کیا خدا ہے ؟ یہ سوال اتنا ہی پرانا ہے جتنی پرانی انسانی تاریخ ہے ... اور ہمارے پاس لکھی ہوئی تاریخ ... تقریباً چھ ہزار سال پرانی ہے ۔ اگر آپ اس چھ ہزار سالہ تاریخ کو سٹڈی کریں ... تو آپ دیکھیں گے کہ اس سوال کا جواب دینے کے لیے سات قسم کے لوگ سامنے آئے ۔ ہر ایک کا جواب دوسرے سے بالکل مختلف ۔ اور یہ سات قسم کے لوگ کون تھے ؟ ... آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں ۔ لیکن اس سے بھی اہم سوال ... کہ ان سات لوگوں میں سے ٹھیک جواب دینے والا کون تھا ؟ اس ویڈیو کے آخر تک پہنچتے پہنچتے ... آپ خود جان جائیں گے ۔ اور اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آیا ہو اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ ایک ساتھ مل کر ہم ... ایسی تعلیم یافتہ نسل پروان چڑھا سکیں ... کہ جو ایک مرتبہ پھر سے ... دین و دنیا میں بادشاہی کرے گی ۔ شکریہ فرقان قریشی
واؤ!! گریٹ ❤ انٹرسٹنگ !!! آپ کبھی disappoint نہیں کرتے زبردست ٹاپک۔۔ اور motive تاکہ ایک ایسی نسل پروان چڑھے ۔۔جو ایک مرتبہ پھر سے دین دنیا میں بادشاہی کرے انشاءاللّٰہ This line made my heart melt literally ❤❤❤
مرشد فرقان بھائی خوش آمدید یہ ملین ڈالر سوال تھا جب خدا کی جانب سفر کا آغاز ہوا تھا،،،ظاہر ہے اسے کھوجنے کے لیے سب سے بڑا ٹول علم اور اللہ کی عطا کی گئی عقل ہی ہے جسکی مدد سے خدا کی نشانیوں کو ایک حد تک سمجھا جا سکتا ہے اور خدا کو شناخت کیا جا سکتا ہے،،،نامکمل علم عقل اور شعور کی کمی کو استاد ہی پورا کرتا ہے اسی لیے اولیاء کرام کی زندگیوں کو دیکھیں تو زیادہ تر بچپن سے یا بہت کم عمر سے ہی تلاش علم میں اپنے گھر بار سے نکلتے تھے،،شہر شہر اور ملکوں ملکوں کا سفر کرتے کئی کئی اساتذہ سے تمام رائج علوم سیکھتے اور ایک ادھ استاد سے بیعت ہو کے پھر اسی کے حکم اور اجازت سے لوگوں کو تبلیغ کرکے اللہ کی طرف بلاتے،،،تلاش خدا میں حصول علم کی خاطر انہی مسافتوں کے دوران ہی انکی شادیاں اور گھر بھی آباد ہوتے تھے،،،یہ اللہ کے دوست تھے جنکے لیے خدا نے کتاب میں لکھ دیا کہ میرے دوستوں کو نہ کوئی خوف و حزن ہو گا نہ پریشانی ❤❤❤❤
Is kyanaat ko bnaane wala gayab Allah jarur hai Dozakh bhi hai jannat bhi lekin Esa koi Allah nahi hai jo arsh par hai ya jisne Adam ki pasali se hawwa ko paida kiya, ya Quran bheja hai,
Ap ka ye ilami vlog dekhty suntay hue hum musalsil ALLAH U AKBAR parhtay rehty hn, MashaAllah aisi knowledge aisa ilam hum ne kahen nhi dekha,salamati ho ap k walden pr,❤
Even agar gravity zara bhi Kam hoti.. to humara universe wujood me hi nahi ata or big bang k baad ye is tarah phel jata k phir kuchh new creation ho hi nahi paati which is called big rip.. ya agar gravity zara bhi zyada hoti to big bang hote hi humara universe wapas se simat kr singularity ban jata which is called big crunch... Beshak woh Allah SWT hi Hain jinhone ye kayenaat itni perfection k saath paida ki.. ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ..! And. Jazakallah sir Furqan.! 😇
There is a scientific answer to the 'constants mystery(among many others)': If you pick a random number from 1000000 different numbers it is almost impossible that it is 777 on the first try, but if you pick the random number 1000000 times from 1000000 numbers then 777 will be picked at least one time. Similarly, we have an infinite chain of big bangs and big crunches. So the present universe is that universe where all constants are ideal for the 'balanced' composition of stars.
@@aneesurrehman6557Your argument about the "constants mystery" is deeply flawed. The assumption of an infinite chain of big bangs and big crunches is purely speculative and has zero empirical support. Current scientific evidence does not back up the existence of such an infinite series of events. Moreover, your analogy of drawing a specific number from a large set is a gross oversimplification and doesn't begin to address the complex nature of cosmological constants. Probabilities don't work the same way in infinite contexts, and there's a significant issue with assigning probabilities in an infinite multiverse scenario-it's known as the measure problem, and it's a serious issue you haven't addressed. Additionally, invoking the weak anthropic principle doesn't prove anything about a multiverse. It merely states that we observe the universe to be suitable for life because we are here to observe it. This is circular reasoning and doesn't provide any actual explanation for why the constants are what they are. Your argument is speculative, simplistic, and scientifically unsound.
Beshak Allah hur jagha maujood hai woh hamari sheh rug se bhi qareeb hai dil ke haal ko jaanta hai or niyat bhi beshak sakoon sirf Allah ko yad kar ke milta hai
@@zahidayyub290 ستاروں سے تعلق خالصتا جذباتی ہوتا ہے۔ اور وہ جذبہ پتہ ہے کونسا ہے؟ محبت کا جذبہ کبھی نہ ختم ہونے والا، گھپ اندھیروں میں سمٹ کا تعین کرنے والا، دور بھی ہو تو پاس محسوس ہوتا ہے، روشنی، ٹھنڈی حرارت ہے یہ پناہ محبت
My Mother was tired to seeing me being a BIG Fan of You,,,Sir But Now,,She also watch Your videos and shares the information afterwards like I don’t know You and I don’t watch Your videos.😊
ان دلیلوں کو وہی لوگ مان سکتے ہیں جن کا پہلے سے خدا پر یقین ہو ورنہ دوسرے لوگ خاص کر سائنس دان وغیرہ تو صرف مادّی دنیا کو دیکھتے ہیں ان سے ان باتوں کا منوانا مشکل ہے میرا اپنا خیال ہے ہمیں اس کی ضرورت ہی نہیں اللہ تعالیُ۔ اس سے بلند ہے
Sir zabardast. Subhan allah. Allah ne apko chun lya hai.apnay wajood ki gawahi ke lye.allah ki rahmaten ho ap per Bas jab izzat milay to kabhi garoor na kejyae ga
Aaj k zamany k mutabiq ap Allah pak k pasandida deein ki tableeqh kr rahy ho furqan bhai .... Allah pak bht azeem kaam ly raha h ap se .... Allah madad gaar ho apka
سبحان اللہ۔بے شک اللہ نے واقعی ان چیزوں کا توازن قائم رکھا ہوا ہے ایک پیمانے پر۔ واہ ۔ چالیس ہزار سالوں کی علم سیریز کی یاد بھی تازہ ہو گئی۔🎉 اللہ سلامت رکھے آپ کو۔
سبحان اللہ ۔ پاک ہے وہ ذات ہر اس شر سے کہ جو کافر لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں ❤ وہی رب ہے آسمانوں کا زمینوں کا اور ہر اس چیز کا جو اس میں ہے اور جو ان سے اوپر ہے۔
Allah o Akber .....subhanallah beshak mera Rab bht azeem hy...aur ap mery Allah ke trf sy bheja hua aik bht khubsurat tahfa...Allah pak apko dono jahano me izzaton sy nawazien.Ameen lots of love my brother
@@muhammadtalharaja2119 Sifte Samee Baseer Aleem Lateef Muhaimin Shaheed etc ke lehaaz se Allah har jaga mojood hay magar zaat ke lehaaz se wo jaga se pak hay. Allah SWT jaga ka creator hay.
Beshak mera allaha pak har cheez per qadir hai ham musilman hain quran pak ke har har lafz per yaqin hai jo jo mere allaha pak ne farmaya sab such hai aur aaj since bhi har quran me ki hoi bat ko maan rahi hai
بے شک وہی نظام کو چلانے والا وہی گرنے والوں کو تھامنے والا اور وہی ہر ایک چیز کا احاطہ کیے ہوے ھے مگر زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ھے مشعل راہ کسے خبر کہ جنوں بھی ھے صاحب ادراک اقبال رحمۃ اللّٰہ
جو عرش عظیم کا مالک ہے جو سچا ہے برائیوں سے پاک ذات ہے حقیقی خالق و مالک ہے حقیقی بادشاہ ہے کن فیکون کا مالک ہے وہی تو میرا اللّٰہ رب العزت ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ الحمد للّٰہ الحمد للّٰہ الحمد للّٰہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر خالق کل مالک کل قادر کل واحدہ لا شریک رب العالمین
اسلام و علیکم بھائ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہمیں ایسے ہی معلومات دیتے رہیں سچ میں آپ کی باتیں سن کر بہت سکون ملتا ہے آپ کا انداز ے بیان بہت خوب ہے
اب ہمیں محسوس ہو رہا ہے کہ ہم اپنے بھائی جان جیسا استاد محترم فرقان قریشی دیکھ رہے ہیں کیونکہ اس بیک گراؤنڈ سے بہت پکا رشتہ ہے ہمارا اور ہاں آج کی ویڈیو بہت زبردست اور علم نافع تھی شکریہ آج کی ویڈیو کے لیے
Beshaq is trha ka sawal main kabhi soch nhi sakti Alhamdulillah Allah pak hai wo tha or hamesha kaiym rehne wala wo bhot Azeem ul shan hai mera yakin hai us khuda pr jo sachi khalkat ka banane wala hai
آج میں نے فرقان بھائی کی پہلی وڈیو دیکھی۔اس سے پہلے بھی میں کئی سکالرز کو سنتا ہوں ، مثلا ساحل عدیم ، وغیرہ اور آج اس فہرست میں ایک نام اور شامل ہو گیا ، فرقان قریشی ۔ May you live long May Allah bless you Thnx
Assalam alykum . Behtreen research masha Allah . Alhamdolillah hum pahle qisam k logo mey shamil heyn . Beshak Allah har cheez par qaadir hey .Allah o Akbar
es main koi shaq nhi khoda bilkol hai nhi to zameen o asman chand soraj tary yeah sara nizaam dhram bhram Ho jata hamary liye Allah hi kafi hai na ke science Masha Allah furqan bhai amazing person ❤❤❤❤❤❤❤
Tafheemul Quran sura naba ka tafseer padh Kar mera Allah ki zaat par yakeen aur bhi bath gaya Alhamdulillah Allah maulana maududi ko ghareeq e rehmat farmaye ..aameen
SubhanAllah ek 20 minute ki video Allah ki shaan ko mukamal beyan krny ssy qasir hai mgr koshish itni behtreen hai k sun kr waqae mai zuban sey yenikalta hai k Allah hi is baat ka zada haq rkhta hai k uski Ibadat ki jaey..... ❤❤❤❤❤❤❤
Subhan'Allah wa barak Allah. You refreshed my perception on an ayah of Surah An-Nazi'aat where Allah says "Are you more severe in creation or is the Sky, constructed."
Very nice furqan sb 👏👏👏 Jisko nahi bhi smjh in constants aur mathematics ki uske liye bhi ye video faida mand. Q k duniyavi ilm me filhal is sy zyada asan ni ho skta sach smjhana. Very good.
12:29 ❤❤❤❤porane bakround me well come or bat b perfect sumj ati hai masha allah. is platform se bht kuch sekne ko mila hai bus allah se yahi dua hai k rabi zidni illman❤
کیا خدا ہے ؟
یہ سوال اتنا ہی پرانا ہے جتنی پرانی انسانی تاریخ ہے ... اور ہمارے پاس لکھی ہوئی تاریخ ... تقریباً چھ ہزار سال پرانی ہے ۔
اگر آپ اس چھ ہزار سالہ تاریخ کو سٹڈی کریں ... تو آپ دیکھیں گے کہ اس سوال کا جواب دینے کے لیے سات قسم کے لوگ سامنے آئے ۔
ہر ایک کا جواب دوسرے سے بالکل مختلف ۔
اور یہ سات قسم کے لوگ کون تھے ؟ ... آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں ۔
لیکن اس سے بھی اہم سوال ... کہ ان سات لوگوں میں سے ٹھیک جواب دینے والا کون تھا ؟
اس ویڈیو کے آخر تک پہنچتے پہنچتے ... آپ خود جان جائیں گے ۔
اور اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آیا ہو اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ ایک ساتھ مل کر ہم ... ایسی تعلیم یافتہ نسل پروان چڑھا سکیں ...
کہ جو ایک مرتبہ پھر سے ... دین و دنیا میں بادشاہی کرے گی ۔
شکریہ
فرقان قریشی
واؤ!! گریٹ ❤
انٹرسٹنگ !!!
آپ کبھی disappoint نہیں کرتے زبردست ٹاپک۔۔ اور motive
تاکہ ایک ایسی نسل پروان چڑھے ۔۔جو ایک مرتبہ پھر سے دین دنیا میں بادشاہی کرے
انشاءاللّٰہ
This line made my heart melt literally ❤❤❤
مرشد فرقان بھائی خوش آمدید
یہ ملین ڈالر سوال تھا جب خدا کی جانب سفر کا آغاز ہوا تھا،،،ظاہر ہے اسے کھوجنے کے لیے سب سے بڑا ٹول علم اور اللہ کی عطا کی گئی عقل ہی ہے جسکی مدد سے خدا کی نشانیوں کو ایک حد تک سمجھا جا سکتا ہے اور خدا کو شناخت کیا جا سکتا ہے،،،نامکمل علم عقل اور شعور کی کمی کو استاد ہی پورا کرتا ہے اسی لیے اولیاء کرام کی زندگیوں کو دیکھیں تو زیادہ تر بچپن سے یا بہت کم عمر سے ہی تلاش علم میں اپنے گھر بار سے نکلتے تھے،،شہر شہر اور ملکوں ملکوں کا سفر کرتے کئی کئی اساتذہ سے تمام رائج علوم سیکھتے اور ایک ادھ استاد سے بیعت ہو کے پھر اسی کے حکم اور اجازت سے لوگوں کو تبلیغ کرکے اللہ کی طرف بلاتے،،،تلاش خدا میں حصول علم کی خاطر انہی مسافتوں کے دوران ہی انکی شادیاں اور گھر بھی آباد ہوتے تھے،،،یہ اللہ کے دوست تھے جنکے لیے خدا نے کتاب میں لکھ دیا کہ میرے دوستوں کو نہ کوئی خوف و حزن ہو گا نہ پریشانی
❤❤❤❤
AOA sir Allah Pak always bless you and your family 🫡❤️
Allah is alone.. قل ھو اللہ احد❤
Great work Allah bless you❤
Alhamdulillah I am again a Muslim now I stopped believing in God few years ago but now I am convenced only because of you ❤❤❤Thankyou soo much
Not bcoz of him bcoz of Al-hadi Allah rabbul alamin 😍✨
May God shower his blessings on you and remove all your previous Sins including SHIRK.
MashaAllah,Allah pak apko istiqmat de..
Paid comment
@@awaradil531rage bait
اج کل کے بھاگتے ہوے دور میں اپ کی ویڈیوز دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے کہ اب بھی کوی ھے جو خاموشی سے کتاب کا علم دل سے پڑھتا ہے۔
اسلام علیکم
پرانا ماحول دیکھ کر از حد خوشی ہوئی ہے سلامت رہے خوش رہے آمین
اندھوں کو کچھ نظر نہیں آئے گا ہمیشہ کی آگ انکا مقدر ہو ، گی(جو اس دنیا میں اندھا ہے وہ اخرت میں بھی اندھا ہی ہوگا)القران
True.
Is kyanaat ko bnaane wala gayab Allah jarur hai Dozakh bhi hai jannat bhi lekin Esa koi Allah nahi hai jo arsh par hai ya jisne Adam ki pasali se hawwa ko paida kiya, ya Quran bheja hai,
@@QuranBibleVedastaghfirullah..
@@user-HafizHamza1994 Science padho ye Allah ke kudrat ke nishaniya btati hai
@@QuranBibleVedQuran usi ki book ha .. pasli Wala scene ghr beth kr bnaya h molvio ne ...mtlb bukhari ne
جو نہایت رحم کرنے والا ہے وہی تو میرا اور سارے عالم کا خدا ہے❤
❤❤
❤❤❤ JazzaQallah
Ap ka ye ilami vlog dekhty suntay hue hum musalsil ALLAH U AKBAR parhtay rehty hn, MashaAllah aisi knowledge aisa ilam hum ne kahen nhi dekha,salamati ho ap k walden pr,❤
Even agar gravity zara bhi Kam hoti.. to humara universe wujood me hi nahi ata or big bang k baad ye is tarah phel jata k phir kuchh new creation ho hi nahi paati which is called big rip.. ya agar gravity zara bhi zyada hoti to big bang hote hi humara universe wapas se simat kr singularity ban jata which is called big crunch... Beshak woh Allah SWT hi Hain jinhone ye kayenaat itni perfection k saath paida ki..
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ..!
And. Jazakallah sir Furqan.! 😇
There is a scientific answer to the 'constants mystery(among many others)': If you pick a random number from 1000000 different numbers it is almost impossible that it is 777 on the first try, but if you pick the random number 1000000 times from 1000000 numbers then 777 will be picked at least one time. Similarly, we have an infinite chain of big bangs and big crunches. So the present universe is that universe where all constants are ideal for the 'balanced' composition of stars.
@@aneesurrehman6557 even though this doesn't seems a co incidence too.. if there's anything like that ..
@@aneesurrehman6557Your argument about the "constants mystery" is deeply flawed. The assumption of an infinite chain of big bangs and big crunches is purely speculative and has zero empirical support. Current scientific evidence does not back up the existence of such an infinite series of events. Moreover, your analogy of drawing a specific number from a large set is a gross oversimplification and doesn't begin to address the complex nature of cosmological constants. Probabilities don't work the same way in infinite contexts, and there's a significant issue with assigning probabilities in an infinite multiverse scenario-it's known as the measure problem, and it's a serious issue you haven't addressed. Additionally, invoking the weak anthropic principle doesn't prove anything about a multiverse. It merely states that we observe the universe to be suitable for life because we are here to observe it. This is circular reasoning and doesn't provide any actual explanation for why the constants are what they are. Your argument is speculative, simplistic, and scientifically unsound.
Jo nazar na aa k nazar aaey jo girty ko sambhaly.jo dukh me sukh dy jo Raheem hy Kareem hy wo mera rub hy.
Alhumdolillah me 1st type k logon me se hun jinko Allah k wajood per yaqeen k liye kisi daleel ya mojzay ki zaroorat nahi ❤
Beshak Allah hur jagha maujood hai woh hamari sheh rug se bhi qareeb hai dil ke haal ko jaanta hai or niyat bhi beshak sakoon sirf Allah ko yad kar ke milta hai
ستاروں سے محبت یونہی نہیں
ان کا ہونا میرے ہونے کا پتہ دیتا ہے
سلام استاد محترم ❤❤❤
May be our fate is linked with movements of our relevant stars
@@zahidayyub290 ستاروں سے تعلق خالصتا جذباتی ہوتا ہے۔ اور وہ جذبہ پتہ ہے کونسا ہے؟ محبت کا جذبہ کبھی نہ ختم ہونے والا، گھپ اندھیروں میں سمٹ کا تعین کرنے والا، دور بھی ہو تو پاس محسوس ہوتا ہے، روشنی، ٹھنڈی حرارت ہے یہ پناہ محبت
My Mother was tired to seeing me being a BIG Fan of You,,,Sir But Now,,She also watch Your videos and shares the information afterwards like I don’t know You and I don’t watch Your videos.😊
Please say my salam to her.
@@FurqanQureshiBlogs She said “Wa Alaikum Salam” and a Bundle of Prayers for You.
وہی تو ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے
The one and only Allah❤
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ۔۔۔۔۔❤
ان دلیلوں کو وہی لوگ مان سکتے ہیں جن کا پہلے سے خدا پر یقین ہو ورنہ دوسرے لوگ خاص کر سائنس دان وغیرہ تو صرف مادّی دنیا کو دیکھتے ہیں ان سے ان باتوں کا منوانا مشکل ہے میرا اپنا خیال ہے ہمیں اس کی ضرورت ہی نہیں اللہ تعالیُ۔ اس سے بلند ہے
Dil ki Dhadkan Tez Kar Gaye.... Imaan ko aur Mazboot....
MashaALLAH Bahut Khoob
एलीमेन्ट्स छोडीये अल्लाह कहा है वो बताईये.
Yahan khuda ko bayan kiya gaya h, islam ko nhi... Phir toh saare insaan ek tarewke se eeman wake hue.
Sir zabardast.
Subhan allah.
Allah ne apko chun lya hai.apnay wajood ki gawahi ke lye.allah ki rahmaten ho ap per
Bas jab izzat milay to kabhi garoor na kejyae ga
Aaj k zamany k mutabiq ap Allah pak k pasandida deein ki tableeqh kr rahy ho furqan bhai .... Allah pak bht azeem kaam ly raha h ap se .... Allah madad gaar ho apka
beshaq
Wow.....
Amazing background is once again
Thanks for such a informational videos
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے
وہی خدا ہے ۔۔۔ وہی خدا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اسلام وعلیکم محترم خوشی ہوئی اسی ماحول میں علمی دریا کو بہتے دیکھ کر
بیشک اللّٰہ پاک ہے❤
اسی کہ بادشاہی، اسی کیلئے سب تعریفیں ہیں، زمین و آسمان میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے ❤
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا آمین ثم آمین 🤲
Allah Hoo Akbar 🤲 Beshak ❤️ SubhanAllah 🤲
Alla aapse duniyan aur akhirat men raazi ho jaye ameen
Subhan Allah.... Allah Raheem aur Kareem hain ....
Subhan Allah. This video is a supreme gift.
سبحان اللہ۔بے شک اللہ نے واقعی ان چیزوں کا توازن قائم رکھا ہوا ہے ایک پیمانے پر۔ واہ ۔
چالیس ہزار سالوں کی علم سیریز کی یاد بھی تازہ ہو گئی۔🎉
اللہ سلامت رکھے آپ کو۔
Mashallah Allah ap ky zrye sy hmary ilm may bhe izafa kry🎉🎉🎉
سبحان اللہ ۔
پاک ہے وہ ذات ہر اس شر سے کہ جو کافر لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں ❤
وہی رب ہے آسمانوں کا زمینوں کا اور ہر اس چیز کا جو اس میں ہے اور جو ان سے اوپر ہے۔
Allah o Akber .....subhanallah beshak mera Rab bht azeem hy...aur ap mery Allah ke trf sy bheja hua aik bht khubsurat tahfa...Allah pak apko dono jahano me izzaton sy nawazien.Ameen lots of love my brother
Furqan Bhai itny lamby arse bd vedio ai apki....❤❤❤ I'm pleased 😀 to see you
فرقان بھائی میں اپکو پیدا کرنے والے اس رب کے صدقے جاؤں جس نے اپکو اتنا خوبصورت اتنا شائستہ اور علم والا بنایا ہے
تو بے ہر تعریف ہمارے رب کے لیے ہے
جزأک اللہ فاطمہ ، بہت پیارا کمنٹ ۔
@@FurqanQureshiBlogsApne galat kaha...hum sitaro se paida nehi huye....hame alag se banaya gya hai ....bigbang ek kufuri theory hai
@@MdSalman-lu7zy bhai tumhare dimag mein ghoo 💩 bhar chuka hai us ko nikaalo
بیشک رب العالمین ہے اور ہر جگہ ہے اور وہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
اللہ ھو اکبر ، لا الہٰ الاللہ، اللہ ھو اکبر
الله اكبر كبيرا، الله أكبر كبيرا والحمدلله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلا.
جزاک اللہ خیرا بھائی
سبحان الله
او ماشااللہ بھائ بہت خوشی ہوی اس سیٹ پہ آپ کو دیکھ کہ جیتے رہے دعائیں ڈیھروں آپ کے لیے۔۔ ہمیں بھی آپنی دعاؤں میں یاد رھکیے گا جزاکالا❤❤
Aapki is video ko dekhne ke Baad Meri Zubaan se Sirf itna Nikala Subhanallah Mera Allah Par imaan Aur Ziyada Mazboot Ho Gaya Hai Alhamdulil ❤
سبحان اللہ
قلب کو جسکی روئیت کی ہے آرزو۔۔
جسکا جلوہ ہے عالم میں ہر چار سو۔۔۔
عرش پر ہے مگر۔۔۔
عرش کو جستجو ۔۔۔
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو ۔۔
بیشک اللہ الحق ہے اور وہ ہر جگہ موجود ہے ❤❤❤❤❤
Allah jaga se pak hay. Nauzbillah.
@@DarulMehan888 Tu phir wo insan Ki shahrag se koi strha qareeb hi.Molvi Ki sharait mien wo aik Hai aur Arif Ki maraft mien wo aik Har aik mien hai
@@muhammadtalharaja2119 Sifte Samee Baseer Aleem Lateef Muhaimin Shaheed etc ke lehaaz se Allah har jaga mojood hay magar zaat ke lehaaz se wo jaga se pak hay. Allah SWT jaga ka creator hay.
واللہ ♥️
Beshak mera allaha pak har cheez per qadir hai ham musilman hain quran pak ke har har lafz per yaqin hai jo jo mere allaha pak ne farmaya sab such hai aur aaj since bhi har quran me ki hoi bat ko maan rahi hai
ایسے ماحول میں ہی ایسی باتیں بہت مزہ کرتی ہیں۔God bless you
بے شک وہی نظام کو چلانے والا وہی گرنے والوں کو تھامنے والا اور وہی ہر ایک چیز کا احاطہ کیے ہوے ھے مگر
زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ھے مشعل راہ
کسے خبر کہ جنوں بھی ھے صاحب ادراک
اقبال رحمۃ اللّٰہ
جو عرش عظیم کا مالک ہے جو سچا ہے برائیوں سے پاک ذات ہے حقیقی خالق و مالک ہے حقیقی بادشاہ ہے کن فیکون کا مالک ہے وہی تو میرا اللّٰہ رب العزت ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ الحمد للّٰہ الحمد للّٰہ الحمد للّٰہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر خالق کل مالک کل قادر کل واحدہ لا شریک رب العالمین
بشک اللہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے🌹
Subhan Allah kamaal
ماشاءاللہ فرقان بھائی سلامت رہیں ♥️
SubhanAllah mery Rab ki oonchi shaan hy.
Wow, nice background, bro.
Thanks for bringing this back.
Hayyy sab SE phly to bas phly wala mahol Dekh KR Dil KO skon Mila or bht hi zyda Acha lga
بہت شکریہ خوبصورت ویڈیو اپلوڈ کرنے کا سیاسی خبروں نے تو ہمیں ڈپریشن کا مریض بنا دیا ہے😢
Bht suhi baat khi
@@zohraadeel7799 tnks
True bat kahi yr
MashaAllah Subhan Allah....waiting anxiously for your book ...furqan bhai
Furqan bhai thanks for bringing back this background. ❤
اللہ اکبر کبیرا
اللہ کریم آپ کے علم میں اضافہ کرے اور ساری امت کو فائدہ پہنچائے
جزاکَ اللّٰہ خیراً کثیرا
اللّٰہ پاک آپ کے کام کو آپ کے لیے بہترین صدقہ جاریہ بنائیں آمین
The tremendous argument about existence of GOD. I never seen anyone explained this fact like that. May Allah bless you with whatever you want.
ماشااللہ
الله پاک آپکی عمر دراز کرے ❤❤
اسلام و علیکم
بھائ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہمیں ایسے ہی معلومات دیتے رہیں سچ میں آپ کی باتیں سن کر بہت سکون ملتا ہے آپ کا انداز ے بیان بہت خوب ہے
اسلام علیکم
جی اللّٰہ رب العزت کا وجود پر حق ہے
Jazak'ALLAH...❤❤❤
Behtareen video, bht khoobsoorat.. ALLAH hu Akbar
بیشک اللہ پاک ہر جگہ موجود ہے ❤
Her jagah pe aur cheez pe control hai....allah khud eternal hai unko noneternal things hold nhi kar skti hai
یہ ایک گمراہ کن عقیدہ ہے خدا عرش پر مستوی ہے اور علم کے اعتبار سے ہر چیز کو محیط ہے
ھر جگہ موجود کا نظریہ ٹھیک نہیں ہے کیونکہ پر اللہ کی وجود پر کئ سوالات جنم لیتا ہے اور قرآن کہتا ہے کہ اللہ عرش سے اوپر ہے ،الرحمن علی العرش استوی
Aisa nahi bolna Allah har jaga nahi hai balke hame har jaga se dekh raha hai
Amazing knowledge
بے شک اللہ پاک ہے ہر جگہ موجود ہے اس سے ثابت کرنا ہم انسانوں کے بس کی بات نہیں وہ اپنی ذات میں خود مکمل اور کامل ہے ہر جگہ ہر موجود ہر علم قران❤❤❤
بیشک اللہ ہر زمانہ میں ،ہروقت،ہر جگہ، موجود ہے۔ مالک کے یوم ددین ہے۔
Jazakallah khair for one more episode
very beautiful knowledge . I absolutely trust Allah Exists. aur sirf Allah hi hai akela Jo sare kaynat ko chala Raha hai.
اب ہمیں محسوس ہو رہا ہے کہ ہم اپنے بھائی جان جیسا استاد محترم فرقان قریشی دیکھ رہے ہیں کیونکہ اس بیک گراؤنڈ سے بہت پکا رشتہ ہے ہمارا اور ہاں آج کی ویڈیو بہت زبردست اور علم نافع تھی شکریہ آج کی ویڈیو کے لیے
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ اکبر
Beshaq is trha ka sawal main kabhi soch nhi sakti Alhamdulillah Allah pak hai wo tha or hamesha kaiym rehne wala wo bhot Azeem ul shan hai mera yakin hai us khuda pr jo sachi khalkat ka banane wala hai
Furqan brother, my Allah bless you, you have increased the knowledge about religion , faith is become stronger, think you Sir 💞
سبحان اللہ العظیم
شکریہ سر
آج میں نے فرقان بھائی کی پہلی وڈیو دیکھی۔اس سے پہلے بھی میں کئی سکالرز کو سنتا ہوں ، مثلا ساحل عدیم ، وغیرہ اور آج اس فہرست میں ایک نام اور شامل ہو گیا ، فرقان قریشی ۔
May you live long
May Allah bless you
Thnx
Assalam alykum . Behtreen research masha Allah . Alhamdolillah hum pahle qisam k logo mey shamil heyn . Beshak Allah har cheez par qaadir hey .Allah o Akbar
Masha Allah bahot khowb
es main koi shaq nhi khoda bilkol hai nhi to zameen o asman chand soraj tary yeah sara nizaam dhram bhram Ho jata hamary liye Allah hi kafi hai na ke science Masha Allah furqan bhai amazing person ❤❤❤❤❤❤❤
There is a creator the great CREATER ALLAH SUBHANAHU WATA'ALA ❤❤❤
study that's 57 numbers 😊❤❤ great sir ❤❤❤
Wow! Great job Brother, may Allah bless you, ameen, 👍👍👍, سبحان الله وبحمده سبحان الله إلى زين الله أكبر كبيرا
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ماشاءاللہ
Tafheemul Quran sura naba ka tafseer padh Kar mera Allah ki zaat par yakeen aur bhi bath gaya
Alhamdulillah
Allah maulana maududi ko ghareeq e rehmat farmaye ..aameen
Ye konsi kitab h?
@@realmsolace yeh quran pak ka tafseer hai
Masha’Allah it was so great that you discussed about constants 👍 It was so soo great Jazak Allah. May Allah bless you
SubhanAllah ek 20 minute ki video Allah ki shaan ko mukamal beyan krny ssy qasir hai mgr koshish itni behtreen hai k sun kr waqae mai zuban sey yenikalta hai k Allah hi is baat ka zada haq rkhta hai k uski Ibadat ki jaey..... ❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah. Allah ap kay ilm mai barkat atta farmain. Ameen. Old bacground well come❤❤❤
لا اله الا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير. اللهم صل وسلم على نبينا محمد.
اسی بات کو نصرت صاحب نے اپنی قوّالی میں بہترین طریقے سے بیان کیا ہے
کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
JazakAllah
Hamesha Ki tarh.... Zberdst information... Bs ap k research work ka he entazar rehta hy... Allah es family ko bnaey rakhy.. Amin..
اسلام علیکم
پلیز آواز تھوڑی بلند رکھا کریں
Thx to Allah kis ne aap jaesa ilm ka samnder hamae diya... Wrna baeilm hi mr jatae
Subhan'Allah wa barak Allah. You refreshed my perception on an ayah of Surah An-Nazi'aat where Allah says "Are you more severe in creation or is the Sky, constructed."
Wow the old background is back... The sound of rain, your voice and zikr of Allah is so relaxing. Shukriya jazakallah
Very nice furqan sb 👏👏👏
Jisko nahi bhi smjh in constants aur mathematics ki uske liye bhi ye video faida mand. Q k duniyavi ilm me filhal is sy zyada asan ni ho skta sach smjhana. Very good.
So glad that someone said it.
@@FurqanQureshiBlogs Sir 🙏❤️
12:29 ❤❤❤❤porane bakround me well come or bat b perfect sumj ati hai masha allah. is platform se bht kuch sekne ko mila hai bus allah se yahi dua hai k rabi zidni illman❤
Beshak Allah pak he Hy...Jo nahayat mahar baan or reham kerny Wala Hy ❤
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم.
سبحان الله رب العرش العظيم.
سبحان الله رب السماوات ورب الأرض ورب العرش العظيم
بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ❤
Beshak Allah sab sy Bhar KR tadbeer krny wala h
Beyshak Allaah tala ny saari kainat design ki hy humare liye ......Par destruction ki planning bhi btaa di gyi hy