jazakAllah .boht achi tarh ap ny history biyan ki hy. Musalmano main siyasi ikhtalaf to thy lekin deeni ikhtalafat kb kesy or kion howy is bat ka jawab chaheye mjy. Agr ap is k baray main koi detail video bna dain to apka mamnoon Hoon ga .
Bas ap jo lafz istimal kar rahy hain shion ke imam ye wrong ha imam sab ko bas imam kahain kioka wo hum sunion ke bhi imam hain akar hm nabi ki aulad hain
ببو ہاشم کی سرداری بنو عباس کے پاس کافی عرصہ رہی۔ جب بنو امیہ کے خلاف خروج کیا گیا تو اس وقت بنو عباس کی قیادت میں بنو ہاشم نے تحریک چلائی اور نعرہ یہی تھا کہ خلافت اہل بیت کا حق ہے لیکن یہ طے نہیں تھا کہ اہل بیت میں فاطمی، عباسی یا علوی خلافت حاصل کریں گے لیکن یہ بات حالات و واقعات سے ظاہر تھی کہ اس تحریک کے نیجے میں خلافت بنو عباس کے پاس ہی جائے گی کیونکہ جنگ انکی قیادت میں ہو رہی تھی اور عباسیوں نے امامت کا اعلان بھی کر رکھا تھا۔ اسی لئے جعفر صادق نے ابو مسلم خراسانی کا خط جلا دیا تھا اور بنو امیہ کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ جب آپ نے حکومت حاصل کرنے میں ساتھ نہ دیا ہو اور اپنی غیر جانبداری کا مظاہرہ کیا ہو تو پھر آپ حکومت حاصل کرنے کیلئے اخلاقی جواز کھو جاتے ہیں۔ یہی وجہ تھی کہ خلافت بنو امیہ سے لینے کے بعد بنو عباس نے اپنی خلافت کا اعلان کر دیا تھا۔ یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ خلافت کوئی بادشاہت نہیں سمجھی جاتی تھی بلکہ خلیفہ کو امام یا مذہبی پیشوا بھی مانا جاتا تھا اور اسکے خلاف کوئی بھی سازش کرے یا اسکے مخالف بیعت لینے کی کوشش کرے تو اس وقت خلیفہ اسے شرعی حکم کے مطابق قتل کروا دیتے تھے۔ اور نرم ترین سزا یہی تھی کہ امامت یا خلافت کے دعوےدار کو جیل میں ڈالا جائے۔ بعد کے حالات بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی رہے ہیں۔ بنو امیہ سے خلافت کے دعویداروں کو تو قتل کروایا گیا لیکن بنو ہاشم سے خلافت کے دعویداروں کو قرابت داری کا لحاظ کرتے ہوئے بہت داروں کو قید میں ڈالا گیا اور ان میں عباسی، علوی اور فاطمی سب شامل تھے۔
@@1billionshawarma محترم یہ کسی ایک کتاب میں پیراگراف نہیں ہے بلکہ تاریخ اسلام کا جامع مطالعہ کرنے کے بعد یہ خلاصہ ہے۔ اگر آپ اپنی معلومات کیلئے ان تاریخی حقائق کو سمجھنا چاہتے ہیں تو تاریخ اسلام کی ساری جلدیں پڑھیں یہ باتیں روز روشن کی عیاں ہو کر سامنے آ جائیں گی۔ کچھ باتیں آپ گوگل کر کے بھی چیک کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اسی طرح لکھا ہوا کسی کتاب میں ملے تو اگر آج کوئی ایسی کتاب لکھ دے جیسے پہلے لوگوں نے لکھی ہیں تو آئندہ کیلئے وہی کتاب ریفرنس بن جائے گی۔ طرح طرح کی کتابیں مصنفین نے تحریر کی ہیں جن کا حوالہ آج کے زمانہ میں دیا جاتا ہے لیکن بہت ساری کتابیں ان واقعات کے بھی سینکڑوں سال بعد لکھی گئی تھی۔ والسلام۔
So many repeatation in ur video. Bhai isse time kharab hota hai bahot. Aapki videos men kafi mawad hai but repeatation ki wajah se sunne ka mood kharab ho jata hai.
حسینؓ کے قتل کے وقت ان کا بیٹا زین العابدیں کمسن تھا جسکی وجہ سے بنو ھاشم کی امامت فاطمی سے علوی میں منتقل ہوئ اور پھر علوی سے عباسیوں میں منتقل ہوئ . فاطمیوں کا کوئ کردار نہیں رہا بنو امیہ کے خلاف پھر ان کو خلیفہ کیوں بنایا جاتا
Janab shia ky IMAM kyu kahty ho..AHLUL BAIT ALLY NABI KYA sab ky nahi hy.....apna aqida durast kary...ye qoum ki bad nasibi hy ki ham ny ITNY AZIM HASTIYO KO shia hazrat ky havaly kar diya
اپنی تاریخ درست کر لیں . حسینؓ کے قتل کے بعد بنو ھاشم کی امامت فاطمی سے علویوں میں منتقل ہوئ اور ابو حنفیہؒ امام بنے جو حضرت علی کے بیٹے تھے ان کی وفات کے بعد امامت علویوں سے بنو عباس میں منتقل ہوئ ور امام محمد اور امام ابراھیم امام بنے جو بنو عباس سے تھے ان کے قتل کے بعد ان کے بھائ ابو العباس امام بنے اور بنو عباس کے امام نے اپنی امامت خفیہ رکھی ورنہ وہ بھی قتل ہو جاتے اور اس طرح خلافت کا خاتمہ کیا. بنو عباس کی خلافت میں شعیان علی کا کوئ کردار نہیں تھا البتہ علوی حضرت علی کی غیر فاطمی اولاد اور عباسیوں نے ملکر بنو امیہ کے خلاف مہہم چلائ تھی. جعفر صادق نے لڑنے اورساتھ دینے سے انکار کر دیا تھا
آپ اپنی جگہ درست ہیں مگر میں نے شیعوں کی امامت پہ کوئی بات نہیں کہی بلکہ میں نے بنو عباس کے انقلاب کی امامت کا زکر کیا کہ جب کوئی بھی مناسب لیڈرشپ نہ ملی تو انقلاب کی باگ دوڑ ہاشمیوں کے عباسی قبیلے جا پہنچی ۔ نہ کہ شیعوں ے اماموں کی۔
@@nofil2023 آپ کی ویڈیو قابل تعریف ہے اور اس میں بہت زیادہ معلومات ہیں جو زیادہ تر لوگ نہیں جانتے. میں نے کچھ اپنی معلومات شئیر کی ہیں . براۓ مہربانی برا نا ماننا 😊
میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے وڈیوز کو وقت دیا امید ہے آپ سمجھ گئے ہیں کہ مذکورہ وڈیو میں امامت سے مراد شیعوں والی امامت نہیں بلکہ امامت سے مراد لیڈرشپ ہے جو امام جعفر نے لیڈ کرنے سے خاموشی اختیار کی۔ جبکہ ابو مسلم خراسانی آخر تک چاہتا تھا کہ انقلاب کی امامت یعنی لیڈرشپ فاطمی ہاشمی کے پاس ہو مگر ۔ اوپر والے کے کھیل نرالے ہوتے ہیں۔
@@nofil2023 ابو مسلم خراسانی تو خود خلیفہ بنا چاہ رہا تھا اور اس کےقتل کی یہی وجہ بھی کہا جاتا ہے. دوسرا ابو مسلم کے قتل کے بعد عوام بار بار فاطمیوں کی جگہ عباسیوں کو ہی اپنا لیڈر کیوں چنتے رہے جبکہ اس کے بعد خلافت عباسیہ کمزور بھی تھی اور بغداد پر قبضہ بھی ہوا . سقوط بغدار کے بعد مصر میں دوبارہ خلافت قائم ہوئ تب بھی مملوکوں نے خلیفہ عباسی کو ہی نیایا فاطمیوں کو نہیں خلافت عباسیہ بغداد مصر کو ملا کر سات سو تیس سال بنتے ہیں اتنے لمبے عرص میں عوام کی حمایت کے بغیر وہ کیسے خلیفہ رہے. جبکہ فاطمی خلافت بھی کچھ عرصہ قائم ہوئ مگر فاطمیوں کو وہ مقبولیت عوام نے نہیں دی جو عباسیوں کو دی ہے اس کی وجہ کیا تھی مجھے تو لگتا ہے فاطمی علویوں سے زیادہ مقبول عباسی رہے ہیں اور عوام کی حمایت بھی ان کے ساتھ رہی ہے
@@expertgaming1871 May be you're shia.... You're right in your point.... But you didn't understood it..... I want to say that the followers of Ummaya only want start fight between hashmi's I don't say anything else... I'll respect all the imams (a.s) me and mine all family are the followers of Ahlul_Bayt (swt) ❤️
Beta ghoor se suno aur akhir tak suno. Zulm jisne kia uska taluq banu abbas se tha jo sunni thay. Aur ye bhi sunno k zulm Shian e ali pr bhi kia gaya. Shian e ali hamesha opposition me aur zulm ka shikar rahay.
@@Truth-qe6sf banu abbas kab sy sunni ogahy wo to shia ty jinho ny both zulam kia or akir mai mangolo k hato anjam ko ponchy 1258 mai.1260 mai sunni saljuk sultanate ny mangolo ko shekast de an ul jalot ke lagrahee mai
@@dr999sph7 beta! do some research. Banu abbas sunni the. is video me bhi bataya he aur tareekh me bhi mujood he. Banu abbas k hukumrano ne shia imamo ko shaheed kia aur hameesha un k ilmi muqabilay me sunni ulema ki favour krte rahay he. Imam abu hanifa aur in jese dosre sunni ulema ko banu abbas ne shia musalmano k imamo k muqabilay me parwan charhaya. Aaj sunni tadad isi lia ziada he k har doar me unhe hukumrano ki favour rahi he. Jab k shia har daur me hukumat k opposition me rahay hen. Jis ki waja se wo hukumat aur sunnio k mazalim ka shikar rahay hen.
Muhammad ibn e hanfiya ki shahadat bht pehly ho chuki thi Logon ko ullu bnao mgr kisi shia ko ni Masters krny ka mtlb ye ni k tm shia history ko janty ho
اصل میں بنو امیہ کےمد مقابل بنو ا ہاشم کی اصطلاح وجود میں آئ حضرت معاویہ کے مقابل حضرت علی کے لوگوں کو شیعان علی کہلاۓ یہ لوگ بنو ھاشم کا حصہ سیاسی طور پر بنے حضرت عباس کی اولاد اور شیعان علی مل کر بنو ھاشم بنے دونوں نے مل کر بنو امیہ کے خلاف محاذ قاءم کیا عام مسلمان بنو ھاشم کے ساتھ تھے لیکن آگے چل کر بنو عباس نے انقلاب کو ھائ جیک کیا اور مسلم خراسانی کی مدد سے حکومت حاصل کرلیتے ہیں اور ایک سازش کر کے مسلم خراسانی کو مروا دیتا ہے۔
Pls Ap alfaz Durst kreen ap Hashmi nasel ko sheian ali khe rahe ho jabkah Hazret ali ko manene waloon ko kahte heen jo kah nasalen Ger hashmi heen anke cast gaer hashmi heen shia ke tariekh air he Hazret ali ko manene walon ko sunny kahety heen
Ap bht achy tariqy se phrty hain
Sir battles k bary m btae jo hazrt abu bakr or hazrt umar hazrt usman k dor ki jo hui h
thnx for making wonderful history vedio
Bhai sahb all rasool saw ka nam ahtram sa liya jaya bade maherbani ho gee
It's real History. Good effort.
Although the narration is very slow and monotonous.
Great sir, upload more videos on Islamic history
jazakAllah .boht achi tarh ap ny history biyan ki hy. Musalmano main siyasi ikhtalaf to thy lekin deeni ikhtalafat kb kesy or kion howy is bat ka jawab chaheye mjy. Agr ap is k baray main koi detail video bna dain to apka mamnoon Hoon ga .
Sir pdf send kr sakte
Sir apne ye topic shia ho k describe kia ha professor ho k ni
اپ کو معلوم ہے کہ میرا کیا مذہب ہے
Shukriya. Bahut khoob.
Sir I m very thankful to you
recommend book??
جتنے ظلم عباسیون نےاہل بیت پر ڈھاۓ یزید کا ظلم بہت کم پڑتا ھے ان کے سامنے
interesting.
Bas ap jo lafz istimal kar rahy hain shion ke imam ye wrong ha imam sab ko bas imam kahain kioka wo hum sunion ke bhi imam hain akar hm nabi ki aulad hain
مضمون اچھا تھا لیکن آپ کو پیش کرنا نہی آیا آپ ایک چیز کو بار بار آگے پیچھے کرکے بتا رہے تھے جس کی وجہ سمجھنے والا کنفیوز ہو جاتا ہے
Y imam ibrahim ka lqb nafs zakrya tha unka nh btya
Sab se ziyada Islam ko banu umiya ne nuqsaan ponchaya. Ye tou clear hai.
apni rai qayam kar ne se pehle apni jankari durust karlo
Good work
Love your style 😀,
Thanks for video
Salam banu abbas
Please upload 2 part
Inthai laprwai sy video record ki hai baat ko Kai bar repeat kia. Bar bar rukh rukh kr pher phar kr sunaya. Mohzrat mayoos howa bohat
I respect your views
محمد بن علی بن عبداللہ بن عباس یہ سلسلہ بنتا ہے یعنی محمد ،عباس کے پڑپوتے تھے۔
Bai ap ne imam nafasulzkiya ka zikar nhi kiya jo imam hassen ki oulad me se the alsufa ne in ke hath per bayit ki the k khilafat ap k haq me di jai gi
کیا آپ اُس کتاب کا ریفرینس دے سکتے ہیں پلیز
JazakAllah
ببو ہاشم کی سرداری بنو عباس کے پاس کافی عرصہ رہی۔ جب بنو امیہ کے خلاف خروج کیا گیا تو اس وقت بنو عباس کی قیادت میں بنو ہاشم نے تحریک چلائی اور نعرہ یہی تھا کہ خلافت اہل بیت کا حق ہے لیکن یہ طے نہیں تھا کہ اہل بیت میں فاطمی، عباسی یا علوی خلافت حاصل کریں گے لیکن یہ بات حالات و واقعات سے ظاہر تھی کہ اس تحریک کے نیجے میں خلافت بنو عباس کے پاس ہی جائے گی کیونکہ جنگ انکی قیادت میں ہو رہی تھی اور عباسیوں نے امامت کا اعلان بھی کر رکھا تھا۔ اسی لئے جعفر صادق نے ابو مسلم خراسانی کا خط جلا دیا تھا اور بنو امیہ کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے سے انکار کر دیا تھا۔
جب آپ نے حکومت حاصل کرنے میں ساتھ نہ دیا ہو اور اپنی غیر جانبداری کا مظاہرہ کیا ہو تو پھر آپ حکومت حاصل کرنے کیلئے اخلاقی جواز کھو جاتے ہیں۔ یہی وجہ تھی کہ خلافت بنو امیہ سے لینے کے بعد بنو عباس نے اپنی خلافت کا اعلان کر دیا تھا۔
یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ خلافت کوئی بادشاہت نہیں سمجھی جاتی تھی بلکہ خلیفہ کو امام یا مذہبی پیشوا بھی مانا جاتا تھا اور اسکے خلاف کوئی بھی سازش کرے یا اسکے مخالف بیعت لینے کی کوشش کرے تو اس وقت خلیفہ اسے شرعی حکم کے مطابق قتل کروا دیتے تھے۔ اور نرم ترین سزا یہی تھی کہ امامت یا خلافت کے دعوےدار کو جیل میں ڈالا جائے۔ بعد کے حالات بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی رہے ہیں۔ بنو امیہ سے خلافت کے دعویداروں کو تو قتل کروایا گیا لیکن بنو ہاشم سے خلافت کے دعویداروں کو قرابت داری کا لحاظ کرتے ہوئے بہت داروں کو قید میں ڈالا گیا اور ان میں عباسی، علوی اور فاطمی سب شامل تھے۔
محترم جہاں سے یہ تحریر لی ہے مہربانی کر کے ریفرینس یا کتاب نام بتا دیں پلیز
@@1billionshawarma محترم یہ کسی ایک کتاب میں پیراگراف نہیں ہے بلکہ تاریخ اسلام کا جامع مطالعہ کرنے کے بعد یہ خلاصہ ہے۔
اگر آپ اپنی معلومات کیلئے ان تاریخی حقائق کو سمجھنا چاہتے ہیں تو تاریخ اسلام کی ساری جلدیں پڑھیں یہ باتیں روز روشن کی عیاں ہو کر سامنے آ جائیں گی۔
کچھ باتیں آپ گوگل کر کے بھی چیک کر سکتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اسی طرح لکھا ہوا کسی کتاب میں ملے تو اگر آج کوئی ایسی کتاب لکھ دے جیسے پہلے لوگوں نے لکھی ہیں تو آئندہ کیلئے وہی کتاب ریفرنس بن جائے گی۔
طرح طرح کی کتابیں مصنفین نے تحریر کی ہیں جن کا حوالہ آج کے زمانہ میں دیا جاتا ہے لیکن بہت ساری کتابیں ان واقعات کے بھی سینکڑوں سال بعد لکھی گئی تھی۔ والسلام۔
@@abdurraufabbasi8760 ye chutiya hai kab se dekh rha hun yehi bol rha hai ye hamesha dushmani hi kryga isko reference nhi dawai chiye .
فتور پہلے ہی عباسیون کے دلون پر تھا لیکن حالات کو اپنے حق میں کرنے کے لٸے اہل بیت کا نعرہ لگا رھے تھے
Hazrat Abbas abn mola mutilib a.s. ke or Beto ki be haqueqat lakhi Jo king nae the. Kindly.
So many repeatation in ur video. Bhai isse time kharab hota hai bahot. Aapki videos men kafi mawad hai but repeatation ki wajah se sunne ka mood kharab ho jata hai.
muslim ke imam bhi the
محمد بن حنفیہ علی رض کے ہی بیٹے تھے۔
حسینؓ کے قتل کے وقت ان کا بیٹا زین العابدیں کمسن تھا جسکی وجہ سے بنو ھاشم کی امامت فاطمی سے علوی میں منتقل ہوئ اور پھر علوی سے عباسیوں میں منتقل ہوئ . فاطمیوں کا کوئ کردار نہیں رہا بنو امیہ کے خلاف پھر ان کو خلیفہ کیوں بنایا جاتا
Kis ne kaha k fatmio ka kirdar nhi raha junge zab me dono gro late the
Sayed Jaffar Abbas
بھاٸ حضرت امام زین العابدین کمسن نہیں تھے بلکہ 21 سال کے نوجوان تھے لیکن انھوں نے خلافت سے لاتعلقی اختیار کر لی تھی
@@khufiaman1746 yes
Hello.Nabi Pak (S.A.W) ne Hazrat Abbas (R.A) ko basharat di thi khilafat ki.ok.Abbasi Ahle bait me Shamil hye.Alhamdulillah.
nasbii
ol
Shiyon ke imam kyu, musalmamo ke imam Lagta hai aap khud shia ho.
Shia mazhab was started by Jews they have nothing to do with Muslims at all..imam jaffar was not Shia at all ...this is only perception of Shia people
Janab shia ky IMAM kyu kahty ho..AHLUL BAIT ALLY NABI KYA sab ky nahi hy.....apna aqida durast kary...ye qoum ki bad nasibi hy ki ham ny ITNY AZIM HASTIYO KO shia hazrat ky havaly kar diya
.
اپنی تاریخ درست کر لیں . حسینؓ کے قتل کے بعد بنو ھاشم کی امامت فاطمی سے علویوں میں منتقل ہوئ اور ابو حنفیہؒ امام بنے جو حضرت علی کے بیٹے تھے ان کی وفات کے بعد امامت علویوں سے بنو عباس میں منتقل ہوئ ور امام محمد اور امام ابراھیم امام بنے جو بنو عباس سے تھے ان کے قتل کے بعد ان کے بھائ ابو العباس امام بنے اور بنو عباس کے امام نے اپنی امامت خفیہ رکھی ورنہ وہ بھی قتل ہو جاتے اور اس طرح خلافت کا خاتمہ کیا. بنو عباس کی خلافت میں شعیان علی کا کوئ کردار نہیں تھا البتہ علوی حضرت علی کی غیر فاطمی اولاد اور عباسیوں نے ملکر بنو
امیہ کے خلاف مہہم چلائ تھی. جعفر صادق نے لڑنے اورساتھ دینے سے انکار کر دیا تھا
آپ اپنی جگہ درست ہیں مگر میں نے شیعوں کی امامت پہ کوئی بات نہیں کہی بلکہ میں نے بنو عباس کے انقلاب کی امامت کا زکر کیا کہ جب کوئی بھی مناسب لیڈرشپ نہ ملی تو انقلاب کی باگ دوڑ ہاشمیوں کے عباسی قبیلے جا پہنچی ۔ نہ کہ شیعوں ے اماموں کی۔
@@nofil2023 آپ کی ویڈیو قابل تعریف ہے اور اس میں بہت زیادہ معلومات ہیں جو زیادہ تر لوگ نہیں جانتے. میں نے کچھ اپنی معلومات شئیر کی ہیں . براۓ مہربانی برا نا ماننا 😊
میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے وڈیوز کو وقت دیا
امید ہے آپ سمجھ گئے ہیں کہ مذکورہ وڈیو میں امامت سے مراد شیعوں والی امامت نہیں بلکہ امامت سے مراد لیڈرشپ ہے جو امام جعفر نے لیڈ کرنے سے خاموشی اختیار کی۔ جبکہ ابو مسلم خراسانی آخر تک چاہتا تھا کہ انقلاب کی امامت یعنی لیڈرشپ فاطمی ہاشمی کے پاس ہو مگر ۔ اوپر والے کے کھیل نرالے ہوتے ہیں۔
@@nofil2023 ابو مسلم خراسانی تو خود خلیفہ بنا چاہ رہا تھا اور اس کےقتل کی یہی وجہ بھی کہا جاتا ہے. دوسرا ابو مسلم کے قتل کے بعد عوام بار بار فاطمیوں کی جگہ عباسیوں کو ہی اپنا لیڈر کیوں چنتے رہے جبکہ اس کے بعد خلافت عباسیہ کمزور بھی تھی اور بغداد پر قبضہ بھی ہوا . سقوط بغدار کے بعد مصر میں دوبارہ خلافت قائم ہوئ تب بھی مملوکوں نے خلیفہ عباسی کو ہی نیایا فاطمیوں کو نہیں خلافت عباسیہ بغداد مصر کو ملا کر سات سو تیس سال بنتے ہیں اتنے لمبے عرص میں عوام کی حمایت کے بغیر وہ کیسے خلیفہ رہے. جبکہ فاطمی خلافت بھی کچھ عرصہ قائم ہوئ مگر فاطمیوں کو وہ مقبولیت عوام نے نہیں دی جو عباسیوں کو دی ہے اس کی وجہ کیا تھی مجھے تو لگتا ہے فاطمی علویوں سے زیادہ مقبول عباسی رہے ہیں اور عوام کی حمایت بھی ان کے ساتھ رہی ہے
یہ آپ کا تجزیہ ہے
تحقیق کیجئے
Or BHAI AAPKA KIA MTLB H? Y SAARY QASAI HAIN? MUJY LGTA H TM BANU_UMMAYYA KY HAMI LGTY HO 😡😡😡JO HASHMIO KO LARANY KA MASKSD RKHTY HO😡😡😡
Hota to aise hi ha jo power main ata ha wo qasai hi hota ha shareef banda apni sharafat main mara jata ha jaise imam jafar sadaq
@@expertgaming1871
May be you're shia.... You're right in your point.... But you didn't understood it..... I want to say that the followers of Ummaya only want start fight between hashmi's I don't say anything else... I'll respect all the imams (a.s) me and mine all family are the followers of Ahlul_Bayt (swt) ❤️
Kiu baqwas kar rahe ho na aap ache muqrar ho or na hi tahrkh ki malumat hai
22:23 zulam ke inteha karde shio ny
Beta ghoor se suno aur akhir tak suno. Zulm jisne kia uska taluq banu abbas se tha jo sunni thay. Aur ye bhi sunno k zulm Shian e ali pr bhi kia gaya. Shian e ali hamesha opposition me aur zulm ka shikar rahay.
@@Truth-qe6sf sahi hai
Jab tak ye gumrah siye hai islamic hukumat nahi aa sakti
@@Truth-qe6sf banu abbas kab sy sunni ogahy wo to shia ty jinho ny both zulam kia or akir mai mangolo k hato anjam ko ponchy 1258 mai.1260 mai sunni saljuk sultanate ny mangolo ko shekast de an ul jalot ke lagrahee mai
@@dr999sph7 beta! do some research. Banu abbas sunni the. is video me bhi bataya he aur tareekh me bhi mujood he. Banu abbas k hukumrano ne shia imamo ko shaheed kia aur hameesha un k ilmi muqabilay me sunni ulema ki favour krte rahay he. Imam abu hanifa aur in jese dosre sunni ulema ko banu abbas ne shia musalmano k imamo k muqabilay me parwan charhaya. Aaj sunni tadad isi lia ziada he k har doar me unhe hukumrano ki favour rahi he. Jab k shia har daur me hukumat k opposition me rahay hen. Jis ki waja se wo hukumat aur sunnio k mazalim ka shikar rahay hen.
شعیوں نے اپنے بارہ امام تین سوسال بعد بناۓ ہیں . باقر تقی نوی رضا یہ امام نہیں تھے ان کو بعد میں امام بنایا گیا ہے اصل امامت و خلافت بنو عباس ہی تھے
Tumain pak nam lainay ki tameez nhn tum alem nhn ho
Muhammad ibn e hanfiya ki shahadat bht pehly ho chuki thi
Logon ko ullu bnao mgr kisi shia ko ni
Masters krny ka mtlb ye ni k tm shia history ko janty ho
اصل میں بنو امیہ کےمد مقابل بنو ا ہاشم کی اصطلاح وجود میں آئ حضرت معاویہ کے مقابل حضرت علی کے لوگوں کو شیعان علی کہلاۓ یہ لوگ بنو ھاشم کا حصہ سیاسی طور پر بنے حضرت عباس کی اولاد اور شیعان علی مل کر بنو ھاشم بنے دونوں نے مل کر بنو امیہ کے خلاف محاذ قاءم کیا عام مسلمان بنو ھاشم کے ساتھ تھے لیکن آگے چل کر بنو عباس نے انقلاب کو ھائ جیک کیا اور مسلم خراسانی کی مدد سے حکومت حاصل کرلیتے ہیں اور ایک سازش کر کے مسلم خراسانی کو مروا دیتا ہے۔
Abassi suni thy ya Shia
سنی شیعہ کا اس وقت کوئ سوال نا تھا یہ تو بنو عباس کی مخالفت میں شیعان علی کھڑے ہو گۓ اس طرح شیعان علی کا کی تخفیف صرف شیعہ ھو گئ۔
کربلا کی جنگ بھی اقتدار کی جنگ تھی.
eqtadar ki jung nhi thi islam ki baqa ki jung thi
Shame on you
Apnay name yazeed rakhwa letay.
kam az Kam is paak name ke tu hurmat ka khayal kr letay
Pls Ap alfaz Durst kreen ap Hashmi nasel ko sheian ali khe rahe ho jabkah Hazret ali ko manene waloon ko kahte heen jo kah nasalen Ger hashmi heen anke cast gaer hashmi heen shia ke tariekh air he Hazret ali ko manene walon ko sunny kahety heen
tu wahabi kharji nasbi hy
apna name shimr yazid rakh lo