Sahih bukhari 694 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ امام لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ۔ پس اگر امام نے ٹھیک نماز پڑھائی تو اس کا ثواب تمہیں ملے گا اور اگر غلطی کی تو بھی ( تمہاری نماز کا ) ثواب تم کو ملے گا اور غلطی کا وبال ان پر رہے گا ۔ Ab batao rasulallah saw ki baat sahi hai ye mufti sahab ki
Sahih bukhari 695 وہ خود حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے پاس گئے ۔ جب کہ باغیوں نے ان کو گھیر رکھا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ آپ ہی عام مسلمانوں کے امام ہیں مگر آپ پر جو مصیبت ہے وہ آپ کو معلوم ہے ۔ ان حالات میں باغیوں کا مقررہ امام نماز پڑھا رہا ہے ۔ ہم ڈرتے ہیں کہ اس کے پیچھے نماز پڑھ کر گنہگار نہ ہو جائیں ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے جواب دیا نماز تو جو لوگ کام کرتے ہیں ان کاموں میں سب سے بہترین کام ہے ۔ تو وہ جب اچھا کام کریں تم بھی ان کے ساتھ مل کر اچھا کام کرو اور جب وہ برا کام کریں تو تم ان کی برائی سے الگ رہو Ye dekho tisre khalifa hazrat usman ghani raziallah anhu kya keh rahe hai ab batao kon sahi hai☝️☝️
माशाअल्लाह 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
Masha allah🎉🎉🎉🎉❤❤❤
Mashaallah 🎉🎉❤❤
Beshak 🎉🎉❤❤
Zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad 🎉❤❤❤🎉🎉
Masha allah
Sahih bukhari 694
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ امام لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ۔ پس اگر امام نے ٹھیک نماز پڑھائی تو اس کا ثواب تمہیں ملے گا اور اگر غلطی کی تو بھی ( تمہاری نماز کا ) ثواب تم کو ملے
گا اور غلطی کا وبال ان پر رہے گا ۔
Ab batao rasulallah saw ki baat sahi hai ye mufti sahab ki
Sahih bukhari 695
وہ خود حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے پاس گئے ۔ جب کہ باغیوں نے ان کو گھیر رکھا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ آپ ہی عام مسلمانوں کے امام ہیں مگر آپ پر جو مصیبت ہے وہ آپ کو معلوم ہے ۔ ان حالات میں باغیوں کا مقررہ امام نماز پڑھا رہا ہے ۔ ہم ڈرتے ہیں کہ اس کے پیچھے نماز پڑھ کر گنہگار نہ ہو جائیں ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے جواب دیا نماز تو جو لوگ کام کرتے ہیں ان کاموں میں سب سے بہترین کام ہے ۔ تو وہ جب اچھا کام کریں تم بھی ان کے ساتھ مل کر اچھا کام کرو اور جب وہ برا کام کریں تو تم ان کی برائی سے الگ رہو
Ye dekho tisre khalifa hazrat usman ghani raziallah anhu kya keh rahe hai ab batao kon sahi hai☝️☝️
Aap Mufti hai kya bhai sanad bhejiye to mai bhi dekhu kaha se padhe hai aap
@Sonu-h9u kitab ka naam aur hadees no. Upar likha hai check krlo I am just a muslim
Dalil do mufti sahab quran aur sunnah se kese namaz nahi hoga apne se kahani mat banao