غامدی صاحب نے اگر حدیث پر کام شروع کیا ہے تو ساتھ ساتھ ہر حدیث پر اس کی ڈیٹ سٹیمپ کی تحقیق کر کے ثبت کریں یعنی وہ حدیث سن ہجری کی کس تاریخ کو معرض وجود میں آئی
,فرق یہ ہیکہ آپ حدیث کو دین کا ماخذ نہیں مانتے بلکہ مدرسہ فراہی کے نقطہء نظر سے دیکھتے ہیں ۔جبکہ پہلے کے علما اسے دین کا ماخذ مانتے ہیں نا کہ تاریخ محض
Make all ishraq in book form,like Maulana wahiduddin's organisation did in the form of Ar risala, One more thing please publish Maulana amin islahi's tafaeer in Deluxe edition with good paper and binding quality,i will need to work with it for years,so good quality is needed Eagerly waiting for hadish work of ghamidi sahab too
ھمارا علم حدیث روایات پے انحصار کرتا ھے یہ ایک اچھا ادب ھے مگر اسے کچھ طالع آزماٶں نے اپنےمفاد کےلیے اسعمال کیا اور اس مفید ادب کوپولیوٹ کردیا کبھی کبھی شک پڑتا ھے بلکل اس لاٸین کو اختیار کیا جو یہود نے تلمود اورعیساٸیوں نے باٸبل ایجادکرکے کیا بہت ظن و گمان شامل کردیے گٸۓ ھیں ۔
.اگر احادیث تاریخ ہیں تو یہ دین کا ایک ماخذ کیوں ہے. یہ کیسے معلوم ہوگا کے احادیث میں بیان کردہ گفتگو واقعہ معمولات سے اخذ کردہ احکامات عارضی یا مستقل اور انفرادی یا اجتمائی نوعیت کے تھے.
دین کیبتشریح علمإ کرتے ھیں صدیوں سےیہ طریقہ چلا آرھا ھے کیا ھی اچھا ھوتا جوتشریح عمإ نےکی اسےانھیکے نام سےمنسوب کٕاجاتا یہاں ھر ایک کی بات کو حدیث نبوی بنادیا گیا اسطرح نبی کی بات کی افادیت وہ نہیں رھی جو اسکاحق تھا نبی کی باتب ھی واضع حکم کےتحت ھی رھتی اسپر نقد و نظر کیوں
Great service to the muslim world n entire mankind
ASSALAMUALAIKUM My Honorable Ustaz e Muhtaram,
May ALLAH KAREEM Shower His Countless Blessings on your kind self and your Respected Family (Aameen).
Masha-Allah. Allah jazaye khair de.
Great effort
Very interesting! Waiting it to be published
غامدی صاحب نے اگر حدیث پر کام شروع کیا ہے تو ساتھ ساتھ ہر حدیث پر اس کی ڈیٹ سٹیمپ کی تحقیق کر کے ثبت کریں یعنی وہ حدیث سن ہجری کی کس تاریخ کو معرض وجود میں آئی
Doing great
Greatttttttt job sir
this will be the text which i guess most needed to this age of time , where many wrong interpretations will be corrected.
,فرق یہ ہیکہ آپ حدیث کو دین کا ماخذ نہیں مانتے بلکہ مدرسہ فراہی کے نقطہء نظر سے دیکھتے ہیں ۔جبکہ پہلے کے علما اسے دین کا ماخذ مانتے ہیں نا کہ تاریخ محض
Make all ishraq in book form,like Maulana wahiduddin's organisation did in the form of Ar risala,
One more thing please publish Maulana amin islahi's tafaeer in Deluxe edition with good paper and binding quality,i will need to work with it for years,so good quality is needed
Eagerly waiting for hadish work of ghamidi sahab too
Respect for you SIR ❤
ھمارا علم حدیث روایات پے انحصار کرتا ھے یہ ایک اچھا ادب ھے مگر اسے کچھ طالع آزماٶں نے اپنےمفاد کےلیے اسعمال کیا اور اس مفید ادب کوپولیوٹ کردیا کبھی کبھی شک پڑتا ھے بلکل اس لاٸین کو اختیار کیا جو یہود نے تلمود اورعیساٸیوں نے باٸبل ایجادکرکے کیا بہت ظن و گمان شامل کردیے گٸۓ ھیں ۔
Jazk Allah Khair
I live in Bahrain . Kya Janab Ustad se mulaqat ho skti ha
6 سال سے انتظار کر رہا ہوں اس کتاب کے شائع ہونے کا🥺
Ma bhi
Ahaaan
کل کوئی اٹھے گا اور اسے قرآن بدلنے کی ضرورت پیش آ جائے گی۔
Kiya haadith ka wohee hasiyat hae jo quran kee hae. Haadith insanee kaam hae. Farq kerna seekhein.
Why is there no authenticated collection of RAWAYAT during Umvi era?, means abbasid era needed such fake support from darbari movies in that era
.اگر احادیث تاریخ ہیں تو یہ دین کا ایک ماخذ کیوں ہے.
یہ کیسے معلوم ہوگا کے احادیث میں بیان کردہ گفتگو واقعہ معمولات سے اخذ کردہ احکامات عارضی یا مستقل اور انفرادی یا اجتمائی نوعیت کے تھے.