بھائیوں آپ سارے پاکستان کے بہترین دماغ اور دانشور ھیں میں ایک عام سا آدمی ھوں عدلیہ نافرمان اولاد والا کردار ادا کر رہی ھے پارلیمنٹ اگر تمام اداروں کی ماں ھے تو پھر ماں کے نافرمان اولاد ایسا ہی کرتی ھے پی ٹی آئ اور عدلیہ نافرمان اولاد ھے ان کے انجام کا فیصلہ بھی قدرت خداوندی کی طرف سے ھوگا وہ ذات بہتر فیصلہ کرنے والی ھے دیر ھے اندھیر نہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ سب دوستوں کو محبت بھرا سلام سلامت رھو ہسدے تے وسدے رھو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ شکر ہے سعید چوہدری صاحب کی آمد بھیٹک کو چار چاند لگا دیتی ہے رضی دادا اور وجاہت مسعود صاحب کی شرکت میں چوہدری صاحب کی خبریں کیا بات ہے❤❤❤
Alia Hamza never applied for jalsa before DC Lahore. We raised objection about non sustainablity of writ petition. On this Hon'abl larger bench directed to submit application at 10.15 in court . Later on court again heard it and application was given to DC.
Asal me molana ne apni qabar hud khood lii he or hakomat ke plan ke mutabiq ab uski gardan inke hath me agayi! Hakomat ne reserve seats hasil karke 2/3 lee leni or molana ko actually try kia gaya ye kia karta kia sochta he ,or kiu ke molana ka stand eik had tak sacha tha isko line me lee ane ke liye hakomat game daal gayi
جس ملک میں اعلی ترین عدالت کے جج اپنے ہی فیصلے کی خلاف ورزی کرنے پر عمران نیازی کی وکالت کرتے ہوئے یہ کہہ کر کلین چٹ دے دیتے ہوں کہ "ہو سکتا ہے ان تک ہمارا فیصلہ پہنچا ہی نہ ہو" وہاں کیسا قانون اور کیسی قانون پر عملداری؟
Assalam o alikum. Aap k program ko regular sunta hoan. Bahut acha program hy. Sab members bht qable izzat or mohtrm hn. Mn ny jo note kea k Ulfat shb or Bhai Noor Ullah shb ko aksar took dety hn. Kbi bhi unki baat mukammal nhn krny de. Allah pak aap sab ko kamyab or kamran kary. Aameen
جو بھی صحافی اپنی من پسند جماعت کے غلط کام کا دفاع کرے اس کو آخبار کے دفتر کے بجائے ہیرا منڈی میں دلالی کے کام پر واپس چلا جائے، قلم کے بجائے،، چ،، بیچے
محب وطن اور محب 'فتنہ خان' میں فرق ملحوظ خاطر رکھیں۔ آج تک ہمارے کسی محب وطن کے حق میں امریکی ایوان نمائندگان نے قرارداد منظور نہیں کی۔ صیہونی محب وطن کے خیرخواہ نہیں (قران
تمام حضرات سے گذارش ھے کے ممتاز بھٹی صاحب کو بھی شامل بیٹھک کریں اور شکریہ کا موقع دیں جب سے شکیل ملک صاحب کو رونق بیٹھک بنایا گیا انکا ویلاگ روزانہ سنتا ھوں اسطرح جناب رضی صاحب کی خواہش بھی پوری جاہیگی . شکریہ. . . و السلام علیکم
بیٹھک کے سارے صاحب علم دانش سارا وقت عمران خان کو تختہ دار پر چڑھانے کے لئے اپنا وقت استعمال کرتے ہیں ہونا تو یہ چاہیے مو جودہ حالات کی درستی کے لئے کردار ادا کریں
Legal process seems to be same in India Pakistan 'No efficacious alternate remedy available to petioner except to invoke jurisdiction of Court under Section.....'😂😂😂
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی آپ تمام حضرات بہت دانشور اور کمال کی شخصیات ہیں معذرت کے ساتھ آپ کی بیٹھک میں ایک صاحب حزب مخالف سے تعلق رکھنتے ہیں جو آپ حضرات کے موقف کو گدلا کرنے کا کر دار ادا کرتے ہیں ابھی آپ حضرات کا موقف سمجھ ہی رہے ہوتے ہیں کہ فریق مخالف زور دار انداز سے آپنے موقف کو سپریم کادرجہ دینےکا اعلان فرماتے ہیں مزید یہ کہ آیک صاحب کی بات مکمل ہوئی ہے اور نہ ہی ہم کچھ سمجھ پاتے ہیں کہ دوسرے صاحب بات کاٹ کر اپنے موقف کو پیش کرنے کی کوشش میں مصروف ہو جاتے ہیں ہم سمجھ ہی رے ہوتے ہیں اور آپ حضرات کے چہروں کو دیکھ رے ہوتے ہیں کہ پروگرام کے ختم ہونے کا اعلان کیا جاتا ہے بتاہیں ہم کم علم کہاں جائیں فلسفی حضرات اور کم علم لوگوں میں کچھ تو فرق ہوتا ہے نا ؟ شکریہ
مولانا اتنا سیانا نہیں۔ کیونکہ سیاست دان ذاتی رنجشیں پارلیمنٹ اور قومی امور کو خراب کر کے نہیں طے کرتا۔ اسلیئے فضلارحمان ایک سمجھدار اور سلجھا ہوا سیاستدان نہیں۔ اس نے اپنا سیاسی قد کاٹھ چھوٹا کر دیا ہے۔
jo changes ordinance sey kee gaee hain un procedures ko judges ko khud hee kerna chahiyeh tha, yeh aik common sense kee baat hay lakin judge hazrat siyasat ker rehay thay, cases ko bhi serial wise dekhna chahiyeh tha siwaeye khas emergencies kay, lakin isko bhi judges apni siyasat kay liyeh istimal ker rehay thay. is ordinance ko qanoon bhi banna chahiyeh
Aimal Wali Khan❤Central President of the❤Awami National Party❤❤❤❤(ANP) Asfandyar Wali Khan (father)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Abdul Wali Khan (grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Abdul Ghaffar Khan (great-grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aimal Wali Khan❤❤❤Central President of the❤Awami National Party ❤(ANP)❤ Asfandyar Wali Khan (father)❤❤❤❤❤❤❤ Abdul Wali Khan (grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Abdul Ghaffar Khan (great-grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یار یہ الفت جھوٹ پر مبنی مثالیں دے کر واقعات کو ٹوئسٹ کرتے ھیں۔ PTI کی درخواست 22 تاریخ کے لیئے تھی اور کورٹ میں 21 کی بات ھو رہی تھی جس کی کوئی درخواست نہیں تھی۔
میری سمجھ کے مطابق حکومتی اتحاد نے پہلے ایک ایک کرکے عدلیہ کے تھیلے سے ساری بلیاں نکلوائیں پھر فیصلہ کن وار کیا۔
ہم کےپی سے اپ سب کو خوبصورت پروگرام پیش کرنے پر شاباش دیتےہیں پاکستان 🇵🇰 کیلئے اس دفعہ کچھ کر گزرو پاک فوج زندہ باد پاکستان 🇵🇰 پائیندہ باد 🇵🇰🌹
آپ نے کہاوت کمال کی لکھی ھے۔ کُتا بھی کھا لیا پیٹ بھی نہیں بھرا۔
وعلیکم السلام
Excellent 👍👍
True, juduicerry is now in politics, must be stopped
نور اللہ exelent
Salute to all team keep up the good jo God bless you 😍 🙏
Wonderful analysis regarding prevailing situation
Nawaz sharif zindabad ❤
Saeed Ch is the best
بھائیوں آپ سارے پاکستان کے بہترین دماغ اور دانشور ھیں میں ایک عام سا آدمی ھوں
عدلیہ نافرمان اولاد والا کردار ادا کر رہی ھے پارلیمنٹ اگر تمام اداروں کی ماں ھے تو پھر ماں کے نافرمان اولاد ایسا ہی کرتی ھے پی ٹی آئ اور عدلیہ نافرمان اولاد ھے ان کے انجام کا فیصلہ بھی قدرت خداوندی کی طرف سے ھوگا وہ ذات بہتر فیصلہ کرنے والی ھے دیر ھے اندھیر نہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ سب دوستوں کو محبت بھرا سلام سلامت رھو ہسدے تے وسدے رھو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Haq Sach
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
شکر ہے سعید چوہدری صاحب کی آمد بھیٹک کو چار چاند لگا دیتی ہے
رضی دادا اور وجاہت مسعود صاحب کی شرکت میں چوہدری صاحب کی خبریں کیا بات ہے❤❤❤
Alia Hamza never applied for jalsa before DC Lahore. We raised objection about non sustainablity of writ petition. On this Hon'abl larger bench directed to submit application at 10.15 in court .
Later on court again heard it and application was given to DC.
میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓💓
زبردست ۔
عمران نیازی کبھی بھی جمہوری نہیں رہی کون کہتا ہے عمران نیازی جمہوری ہے آج کے پاکستان میں سب سے۔ بڑا سوال ہے
Good 👍 analysis good gathering Bhai khush rahen ap sab ❤❤🌻🌻❤️❤️
Very good discussion. Great to see each member is trying to be a good listener.
کیا بات ہے وجاہت مسعود صاحب دریا کو کوزے میں بند کر دیا سبحان اللہ
سیاسی ججز سے سیاسی طریقے سے ہی نمٹنا ہوگا۔
اور عدلیہ کا کردارپارلیمنٹنے متعین کرنا ھے
کچھ شہر کے لوگ بھی ظالم تھے
کچھ مرنے کا ہمیں شوق بھی تھا
ONE OF THE GREAT EPISODE 👋🤜👍👍👍
imran shafqat best!!
Kya baat hai somro saab
Ssuqraat wajahat sb zindabad
Buhat khoob❤
مولانا فضل الرحمان کا زوال شروع
انشااللہ مولانا کے قول و فعل میں تضاد ھے❤❤❤❤
Pehly yuthiay bola krty thy ab Ptwari 😊
Asal me molana ne apni qabar hud khood lii he or hakomat ke plan ke mutabiq ab uski gardan inke hath me agayi! Hakomat ne reserve seats hasil karke 2/3 lee leni or molana ko actually try kia gaya ye kia karta kia sochta he ,or kiu ke molana ka stand eik had tak sacha tha isko line me lee ane ke liye hakomat game daal gayi
Nice
اگر کوئی جماعت جلسے سے پہلے ہی اپنی نیت ظاہر کر دے کہ ہم لاہور کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے تو کسی صورت اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
Great
پاکستان میں کوئ سیاسی جماعت نہیں سواءے ایک جماعت کے، رہ گئ تحریک انتشار صرف او صرف جھوٹ پر قاءم ہے !
ulfat sb aj ap jeet ge ho sir mubarakaaan❤... from pmln
زبردست بیٹھک ھے
“Baithak ka shukriya…!
جس ملک میں اعلی ترین عدالت کے جج اپنے ہی فیصلے کی خلاف ورزی کرنے پر عمران نیازی کی وکالت کرتے ہوئے یہ کہہ کر کلین چٹ دے دیتے ہوں کہ "ہو سکتا ہے ان تک ہمارا فیصلہ پہنچا ہی نہ ہو"
وہاں کیسا قانون اور کیسی قانون پر عملداری؟
I LOVE BAITHAK & ALL PARTICIPANT
❤ مرشد جی ❤ سسٹم میں موجود لوگ بڑے نڈر ہیں کہ ابھی تک
Assalam o alikum. Aap k program ko regular sunta hoan. Bahut acha program hy. Sab members bht qable izzat or mohtrm hn. Mn ny jo note kea k Ulfat shb or Bhai Noor Ullah shb ko aksar took dety hn. Kbi bhi unki baat mukammal nhn krny de. Allah pak aap sab ko kamyab or kamran kary. Aameen
Welldone sir
Citizens condemn all those political parties who don't provide fundamental rights to women and girls.
Ma Shaa Allah weldone pmln great leader Nawaz Sharif 28th May wala ❤❤❤❤❤❤
Noorullah Rocked... Youther Sahafi Shocked
Soomro won the show!
Good
,👍👍
❤❤❤
آپ کے سب کا شکریہ
کہ آپ سب آج اکھٹے ہی نظر آگے ورنہ الگ الگ پہچانے میں وقت لگتا شکریہ ۔۔۔
Well done for all honourable Kachri members
سمرن شفقت صاحب السلام علیکم
😊
Theek kaha agar judge syasat karay gi to othervinstitutions sy politics karain
موشیی تو مویشی منڈی میں ہی جائیں گے ورنہ کل مویشی کہیں گے کہ ہم نے بھی مینار پاکستان میں جلسہ کرنا ہے😅
Mike da dain Ch sab Ko
Shah Ji
Very good 👍 well done mashaAllah Pakistan 🇵🇰 zindabad 🎉
جو بھی صحافی اپنی من پسند جماعت کے غلط کام کا دفاع کرے اس کو آخبار کے دفتر کے بجائے ہیرا منڈی میں دلالی کے کام پر واپس چلا جائے، قلم کے بجائے،، چ،، بیچے
W.alycum aslam janab
Judge ny agr mind banaeya howa not to punish khan or 9 may culprit tou prosecution can’t do anything 🤗
عوام نے تو بھائی ایک ووٹ ڈالنے کا حق ھے اگر درمیان میں عوام یا کسی اور کی مداخلت ھو گی تو اللہ معاف کرے 9مئ ھو گا
Shah g ch sb ko mic dain pl.
محب وطن اور محب 'فتنہ خان' میں فرق ملحوظ خاطر رکھیں۔ آج تک ہمارے کسی محب وطن کے حق میں امریکی ایوان نمائندگان نے قرارداد منظور نہیں کی۔ صیہونی محب وطن کے خیرخواہ نہیں (قران
Aj to wajahat sahab ne b kharka diya h ulfat mughal ko ab wajahat sahab jate wh imran sahab ko kahen aeno chuk laoo😂😂😂
P T I imran Neyzi Inteshar ke jar ha
Hehehe…got to love Noor Allah sb…. He is anything but predictable in positive way….lol
Pti Degetal tarrarast
Parliman sirf 804 ki ho to us k pichay awam ho g ap k pti member k mutabiq
تمام حضرات سے گذارش ھے کے ممتاز بھٹی صاحب کو بھی شامل بیٹھک کریں اور شکریہ کا موقع دیں جب سے شکیل ملک صاحب کو رونق بیٹھک بنایا گیا انکا ویلاگ روزانہ سنتا ھوں اسطرح جناب رضی صاحب کی خواہش بھی پوری جاہیگی . شکریہ. . . و السلام علیکم
ممتاز بھٹی صاحب اسلام آباد میں ھوتے ہیں اور یہ بیٹھک لاھور میں سجائ جاتی ھے
ہائیکورٹ میں بیس اور اکیس ستمبر کا ذکر ہُوا تھا۔ وہ کیا کہانی ہے؟
بیٹھک کے سارے صاحب علم دانش سارا وقت عمران خان کو تختہ دار پر چڑھانے کے لئے اپنا وقت استعمال کرتے ہیں ہونا تو یہ چاہیے مو جودہ حالات کی درستی کے لئے کردار ادا کریں
Judicilization of Politics in Pakistan is book by Waris Hussain published in 2020 by Routledge
Saeed ch ❤ sb ki awaz nahi aa rahi 😂
اگر اسپیکر نے سیٹیں مکمل کر لی ھیں تو حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت ھو گئ تو کرو بسم اللہ کریں اور اپنی ترمیم منظور کرا لیں
سینٹ میں جو سیٹس نہی پوری۔
Legal process seems to be same in India Pakistan 'No efficacious alternate remedy available to petioner except to invoke jurisdiction of Court under Section.....'😂😂😂
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی آپ تمام حضرات بہت دانشور اور کمال کی شخصیات ہیں معذرت کے ساتھ آپ کی بیٹھک میں ایک صاحب حزب مخالف سے تعلق رکھنتے ہیں جو آپ حضرات کے موقف کو گدلا کرنے کا کر دار ادا کرتے ہیں ابھی آپ حضرات کا موقف سمجھ ہی رہے ہوتے ہیں کہ فریق مخالف زور دار انداز سے آپنے موقف کو سپریم کادرجہ دینےکا اعلان فرماتے ہیں مزید یہ کہ آیک صاحب کی بات مکمل ہوئی ہے اور نہ ہی ہم کچھ سمجھ پاتے ہیں کہ دوسرے صاحب بات کاٹ کر اپنے موقف کو پیش کرنے کی کوشش میں مصروف ہو جاتے ہیں ہم سمجھ ہی رے ہوتے ہیں اور آپ حضرات کے چہروں کو دیکھ رے ہوتے ہیں کہ پروگرام کے ختم ہونے کا اعلان کیا جاتا ہے بتاہیں ہم کم علم کہاں جائیں فلسفی حضرات اور کم علم لوگوں میں کچھ تو فرق ہوتا ہے نا ؟ شکریہ
مولانا اتنا سیانا نہیں۔ کیونکہ سیاست دان ذاتی رنجشیں پارلیمنٹ اور قومی امور کو خراب کر کے نہیں طے کرتا۔
اسلیئے فضلارحمان ایک سمجھدار اور سلجھا ہوا سیاستدان نہیں۔
اس نے اپنا سیاسی قد کاٹھ چھوٹا کر دیا ہے۔
Management, sound quality of Saeed Ch and Imdad somro is very low, kindly readjust the mic with them
ایک آدمی بات کرے
آواز نی ھے 🤔
Jalsa. ky. bad.. Mengania. kon. Uthaey. ga ... Pathaan. Ya. Bakrian .... 😀 ... Naswaar. be. Mangna. he. hoti. hain ..... 😎
Pakistan Ka Aqeqe Hamdard ur Pakistan ke Tarqe ka name Nawaz sharif He ha Jo USA ur Israel ur Barat ko manzor Nahe Haq Sach
Baitak zinda bad, sada salamat rahi, waisy poochna ye thaa, k Batt sb kahan hien ? Naraaz tu nai kia aap,logoon ny ?
آواز میں پرابلم ہے مائیک پر توجہ دیں
امداد سومرو صاحب نے کہا کہ کوئی بھی پارٹی جمہوری نہیں ھے مہربانی کریں اور بتائیں کیا ص
Pti supported journalists are strongly condemned because of their limited knowledge of political history or being a pti supporter unable to see facts.
This programme is very good n informative, but u make it fish market.
jo changes ordinance sey kee gaee hain un procedures ko judges ko khud hee kerna chahiyeh tha, yeh aik common sense kee baat hay lakin judge hazrat siyasat ker rehay thay, cases ko bhi serial wise dekhna chahiyeh tha siwaeye khas emergencies kay, lakin isko bhi judges apni siyasat kay liyeh istimal ker rehay thay. is ordinance ko qanoon bhi banna chahiyeh
Syed sb tidings bhi kittey kialegi kaleji khat y huwai Pharrell gave they hun Dawson ki gull hai
RATHER yeah kehana chaey k pti konsa koipolitical party hy
Aimal Wali Khan❤Central President of the❤Awami National Party❤❤❤❤(ANP)
Asfandyar Wali Khan (father)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Abdul Wali Khan (grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Abdul Ghaffar Khan (great-grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Saeed ch ki awaz saidh nahe ati
Imrando + anti imrando= 0.
Bye the way I am also an Imrando.... Hahah.....
Mawaishion k liye mawaishi mandi.
PTI waly insan hen wo mawaishi he hen ic liye onhen mawaishi mandi ma jalsa karny ka kaha giya.
😂😂😂
Aimal Wali Khan❤❤❤Central President of the❤Awami National Party ❤(ANP)❤
Asfandyar Wali Khan (father)❤❤❤❤❤❤❤
Abdul Wali Khan (grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Abdul Ghaffar Khan (great-grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Please Please ulfat mughool ko dafa kraein es form sae
Janab
adalat nay mana kiya howa hay kay fouji adalat saza announce naheen ker sakti, oor koee time frame naheen hay yeh pabandi kab khatam hogi
یار یہ الفت جھوٹ پر مبنی مثالیں دے کر واقعات کو ٹوئسٹ کرتے ھیں۔ PTI کی درخواست 22 تاریخ کے لیئے تھی اور کورٹ میں 21 کی بات ھو رہی تھی جس کی کوئی درخواست نہیں تھی۔
Sp faxool ma laher Hershey ha or khad jug ban bhstsy ha halsey ky Therese na dhey ha
Shah sb ap sb is pe b roshni dalain k jalsy ka maqsa kia h koi elections ho rhy hn
Parani drasks Khatami ho katay ha