Ali Pehla Mera | Mola Ali Live Manqabat 2024 | Salar Abbas Danyori | Mola Ali (as)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ส.ค. 2024
  • Ali Pehla Mera | Mola Ali Live Manqabat 2024 | Salar Abbas Danyori | Mola Ali (as)
    (بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ)
    Aslam O Alikum
    Wellcome To Islamic Channel ( Sana e Ahlebai)
    This Channel Is Islamic Channel. To Listen Holy-Quran Tilawat-E-Quran Naats-Manqabats Nohays Majalis And Many More....
    Please Don't Forget To SUBSCRIBE To Our Channel "Islamic Channel
    12 imami Manqabat 2024
    #manqabat2024 #alipehlamera #TMPRecords #2024
    12 IMAM
    1: MOLA ALI (AS)
    2: MOLA HASSAN (AS)
    3: MOLA HUSSAIN (AS)
    4: MOLA SAJJAD (AS)
    5: MOLA BAQIR (AS)
    6: MOLA JAFAR E SADIQ (AS)
    7: MOLA MUSSA KAZIM (AS)
    8: MOLA RAZA (AS)
    9: MOLA TAQI (AS)
    10: MOLA ALI NAQI (AS)
    11: MOLA HASSAN ASKARI (AS)
    12: MOLA IMAM MEHDI (AS)
    ALI PEHLA MERA HASSAN HAI DUSRA IMAM TESRA HUSSAIN BADSHAH
    Kalam | Ali Pehla Mera
    Recited By | Salar abbas Danyori
    Written By | Didar Ali
    Composition | Mohammad Mohsin
    Audio | (Hm Studio)
    Audio Mix & Master Rwds (Karachi)
    Video: TMP ( Abar Hussain mehdive)
    Lyric's Urdu :
    علی پہلا مرا حسن ھے دوسرا امام تیسرا
    حسین بادشاہ..
    1 زین العبا ہیں چہارم اور پنجم ہیں باقر
    صادق امام ششم ہیں نام ھے جن کا جعفر
    ھفتم ہیں موسٰیِ کاظم امام مولا ہشتم رضا ہیں
    تقی مولا نہم
    نقی مولا دھم
    عسکری گیارہویں
    مھدی پسِ پردہ
    2 زھرا کی آنکھوں کا تارا حیدر کا دلارا
    قرآنِ ناطق کا لوگو تیسرا ھے یہ پارہ
    بولے نبی دل و جاں سے مجھے ھےنواسا یہ پیارا
    وہ جسکے واسطے
    بنے دونوں جہاں
    اُسی کا دلرُبا حسین بادشاہ
    3 سویا مقدر جگا دےاحمد کا نواسہ
    منگتوں کی جھولی کو بھر دے
    اور فقیروں کا کاسہ
    پاتےہیں در سےمرادیں تیرے سب شاہ و گدا
    سخی ابن سخی
    حسین ابن علی
    عطا کی انتہا حسین بادشاہ
    4 انکار جتنا بھی کر لو ھے مگر یہ حقیقت
    جب تک نہ دے فاطمہ کے شَہزادے اجازت
    کھلتا نہیں ھے کسی کے لیے باخدا بابِ جنت
    وہ بچ نہ پائے گا
    جہنم جائے گا
    جسے ٹھکرائے گا حسین بادشاہ
    5 دین محمد کی جس نے آبرو ھے بچائی
    سر دے کے جس نے خریدی ھے رضائے الہی
    مقروض ھے جس کا سارا جہاں اور یہ ساری خدائی
    صدائے انبیا
    ھے ناز کبیریا
    بنائے لاالا حسین بادشاہ
    6 دیدار جبریل جس کا ھے جھولا جھولائے
    پوشاک جنت سے لے کےدر پہ رضوان آئے
    میرا حسین وہ ھےجس کو نبی کاندھوں پہ اٹھائے
    علی کا نور عین
    دلِ زھرا کا چین
    ھے جانِ مصطفیٰ حسین بادشاہ.

ความคิดเห็น •