ความคิดเห็น •

  • @sadamhussainjunejo7303
    @sadamhussainjunejo7303 ปีที่แล้ว +46

    مفتی صاحب آپ مرزے کے لیے ننگی تلوار ثابت ہوے ہیں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہے آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں

    • @Jiya_asthetixx
      @Jiya_asthetixx ปีที่แล้ว

      Bilkul Allhamdulilah MashaAllah

    • @user-iv7co4bj3h
      @user-iv7co4bj3h 10 หลายเดือนก่อน

      a talwar pan dy koosy vch ly lo ya mufti d maa dy koosy vch dy dyo😂😅

    • @mohsinshehzad4442
      @mohsinshehzad4442 17 วันที่ผ่านมา

      @@sadamhussainjunejo7303 مفتی سب نے شرائط کا تو ذکر ہی نی کیا

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +45

    محبتوں کے پیشوا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم 🌼 مولا حسن رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ 🌼امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ 💖🌼🌼💖🌼💖🌼💖🌹

  • @SAJJADAHMED-cm7gf
    @SAJJADAHMED-cm7gf ปีที่แล้ว +55

    (((((جناب قبلہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب)))))
    گس-تاخوں کے لئے حجت تمام کرنے اور ہمارے دلوں کو ٹھنڈک اور سکون پہنچانے کے لیے میرے پاس آپ کی خدمت کے لیے یہ چند الفاظ ہیں۔
    🤲🙏جزاک اللہ تبارک و تعالی عزوجل واحسن الجزاء فی الدین و الدنیا والاخرہ🙏🤲

  • @Islamicchannel-lg6mp
    @Islamicchannel-lg6mp ปีที่แล้ว +38

    ماشاءاللّٰه‎ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور حاسدین کے حسد سے بچائے آمین❤

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari ปีที่แล้ว +17

    Plumber Kazzab Ki Dukan Band
    Reverse Damage Has Been Done 👊✅
    Mufti Rashid Razvi Sahab Zindabaad 💖🌹

  • @Zahid_Ahmed-Naqshbandi
    @Zahid_Ahmed-Naqshbandi ปีที่แล้ว +35

    ماشاء اللہ، جہاں علم ہو وہاں اعتدال ہوتا ہے،

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 ปีที่แล้ว +13

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب واقعی آپ آپ ہیں اللّٰہ پاک آپ کو اور عزت ادا فرمائے سلامتی والی لمبی عمر عطا فرماے آمین ثم آمین

    • @globalviewstv896
      @globalviewstv896 ปีที่แล้ว +1

      تاریخ طبری کے مطابق حسنؓ نے معاویہؓ کو صلح کی لیے خط لکھا معاویہؓ نے جوابی خط لکھا اس پر اپنی مہر لگاٸ اور کہا جو شراٸط چاہے لکھ لو۔ حسنؓ نے شراٸط لکھیں کوفہ کے بیت المال میں جو کچھ بھی ہے وہ آپ مجھ سے نہیں لیں گے ۔۔ مداٸن سے حاصل ہونے والا جزیہ آپ مجھے دیا کریں گے ۔ معاویہؓ نے اسے قبول کر لیا ۔ طبری لکھتا ہے اس وقت کوفہ کے بیت المال میں ساٹھ لاکھ درہم اور اسی لاکھ دینار تھے اس کے علاوہ ساتھ ہزار لونڈیاں تھیں بہت سارا قیمی سامان تھا ۔

  • @pakistanzindabad6843
    @pakistanzindabad6843 ปีที่แล้ว +13

    Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah ap ka bayan sun k hamesha humare ilam men izafa hua hai Alhumdlillah

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 💯👍💖🌼❤

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +10

    اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️💖🌼🌹❤

    • @ahlesunnah2678
      @ahlesunnah2678 ปีที่แล้ว

      Bhai ap kahan se hain

    • @sayadmujtabashah2530
      @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว

      @@ahlesunnah2678 پاکستان کے صوبہ کے پی کے ضلع ایبٹ آباد سے ہوں ۔

  • @hafizimran9359
    @hafizimran9359 ปีที่แล้ว +20

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو حاسدین کے حسد شریروں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ♥️

  • @AffanShafqat
    @AffanShafqat ปีที่แล้ว +16

    ❤اللہ آپ کو سلامت رکھے❤ اہلسنت بریلوی میں پیدا ہونے والے اختلاف میں خاموشی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرماۓ❤

  • @SAJJADAHMED-cm7gf
    @SAJJADAHMED-cm7gf ปีที่แล้ว +27

    🖤گلشنِ دین کو لگے برباد کرنے کچھ بدبخت🖤
    💖ہو گیا چمن میں مفتی راشد محمود پیدا💝

    • @mirfidanadeem7
      @mirfidanadeem7 ปีที่แล้ว

      Muhtarim Mufti Sahib Jb Ameer Muaviya (R.A) ne Yazid ko Khlifa Bnaya tab Kiya wo Kaam theek tha? Islam k khilaf tha ya nahi? Please btayein.

    • @SAJJADAHMED-cm7gf
      @SAJJADAHMED-cm7gf ปีที่แล้ว +2

      @@mirfidanadeem7
      فرمان صحابی رسولﷺ
      یزید نہ ہی فقہ کا عالم ہے نہ ہی اسکی عزت و اکرام ہے۔
      👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
      امام ابن سعد حضرت سیر صحابی رسول ﷺ کے ترجمہ میں لکھتے ہیں:
      أخبرنا يحيى بن حماد قال: حدثنا أبو عوانة عن داود بن عبد الله عن حميد بن عبد الرحمن قال: دخلنا على أسير رجل من أصحاب رسول الله - صلى الله عليه وسلم - حين استخلف يزيد بن معاوية. قال: يقولون إن يزيد ليس بخير أمة محمد ولا أفقهها فقها ولا أعظمها فيها شرفا وأنا أقول ذلك ولكن والله لأن تجتمع أمة محمد - صلى الله عليه وسلم - أحب إلي من أن تفرق.
      امام حمید بن عبد الرحمٰن کہتے ہیں میں نبی اکرمﷺ کے اصحابؓ میں سے ایک شخص ''سیر'' کے پاس گیا انہوں نے فرمایا:
      جب یزید منتخب ہوا تو لوگ کہتے ہیں کہ یزید امت محمدیہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں سے بہترشخص نہیں نہ ہی اسکا فقہ میں فہم و علم ہے نہ ہی اسکی عزت زیادہ ہے دوسرے لوگوں میں اور یہی میرا قول ہے ۔ لیکن اللہ اس امت محمدی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں اتفاق رکھے یہ مجھے اس ( یزید کے منختب ہونے پر احتجاج کرنے ) سے زیادہ بہتر ہے کہ میں امت میں تفریق ڈالوں۔
      [طبقات ابن سعد ، برقم:2925]
      سند کے رجال کا مختصر تعارف!
      1۔ يحيى بن حمّاد بن أبي زياد أبو بكر
      قال ابن سعْد: ثقة كثير الحديث.
      [تاریخ الاسلام برقم:453]
      2۔امام ابو عوانہ متفق علیہ ثقہ محدث
      3۔داود بن عبد الله الأودي الزعافري، أبو العلاء الكوفي
      وثقه أحمد وغيره.
      وضعفه ابن معين مرة وقواه أخرى، ولا بأس
      [تاریخ الاسلام برقم:122]
      4۔ حميد بن عبد الرحمن الحميري البصري
      شيخ، بصري، ثقة، عالم.
      [تاریخ الاسلام، برقم:46]
      اور پانچوے راوی خود صحابی رسولﷺ حضرت سیر رضی اللہ تعالی عنہ ہیں
      امام ابن حجر عسقلانی علیہ رحمہ نے آپکو صابہ فی تمیز صحابہؓ میں طبقہ اول کے صحابہ میں درج کیاہے
      [الإصابة في تمييز الصحابة،القسم الأول، برقم194]
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      فائدہ!
      1- اس روایت سے پتہ چلا کہ یزید کو شروع ہی سے لوگوں کی ایک تعداد اور خود صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین میں سے بھی لوگوں کا یہ موقف تھا نہ ہی یزید علم و فقہ کے اعتبار سے عالم ہے نہ ہی لوگوں میں اسکی تعظیم و عزت تھی
      2- صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین اور دیگر لوگوں نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے فیصلہ کو تسلیم کیا ہر صورت میں کیونکہ خلیفہ چننا انکا قانونی حق تھا جیسا مولا علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے امام حسن رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو اپنی خلافت سونپی تھی۔
      3- اہل شام اور اس سے ملحقہ علاقوں میں اس وقت تک امن نہیں آنا تھا جب تک حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد بھی کوئی اگلا خلیفہ بنو امیہ میں سے نہ ہو۔ وگرنہ جنگ و جدل حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے بعد ہی شروع ہو جاتی ہے اس موقع کی مناسبت میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کافیصلہ اصح تھا۔
      4- صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی ایک تعداد بھی اس سبب یزید کی بیعت کو قبول کیا کہ امت میں انتشار نہ پھیلے لیکن اس بد نصیب نے پھر بھی ظلم عظیم ڈھایا آل رسولﷺ پر۔

  • @admalik4144
    @admalik4144 ปีที่แล้ว +10

    Allaha AAP ka saya hum par qaim rakhy Amin

  • @abrazviabdullahrazvi9005
    @abrazviabdullahrazvi9005 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ عزوجل ❤
    استاذ العلماء ❤
    مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤

  • @husnainali2651
    @husnainali2651 ปีที่แล้ว +11

    ماشآءاللہ میرے پیارے مفتی راشد صاحب❤❤❤

  • @ShahidImran-rj4wq
    @ShahidImran-rj4wq ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان

  • @aliattari6645
    @aliattari6645 ปีที่แล้ว +25

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی

    • @MdHasan-sq8kn
      @MdHasan-sq8kn ปีที่แล้ว +1

      Murtadeen bhi jannati jannati😂😂

    • @alfiesolomons5772
      @alfiesolomons5772 ปีที่แล้ว +3

      @@MdHasan-sq8kn haan shia murtadeen jahanammi

    • @MdHasan-sq8kn
      @MdHasan-sq8kn ปีที่แล้ว +1

      @@alfiesolomons5772 shia bhi yahi same lafz sunniyo ke kehte hai

    • @sanakhwanemustafa3004
      @sanakhwanemustafa3004 ปีที่แล้ว

      @@MdHasan-sq8kn kutte shia kehte hain tumhare liye

    • @Ahmedhassan-nt9gk
      @Ahmedhassan-nt9gk 21 วันที่ผ่านมา

      ASSLAMU ALIKUM BHAI HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA KHATMAY NABI PAK SALLALLAHO ALIHY WA ALE WASALLAM KHATMAY NABI PAK KA NAME MUBARAK JAB BHI LIKHAIN HER JAGAH SATH DAROOD SALLALLAHO ALIHY WA ALE WASALLAM KHATMAY NABI LAZMI LIKHAIN JAZAK ALLAH KHAIR

  • @naeemuddin2564
    @naeemuddin2564 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ بہت علمی و تحقیقی دلائل پیش فرما کر حق کو واضح فرمایا

  • @muhammadrazakhan1899
    @muhammadrazakhan1899 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ 💞
    دلائل کا انبار لگا دیا مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے

    • @MuhammadR0
      @MuhammadR0 ปีที่แล้ว

      Sarre jaali hain abu dawood kun nahi prhi 4131

    • @globalviewstv896
      @globalviewstv896 ปีที่แล้ว +1

      @@MuhammadR0 تاریخ طبری کے مطابق حسنؓ نے معاویہؓ کو صلح کی لیے خط لکھا معاویہؓ نے جوابی خط لکھا اس پر اپنی مہر لگاٸ اور کہا جو شراٸط چاہے لکھ لو۔ حسنؓ نے شراٸط لکھیں کوفہ کے بیت المال میں جو کچھ بھی ہے وہ آپ مجھ سے نہیں لیں گے ۔۔ مداٸن سے حاصل ہونے والا جزیہ آپ مجھے دیا کریں گے ۔ معاویہؓ نے اسے قبول کر لیا ۔ طبری لکھتا ہے اس وقت کوفہ کے بیت المال میں ساٹھ لاکھ درہم اور اسی لاکھ دینار تھے اس کے علاوہ ساتھ ہزار لونڈیاں تھیں بہت سارا قیمی سامان تھا ۔

    • @irfanalam7253
      @irfanalam7253 ปีที่แล้ว

      ​@@MuhammadR0 sab jali hai asli sirf pishabi baba hai 😂

    • @syedalihaider4986
      @syedalihaider4986 2 หลายเดือนก่อน

      Meray Bhai main nay es muft Kay mufti Kay dalail deikhay Hain videos main or baqion ki videos bhi dekhi Hain ye Banda zaeef hadees aisay bayan kerta hai jesay sawab ho

  • @sadaqatalisabriali7372
    @sadaqatalisabriali7372 ปีที่แล้ว +1

    بہت بہت مولوی دیکھے پر مفتی صاحب کی کیا بات ہے اللہ اللہ
    اللہ تعالیٰ آپکا سایہ اہلسنت پہ قائم رکھے

  • @adilmehar3287
    @adilmehar3287 ปีที่แล้ว +9

    لبیک یارسول اللہﷺ❤

  • @irfanalam7253
    @irfanalam7253 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ تسلی بخش جواب ❤
    مرزا غلام احمد قادیانی کا روحانی اولاد مرزا محمد علی منگول کو بہترین انداز سے رد کیا ہے

  • @studentgaming7604
    @studentgaming7604 ปีที่แล้ว +12

    تن کے رکھو مرزے کو ❤

  • @mohsinssm92
    @mohsinssm92 ปีที่แล้ว +7

    Masha Allah..we love mufti Rashid Mahmood razwi sb ❣️

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 ปีที่แล้ว +9

    ما شاء اللہ ❤❤❤

  • @babarshafiq605
    @babarshafiq605 11 หลายเดือนก่อน +1

    Mufti sahib Allah app ko labi zendgi Ata fermy

  • @SunniHanafiBralvi
    @SunniHanafiBralvi ปีที่แล้ว +3

    Allah pak apkey ilm me mzeed azafa frmaye❤ aur hmein b ilm e din me se hisa ata frmayein. Ameen😊❤

  • @sajidrazaattari2755
    @sajidrazaattari2755 ปีที่แล้ว +5

    فاتح فتنہء جہلم مفتی راشد محمود رضوی زندہ باد

  • @mohsinssm92
    @mohsinssm92 ปีที่แล้ว +5

    Mai India se hu or abhi k zamane me mufti sb ko sbse zyada pasand krta hu.....mufti sb ki waja s bht the ahlesunnat wale badaqeeda hone se bach gye...baki hmare ulma sirf apne apne gaddi p baithe h or apas m hi ldrhe hain...

    • @ahsanxcricket319
      @ahsanxcricket319 ปีที่แล้ว +2

      Aree bhai jo Asal Ulama hain wo nhi larty un mein bas thora bjt ikhtilaf chlta zyada ni, Ye Bhagoda Fitna Engineer hai jo har tarf Sahaba k Bhugz aur Jhoot ki aag phela rha , Ye Ulama thori hai ye to Bhagoda hai 😂

    • @mohsinssm92
      @mohsinssm92 ปีที่แล้ว +4

      @@ahsanxcricket319 engineer to jahil hai....lekin hamare sunni bade bade ulma jo hai wo log bhi dhayan nhi derhe sb apni apni khanqah smbhal rhe...khair...
      Masha Allah Rashid Mahmood razwi akale hi engineer or tamam wahabi Shia sbki janaza nikal diye hai...

    • @ahsanxcricket319
      @ahsanxcricket319 ปีที่แล้ว +1

      @@mohsinssm92 Han bilkul acha 1 or bhi hai "Ahl e Sunnat media" name hai channel ka, Molana Musaib Umair sahb wo bhi 3 4 saal se Engineer ki har baat ka Munh tor jwab de rhy par wo engineer Bhagoda kehta k unki viewrship million mein bhi ni hai kisi bary ko bulao 😂😂 Kar lo gal..

    • @globalviewstv896
      @globalviewstv896 ปีที่แล้ว

      @@mohsinssm92 تاریخ طبری کے مطابق حسنؓ نے معاویہؓ کو صلح کی لیے خط لکھا معاویہؓ نے جوابی خط لکھا اس پر اپنی مہر لگاٸ اور کہا جو شراٸط چاہے لکھ لو۔ حسنؓ نے شراٸط لکھیں کوفہ کے بیت المال میں جو کچھ بھی ہے وہ آپ مجھ سے نہیں لیں گے ۔۔ مداٸن سے حاصل ہونے والا جزیہ آپ مجھے دیا کریں گے ۔ معاویہؓ نے اسے قبول کر لیا ۔ طبری لکھتا ہے اس وقت کوفہ کے بیت المال میں ساٹھ لاکھ درہم اور اسی لاکھ دینار تھے اس کے علاوہ ساتھ ہزار لونڈیاں تھیں بہت سارا قیمی سامان تھا ۔

  • @msknamhk8144
    @msknamhk8144 ปีที่แล้ว +7

    Mashallah ❤❤ mere jaan qurwaan

  • @HistoricIslam
    @HistoricIslam ปีที่แล้ว +7

    0:00 leh mirza jhoot boltay huae
    0:28 sulah imam hassan kab hui
    3:00 mirza engineer apni traf se sulah imam hasan mansookh kr k betha hai
    5:36 imam hasan or ameer muavia k darmyan sulah kese hui
    11:00 shia kitaab mein sulah imam hasan ka saboot
    13:35 sunni kitab mein sulah imam hasan ka saboot
    15:34 Hazrat ameer muavia imam hasan or hussain ko tohfay bhejtay thay
    20:00 hazrat imam hasan ka janaza bhi bannu ummayah ne parhaya
    21:38 sunni imamon ne sulah imam hasan pr kya tabsara farmaya
    25:14 sulah imam hasan pr tab bhi munafiq naraz thay or aj bhi naraz hein

  • @sanaullahcomputer9417
    @sanaullahcomputer9417 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءالله مرزا کو اگر کسی نے نتھ ڈالا تو وه مفتی صاحب ہیں

  • @snazzygaga8663
    @snazzygaga8663 ปีที่แล้ว +8

    Subhan Allah Subhan Allah 🌸

  • @mohammadaabid731
    @mohammadaabid731 ปีที่แล้ว +7

    Subhanallah Alhamdulillah

  • @razvisher2478
    @razvisher2478 ปีที่แล้ว +3

    Sukriya Intezaar Tha Ki Is Par Aap Bole

  • @atiq-ur-rehman9496
    @atiq-ur-rehman9496 ปีที่แล้ว

    ماشآء اللّٰہ 💚💚💚💚💚❤️❤️❤️ مفتی راشد محمود صاحب دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت دنیا و آخرت کی خیروبرکت عافیت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹

  • @hafizimran9359
    @hafizimran9359 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤

  • @arshansari7052
    @arshansari7052 ปีที่แล้ว +5

    Allah ap ko Salamat rakhe🤲❤

  • @mubarakisonline
    @mubarakisonline ปีที่แล้ว +13

    Mirza Junior Mongol, Hassan R.A se bi agree nahi..
    Khwarij Party 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @ahsanxcricket319
      @ahsanxcricket319 ปีที่แล้ว +4

      Bilkul 😂😂

    • @sueleegiou3785
      @sueleegiou3785 ปีที่แล้ว

      مرزا نہروانیوں سے لے کر داعش تک سب کو مسلمان مانتا ہے۔۔دال میں کچھ تو کالا ضرور ہے کہ خون خرابا کرنے والوں کو مسلمانی کا سرٹیفیکیٹ دیتا ہے!

  • @ViceOffQar
    @ViceOffQar ปีที่แล้ว +5

    مفتی صاحب کمال است

  • @Muftimuhammadadeelmoavia
    @Muftimuhammadadeelmoavia ปีที่แล้ว

    زبردست مفتی صاحب بہترین گفتگو

  • @gulfamyasin4949
    @gulfamyasin4949 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب

  • @mohammadasif4485
    @mohammadasif4485 ปีที่แล้ว +2

    Allah talla mufti sahib ko aapni hefzo eman me rakhey Umar me barket de Ameen suma Ameen

  • @Saddamhussain828
    @Saddamhussain828 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءالله تعالی مفتی صاحب

  • @salamatraza2203
    @salamatraza2203 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 ปีที่แล้ว +3

    حقیقی علمی کتابی ماشاءاللہ مفتی صاحب

  • @tlpsoildeir9985
    @tlpsoildeir9985 ปีที่แล้ว +2

    Jani i am waiting for this ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadnadeem-uy9we
    @muhammadnadeem-uy9we ปีที่แล้ว +2

    Allah paak apko khush rakahay ameen

  • @asadinamullah9808
    @asadinamullah9808 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیرا

  • @anwaarmlik1626
    @anwaarmlik1626 ปีที่แล้ว +3

    الله پاک آپ کو سلامتی دیں آمین

  • @mwkhan7031
    @mwkhan7031 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ
    استاذمحترم بھت انتظار تھا آپکی ویڈیوکا۰۰

  • @altafali6777
    @altafali6777 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤

  • @everyknowledge1054
    @everyknowledge1054 ปีที่แล้ว +2

    Allah ap ko Khush rakhe

  • @englishwithsaadk3561
    @englishwithsaadk3561 ปีที่แล้ว +2

    Bilkul.. Sahii.. Or dono jamat ko nabi ne... Azeemat wali jamat kiye ❤

  • @TechAraria786
    @TechAraria786 ปีที่แล้ว +6

    Subhanallah

  • @ShahidJamei
    @ShahidJamei ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ
    زبردست ❤

    • @mirfidanadeem7
      @mirfidanadeem7 ปีที่แล้ว

      Muhtarim Mufti Sahib Jb Ameer Muaviya (R.A) ne Yazid ko Khlifa Bnaya tab Kiya wo Kaam theek tha? Islam k khilaf tha ya nahi? Please btayein.

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +4

    ہم اہلسنّت و جماعت حنفی بریلوی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ مرزا جونیئر جہلمی کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا باطل نظریات کا لگائے گئے الزامات و بہتانات کا علمی طور پر رد بلیغ کر رہےہیں 💯👍💖🌼❤💙🌹

  • @deen529
    @deen529 ปีที่แล้ว +3

    Allah mufti shab ka saya tadeer Hamare saro pr qayam farmay❤❤❤

  • @rajamazher6731
    @rajamazher6731 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ

  • @zuberrazakhan4497
    @zuberrazakhan4497 3 หลายเดือนก่อน

    SALAMAT RHE

  • @numanarshad9644
    @numanarshad9644 10 หลายเดือนก่อน

    Allah taala mufti saab ko salamat rakhe

  • @reels2269
    @reels2269 ปีที่แล้ว +3

    Thanks sir 🙏🏻

  • @sadamhussainjunejo7303
    @sadamhussainjunejo7303 ปีที่แล้ว +5

    Allah ap ko apne hifz o aman me rakhe ap jese ulaam shaaz o nadir hi peda hote hen

  • @crypto-q7f
    @crypto-q7f 3 หลายเดือนก่อน

    Mufti Rashid Mehmood Rizwi Sahab Zindabaad

  • @Adnanali-2143
    @Adnanali-2143 3 หลายเดือนก่อน

    Allah hum sb ko firqy bazi sy bchayn aameen

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah ❤

  • @mudassirraza3584
    @mudassirraza3584 ปีที่แล้ว +2

    Subhanallah mufti sahab

  • @Nighthawk202-s5n
    @Nighthawk202-s5n 11 หลายเดือนก่อน

    JAZAKALLAH

  • @mianbakar3793
    @mianbakar3793 ปีที่แล้ว +3

    مفتی صاحب زندہ باد

  • @user-ut9um4ye7g
    @user-ut9um4ye7g 11 หลายเดือนก่อน

    ماشااللہ۔ مرزے کے چھکے چھڑا دیتے ہیں آپ۔ مفتی صاحب زندہ باد

  • @chaudarymubashir2074
    @chaudarymubashir2074 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah ❤

  • @badarmalik5887
    @badarmalik5887 ปีที่แล้ว +1

    CONGRATULATIONS ON 1 CRORE TOTAL VIEWS

  • @AhmadRaza-gd8cl
    @AhmadRaza-gd8cl ปีที่แล้ว

    Allah ap ky ilam me izafa farmay Allah ap ko salamat rakhy ameen

  • @mohammadkashifsulaiman3748
    @mohammadkashifsulaiman3748 ปีที่แล้ว +1

    Great Mashaa Allah

  • @umairhassan5030
    @umairhassan5030 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب اللہ آپ کو ان مرضی کی روایت پیش کرنے کا اجر عظیم دے کیا امام حسن پیسوں کہ بھوکے تھے وا اے

  • @ilmedeenhasilkray.
    @ilmedeenhasilkray. ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
    ❤️😍❤️

  • @pakistan1987347
    @pakistan1987347 ปีที่แล้ว

    جزاك الله عزوجل

  • @abusaadraza7782
    @abusaadraza7782 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ماشاءاللّٰه

  • @MMustafa101
    @MMustafa101 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @crypto-q7f
    @crypto-q7f 3 หลายเดือนก่อน

    beshaq

  • @abmalikdahri4591
    @abmalikdahri4591 11 หลายเดือนก่อน +1

    mufti sahab Allah ap ko apne hifzo aman ma rakhe Mirza jese fitne ka sar kuchalne k liye ap ne jo kya hai kisi or ne nhi kya ma khud mirza ka follower tha ap ko sunne k bad haq zahir ho gaya warna ma bhi jahlmi jahanumi bn jata❤❤❤

  • @rajamazher6731
    @rajamazher6731 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @riazbutt9768
    @riazbutt9768 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah and mashallah and jazakumullah,,, mufti Rashid sb,,, mashallah Nice,, 👍

  • @crypto-q7f
    @crypto-q7f 3 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @imrnkausar7101
    @imrnkausar7101 ปีที่แล้ว

    شکریہ ❤❤❤

  • @adilnusherwan1716
    @adilnusherwan1716 ปีที่แล้ว

    Good work mufti Rashid sb
    👏 👏 ❤ ❤ 🌹 🌹

  • @mrashid476
    @mrashid476 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ

  • @muhammadibrarakhtar4131
    @muhammadibrarakhtar4131 ปีที่แล้ว +2

    Mufti sahib ❤❤

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب اسعدک اللہ شیخ الاسلام و المسلمین فکر رضا کی داعی کو حاسدین کی حسد شرر شیطانی و نفسانی سے محفوظ رکھے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیدار نصیب کرے اجر عظیم عطا فرمائے علم و عمل و عرفان میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وسلم آمین ثم آمین 🤲

  • @Irfanahmadnaz
    @Irfanahmadnaz 10 หลายเดือนก่อน +1

    امام حسن (ع) اور امیر معاویہ(رض) پر سلام

    • @ZaynBlooms
      @ZaynBlooms 3 หลายเดือนก่อน

      Assalam alaikum Bhai Jaan apne Jo imam Husaain ke sath alahisalam likha he ye sirf anbiya or malaika keliye he jabke ahlebait or sahaba keliye radiallah anha he Please isse change karriein app. Aur Mufti Rashid ne iss pe bhi video banayi hoye ke ahkebait ke naam ke sath salat o salam bhejna kaisa ap jaake wo dekheinn

  • @user-wu7dt2bx3d
    @user-wu7dt2bx3d ปีที่แล้ว +1

    Wah

  • @islahemuaashrahmanzooroffi2031
    @islahemuaashrahmanzooroffi2031 ปีที่แล้ว

    سلامت رہیں

  • @AS-gr8vf
    @AS-gr8vf ปีที่แล้ว

    Allah apko salamat rakhey mufti shahab

  • @ShakeelAhamd-bh9qy
    @ShakeelAhamd-bh9qy ปีที่แล้ว

    Mashallah mufti ka face kitna noorani h😍

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 ปีที่แล้ว +1

  • @SyadJavad
    @SyadJavad ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @wwg504
    @wwg504 ปีที่แล้ว

    Aap ne Mere sawal ke jawab de diye..thank you mufti Sahab

  • @muhammadreyaz918
    @muhammadreyaz918 ปีที่แล้ว +1

    Frist view

  • @mrashid476
    @mrashid476 ปีที่แล้ว +2

    قبلہ مفتی راشد محمود اور ڈاکٹر اشرف آصف جلالی زید شرفہ ہمارے رہنما ہیں انشاءاللہ ہمیشہ رہے گے