باتیں نہ کریں کہ کہ میں مر جاؤں گا یا میرے ساتھ ہی دفن ہو جائے اپنے اپ کا سایہ اپ کے بچوں کو سلامت رکھے اپ کی بیوی پر سلامت رکھے امین ثم امین تو ایسی باتیں نہ کریں باقی جو گندے لوگ ہوتے ہیں وہ ہمیشہ گندے ہی رہتے ہیں وہ کسی کو بتانے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ ان کو پتہ ہوتا ہے اور دنیا بھی جانتی ہوتی ہے جو اچھا اور سامنے سے ان کو منافق جو لگ رہا ہوتا ہے یا وہ وار کر رہے ہوتے ہیں نا وہ صرف جان بوجھ کے کر رہے ہوتے ہیں کہ وہ انسان کو کمزور کرے اپ نے اس بات کا جواب ضرور دینا کہیے میں نے بات سچ بولی ہے یا غلط بولیے کیونکہ انسان کو ازمایا ہی اسی وقت چاہتا ہے کہ جب وہ کمزور ہو اور اس کے اس کے اوپر وار کیے جائیں اور وہ بولے گالیاں دے اور برا بھلا کہے ہم اس کو برادری میں گندہ کریں اپنوں میں گندہ کریں تو یہ تو لوگوں کا کام ہے خاص طور پر اپنوں کا اس لئے اپ مضبوط رکھیں اپنے اپ کو اور اپ کہیں کہ میں ڈٹ کے کھڑا ہوں جو کوئی میرا کوئی بگاڑ سکتا ہے بگاڑ لے میرے ساتھ میرا اللہ موجود ہے تو جس کے ساتھ اللہ ہے نہ اس کا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین
Syed aale nabi is qadar kam ilmi haiy aap ki merey walid bhi syed they mey bhi syed hoon dada bhi syed they merey please apna deen bohat sacha haiy aap samhajney ki koshish karain .
A.s a bhai kia hal bhai ak baat kehna chati hu k saibha ko samjhay k wo wapis chali jay larai wegera h ghr ma hoti bachy maa k ilawa kisi k sath khush nahi reh sakty agr aslam ki hi galti h to ya razi krny ma pehl kr ly allah bhi khush bacy bhi saibha ne nahi socha k mery abu fot ho gy h ghr ma chori ho gai h bhai ko me ur nahi parishan kru agr ak bol raha h to dusry ko chay chup reh masla agy bhrta hi nahi please gor kijy ga
اسلام وعلیکم بھائی آپ ایسا کریں کے جو بندہ آپکا چور ہے آپ اسکے موبائل کا ڈیٹا نکلوائیں جس بندے کو اس نے بلایا ہوا تھا اسکی اور اسکی سی ڈی آر نکلوائیں پھر آسکو بھی پتا چلے گا
Mashalla bohat mehnti acchy insan ho appbahi Allaha pak sab KY dukh Dard khatm hon hamary liy behi doa karn hamari help kardain KY mer chan chori hogai hai app maloom karadain KY Ghar Mey talash karoon Ghar Mey milygi ya Nahin please taraqa batadain Allaha Kary appka saman pesy mil jayin jab PATA chal gaya TB eokhamoshi Sy akar dey jay app issko khena Tum deydo ager Lia hai tb dejaoo ham Nahin Tum hati bey ezati Nahin koroon ga Kisi ko Nahin name batoon ga ALLAHa appki hifazat Kary appky walda Hain mashalla eo doa Karti Hain fikr na karain Kuch PATA Nahin Allaha hi janty Hain molvi Kon hai sahi bat batayin name kia Kon molvi Allaha sab ko eman hidayat dain ameen zindagi Dunia fani hai Allaha Sy daroo bohat jeld Allaha hisab karain gygreebhona bura Nahin hai eman mazboot hona chayi abhi moqa hai jis ny liay hain maffi Mang kar akar day jayin Allaha behtr Kary Kisi ka bohat yaqeen nakarain kia patabatany Waly ny aisy hi gult name batya ho Kisi ki gult bey ezati na ho hamary appky dukh Allaha dor karain Robeena behi Kisi name batya KY Jo sab supehly gaya hai appky Ghar Sy isska khy rahi thin appkhod dekhlena koi isski vidio thi sahi vat Sirf Allaha pak janty Hain yi tarbiyat ki khrab I Hoti hai start Sy mabap Allaha KY hukm eman ki batain batayin indabhoka rehy kar Allaha Sy mangyzaroor dety Hain Allahapak Haram kam Nahin karty chor akhrat khrab na Dunia Mey behi beurzatyi harm khabi lagta Nahin na bachy aba hoty Hain Nadia qubool Hoti hai Allaha hidayat dain her insan ko sab chor kar chaly Jana Sirf qabr Mey akhrat azab takleef hamesha Mily gi
الطاف بھائی ہمیں اپ کے پورے خاندان میں اپ کے منہ کی تعریف نہیں ہے پورے خاندان میں سے میں اپ کی صرف ویڈیو اچھی لگتی ہے اور ہم اپ کی ویڈیو دیکھتے ہیں کیونکہ اب بہت اچھا بولتے ہیں سلمہ باجی بھی بہت اچھا بولتی ہیں بہت اچھا وہ کرتی ہیں اور جو منافق ہوتے ہیں نا وہ پیٹھ پیچھے وار کرتے ہیں اور جو خاص طور پر اپنے ہوتے ہیں نا وہ انسان کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کے وہ اس کو توڑنے کی کوشش کرتے ہیں اس وقت ان کو پتہ ہے کہ اپ کے ابو کا اپ کو بہت دکھ ہے تو وہ اور جو منافق لوگ ہوتے ہیں نا وہ کوشش ہی یہی کرتے ہیں کہ اس بندے کو ہم توڑیں لیکن جس کے ساتھ اللہ کی ذات ہوتی ہے نہ اس کو کوئی نہیں علاج جلا سکتا اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی خوشیوں بھری لمبی زندگی اور اپنے بچوں کی زندگی عطا کرے اور اپنے بچوں کے اوپرسایہ سلامت رکھے اور بیوی پر بھی اپ کا سایہ سلامت رکھے اور تادیر حیات زندگی ہو ان کسی اور کے چکر میں اپنے بچوں کی زندگیوں کو کیوں وہ کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو اپنے بچوں کی خوشیاں نصیب کرے اپنے بچوں کے نصیب اچھے کرے اور جو اپنے والدین کی خدمت کی ہے اس کا اجر عظیم عطا کرے اس کا بہترین نعم البدل عطا کرے کیونکہ ماں والدین کا تو کوئی بھی حق ادا نہیں کر سکتا تو شریکوں کا کام جو ہوتا ہے نا وہ یہی ہوتا ہے کہ اس کی کوئی کمزور نفس دیکھ لیں تو اس کو ہم ذلیل کریں برادری میں توڑیں موڑیں اور اس کو اس کے ایسے پیچھے وار کریں کہ اس کو دشمن جو ہوتا ہے نا وہ سامنے سے وار کرتا ہے منافق جو ہوتا ہے وہ پیچھے سے وار کرتا ہے اور جو سچا اور کھرا انسان ہوتا اس کو برادریوں میں ذلیل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس کا کسی کے سامنے اگے جانے کے سامنے نہیں چھوڑا جاتا ہم اس کو اتنا بد نام کر دیں کہ برادری اس سے نفرت کریں لوگ نفرت کریں لیکن کوئی بھی نفرت کرسکتا ہے جس کے ساتھ اللہ کی ذات ہے نا اور جو اللہ کی ذات پر توکل اور یقین رکھ کر چلتا ہے نہ اس کو کوئی ذلت اور عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے میرے رب کے ہاتھ میں ہے وہ کبھی بھی نہیں چاہے گا اور جو اچھا انسان ہوتا ہے جس نے اپنے ماں باپ کی خدمت کی اور اپنی بیویبچوں کے ساتھ اچھا رہ رہا ہو تو اس کو تو میرا رب بہت پسند کرتا ہے اپ کو کیسے کوئی ذلیل کر سکتا ہے وہ خود بولنے والے سے بولتے رہیں گے کچھ بھی نہیں کر سکتے صرف ان کی خون کے ہوائی فائر جو چل رہے ہیں اپ مجھے میرے کمینٹ کا ضرور رپلائی کریئے گا میں دیکھوں گی کہ اپ میرا رپلائی کیسے کرتے ہیں ہمیں بہت اپ سے ہمدردی بھی ہے اور ایک مسلمان بہن بھائی ہونے کے ناطے اپ ہمارے بھائی ہیں احترام بھی کرتے ہیں محبت بھی کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے بھائیوں کی طرح تو اس لئے لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں جو لوگوں کو پرواہ کرتے ہیں نہ وہ میری طرح غرق ہو جاتے ہیں دنیا کے اندر ان کو لوگ مار دیتے ہیں چوٹیں دے دے دے دے دے دے دے کر لوگوں کی پرواہ چھوڑ دیں کیونکہ یہ میرا اپنا ذاتی تجربہ ہے ازمائشیں اللہ کی طرف سے اتی ہیں اور لوگ اس کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں ہمیں اپنے اللہ پر یقین رکھنا چاہیے اور انشاء اللہ تعالی اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو اور اپ کا پوری طاقت سے اللہ تعالی ساتھ دے گا جو ازمائش ہے اس میں بھی اپ کا پورا غصہ دے گا وہ بندہ اپنے بندے کو کیلا کبھی بھی نہیں چھوڑتا❤❤🤲🤲🤲
Mushkil waqt me hi pata chal jata Hy Kon apna Hy Kon paraya or apka Saman chori hua Hy wo ap Allah par chor den wahi us bande se Kisi b tareqe se lelega dekh Lena ap
Sary mehman ap k pas hi khane baith jaty hn or akeli salma ko itne bare tabbar ki khidmat krna pdhti hy opar waly mehman opar kun nhi jaty abbas bhai ki beti damaf or dhair sary bachy un sab ka khana peena bechari salma ko hi krni pdhti hy afsos
Hy allah or to maryam logo ko ap k vlog ma dek kr mujhy bilkl ni ache lagte hr dusre din aye bethe rehte ha toba or to sidra log b jn ni chorte ap logo ki bs b kre or ghar chale jye dada jn ka mazak banaya hua ha chaliswa ni enho ne to toba yaha tikana apna banaya hua ha or altaf bhai chor klye intezar ha altaf bhai ap klye salam ha har waqt marym or sidra logo ka khana pina kitne mehngai ha k jitna banda kamata ni jitna khane wale 20 log bathe hote ha sharam b ni ate dono k pas etny zyada bache ha bahut sare khane wale aj kl apne pore ho jye to ye b allah ki meharbani ha
Hum aap k vlog na dekh paye. Kyu k hamare 🙏🏻🙏🏻🙏🏻waheguru ji Dhan Dhan Shiri Guru Gobind singh ji k lal🙏🏻Char sahibzade shahid huye the es poh k mahine 🙏🏻Barre do bete larai mein shahid huye the🙏🏻or Do shotte bete sahibzadon ko jinda diwar mein chinwaye gye the🙏🏻jin k dudh k daant bhi na tutte the. Desh vadesh or punjab or har jagah un ki yaad mein jagah jagah langar🙏🏻Path samagam hote hai🙏🏻Guru sahib ka pura parwar bisharr gya tha🙏🏻. Plz yt par history dekhna Sahibzadon ki. 🙏🏻Har Dharam satkaryog hota hai Es leye Dekhe history. 🙏🏻18 se lekar 27 Tarik tak samagam chalte hai🙏🏻
Y don’t you give the name because you are scared to take there name if they didn’t care about da relationship with you then y do you care is because you don’t want their viewers to know who are the thieves and lose subscribers u still looking out for them
آپ جھوٹ نہیں بولتے صاحبہ کیوں ااپ کے گھر اب اس کے شوہر نے خود اپنے ویلوگ میں بتا دیا اب بولوں آپ جھوٹ تو بولتے نہیں مجھے پتہ تہ صاحبہ اور اسلم ہر دوسرے مہینے انکا یہی حال ہے ان دونوں کو اب شرم آنی چاہیے بچے نہیں ہے انکے اب بیٹی بھی بڑی ہے بچوں کے سامنے ان دونوں کا روز جھگڑا باقی آپ ہو آپ کا بھائ بھائ بہن بھائ سب اسلم کے وہ اپنی بیویوں کے ساتھ خوش صاحبہ اور اسلم ان دونوں کو سمجھنا چاہیے اب چار بچوں کے ماں باپ ہے یہ
اللہ ااپکے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور انکی قبر کو روشن رکھے اس ٹائم میاں بیوی پھر سے جھگڑا پھر سے وہ پہنچ گئ اپنے بھائیوں کے پاس الطاف چوروں کی وجہ سے پریشان فخر سے اپنے رشتے داروں کے سچ اور جھوٹ کا ساتھ دینا اور خاموشی سے دیکھنا اور آج آپکا اپنا حال آپ کے اپنوں کے ہاتھوں اللہ آپکی مشکلوں کو آسان کرے
اور اسلم نے سارا ملبہ صاحبہ پر ڈال دیا یہ میں خود سے نہیں کہ رہی اسلم نے ویلوگ نے بتایا کہ وہ خود چلے گئ ہے جھگڑا کر کے اسکو گھر بسانا نہیں ہے اور اس نے بچوں سے ویلوگ میں صاحبہ کے لۓ باتیں پوچھی اسکو قصوروار اور اپنے آپ کو صحیح ثابت کیا اب یہ ہم اپنی طرف سے نہ ہی بول رہے اور نہ ہی کوئ آپکو آپ کے داماد کیخلاف کچھ کہ رہے وہ خود دنیا کو بتا رہا ہے اسکی بیوی کا قصور وہ اپنا حشر خود دیکھے گی ہ اسلم کا کہنا خود دیکھ کے سن لے صاحبہ کو اپنی بات گھر تک رکھتی اسکو احساس نہیں کہ اسکے والد ابھی چند دن ہوۓ اس دنیا سے چلے گۓ الطاف اتنا پریشان عباس اسکی بیوی بیمار عباس بھی پریشان والد نہیں رہیں بیوی بیمار اب اللہ ان دونوں میاں بیوی کو سمجھ دے
الطاف بھائی سچا آدمی ہمیشہ اکیلا ہوتا ہے
Allah with you, Allah help you your parents 🤲 with you
دو ہفتے ھو گے ہیں چور چور کرتے۔ اگر آپ نے بتانا نہیں کہ چور کون ہے تو پھر اتنا شور کیوں مچایا ھوا ہے؟
Jindgi test un ka hi leti hai jo insaan sacha ho. So don't worry. And enjoy life.
Altaf Bhai sad maat ho Allah pak hum sab KY saat ha rashtay daar assy hi hoty ha bahi chor ka Naam pitcher lga dy
Koi kch b kary Allah Apke saat hai bss Apne rub par yaqeen or bharoosa rako Allah bhtr karyga...beshak
Allah pak apko khushiyan de apki betiyon ke nasib axhy kre ameen stay blessed always
اپ کو پتہ ہے ازمائشوں میں کیوں پڑے ہوئے ہو اللہ پاک اپ کو دکھانا چاہتا ہے کون اپ کے ساتھ ہے کون اپ کے ساتھ نہیں ہے اپ پریشان نہیں ہونا یہ سب گزر جائے گا مگر اپنا سبق سیکھ لو کوئی کسی کا نہیں ہے
السلام علیکم
Beta app gari lock rekhana pliz Allah bring you safe journey home InshaAllah Apko dua ha apki Abu or Ami ki or Amina ki Ameen suma Ameen
G bhai INN SHAA ALLAH Allah behtr kryga ap tension nhi lia krain apko apni family , ami aur amina ko sambhalna ha bhai
Ufff 🤲👌🌹🌹🇬🇧
Good vlog❤❤❤❤❤ Allah pak salmat rake sehat wali lumbi Zindagi da Ameen sum Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Bhai app bohat ache insaan ho app ki bohaat tareef suni hai
Allah paak app ko khush Rakhe Ameen
Altaf beta aap ka Allah nhgban hay Allah pàk aap ka mhfiz hay wo aap ki hifazat kary ga dil chota na karin meary duin aap ka sath haimn Allah ar bhrwasa rko der hay andher nhin
Himmat Karen aj Kal koi kisi ka nh hai Allah apko sabar de
Altaf bahi ap buht achy insan ho Allah pr cohr do
Ye rishtydar hi asal dushman hoty hain in ko hi humari kamzori pata hoti hai or yahi chot dety hain ajj kal sary rishty matlab k hain
Hamari duaayn ap k sath ha
Ak wqt ata he Allah logo ki schai dikhata he
Beta Altaf it's true whn you want takeout name it's very very true my nephew got stolen one day camera I took out name he return my nephew camera back I belive these lady's are telling true I belive in it don't worry Allah insaf khera ga InshaAllah Allah is with you n salma is standing beside you pliz beta you don't worry about people take care of yourself Abu blessing are with you InshaAllah Allah bless you and all your family Ameen suma Ameen
Allah with you, Allah help you your parents 🤲 with you they are just jealous people blaming other people
Bhaye ya navan sb asy toky vali bat h ap koye asa sabot sabt kroo phr os pr af i r krva dana chorna ni
Bless you brother.
Alhapak pe tawakal rakho koi b apka Kuch in begard Sakta. insha'Allah
😢😢😢bhot dukh howa
Allah bless your family ❤
Sahiba you are so good and unhappy 😞 ❤
Bhai hmare aha chori Hui thi hmare ghar wale bhi nam niklwaye the ah shi h. Allah ka klam pda jata h. Bhai aap preshan n ho aajmaish h.
Sabkuch allah pr chor de allh behtar insaaf karne wala hai aameen summa ameen
Walikumsalm Alhumdrallah Ameen sum Ameen 🤲🤲🤲🤲
Love you brother ❤❤❤❤
Imran Farooq blogger ka bahanoi bhi to aap ka naam se ro raha hai.
Woh hi log criminal hi dikhai de rahe.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چار پانچ دن سے ویڈیو نہیں دیکھ رہی تھی اس لئے کہ میرے چاچو کا انتقال ہو گیا تھا میرے چاچو ایک دم نوجوان تھے بہت بڑی بات آفت پڑی ہم لوگوں پر ہمارے چاچو کے چار بچے ہیں ہمارے چچی ہسپتال میں ہیں اپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے اج ہمارے گھر قران خوانی ہے تین دن کے بعد اگ جلے گا
Altaf bahi be strong.Roya na karen.apni biwi bachay or maa behen ko dekhen.Allah pak ap ko himmat dey.
الطاف بھائی جو سچا انسان ہوتا ہے نا وہ ہمیشہ اکیلا رہ جاتا ہے اور جو جھکتے ہیں نا وہ اپنے مطلب کے لئے جھکتے ہیں اور لوگوں کا استعمال کرتے ہیں اور جو ان سچا انسان ہوتا نہ وہ منافق ہوتا ہے نہ وہ پیٹھ پیچھے وار کرتا ہے وہ سامنے بولتا ہے اس لیے دنیا اس کے پیچھے پڑ جاتی ہے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو اللہ تعالی اپ کو صحت بھری اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے اپنے بچوں کی خوشیاں نصیب کرے اور اپنا گھر کی خوشیاں نصیب کرے اللہ اپنے در پہ اپ کو بھلائے میں والدین کی جو اپ نے خدمت کی ہے اللہ تعالی وہ قبول کرے اور بہت سی دعائیں اپ کے لئے بہت دل سے نکلتی ہیں اور اپ کے سارے خاندان میں سے سب سے اچھی ویڈیو اپ کی لگتی ہے جو دیکھتے ہیں تو جو سچا انسان ہوتا ہے نا وہ ہمیشہ اکیلا رہ جاتا ہے تو اس کے ساتھ صرف اللہ کی ذات ہوتی ہے تو اپ ایسی باتیں نہ کریں کہ کہ میں مر جاؤں گا یا میرے ساتھ ہی دفن ہو جائے اپنے اپ کا سایہ اپ کے بچوں کو سلامت رکھے اپ کی بیوی پر سلامت رکھے امین ثم امین تو ایسی باتیں نہ کریں باقی جو گندے لوگ ہوتے ہیں وہ ہمیشہ گندے ہی رہتے ہیں وہ کسی کو بتانے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ ان کو پتہ ہوتا ہے اور دنیا بھی جانتی ہوتی ہے جو اچھا اور سامنے سے ان کو منافق جو لگ رہا ہوتا ہے یا وہ وار کر رہے ہوتے ہیں نا وہ صرف جان بوجھ کے کر رہے ہوتے ہیں کہ وہ انسان کو کمزور کرے اپ نے اس بات کا جواب ضرور دینا کہیے میں نے بات سچ بولی ہے یا غلط بولیے کیونکہ انسان کو ازمایا ہی اسی وقت چاہتا ہے کہ جب وہ کمزور ہو اور اس کے اس کے اوپر وار کیے جائیں اور وہ بولے گالیاں دے اور برا بھلا کہے ہم اس کو برادری میں گندہ کریں اپنوں میں گندہ کریں تو یہ تو لوگوں کا کام ہے خاص طور پر اپنوں کا اس لئے اپ مضبوط رکھیں اپنے اپ کو اور اپ کہیں کہ میں ڈٹ کے کھڑا ہوں جو کوئی میرا کوئی بگاڑ سکتا ہے بگاڑ لے میرے ساتھ میرا اللہ موجود ہے تو جس کے ساتھ اللہ ہے نہ اس کا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین
Slaam brother we all with you your right just let us know who is this.
Bai ye jo maaroo sbzi k sth koi sbzi pri v thi wo kon c ha Kia name ha is ka
Altaf bhai aap or salma bhabii sab se alag h Ap ki nature bht Achii hai....karachii me ek anda 40 ki miltii hai...
Tumne kha tha name batao ge to kyu name nhi btaya sara rola hum se keh rhe ho to name batao
Syed aale nabi is qadar kam ilmi haiy aap ki merey walid bhi syed they mey bhi syed hoon dada bhi syed they merey please apna deen bohat sacha haiy aap samhajney ki koshish karain .
Sidra k kitne bachy h??
Assalam walekum Altaf bhai India mein Ande 30 Ande 230 ke milte Hain 30 ke 230 ke 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
A.s a bhai kia hal bhai ak baat kehna chati hu k saibha ko samjhay k wo wapis chali jay larai wegera h ghr ma hoti bachy maa k ilawa kisi k sath khush nahi reh sakty agr aslam ki hi galti h to ya razi krny ma pehl kr ly allah bhi khush bacy bhi saibha ne nahi socha k mery abu fot ho gy h ghr ma chori ho gai h bhai ko me ur nahi parishan kru agr ak bol raha h to dusry ko chay chup reh masla agy bhrta hi nahi please gor kijy ga
Bai hmare pas to 12 ande 400 k hath hmare PS mehnge ha
❤❤❤
Chor ka Naam toh bata dain
اسلام وعلیکم بھائی آپ ایسا کریں کے جو بندہ آپکا چور ہے آپ اسکے موبائل کا ڈیٹا نکلوائیں جس بندے کو اس نے بلایا ہوا تھا اسکی اور اسکی سی ڈی آر نکلوائیں پھر آسکو بھی پتا چلے گا
اسلم بلوچ کیساتھ کیا رنجش ھوئی🤔
زیشان سعودی عرب چلا گیا کیا 🤔؟؟🤔
Bhai tum ko batana pare ga ,warna tum log drama karte ho, wase bi app ki familie drama karti he warna tum ko batana pare ga
😢😢😢🤲🤲🤲🤲🤲
Yar sb ne mobail kholy howy hain toba mery sara khandan video bantu hain had ho gey hy jis ko dekho video bana raha hy
Forget the relative there are not good.
آزمائشیں اللہ کی طرف سے آتی ہیں ثابت قدم رہیں تو ایک دن ختم ہو جائے گی انشاءاللہ
Molvi waly apk kon lgty hn rishty mn
Kyon Sahiba aapki bahan naraj Hui Hai Kyunki Aslam bhi videos Nahin banata hai
Is it something to do with sahiba husband he stop vlogs and has left his children and wife in your house
Mashalla bohat mehnti acchy insan ho appbahi Allaha pak sab KY dukh Dard khatm hon hamary liy behi doa karn hamari help kardain KY mer chan chori hogai hai app maloom karadain KY Ghar Mey talash karoon Ghar Mey milygi ya Nahin please taraqa batadain Allaha Kary appka saman pesy mil jayin jab PATA chal gaya TB eokhamoshi Sy akar dey jay app issko khena Tum deydo ager Lia hai tb dejaoo ham Nahin Tum hati bey ezati Nahin koroon ga Kisi ko Nahin name batoon ga ALLAHa appki hifazat Kary appky walda Hain mashalla eo doa Karti Hain fikr na karain Kuch PATA Nahin Allaha hi janty Hain molvi Kon hai sahi bat batayin name kia Kon molvi Allaha sab ko eman hidayat dain ameen zindagi Dunia fani hai Allaha Sy daroo bohat jeld Allaha hisab karain gygreebhona bura Nahin hai eman mazboot hona chayi abhi moqa hai jis ny liay hain maffi Mang kar akar day jayin Allaha behtr Kary Kisi ka bohat yaqeen nakarain kia patabatany Waly ny aisy hi gult name batya ho Kisi ki gult bey ezati na ho hamary appky dukh Allaha dor karain Robeena behi Kisi name batya KY Jo sab supehly gaya hai appky Ghar Sy isska khy rahi thin appkhod dekhlena koi isski vidio thi sahi vat Sirf Allaha pak janty Hain yi tarbiyat ki khrab I Hoti hai start Sy mabap Allaha KY hukm eman ki batain batayin indabhoka rehy kar Allaha Sy mangyzaroor dety Hain Allahapak Haram kam Nahin karty chor akhrat khrab na Dunia Mey behi beurzatyi harm khabi lagta Nahin na bachy aba hoty Hain Nadia qubool Hoti hai Allaha hidayat dain her insan ko sab chor kar chaly Jana Sirf qabr Mey akhrat azab takleef hamesha Mily gi
Bhai ap name to bta sakty ho
الطاف بهائی چور دو لوگوه کی بات اپنی زندگی جیلو خوش رئو آباد رئو
😢❤️🩹
الطاف بھائی ہمیں اپ کے پورے خاندان میں اپ کے منہ کی تعریف نہیں ہے پورے خاندان میں سے میں اپ کی صرف ویڈیو اچھی لگتی ہے اور ہم اپ کی ویڈیو دیکھتے ہیں کیونکہ اب بہت اچھا بولتے ہیں سلمہ باجی بھی بہت اچھا بولتی ہیں بہت اچھا وہ کرتی ہیں اور جو منافق ہوتے ہیں نا وہ پیٹھ پیچھے وار کرتے ہیں اور جو خاص طور پر اپنے ہوتے ہیں نا وہ انسان کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کے وہ اس کو توڑنے کی کوشش کرتے ہیں اس وقت ان کو پتہ ہے کہ اپ کے ابو کا اپ کو بہت دکھ ہے تو وہ اور جو منافق لوگ ہوتے ہیں نا وہ کوشش ہی یہی کرتے ہیں کہ اس بندے کو ہم توڑیں لیکن جس کے ساتھ اللہ کی ذات ہوتی ہے نہ اس کو کوئی نہیں علاج جلا سکتا اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی خوشیوں بھری لمبی زندگی اور اپنے بچوں کی زندگی عطا کرے اور اپنے بچوں کے اوپرسایہ سلامت رکھے اور بیوی پر بھی اپ کا سایہ سلامت رکھے اور تادیر حیات زندگی ہو ان کسی اور کے چکر میں اپنے بچوں کی زندگیوں کو کیوں وہ کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو اپنے بچوں کی خوشیاں نصیب کرے اپنے بچوں کے نصیب اچھے کرے اور جو اپنے والدین کی خدمت کی ہے اس کا اجر عظیم عطا کرے اس کا بہترین نعم البدل عطا کرے کیونکہ ماں والدین کا تو کوئی بھی حق ادا نہیں کر سکتا تو شریکوں کا کام جو ہوتا ہے نا وہ یہی ہوتا ہے کہ اس کی کوئی کمزور نفس دیکھ لیں تو اس کو ہم ذلیل کریں برادری میں توڑیں موڑیں اور اس کو اس کے ایسے پیچھے وار کریں کہ اس کو دشمن جو ہوتا ہے نا وہ سامنے سے وار کرتا ہے منافق جو ہوتا ہے وہ پیچھے سے وار کرتا ہے اور جو سچا اور کھرا انسان ہوتا اس کو برادریوں میں ذلیل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس کا کسی کے سامنے اگے جانے کے سامنے نہیں چھوڑا جاتا ہم اس کو اتنا بد نام کر دیں کہ برادری اس سے نفرت کریں لوگ نفرت کریں لیکن کوئی بھی نفرت کرسکتا ہے جس کے ساتھ اللہ کی ذات ہے نا اور جو اللہ کی ذات پر توکل اور یقین رکھ کر چلتا ہے نہ اس کو کوئی ذلت اور عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے میرے رب کے ہاتھ میں ہے وہ کبھی بھی نہیں چاہے گا اور جو اچھا انسان ہوتا ہے جس نے اپنے ماں باپ کی خدمت کی اور اپنی بیویبچوں کے ساتھ اچھا رہ رہا ہو تو اس کو تو میرا رب بہت پسند کرتا ہے اپ کو کیسے کوئی ذلیل کر سکتا ہے وہ خود بولنے والے سے بولتے رہیں گے کچھ بھی نہیں کر سکتے صرف ان کی خون کے ہوائی فائر جو چل رہے ہیں اپ مجھے میرے کمینٹ کا ضرور رپلائی کریئے گا میں دیکھوں گی کہ اپ میرا رپلائی کیسے کرتے ہیں ہمیں بہت اپ سے ہمدردی بھی ہے اور ایک مسلمان بہن بھائی ہونے کے ناطے اپ ہمارے بھائی ہیں احترام بھی کرتے ہیں محبت بھی کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے بھائیوں کی طرح تو اس لئے لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں جو لوگوں کو پرواہ کرتے ہیں نہ وہ میری طرح غرق ہو جاتے ہیں دنیا کے اندر ان کو لوگ مار دیتے ہیں چوٹیں دے دے دے دے دے دے دے کر لوگوں کی پرواہ چھوڑ دیں کیونکہ یہ میرا اپنا ذاتی تجربہ ہے ازمائشیں اللہ کی طرف سے اتی ہیں اور لوگ اس کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں ہمیں اپنے اللہ پر یقین رکھنا چاہیے اور انشاء اللہ تعالی اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو اور اپ کا پوری طاقت سے اللہ تعالی ساتھ دے گا جو ازمائش ہے اس میں بھی اپ کا پورا غصہ دے گا وہ بندہ اپنے بندے کو کیلا کبھی بھی نہیں چھوڑتا❤❤🤲🤲🤲
جزاکاللہ بہت شکریہ اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین باقی آپ کی سب باتیں پڑھ لی ہیں انشاءاللہ سب باتیں بتاؤں گا سب تفصیل سے ❤️🤲
Mushkil waqt me hi pata chal jata Hy Kon apna Hy Kon paraya or apka Saman chori hua Hy wo ap Allah par chor den wahi us bande se Kisi b tareqe se lelega dekh Lena ap
Sary mehman ap k pas hi khane baith jaty hn or akeli salma ko itne bare tabbar ki khidmat krna pdhti hy opar waly mehman opar kun nhi jaty abbas bhai ki beti damaf or dhair sary bachy un sab ka khana peena bechari salma ko hi krni pdhti hy afsos
Hamare India mein 5 rupaye mein ek anda
Hmare pas 45rupe ka aik anda ha
AP un logo ko photo lao
500 saal peechhe jee rahe hain aap log.....ajeeb ho.
Aslam bhi shamil hy lagta h
Altaf Bhai ap name q nhi bta rhy ho chor ka
Good vlog ❤❤🇮🇳🇮🇳
Mjy lagtA hia Jo tm logo ky moty czn hy vhe sman ly gy
Hy allah or to maryam logo ko ap k vlog ma dek kr mujhy bilkl ni ache lagte hr dusre din aye bethe rehte ha toba or to sidra log b jn ni chorte ap logo ki bs b kre or ghar chale jye dada jn ka mazak banaya hua ha chaliswa ni enho ne to toba yaha tikana apna banaya hua ha or altaf bhai chor klye intezar ha altaf bhai ap klye salam ha har waqt marym or sidra logo ka khana pina kitne mehngai ha k jitna banda kamata ni jitna khane wale 20 log bathe hote ha sharam b ni ate dono k pas etny zyada bache ha bahut sare khane wale aj kl apne pore ho jye to ye b allah ki meharbani ha
Hum aap k vlog na dekh paye. Kyu k hamare 🙏🏻🙏🏻🙏🏻waheguru ji Dhan Dhan Shiri Guru Gobind singh ji k lal🙏🏻Char sahibzade shahid huye the es poh k mahine 🙏🏻Barre do bete larai mein shahid huye the🙏🏻or Do shotte bete sahibzadon ko jinda diwar mein chinwaye gye the🙏🏻jin k dudh k daant bhi na tutte the. Desh vadesh or punjab or har jagah un ki yaad mein jagah jagah langar🙏🏻Path samagam hote hai🙏🏻Guru sahib ka pura parwar bisharr gya tha🙏🏻. Plz yt par history dekhna Sahibzadon ki. 🙏🏻Har Dharam satkaryog hota hai Es leye Dekhe history. 🙏🏻18 se lekar 27 Tarik tak samagam chalte hai🙏🏻
Y don’t you give the name because you are scared to take there name if they didn’t care about da relationship with you then y do you care is because you don’t want their viewers to know who are the thieves and lose subscribers u still looking out for them
آپ جھوٹ نہیں بولتے صاحبہ کیوں ااپ کے گھر
اب اس کے شوہر نے خود اپنے ویلوگ میں بتا دیا
اب بولوں آپ جھوٹ تو بولتے نہیں
مجھے پتہ تہ صاحبہ اور اسلم ہر دوسرے مہینے انکا یہی حال ہے
ان دونوں کو اب شرم آنی چاہیے بچے نہیں ہے
انکے اب بیٹی بھی بڑی ہے بچوں کے سامنے
ان دونوں کا روز جھگڑا
باقی آپ ہو آپ کا بھائ بھائ بہن بھائ سب اسلم کے وہ اپنی بیویوں کے ساتھ خوش
صاحبہ اور اسلم ان دونوں کو سمجھنا چاہیے اب چار بچوں کے ماں باپ ہے یہ
اللہ ااپکے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور انکی قبر کو روشن رکھے
اس ٹائم میاں بیوی پھر سے جھگڑا پھر سے وہ پہنچ گئ اپنے بھائیوں کے پاس
الطاف چوروں کی وجہ سے پریشان
فخر سے اپنے رشتے داروں کے سچ اور جھوٹ کا ساتھ دینا اور خاموشی سے دیکھنا
اور آج آپکا اپنا حال آپ کے اپنوں کے ہاتھوں
اللہ آپکی مشکلوں کو آسان کرے
اور اسلم نے سارا ملبہ صاحبہ پر ڈال دیا یہ میں خود سے نہیں کہ رہی
اسلم نے ویلوگ نے بتایا کہ وہ خود چلے گئ ہے جھگڑا کر کے اسکو گھر بسانا نہیں ہے اور اس نے بچوں سے ویلوگ میں صاحبہ کے لۓ باتیں پوچھی اسکو قصوروار اور اپنے آپ کو صحیح ثابت کیا
اب یہ ہم اپنی طرف سے نہ ہی بول رہے اور نہ ہی کوئ آپکو آپ کے داماد کیخلاف کچھ کہ رہے وہ خود دنیا کو بتا رہا ہے
اسکی بیوی کا قصور وہ اپنا حشر خود دیکھے گی ہ اسلم کا کہنا خود دیکھ کے سن لے
صاحبہ کو اپنی بات گھر تک رکھتی اسکو احساس نہیں کہ اسکے والد ابھی چند دن ہوۓ اس دنیا سے چلے گۓ
الطاف اتنا پریشان عباس اسکی بیوی بیمار
عباس بھی پریشان والد نہیں رہیں بیوی بیمار
اب اللہ ان دونوں میاں بیوی کو سمجھ دے
❤❤❤❤