Engineer Ali Mirza Ka Hazrat Umar RA Per Ishkal Our Mufti Sahb Ka Jawab | انجینیئر علی مرزا کو جواب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 2.3K

  • @MuftiAbdulWahidQureshi
    @MuftiAbdulWahidQureshi  4 ปีที่แล้ว +239

    We Are Near to Touch 100K Support us to complete 100k Jazak-Allah Share this video

    • @pluto1251
      @pluto1251 4 ปีที่แล้ว +11

      Ilm ka theka to aap aur aap k Babo k pass pinjre main qaid hain. Awam ko dar hain k aap khud ko nabi na bataye . No 1 jhuta hain tu. Islam k name pe apne business chala raha hain tu aur ek ticket main do do maza kar raha hain tu. Aur Bol aisa raha hain k pura Jannat ul Firdouse sirf apne name pe book Kiya hain , musalmano ko bhi entry nahi milega.

    • @imteyazniazi5063
      @imteyazniazi5063 4 ปีที่แล้ว +8

      @@pluto1251 jaloo mt

    • @imteyazniazi5063
      @imteyazniazi5063 4 ปีที่แล้ว +8

      @@pluto1251 daleel do daleel.

    • @sajjadsadiq3480
      @sajjadsadiq3480 4 ปีที่แล้ว +3

      mufti saab bat Allah pak janta ha haq pr kon ha ur kon gumra ha jo galt ha usko tasleem karna hi betar ha mufti saab agar ap galt huwy tu Allah pak ko kya jawab do gy thanvi rasool Allah pr nozbilla

    • @sajjadsadiq3480
      @sajjadsadiq3480 4 ปีที่แล้ว +1

      jo chaiz nai chapni chahiye hum muslam me nukshan dy ho usko book sy khtam kr dena chahiay Allah pak hum sub muslam ko hadiat dy ameen

  • @rizaulruzel9828
    @rizaulruzel9828 2 ปีที่แล้ว +110

    I m from India,Assam
    Mufti Abdul Wahid Qureshi sahab, aap koi Aam insaan nhi,,,. You are a Lion for Deobandi ULAMA🔥🔥🔥

  • @tprincessali4797
    @tprincessali4797 2 ปีที่แล้ว +72

    قربان جاؤں تجھ پہ دیوبند کے شیر
    سلامت رہیں سدا
    اللہ صحت و عافیت کے ساتھ عمر دراز فرمائے آپکی آمین ثم آمین

    • @undercovereye1
      @undercovereye1 ปีที่แล้ว

      فرقے بننا حرام ہے فرقوں میں مت بٹنا لیکن اللّه کا حکم مولانا فضل الرحمن نے نہی مانا اور اپنے مطلب مفاد کیلئے فرقہ جماعت بنا دیا اور ڈیزل پر شکر کی عورت کی حکمرانی قبول کرلی

    • @mhcreation858
      @mhcreation858 ปีที่แล้ว +1

      Lagta hai toom youthia hoo 😅

    • @Yuqi_gaming30
      @Yuqi_gaming30 8 หลายเดือนก่อน

      آمین ۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا

    • @GIRL-jb2zi
      @GIRL-jb2zi 2 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @GullFaraza
    @GullFaraza 5 หลายเดือนก่อน +6

    Good Mufti Abdulwahid Qureshi sahab zindabad ❤️❤️❤️❤️

  • @MolanaIbrahimYasin
    @MolanaIbrahimYasin ปีที่แล้ว +26

    ماشاءاللہ🥰 اللہ پاک حضرت جی آپکی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے آمین❤

  • @wahabahmad4513
    @wahabahmad4513 3 ปีที่แล้ว +22

    حضرت بہت بہت شکریہ
    الله پاک آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
    امین ثم امین

  • @raimahtab9807
    @raimahtab9807 4 ปีที่แล้ว +88

    علمائے اہلسنت والجماعت زندہ باد

    • @sahebsaheb1922
      @sahebsaheb1922 2 ปีที่แล้ว +2

      اہلسنت وجماعت اردو میں عربی میں اھل السنت والجماعت

  • @tehrikeimaanofficial9198
    @tehrikeimaanofficial9198 4 ปีที่แล้ว +97

    اللہ تعالیٰ مولانا کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohammadinamulhasan6794
    @mohammadinamulhasan6794 4 ปีที่แล้ว +144

    اللہ حضرت کی عمر میں علم و عمل میں خوب برکت دے

  • @saraphathussain8036
    @saraphathussain8036 3 ปีที่แล้ว +43

    علمائے حق علمائے دیوبند
    उलमाए हक उलमाए देवबंद

  • @muhammadasif4707
    @muhammadasif4707 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ علماء حق کے وجود کا تسلسل قیامت تک قائم رے. اور وہ اسی طرح ھدایت کے موتی بکھرتے رہیں آمین

  • @muftimuhammadfazilofficial
    @muftimuhammadfazilofficial 4 ปีที่แล้ว +85

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔مفتی صاحب مقبوضہ کشمیر سے آپ کے لئے بہت بہت پیار اور عقیدتیں۔۔۔۔جزاک اللہ

    • @x0239
      @x0239 4 ปีที่แล้ว +1

      Assalam-o-alikum
      Qasmi sb...aap occupied Kashmir se. Hain ..wahaan k halaaat kasiy Hain...hum aur Tu Kuch Kar nahe paaty...lekin duyain zroor krty Hain.

    • @TSabirHussainShar
      @TSabirHussainShar 4 ปีที่แล้ว +1

      dear subscribe2

    • @Chamisudin
      @Chamisudin 4 ปีที่แล้ว +1

      Maqbooa kashmir se es pakhandi k liye jooton ka haaaaaar.

    • @x0239
      @x0239 4 ปีที่แล้ว

      @@Chamisudin Bhai Kia ho gaya....sab theek ha na???

    • @Chamisudin
      @Chamisudin 4 ปีที่แล้ว

      Engineer zindabaad.....

  • @m.rm.f8986
    @m.rm.f8986 4 ปีที่แล้ว +40

    اللہ تعالی آپ کے عمر علم عزت میں اضافہ فرمائیں

  • @azeemkhan50005
    @azeemkhan50005 4 ปีที่แล้ว +37

    Great 👍 We love to you mufti Sb. ❤️

  • @mohammednajeeb9010
    @mohammednajeeb9010 3 ปีที่แล้ว +81

    جزاک اللّٰه خیر، آپ نے انجنئیر مرزا صاحب کی حقیقت کو عوام کے سامنے پیش کرکے دین کی خدمت کردی ھے

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว +2

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

    • @BilalAhmad-vk7kt
      @BilalAhmad-vk7kt 3 ปีที่แล้ว +3

      علمی دلیل دو۔ نا کہ بابوں والا علم

    • @faimidasiddiqui8168
      @faimidasiddiqui8168 2 ปีที่แล้ว

      Bohot galat aur takabbur wali bate kar ke apne ko aalim samajhna hi jahalat hai aap ne khud hi sabit kiya aap jhahil Mufti ho

    • @islamophobia1055
      @islamophobia1055 2 ปีที่แล้ว +1

      @@BilalAhmad-vk7kt our kiya ingnering wala dalil chayiye ya ispe ayat pesh kare allah app logon ko hidayat dedey

    • @meergull5518
      @meergull5518 2 ปีที่แล้ว

      Bikul sahi

  • @dinkibaatsikhe2641
    @dinkibaatsikhe2641 ปีที่แล้ว +14

    Allah mufti wahid sahab ko bhut lambi umar ata kre

  • @mohdazadofficial8452
    @mohdazadofficial8452 4 ปีที่แล้ว +49

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکتیں پیدا فرمایئں ، اور حضرت سے زندگی بھر دین کا کام لیتا رہے، آمین
    محمد آزاد ظہور متعلم دارلعلوم دیوبند انڈیا

    • @wajikhan8070
      @wajikhan8070 4 ปีที่แล้ว +2

      آمین

    • @TSabirHussainShar
      @TSabirHussainShar 4 ปีที่แล้ว

      dear subscribe4

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

    • @skasrarulhaque9743
      @skasrarulhaque9743 2 ปีที่แล้ว

      @@zohaibmubarak5999 are jahil insaan tafser kaha he

  • @muhammadusama.8512
    @muhammadusama.8512 4 ปีที่แล้ว +39

    آباد رہے، مفتی صاحب۔
    اللھم زد فزد

  • @86xtrem
    @86xtrem 4 ปีที่แล้ว +64

    MashaAllah Mufti Abdul Wahid Shb.. beshak Aap ne haak baat farmai..
    hum sab ka piyar aap k sath hai
    from India 🇮🇳

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

  • @aamirshekh9010
    @aamirshekh9010 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah boht Aala..... Mufti sahab apke jesa scholar chahiye is jamane me..... Har taraf se strong.... Allah taa'la or jyda se jyda ilm me izafa farfaye

  • @rahbaransari5230
    @rahbaransari5230 ปีที่แล้ว +11

    Mufti sahab aap ko dekh ke dil ko sukoon milta hai ❤️❤️❤️😇😇

  • @alhindvideos5010
    @alhindvideos5010 ปีที่แล้ว +5

    سیلیوٹ ہے دیوبند کے فرزند کو ہمیں فخر ہے مفتی صاحب پر اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @IslamicMission
    @IslamicMission 4 ปีที่แล้ว +19

    May Allah (SWT) Give everyone hadayat🤲❤️

  • @HarunbhaiKhadim
    @HarunbhaiKhadim ปีที่แล้ว

    ماشآء اللہ بہت زبردست جواب
    🎉🎉🎉 دنیاےعدالت میں تیرا نام رہیگا ۔
    اے عمر تیرے نام سے اسلام رہیگا

  • @usmanaffan3760
    @usmanaffan3760 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب مرزا قادیانی کی روحانی اولاد کا زبردست آپریشن کیا ہے دل خوش ہوگیا 😍

  • @Islamicplatform404
    @Islamicplatform404 4 ปีที่แล้ว +98

    ماشاء اللہ مفتی صاحب جزاک اللہ
    آپ کی وجہ سے ہی میں نے انجینئر محمد علی مرزا صاحب کے لیکچر اس کو سننا چھوڑا ہے. میری دعا ہے کہ اللہ انجینئر بھائی کو بھی ہدایت دے وہ اپنے علاوہ کسی کو بھی ٹھیک نہیں کہتے دوسروں کا مذاق اڑانا ان کا فعل ہے ان کے فالوورز بھی عالم دین کا بہت مذاق اڑاتے ہیں میں ان کے لئے بھی دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں بھی ہدایت دے

    • @wajikhan8070
      @wajikhan8070 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/_G99P2j0_Ys/w-d-xo.html

    • @Famidabegum3748
      @Famidabegum3748 4 ปีที่แล้ว +1

      @@wajikhan8070 or apke Alim kya krahe hai zara btaye

    • @StudioByKH83PK
      @StudioByKH83PK 4 ปีที่แล้ว +1

      صحیح کہا بالکل آپ نے جناب۔

    • @Islamicplatform404
      @Islamicplatform404 4 ปีที่แล้ว +3

      @@Famidabegum3748 کیا کر رہے ہیں بھائی عالم آپ بھی بتا دیں اگر آپ کو زیادہ پتہ ہے تو بلاوجہ ویسے علماء سے بغض رکھنا ان کے اوپر طعنے کسنا اچھی بات نہیں اللہ کے ہمارا جنازہ بھی علماء نے پڑھانا ہے انجینئر محمد علی مرزا صاحب نے نہیں پڑھنا جن علماء کو ہم باتیں کرتے ہیں انہی علماء سے بھی رہنمائی لیتے ہیں خدارا یہ نفرت کی پٹی اپنی آ نکھوں سے اتار دیجئے

    • @Islamicplatform404
      @Islamicplatform404 4 ปีที่แล้ว +10

      @@Famidabegum3748 آپ سے زیادہ میں علی بھائی کو سنتا تھا اور ان کے بارے میں آپ سے زیادہ میں جانتا ہوں لیکن ان کی صرف ایک بات نے مجھے ان سے دور کیا وہ بات یہ تھی کہ جب انہوں نے دیوبندی حضرات کے بڑے بزرگ مولانا اشرف علی تھانوی پر یہ الزام لگایا تھا کہ انھوں نے اپنے نام کا کلمہ پڑھایا ہے یہ بات سنتے ساتھ ہی میں ڈر سا گیا اور یہ بات سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے اتنا بڑا علم اپنے نام کا کلمہ کس طرح پڑھا سکتا ہے پھر اس دن سے میں کمر بستہ ہو گیا کہ میں اس چیز کی خود ہی تصدیق کروں گا کچھ عرصہ میں نے اس کی تحقیق پر لگایا کتابوں کا مطالعہ کیا پھر اس نتیجے پر پہنچا کہ مرزا صاحب تو اس معاملے میں پورے کے پورے غلط ہیں اور انہوں نے ان مولانا پر غلط الزام لگایا ہے آپ بھائی آپ خود ہی مجھے بتائیں کہ اگر مرزا صاحب روزے قیامت یہ ثابت نہ کر سکے کے تو اللہ ان کے ساتھ کیسا معاملہ فرمائیں گے بس ان کے اسی جھوٹ نے مجھے ان سے دور کیا کسی کے اوپر کفر کا فتوی لگانا آسان ہے????

  • @sayyedmustaqim3668
    @sayyedmustaqim3668 4 ปีที่แล้ว +25

    Subhan Allah Allah aap ki umar me ilm me maal me barkat naseeb farmae.

  • @drrasheedkhan3718
    @drrasheedkhan3718 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ بارک اللہ اللہ تعالیٰ بہت برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین. مفتی صاحب زندہ باد

  • @SohelKhan-yn9yk
    @SohelKhan-yn9yk ปีที่แล้ว +2

    mufti sahb kurbaan jaun ap pr Allah pak apki zndgi me bepnaah brkten atta frmaen aaameen sumaaeen

  • @ziaullahkhan5191
    @ziaullahkhan5191 3 ปีที่แล้ว +9

    Masha Allah
    Hazrat ...Allah paak aapki umar men barkat ata farmaye ...aamin
    حضرت اللہ پاک آپکی عمر میں برکات کا نزول فرمائے،آپکی مشکلوں کو آسان فرمائے۔

  • @mranaskhan0
    @mranaskhan0 2 ปีที่แล้ว +7

    Mufti Sahab ALLAH aapki umar m barkat ata farmaaye

  • @fareehaasad2
    @fareehaasad2 3 ปีที่แล้ว +11

    very great explanation by mufti sahab Allah qobool kary jazakALlAH

    • @Junaidbahoo
      @Junaidbahoo 2 ปีที่แล้ว

      اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ قبلہ مفتی صاحب آپ مرزا سے نہ صرف اسم اللہ کی ترکیب پوچھیں بس اور کچھ نہیں

  • @eesajatt.
    @eesajatt. 3 ปีที่แล้ว +10

    *ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک حاسدوں کے حسد سے بچائیں* 😊

  • @عبدالحمیدحافظعبدالحمید
    @عبدالحمیدحافظعبدالحمید 8 หลายเดือนก่อน +1

    ماشااللہ زبردست دلیل کی دنیا کی بادشاہ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب اللہ تبارک وتعالی اپ کو دنیا میں بھی کامیاب کرے تو اخرت میں بھی کامیاب کامیاب کرے

  • @gullmuhammad8145
    @gullmuhammad8145 3 ปีที่แล้ว +13

    Mashaallah Allah mofti sab ki umar mai barakat ata farmaye or sehat mand zindagi de ameen ❤❤❤❤

  • @PatrioticHunter1
    @PatrioticHunter1 4 ปีที่แล้ว +12

    Such a wonderful answer by Mufti sahab ,, I like your explanation,, love you

  • @الحمداللهالحمدالله-ظ5ش
    @الحمداللهالحمدالله-ظ5ش 4 ปีที่แล้ว +10

    ماشاء الله تبارك الله أسال الله أن يصب عليك من نفحات الإيمان وعافية الأبدان ورضا الرحمن وبركات الإحسان 💕💕

  • @irshadpatel8198
    @irshadpatel8198 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ بہت خوب.
    اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں علم میں خوب خوب برکت عطا فرمائے

  • @fakhrubbin
    @fakhrubbin ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے، تادیر صحت وعافیت کے ساتھ سلامت رکھے، آمین

  • @Ubaidrana622
    @Ubaidrana622 4 ปีที่แล้ว +8

    MashaAllah Hazrat G. Allah ta'ala apki zat par rahmatain aur barkatein naseeb farmy.

  • @hafizukashaali2656
    @hafizukashaali2656 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ
    اللہ حضرت کا سایہ ہم پر تا دیر سلامت رکھے آمین

  • @kaabnajm5467
    @kaabnajm5467 3 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Ameenislamicknowledge
    @Ameenislamicknowledge 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ بہت خوب! ہمارے معاشروں کو جاہلوں کی خود ساختہ شریعت سے پاک رکھنے ایسے علماء کی ضرورت ہے۔ اللّٰہ تعالٰی آں جناب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔
    آمین!

  • @ghaninwomer743
    @ghaninwomer743 5 หลายเดือนก่อน

    Masha'Allah Mufti Abdul Wahid Qureshi, I'm very much impressed with your expertise knowledge in favor ♥️ deen Beloved Mohammed SAW. Longlive be happy in your life.

  • @abdulqayumqureshi3369
    @abdulqayumqureshi3369 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاک آپ کے حامی و ناصر ہوں. اور مزید رحمتیں عطا فرمائیں
    بہت خوب بیان فرمایا ہے. الحمدللہ رب العالمین

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

  • @theservantofallah3895
    @theservantofallah3895 4 ปีที่แล้ว +14

    Mufti sahab we are with you!

  • @mariyamansari1280
    @mariyamansari1280 4 ปีที่แล้ว +30

    MashaAllah ,mufti sahab Allah aap ki umer aur ilm me barkat de.🇳🇪

    • @zameenoasman8044
      @zameenoasman8044 3 ปีที่แล้ว

      engineer ali mirza ka fitnaparast hona suraj ki raushni ki trah ayaa h
      ghar me apne chamcho k sath baithkar *1400* sal k *ulama e ummat* pr yha tk k baaj *sahaba* pr aitrajaat krte rhta h...
      *ulama* kahte h jb tmhe hmse sikayat h to hmse baitho bat saf hojayegi lkin engineer bethna hi nhi chahta h lkn bhokna jarur jari rkhta h...
      engineer fitnabaaj ne qadyanio k bare bolta h agar qadyani hme kafir nhi kahte to hm v qadyanio ko kafir nhi kahenge...
      isse to engineer ka khud qadyani hona shak paida hota h...
      angrejo ne suru se *mslmno* ko torne k liye awaam aur *ulama* me tafarqa paida krne ki mehnat kiya h...iske liye *mslmno* me se hi baaj bde logo ko chunta h aur unki juban se apne matlab ka *islam* bakwata h jaise daure gulami me angrejo ne mirza gulam ahmad qadyani kafir aur kala hzrat ahmad raja khan brelwi bidati jaise *molvio* ko chuna tha...
      aaj k daur me jawed ghamdi aur engineer ali mirza v *ulama* aur *sahaba* pr nuksbaaji kr kr k awaam ko *ulama e ummat* se dur krne ki mehnat kr rha h...isliye kya shak h k ye log angrejo ka agent nhi h??
      engineer k muqtadeen k comments pdhye saf saf bolta h *ulama deen* k nm pr dukan chla rhe h...
      hm na baabi h na wahabi h blki hm muslim ilmi kitabi h..
      ilmi kitabi muslim to tmaam fuqaha the...khaskar 4ro imaam...unpr bharosa q nhi h engineer k muqtadeen ko???
      kya lgta h wolog quran hadees smjhne me galati kiye the???
      aur engineer k muqtadeen tahqeeq krenge to sahi hi krenge??
      *muztahid* ho kya ye log??
      tmaam *ahaadees matan aur sanado* k sath yad h kya inlogo ko??
      *arbi* k tmaam *qawaayd* jante h kya yelog??....??
      in logo ko *usule hadees usule fiqah* malum h kya??

    • @zameenoasman8044
      @zameenoasman8044 3 ปีที่แล้ว

      angrejo ne *mslmno* ko todne k liye *mslmno* me se hi baaj logo ko chuna aur fr wolog angrejo k mutabiq *islam* ko byaan kiya jaise ahmad raja khan barelwi aur kafir gulam ahmad qadyani...
      ahmad raja khan ne angrejo k khilaf *jihaad* krne wale *dewbndio* ko kafir kaha lkin angrejo ko aur gulam ahmad kafir qadyani ko kvi kafir nhi kaha blki angrejo ki himayat me kitabe likha jese ek kitab *elaamul aalaam be anna hindustana darul islam(ilm k pahado ka elan h hindustan darul islam h)* likha...
      khan shb ne angrejo ki hukumat ko islami hukumat ka fatwa dya ar likha angrejo k khilaf *jihaad* haram h...
      isi trah engineer ali mirza ar jawed ghamdi jese logo ko is daur me angrejo ne chuna h *mslmno* ko nuksan pahuchane k liye...
      ye dono *ulama* se *awaam* ko dur kr rha h...
      *fuqaha* se awam ko bdguman kr rha h...
      angrejo ne aj tk hmara pichha nhi chhora h...angrejo ka agent kon h??
      kaise pahuchane hm??
      iska bht asaan treeka h...
      har wo aadmi angrejo ka agent h jo ulama pr nuqsbaaji krta h taki awaam aur ulama me tafarqa paida ho jaay...
      Quraan kahta h *agar tum nahi jante ho to ahle jikr(ulama) se puchho*
      hadees me h qurbe kyamat me ulama utha liye jayenge fr log jahileen ko apna sardaar bna lenge unhi se masaayl puchhege...wo to gumrah the hi dusro ko v gumrah krenge..
      malum huwa quran v awaam ko ulama se judne kahta h ar hadees v ulama se judne kahti h taki hidayat baki rhe...

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 4 ปีที่แล้ว +23

    ماشاءاللہ
    ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN

  • @fazalulrehman5809
    @fazalulrehman5809 ปีที่แล้ว

    کیا خوب جواب دیا مفتی صاحب آپ نے اللّٰہ آپ کی عمر میں برکت عطاء فرمائے...

  • @abdurrafayfarooqui907
    @abdurrafayfarooqui907 2 ปีที่แล้ว +3

    MAA SHAA ALLAH mufti sab ALLAH SWT apko HAQ baat kehnay pe jazaye kheir ata farmaye aur ALLAH SWT munafiqon ko hidayat ata farmaye agar hidayat naseeb mein nhi tou ALLAH PAK inko nisto nabood krey AAMEEEN.

  • @mirajuddinkhan6870
    @mirajuddinkhan6870 4 ปีที่แล้ว +14

    MASHALLAH Very well said, well explained. ALLAH Bless you

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 4 ปีที่แล้ว +33

    ماشاءاللہ

    • @historyofislam2684
      @historyofislam2684 4 ปีที่แล้ว

      Zubair❤Bhai plz photo per click karke mera❤❤ channel subscribe karden Allah aapki❤ zindagi me barakat de mai aapka❤❤ chota islamic bhai👇👇👇❤❤❤ th-cam.com/video/aZW5Zr2t1Jo/w-d-xo.html

    • @muhammadnaveed645
      @muhammadnaveed645 4 ปีที่แล้ว

      bhai aisa tu us engineer ny kaha hi ni

    • @TSabirHussainShar
      @TSabirHussainShar 4 ปีที่แล้ว

      dear subscribe6

    • @ubaidbhatti7374
      @ubaidbhatti7374 3 ปีที่แล้ว

      @@muhammadnaveed645 تم پلمبر سے پھکیاں لے کر کھاتے ہو تمہارا قصور نہیں ہے 🙄🙄🙄🙄🙄

    • @beautifulworld873
      @beautifulworld873 3 ปีที่แล้ว

      تو ہم نے انھیں اسی غار میں تھپک کر سالہا سال کے لیے گہری نیند سلا دیا ،

  • @ziaullahkhan5191
    @ziaullahkhan5191 3 ปีที่แล้ว +8

    آپ بھت اچھی دلائل سے بات رکھتے ہیں دشمنانِ اسلام کے سامنے اور بھی میں آپکے بیانات روز ۲ کبھی ۴ ۵ سن لیا کرتا ہوں علم میں کافی اضافہ ہوتا ہے
    اللہ پاک مجھے عمل کی توفیق عطا فرمائے
    آپسے دعا کا طالب ۔

    • @musicaldiary7831
      @musicaldiary7831 3 ปีที่แล้ว

      Mere bhai mufti sahib ne koi daleel di or na koi byan ki he

    • @musicaldiary7831
      @musicaldiary7831 3 ปีที่แล้ว

      Sirf zati baten ki han

    • @ziaullahkhan5191
      @ziaullahkhan5191 3 ปีที่แล้ว

      @@musicaldiary7831 assalamualaikum
      Aap kahan..se talluq rakhte hain...aur...kya study kar ...rakhi hai..aapne...pahle to mujhe ye bataen...phir...aage baat hogi....in sha Allah

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

  • @mubarakkhan6429
    @mubarakkhan6429 5 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ اکبر اللّٰہ تعالیٰ علمائے حق علماۓ دیوبند کو نظر بد سے بچائے اور قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @atiqahmed6789
    @atiqahmed6789 ปีที่แล้ว

    Masha Allah ❤
    Mufti sab ap ka tarze beyan bohat khobsorat ha
    Jazak Allah
    Ap bohat khobsorat sadah Andaz me samja dety hen

  • @hhrpro119
    @hhrpro119 4 ปีที่แล้ว +20

    حضرت جی جزاک اللہ

    • @TSabirHussainShar
      @TSabirHussainShar 4 ปีที่แล้ว

      dear subscribe13

    • @statusvideo9267
      @statusvideo9267 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/qOcwS8RpDuc/w-d-xo.html
      Assalamualaikum dosto ye channel hazrat Maulana Qari Abdul Wahab qasmi sb ka hai aap hazraat plz support or subscribe zaroor krein

  • @fayazkhanyousafzaiofficial2017
    @fayazkhanyousafzaiofficial2017 4 ปีที่แล้ว +13

    ماشااللہ بہت شکریہ جناب

  • @RahimKhan-mk8hn
    @RahimKhan-mk8hn 4 ปีที่แล้ว +27

    Masha Allah MUFTI Sahab you're really Islamic Scholar Love every Ever Love 🇮🇳

    • @noumanabbasi143
      @noumanabbasi143 3 ปีที่แล้ว

      Love you brother from pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @a4adiljamal
      @a4adiljamal 2 ปีที่แล้ว +1

      Ap k jawab main koi daleel nai, tafseer tu ap k mukhalifeen ki b hay. Ap quran ya hadees bayan kerain apni bat ki support main.

    • @sulemanakhtar383
      @sulemanakhtar383 2 ปีที่แล้ว

      Mufti Wahid Qureshi takabbur me'n bhara hua admi hai..... ek fiqebaaz molvi se ziyada iski haisiyat nahi hai.... ye apne firqe ko bachane ke liye hath pair maarta rahta hai.... Ye kah raha hai ki Engineer Mohammad Ali Mirza ko koi deen ka ilm nahi hai.... isi baat se iska jhoot, bughz aor takabbur saabit ho gaya..... Allah aise firqbaaz molviyo'n se hum sabko mahfooz rakkhe....

  • @azerm320
    @azerm320 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ
    مفتی صاحب نے جو آیت پیش کی ہے اس کی تفسیر کا اس مسئلے سے دور دور تک کوئ تعلق نہیں ہے

  • @asifhussain2999
    @asifhussain2999 3 ปีที่แล้ว +2

    💚ماشاء الله سبحان الله💚
    💚❤beshaq bohot khub haq hai Mufti Abdul Wahid Qureshi Sahab💚

  • @rshah7884
    @rshah7884 3 ปีที่แล้ว +29

    واہ صحابہ واہ ❤️

    • @muhammadtalha3573
      @muhammadtalha3573 3 ปีที่แล้ว

      Hazrat Abu bakkar ne ko ye kaha hai.. iss par hadees ka hawala de dain...... Choro engineer sahab ne kya kaha hai.. sach main thumbnail pe tasveer laga kar sasti shuhrat haasil kar rahe hain

    • @malikfakeed1314
      @malikfakeed1314 2 ปีที่แล้ว

      Is nay jitny be sawal ky jawab diay hai ak ka be hawala nahi diya agar sawalat ky jawab esy diay jaty hain to ye to sub he day sakty hain hadees batao hawala do mula ggg

    • @abdulrouf5174
      @abdulrouf5174 ปีที่แล้ว

      ​@@muhammadtalha3573 tu bhai nazara rakh lo

    • @abdulrouf5174
      @abdulrouf5174 ปีที่แล้ว

      ​@@muhammadtalha3573 munazara rakh ley ap log

    • @muhammadtalha3573
      @muhammadtalha3573 ปีที่แล้ว

      @@abdulrouf5174 Muqallid Jahaalat ke koh-e-himalaya par hain... Aur Quran main Allah ka hukm hai ke jaahilon ke Saath behes na karo...

  • @shamshershahofficial8748
    @shamshershahofficial8748 4 ปีที่แล้ว +26

    سبحان اللہ۔۔۔ مزا آ گیا⁦❤️⁩⁦❤️⁩😊😊 ایسے ہی جواب ملتے رہے انجینئر کو۔۔ بہت جلدی عقل ٹھکانے ا جائے گی۔۔😁😁😂

    • @TSabirHussainShar
      @TSabirHussainShar 4 ปีที่แล้ว +1

      dear subscribe8

    • @aliazan965
      @aliazan965 4 ปีที่แล้ว +2

      اس میں جواب کیا تھا صرف کہانی ہی سنائی ہے۔

    • @gulzarqasmi9724
      @gulzarqasmi9724 4 ปีที่แล้ว

      @@aliazan965 tumhari aqal kharaab ho chuki h Bhai Allah tumhe hidayat ata farmaye

    • @ubaidbhatti7374
      @ubaidbhatti7374 3 ปีที่แล้ว

      @@aliazan965 تم پھکیاں ہی کھایا کرو
      عقل نام کی تم میں کوئی چیز ہی نہیں ہے

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว +1

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

  • @netfreak4498
    @netfreak4498 3 ปีที่แล้ว +7

    Masha Allah multi dimensional explanations.❤️❤️❤️

  • @abdullah-tl6qm
    @abdullah-tl6qm 8 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ❤❤❤

  • @RohanKhan-w7u
    @RohanKhan-w7u 4 หลายเดือนก่อน

    مفتی عبد الواحد قریشی
    اللہ آپ کی حفاظت کرے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 4 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءالله تبارك الله ماشاء الله تبارك الله وزادك ربي وبارك فيك يا مولانا

  • @misbahulislam499
    @misbahulislam499 4 ปีที่แล้ว +10

    Sawal hai kabre mubarak se awaz ayi ya nahi, agar pahle aae to dobara kun nahi, ijazat ki zaroorat kun padi. Sawal ka jawab den. Mirza ki puri clip main kanhin bhi khulfaye rashdeen main ekhtelaf ki koi baat nahi ki.
    Hazrat sawal ka jawab den.
    Idhar udhar na bhatkayen.
    Clip bhi attach kar raha hoon.
    th-cam.com/video/LCC0c55WhlE/w-d-xo.html

    • @thedarkone6706
      @thedarkone6706 4 ปีที่แล้ว

      Yar inse nai ho paa raha xD

    • @amateurfanatic4131
      @amateurfanatic4131 4 ปีที่แล้ว

      Is sawal ka jawab use pata hona chahiye tha na, badi kitabe khol ke baitha rehta h, bhot ilm wala h to khud jawab de wo

    • @pluto1251
      @pluto1251 4 ปีที่แล้ว

      Bhaijaan aab yeah jahil Qureshi jo kartahain badmashi inki jaan lenge aap.

    • @ShahbazIbrahim-u7s
      @ShahbazIbrahim-u7s 5 หลายเดือนก่อน

      Tu phela andhbhakt Mila sare caments m😂😂😂

    • @ShahbazIbrahim-u7s
      @ShahbazIbrahim-u7s 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@pluto1251Abe Enjiniyar ko bitha to qureshi ke samne andhbhakt 😂😂

  • @bilalwaheed7097
    @bilalwaheed7097 4 ปีที่แล้ว +52

    بہت اعلی استاذ جی ۔ ناکوں چنے چَبوا رہے ہیں آپ اِس اِنجینئر کو اور اِن جیسوں کو

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

    • @bilalwaheed7097
      @bilalwaheed7097 3 ปีที่แล้ว

      @@zohaibmubarak5999 کیسے ؟

  • @XO1NINJA11A_GAMER
    @XO1NINJA11A_GAMER ปีที่แล้ว +1

    Sahi samjh agai mufti sahb zindabad

  • @HamzaKhan-ut8bz
    @HamzaKhan-ut8bz 6 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha Allah... Mufti Abdul Wahid qureshi sahab... Allah aap ko istiqamat ataa farmaye ❤

  • @maryamzafar2913
    @maryamzafar2913 4 ปีที่แล้ว +8

    good explanation. good!! mufti sahab . we are with you. love you

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

    • @sulemanakhtar383
      @sulemanakhtar383 2 ปีที่แล้ว

      Mufti Wahid Qureshi takabbur me'n bhara hua admi hai..... ek fiqebaaz molvi se ziyada iski haisiyat nahi hai.... ye apne firqe ko bachane ke liye hath pair maarta rahta hai.... Ye kah raha hai ki Engineer Mohammad Ali Mirza ko koi deen ka ilm nahi hai.... isi baat se iska jhoot, bughz aor takabbur saabit ho gaya..... Allah aise firqbaaz molviyo'n se hum sabko mahfooz rakkhe....

    • @farhanumer4791
      @farhanumer4791 ปีที่แล้ว

      ​@@zohaibmubarak5999 unhone tafsir ki BAAT ki

  • @obaidmalik8460
    @obaidmalik8460 4 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ بہت عمدہ 👌❤👌

  • @abdullahqurashi7530
    @abdullahqurashi7530 4 ปีที่แล้ว +7

    ALLAH APKI zindagi or ilam me barkat atta farmaye

    • @statusvideo9267
      @statusvideo9267 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/qOcwS8RpDuc/w-d-xo.html
      Assalamualaikum dosto ye channel hazrat Maulana Qari Abdul Wahab qasmi sb ka hai aap hazraat plz support or subscribe zaroor krein

  • @akhlaqhussain7397
    @akhlaqhussain7397 3 ปีที่แล้ว +2

    MaShaa Allah Hazrat maulana mufti Abdul Wahid quraishi Sahib zindabad

  • @mohdUmar-lc7on
    @mohdUmar-lc7on 2 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @mohammadusama4630
    @mohammadusama4630 4 ปีที่แล้ว +8

    Masha Allah mufti Sahab... Allah aapko jazaye Khair deyn... Aameen

    • @statusvideo9267
      @statusvideo9267 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/qOcwS8RpDuc/w-d-xo.html
      Assalamualaikum dosto ye channel hazrat Maulana Qari Abdul Wahab qasmi sb ka hai aap hazraat plz support or subscribe zaroor krein

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

    • @saquibqamar6769
      @saquibqamar6769 3 ปีที่แล้ว

      Baghe fidak ki Malik Fatima s.a Na baneen aur amma Aisha s.a ko raoze aqdas ka Malik bana diya kahani karwana band Karen

  • @fayazkhanyousafzaiofficial2017
    @fayazkhanyousafzaiofficial2017 4 ปีที่แล้ว +19

    یا اللہ مولانا صاحب کو ھمیشہ خوش را کے
    علمائے دیوبند ذانداباد

    • @statusvideo9267
      @statusvideo9267 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/qOcwS8RpDuc/w-d-xo.html
      Assalamualaikum dosto ye channel hazrat Maulana Qari Abdul Wahab qasmi sb ka hai aap hazraat plz support or subscribe zaroor krein

  • @ashfaqueahmad7738
    @ashfaqueahmad7738 4 ปีที่แล้ว +15

    jazakallah

    • @TSabirHussainShar
      @TSabirHussainShar 4 ปีที่แล้ว

      #doctor #khalidmahmood soomro #shahadat #hussain shahid khalid mahmood soomro

  • @Star_points
    @Star_points 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah taala aapki umar main barkat ata farmaye hazrat aapse mari guzarish hai ki Mirza se fesh tu fesh bat Karen shukriya

  • @FadiAli-rr4sw
    @FadiAli-rr4sw 8 หลายเดือนก่อน

    Mufti sahib ap sey milny ka bhot shoq h ❤
    Allah pak ap sey milaa dey 💖

  • @inamkhan6999
    @inamkhan6999 4 ปีที่แล้ว +18

    اپ پر فخر ہے ہمیں ۔بعض لوگوں کو علم کا پتا نہیں ہوتا لیکن لوگوں کو گمراہ کرتے جا رہے۔جیسا انجینئر صاحب۔

    • @gulzarqasmi9724
      @gulzarqasmi9724 4 ปีที่แล้ว

      Good brother

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

    • @yaseensoomro2754
      @yaseensoomro2754 3 ปีที่แล้ว

      mashallah

  • @officialshaukeenmalik5177
    @officialshaukeenmalik5177 4 ปีที่แล้ว +21

    Mashallah, bahut khubsurat

  • @abdulshakoor127
    @abdulshakoor127 4 ปีที่แล้ว +7

    100% authentic explanation

  • @talhayasin3246
    @talhayasin3246 ปีที่แล้ว +1

    Wa wa Mashallah mufti sb ❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedhammadulhasan5645
    @syedhammadulhasan5645 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ۔
    اللہ پاک آپ کے علم و عمر میں مزید برکت عطا کریں۔آمین❤️

  • @fahadnasiransari603
    @fahadnasiransari603 4 ปีที่แล้ว +7

    Mere Do bete Hain Hassan aur Husain insha allah Hafiz a Quran banane ki Arju hai aur Milana unke liye bhi Dua kijiega main India se bol raha hun

  • @shaikshaik9216
    @shaikshaik9216 4 ปีที่แล้ว +4

    Allah moulana ilyas Ghumman sab ko lambi umr aur khidmaath ke thoufeeq de... Aameen
    Ummath ke bahuth se fithnonka jawab moulana ilyas sab.. d.b

  • @ابوغفران-ي2خ
    @ابوغفران-ي2خ 4 ปีที่แล้ว +6

    جزاك الله خيرا فى الدارين مفتی صاحب(خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے - بازو یہ میرے آزمائے ہوئے ہیں )

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

    • @obaidullahsattar6429
      @obaidullahsattar6429 3 ปีที่แล้ว

      @@zohaibmubarak5999
      تفسير کبیر جلد 21، صفحہ نمبر 88(عربی)

  • @abubakerabbasi214
    @abubakerabbasi214 ปีที่แล้ว

    Mashallah Allah pak ap ki umer my barqat dy ameen

  • @RashidKhan-ei5kg
    @RashidKhan-ei5kg 28 นาทีที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @muhammadadeelthree3976
    @muhammadadeelthree3976 4 ปีที่แล้ว +28

    دیوبند کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
    دیوبند تو ہر دور میں انمول رہا ہے

    • @nooribabah9977
      @nooribabah9977 4 ปีที่แล้ว +2

      Ashraf Ali thanvi rasullah

    • @ragafaf2401
      @ragafaf2401 4 ปีที่แล้ว +2

      1867 ma molana kasim notvi ney darul uloom deyo banad ki bunyad rakhi us say pehly koi muslim khud ko deyo bandi nai kahta tha

    • @muhammadadeelthree3976
      @muhammadadeelthree3976 4 ปีที่แล้ว +1

      @@ragafaf2401 G bilkul koi ni Khta tha, tu kia krain ab? Aytraaz krna sekhyn ar jwb sunna b pasnd kia krain. Zid bray zid insan ko gumraah kr dyti h.

    • @muhammadadeelthree3976
      @muhammadadeelthree3976 4 ปีที่แล้ว +1

      @@nooribabah9977 Yai kalma h kia ap ka?

    • @ragafaf2401
      @ragafaf2401 4 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadadeelthree3976 g bil kul jnb muj ma bat suny ka bohat hosla hai or na hi ma zid pe arta ho ap ney comment likha hai k har door ma deyo band anmol raha hai to ma ney ap ko sirf us door ka btaya hai jis door ma deyo band nahi bus musalman thy. Bhai ap khud socho jin 2 firko k name india ki 2 citys k name pe rakhy hain 1867 ma deyo band or 1897 ma barelvy to wo Kasy hak pe ho sakty hain humain khud ko muslim kehny pe fakhar karna chahiye na k india ki 2 citys k name ap muje btain Allah k nabi hazrat Muhammad sl deyo bandi they ya musalman they plz lazmi reply karna

  • @iqramadniofficialchanel5939
    @iqramadniofficialchanel5939 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرما دیجئے اور

  • @RONYYYYY
    @RONYYYYY 4 ปีที่แล้ว +7

    Alhumdulillah hum firqe se balatar Muslim hai jaise sahaba ke waqt me the.
    Allah hame zyada se zyada amal aur hidayat ko failane ki taufeeq de

  • @nfarooq86mysore
    @nfarooq86mysore 3 ปีที่แล้ว

    Al hamdulillaahi wash shukr
    Engeener ki baaton se bht shubhaat paida ho gaya the aapke jawabaat sunke izaala hua tasalli hui
    allah talaa aapse hame mehroom na kare
    Jazakallahu khairan kaseera

  • @ijajalam2595
    @ijajalam2595 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی نے آپ کو باریکی کا علم دیا ہےاور اللہ تعالی ان میں ترقی عطا فرمائے اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہمارے سب دوستوں بھائیوں کے لئے بھی دعا آمین ثم آمین

  • @connectmuhammadazhar
    @connectmuhammadazhar 4 ปีที่แล้ว +4

    Subhan ALLAH kya wazahat hai
    Sheikh Sahab ALLAH apko bohot umar dy sahi sehat k 7..............

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

  • @Ahmadkhan-kq1ie
    @Ahmadkhan-kq1ie 3 ปีที่แล้ว +7

    Mufti sahib where is reference??
    Authentic Hadees Number ???
    Holy Quran Verse Number ???

    • @hadihaider3480
      @hadihaider3480 3 ปีที่แล้ว

      He speak in air

    • @zohaibmubarak5999
      @zohaibmubarak5999 3 ปีที่แล้ว

      سورہ کہف آیت نمبر 11
      پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے ۔
      جناب حضرت اس آیت کو آپ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منسلک کر دیا

    • @agoogleuser7368
      @agoogleuser7368 3 ปีที่แล้ว +1

      Allah taalah roz e mehshar aapka maamla engr. kai saath karaye aur hamara mamla in aalim e deeno aur fuqha aur sahaba aur anbiya kai saath karaye. Ab khush?

  • @التیجاڈاکٹراسرارآحمد
    @التیجاڈاکٹراسرارآحمد 4 ปีที่แล้ว +5

    جزاکم اللہ خیرا،

  • @MolanaSamiUrRehman
    @MolanaSamiUrRehman 9 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah Mufti Sahab mza aagya mashaAllah Allah pak Apke Hifazat farmayn

  • @khizarmoulananellore8308
    @khizarmoulananellore8308 2 ปีที่แล้ว +1

    الســـــلام علیکــــــــم ,اللهِ تعـالی سے دعا ہے کہ حضرت قبلہ، دامت برکاتھم کا مرتبہ اوربلند ہو آمین