❤ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی شان آن پاکستان اور محترم جنرل عاصم منیر سپہ سالار پاکستان کے ساتھ پوری قوم کو مخلص ہونا چاہیے تاکہ پاکستان ترقی کرے اور قوم اپنا وقار بحال کر سکے ❤
جج صاحبان نے پیار میں کیا ھے جنگ اور پیار میں قانون کا کیا کام واہ واہ واہ واہ واہ جج صاحبان حد کر دی کیا سوچ رہے ہیں باقی عوام کے لئےکہ مر جاؤ عمران کے لئے.
لگ رہا ہے آہین پسند و عمراندار ججوں کا آپس میں بھی میچ پڑنے جا رہا اور اسٹیبلشمنٹ پارلیمینٹ و الیکشن کمیشن بھی چھریاں کانٹوں سے لیس ہو کر میدان میں نکلنے والے ہیں انتظار کرتے ہیں
ماشاء اللہ جہازیب عباسی طیب بلوچ اور عبدالقیوم صدیقی ان کی ہر بات سے سچائی ٹپکتی ہے یہ جھوٹی بات نہیں کرتے جب کہ مطیع اللہ جان اسد طور اور حسنات ملک قلم فروش صحافی بن گئے ہیں
فیصلہ محفوظ ھونے کے بعد اسے سنانے کی کوئی ائینی مدت کا تعین بھی ھے ۔ اسی طرح تفصیلی فیصلے کے اجراء کا وقت یا مدت صوابدیدی اختیار ھے کیا۔ غیر معینہ مدت تک کسی معاملے کو ملتوی کرنے کی کیا منطق ھے۔
Justice delayed is justice denied. Reasonable delay can be tolerated but unreasonable delay is fatal. These are the unexplained things which made us stand at 139 th number out of 145 in the commity of nations.
The trio's indepth and logical analysis speaks louder than the so-called majority verdict. The inordinate delay in penning down the detailed decision, not only amounts to violation of judges' code of conduct, but also aimed at creating instability in the country. Isn't it a joke that vacations are more important to judges than the smooth sailing of democratic functions? God bless to the trio. Aameen
Totally agree with ur openion. Well said. 8 judges decision was totally beyond their jurisdiction. We feel sorrow and shame for having such a judiciary. The decision was beyond their oath and beyond their constitutional limits and beyond law and beyond universally recognised practice.
تفصیلی فیصلہ تو آیا ہی نہیں اور اختلافی فیصلہ آگیا دو ججوں کا۔ بس ہر وہ فیصلہ جو نواز شریف ، زرداری ، اور قاضی کو ریلیف دے آئینی ہے باقی سارے فیصلے غیر آئینی۔
سر عرض ھے کیا جو سپریم کورٹ کی دنیا سے چلے گئے ۔یہنی ثاقب۔بندیال وغیرہ ریٹائرمنٹ پہ چلے گئے مگر ابھی تک تفصیلی فیصلے نہیں لکھے گئے ۔انکو کو تو اپنے کبھی یاد نہیں کیا۔ویسے حالات کی بات ھوتی جے۔اپ لوگ بھی صرف حالات کے مطابق ھی بولتے ھیں۔۔میرے خیال میں جنہوں نے یہ ر وایات دالی ھیں اسکا بھی کوئی حل نکالنا چاہیے ۔
AQS Sahib Stay will be ordered by the supreme court purpose is just to get time . Talk about complete justice constitution Eight judges can very easily contempt of court will be applied against two judges by the supreme court
Jeo Sadiqe sahib and baqi doston ko be kea bat h sardar ji hahaha 😅 Iss mulak mn sakon ni aa sakta kabhi politicians kabhi judges kabhi Foji officers kabhi Jali libhady pehan kar baten hadess ke Bad mn Murshad Pak niazi sb farma daity hn yeh to siasi bian thaa siasat mn yeh logg jhot bolty hn and siasat ko munafaqat kelye ayashi kelye use karty hn
Siddiqui saab, aik baat meri bhi aap sunn lein, Taj Mahal dunia nay to dekha lekin Mumtaz nay nahin, yeh na ho k iss faislay ka faida koi aur lay jaye 😮😮
انکل منیب لکھیں گے پرانے ساتھی ھیں ثاقب ناسور بندھیال کے پچھلے فیصلے انکی دانش اور دور کی کوڑی تلاش کر کے لانے کے مظھر ھیں مضہر ائین ھی فیصلہ ھوگا پچھلا ریکارڈ تو یہی ھے
اگر تاج محل ممتاز کی محبت کا شہکار تھا تو یہ مخصوص نشستوں والا کیس بھی عمران کی محبت کا شاہکار ھے ۔
یہ گولڈ سمتھ کا پیسہ بول رہا ہے
❤ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی شان آن پاکستان اور محترم جنرل عاصم منیر سپہ سالار پاکستان کے ساتھ پوری قوم کو مخلص ہونا چاہیے تاکہ پاکستان ترقی کرے اور قوم اپنا وقار بحال کر سکے ❤
جج صاحبان نے پیار میں کیا ھے جنگ اور پیار میں قانون کا کیا کام واہ واہ واہ واہ واہ جج صاحبان حد کر دی کیا سوچ رہے ہیں باقی عوام کے لئےکہ مر جاؤ عمران کے لئے.
ھم ڈیم بنا سکتے ہیں آلو بھنڈی کریلے چینی کے ریٹ مقرر کرسکتے ہیں لیکن آئین قانون کے مطابق فیصلے نہیں دے سکتے
ججز کے لئے چھٹیاں اتنی اہم ہیں تو پارلیمنٹ کو چاہیے کہا نہیں چھٹی پر ہی بھیج دیں۔ تماشا بنا کے رکھ دیا ہے ملک کو
یاالله پاک اس تیگاڑی کو سلامت رکھنا
حق سچ بولنے والے صحافی بہت کم ہیں الله پاک آپ کو سلامت رکھے آمین❤❤❤❤❤
Excellent hopeful reliable analyses
Shameful for Matiullah and Asad Toor etc
Disgusting analysis by qayum
چا شا وی پلادیو ایناں غریباں نوں صدیقی صاحب
جسٹس منصور علی شاہ صاحب سے غیر آئینی فیصلہ دینے کی امید نہیں تھی کیوں کہ جج صاحب ائین پسند سمجھے جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ شاہ کے دل میں خوف خدا ڈال دے
قلفیاں گرم اور چائے ٹھنڈی ھو رھی ھے
صدیقی صاحب کے دائیں جانب بہت ہی جذباتی بھائی اور بائیں جانب بہت ہی دھیمے مزاج کے بھائی اپنے اپنے بہترین انداز میں خبرین اور تجزیہ کرتے ہیں
آئین اور قانون کی بجاۓ مخصوص حالات میں کئے گئے فیصلوں کو تاریخ جاۓ مخصوصہ میں ڈال دیتی ہے۔
تخلیق شاھکار کرنے کیلئے آئین پاکستان اور عوام کو تکلیف دینا مقصود ھے😢
تین سچے صحافی اکھٹے ماشاءاللہ
Aap k matlb ki baatein kr rahe hon gae.
@@ahmadisrar9446پپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپ
مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس مختصر فیصلے کا تفصیلی فیصلہ امریکی صدارتی انتخابات کے بعد لکھا جائے گا ۔
وھی منصفوں کی روایتیں وہی فیصلوں کی عبارتیں
میرا کیس کوئ اور تھا میرا ریلیف کوئ اور ھے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
اسلام علیکم طیب بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ لگی لپٹی رکھے بغیر سچ بولتے ہیں اور عبد القیوم صاحب سچ بولتے ہیں
We want emergency plus
Go to Bangladesh then😅
آج قیوم صدیقی صاحب نے بڑی تقریر کی ہے۔❤
لگ رہا ہے آہین پسند و عمراندار ججوں کا آپس میں بھی میچ پڑنے جا رہا اور اسٹیبلشمنٹ پارلیمینٹ و الیکشن کمیشن بھی چھریاں کانٹوں سے لیس ہو کر میدان میں نکلنے والے ہیں انتظار کرتے ہیں
بلوچ بھائی ایسی تخلیق کرنے کے لیے صرف آنکھیں بند کرنی پڑتی ہیں
3:46 حکومت ججوں کے ڈرائیور واپس کرے تاکہ فیصلہ لکھا جاسکے 😂😂
Hahahaha well said.
اٹھ ججوں کا فیصلہ گولڈ سمتھ کا پیسہ بول رہا ہے
Malik Riaz, the tycoon of Bahria town, is also spending money on judges, and this should not be ignored at all.
Qazi Faiz ESSA zindabad Pak zindabad
❤❤❤ 3 NO KO SALLAM SARY ZINDA ZAMIRO KO MOST SALLAM
جسٹس اطہر من اللہ المعروف استغفراللہ و نفوذ باللہ اینڈ گینگ کو تاریخ معاف نھی کریگی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂دل کی أواز حق وصداقت کی أواز
خوشگوار احساس آپ سب کو دیکھ کر. سلامت رہیں.
Wonderful analysis regarding judicial system of the Pakistan
کیا حکومت وقت قانون سے ہٹ کر فیصلہ کرنے والوں کے خلاف کؤی کاروای نہیں کر سکتی کورٹ آف کنڈیکڈ کی کاروای
شاندار تجزیہ
Iss silsley mn aaj Matiulla jaan bohat jazbati aur preshan nazar aye
Punjabi quote hy"Chor nalon pand kahli"
شہکار نہیں شکار کرنے کے لئے تو ظلم کرنا پڑتا ھے یہ ھی ظلم ھوا یہ تاریخی دھاندلی ھے بس سوچو پاکستان کے لیے ایمانداری سے❤فار پاکستان.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ کے دونوں اطراف شریف لوگ ہیں۔ اپ ذرا شرارت کرتے ہیں، لیکن جو مرچی والی ٹویٹ بہت عمدہ تھی۔
ماشاء اللہ جہازیب عباسی طیب بلوچ اور عبدالقیوم صدیقی ان کی ہر بات سے سچائی ٹپکتی ہے یہ جھوٹی بات نہیں کرتے جب کہ مطیع اللہ جان اسد طور اور حسنات ملک قلم فروش صحافی بن گئے ہیں
Well said.
Thank you so much for your news updates and it's analysis.
فیصلہ محفوظ ھونے کے بعد اسے سنانے کی کوئی ائینی مدت کا تعین بھی ھے ۔ اسی طرح تفصیلی فیصلے کے اجراء کا وقت یا مدت صوابدیدی اختیار ھے کیا۔
غیر معینہ مدت تک کسی معاملے کو ملتوی کرنے کی کیا منطق ھے۔
Justice delayed is justice denied. Reasonable delay can be tolerated but unreasonable delay is fatal. These are the unexplained things which made us stand at 139 th number out of 145 in the commity of nations.
جق کیساتھ ھو۔محترم و مقدم آئین و قانون ہیں❤️
Abbasi sb Baloch sb WC
تَرسو رُو پیٹو سہی مزا آرہا ہے
عدلیہ کے کچھ معزز ججز کی أبزرویشنس ریمارکس اور فیصلے خود توھین عدالت کے زمرے میں أتے ہیں۔کچھ اپنی اداٶں پر بہی غور فرماٸیں ۔
ایسے ججز کو چیف جسٹس بننا چاہیے فیصلہ آپ کا
Bilkul nahi
The trio's indepth and logical analysis speaks louder than the so-called majority verdict.
The inordinate delay in penning down the detailed decision, not only amounts to violation of judges' code of conduct, but also aimed at creating instability in the country.
Isn't it a joke that vacations are more important to judges than the smooth sailing of democratic functions?
God bless to the trio. Aameen
Totally agree with ur openion. Well said. 8 judges decision was totally beyond their jurisdiction. We feel sorrow and shame for having such a judiciary. The decision was beyond their oath and beyond their constitutional limits and beyond law and beyond universally recognised practice.
Judges work very hard. They need vacation so that they can relax and refresh. Pher aaker awam ke aches thukaai ker seke
یہ بھی کوئ مشکل کام ھے بلیک لا ڈکشنری میں سب کچھ ملیگا
صدیقی صاحب یہاں تو حلف اندرونی طور پر آئین اور قانون کو واڑ کے رکھ دینے کا اٹھایا جاتا ہے۔ میرے خیال میں 🤫
MANSOOR. IS. SUPER. UMRANDOOOOOOOOOOOOOOOOOOOO. JUSTICE. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zabardast
Good interview with my younger brother Humayoun Rashid . Thank you
MoazzazJudge ko Black dictionary sa rajo kerna chahiay
ملک میں سپریم کورٹ کا فیصلہ اگر نہ مانا جاے تو یہ ملک تو نہیں کہلا سکتا بلکہ جنگل کہلا سکتا ہے۔
آپ ٹیم میں ایک اچھے تجزیہ نگار پر مشتمل ہیں جو کہ کورٹ سے اچھی رپورٹنگ کرتے ۔
Wellcome Tayyab Jahanzaib aur Qayum saheban
Ranjeet Singhi Justice
Tayyab Bloch is brilliant
Salamat rahein
I do not understand what Justice Mansoor Ali Shah wants?
Good observation, good information and good analysis. Alla the three journalists are very fair people.
Great analysis and very well described in details keep up good job 🎉
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢😢😢
تفصیلی فیصلہ تو آیا ہی نہیں اور اختلافی فیصلہ آگیا دو ججوں کا۔ بس ہر وہ فیصلہ جو نواز شریف ، زرداری ، اور قاضی کو ریلیف دے آئینی ہے باقی سارے فیصلے غیر آئینی۔
Good Tayab sab
Army chief zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad
In past already CJP has met advocate general and pmPakistan in chamber . journalists like Qayum siddique should throw light on this.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍
جیو صدیقی ❤❤
Essa Naqvi now as Siddiqui Jan is beating drum over the order about Pansioners case .
Walaikum Assalam AQS. I see Jehanzeb Abbasi sb. I'm a fan of his. Please convey my salaams to him.
سر عرض ھے کیا جو سپریم کورٹ کی دنیا سے چلے گئے ۔یہنی ثاقب۔بندیال وغیرہ ریٹائرمنٹ پہ چلے گئے مگر ابھی تک تفصیلی فیصلے نہیں لکھے گئے ۔انکو کو تو اپنے کبھی یاد نہیں کیا۔ویسے حالات کی بات ھوتی جے۔اپ لوگ بھی صرف حالات کے مطابق ھی بولتے ھیں۔۔میرے خیال میں جنہوں نے یہ ر وایات دالی ھیں اسکا بھی کوئی حل نکالنا چاہیے ۔
Superb analysis
اس فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ
صادق و امین کے فتوے دینے والے ججز خود صادق و امین نہیں ہیں
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
Justice Mansoor a Mashhoor Justice. Justice Mashhoor is a Youthia judge He should kick the chair and join PTI
Excellent sir u r consistency towards ur financial crisis ❤
جب فیصلے میں سیمنٹ اور سریا استعمال نہیں کریں گے تو کم از کم تھوک کا استعمال تو کرنا ہی پڑے گا😂
Mansoor Ali Sha going to lap the note of two judges decign.
قیوم صاحب قلفیاں اور چائے ڈالنا آسان ہے ان کو ویسے ہی صحیح نکالنے کے لئے اب ٹائم تو لگے گا نا لیکن پھر بھی نکلیں گی نہیں
Driver ny set belt bhand liy Hy Faisal lkhny ky liy😅
❤❤❤❤❤❤
Liked from Korea ❤
2024 کے گیلے تیتر
bhai sab Allah Tala ka shuker ada kry Ye members Indian government ko nhi de hn supreme court ma medical k bina justice laye gy to ye haal he ho ga😮😮😮
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad
Dunya umid pr qaom h.
Judges es doneya se ni hein
Kursi k bhooke jajj ka fasala..
Kurse ke ya truck bhrke pese ke?
ماہر لکھاری میمنا تو چھٹی پر نہیں ھے۔ جھوٹ کو نفاست کے ساتھ ریپر میں لپیٹنا آسان کام نہیں ھے۔ فیصلے نے پنچنگ پیڈ بننا ھے ۔
❤
ٹافیاں نہیں ریوڑیاں 😂
❤best❤vlog❤sabsy❤pehly❤pakistan❤
AQS Sahib Stay will be ordered by the supreme court purpose is just to get time . Talk about complete justice constitution Eight judges can very easily contempt of court will be applied against two judges by the supreme court
Jajjs itikaf me h.
ایف 14/15 کیس کا فیصلہ بھی کئی ماہ سے محفوظ ہے۔ اس کے سنائے جانے کے بارے میں بھی کچھ بات کریں
سوال یہ ہے کہ
جب ایک پارٹی فلور پر ہی نہیں تو اسے چھوڑنے سے فلور کراسنگ کیسے ہوئی البتّہ حلف توڑنے پر 62 -1 ایف بنتا ہے -
Jeo Sadiqe sahib and baqi doston ko be kea bat h sardar ji hahaha 😅
Iss mulak mn sakon ni aa sakta kabhi politicians kabhi judges kabhi Foji officers kabhi Jali libhady pehan kar baten hadess ke
Bad mn Murshad Pak niazi sb farma daity hn yeh to siasi bian thaa siasat mn yeh logg jhot bolty hn and siasat ko munafaqat kelye ayashi kelye use karty hn
So nice vlog
Yeh 3 sahafi nai jo inn ko bola jaata hy company ki taraf sy yeh who bolein gey paisa pheenk tamasha dekh
Bilkul
Siddiqui saab, aik baat meri bhi aap sunn lein, Taj Mahal dunia nay to dekha lekin Mumtaz nay nahin, yeh na ho k iss faislay ka faida koi aur lay jaye 😮😮
انکل منیب لکھیں گے پرانے ساتھی ھیں ثاقب ناسور بندھیال کے پچھلے فیصلے انکی دانش اور دور کی کوڑی تلاش کر کے لانے کے مظھر ھیں مضہر ائین ھی فیصلہ ھوگا پچھلا ریکارڈ تو یہی ھے
Tafseeli Faisla jo judge bhi likhay ga woh phansay ga