مدثر بھائی اپکی پہلی ویڈیو کا یہ فایدہ ھوا جو اپ نے اگست 2022 مین بنائی تھی کہ دوکان میں صفائی ستھرائی ھوئی ھے۔۔ساتھ ھی ریٹ بھی بڑھے ھیں ۔۔۔ پہلے ویڈیو مین تو یہ کباڑ کا دکان لگ رھا تھا ۔۔۔اس ویڈیو میں جان ھے۔۔۔میں بذات خود ان دوکانوں میں کئی دفعہ گھوما ھوں
یہ صرف دکانداری کہہ رہا ہے کہ یہ چیزیں عام ہو رہی ہیں لیکن لوگوں کو اس کی اویرنس ہی نہیں ہے لوگوں کو معلومات ہی نہیں ہے لوگ استعمال نہیں کر رہے یہ خواہ مخواہ میں دکاندار لوگوں کو معلومات ہے اور لوگ خرید رہے ہیں اور زیادہ یہ خرید رہے ہیں یہ بات بالکل درست نہیں ہے لوگ بالکل نہیں خرید رہے کسی کے پاس 100 گھروں میں ایک ایک کے پاس بھی نہیں ہوگی سب اسٹیل اور کانچ کے برتن چل رہے ہیں اج کل اج کل تو روٹی کی لالے پڑے ہوئے ہیں اتنے مہنگے برتن کون لے گا صرف شوقین لوگ لے رہے ہیں جو 1 لاکھ میں دو لوگ ہوتے ہیں شوقین وہی لیتے ہیں
Bht mhngy bartn hn
Nice video mudasir bhai
Zbrdst bhai sahb 🥰😍🥰
Good 👍🏻
Good effort, keep it up 👍
Nice video
Nice❤❤❤❤
بھت زبردست
مدثر بھائی اپکی پہلی ویڈیو کا یہ فایدہ ھوا جو اپ نے اگست 2022 مین بنائی تھی کہ دوکان میں صفائی ستھرائی ھوئی ھے۔۔ساتھ ھی ریٹ بھی بڑھے ھیں ۔۔۔
پہلے ویڈیو مین تو یہ کباڑ کا دکان لگ رھا تھا ۔۔۔اس ویڈیو میں جان ھے۔۔۔میں بذات خود ان دوکانوں میں کئی دفعہ گھوما ھوں
یہ صرف دکانداری کہہ رہا ہے کہ یہ چیزیں عام ہو رہی ہیں لیکن لوگوں کو اس کی اویرنس ہی نہیں ہے لوگوں کو معلومات ہی نہیں ہے لوگ استعمال نہیں کر رہے یہ خواہ مخواہ میں دکاندار لوگوں کو معلومات ہے اور لوگ خرید رہے ہیں اور زیادہ یہ خرید رہے ہیں یہ بات بالکل درست نہیں ہے لوگ بالکل نہیں خرید رہے کسی کے پاس 100 گھروں میں ایک ایک کے پاس بھی نہیں ہوگی سب اسٹیل اور کانچ کے برتن چل رہے ہیں اج کل اج کل تو روٹی کی لالے پڑے ہوئے ہیں اتنے مہنگے برتن کون لے گا صرف شوقین لوگ لے رہے ہیں جو 1 لاکھ میں دو لوگ ہوتے ہیں شوقین وہی لیتے ہیں
Peshawar sy bhyr wale kasy buy karan ya to nahi bataya
اگر کوئی معلومات لینی ہو تو ویڈیو میں دکاندار کا نمبر موجود ہے
Tambe k ack gilas chye
السلام علیکم میں یوٹیوبر ہوں اور ویڈیو میں دکاندار کا نمبر موجود ہوگا اپ اس سے معلومات لے سکتے ہیں
Scrap ka rate kam han usi ko gala kr phr cheze teyar hti han aur rate 6000 per kg to much high price isi liye phir se copper trend may ni aa rha
Toooo much expensive
Bandar Kia jane adhrak ka sawad
Copper nahi hai yah saab andr say silver hai copper ki polish ki hove hai
Good video