اسلام علیکم پیارے بھائ میں نے کچھ ٹائم پہلے سیکنڈ بریڈر جوڑا لیا ہے کھڈے میں چھوڑنے سے پہلے میرے سامنے نر نے تین دفعہ کراس کیا ہے۔اس کے بعد کھڈے میں چھوڑ دیئے ہیں کھڈے میں چھوڑے ہوئے 14 دن ہو گئے ہیں لیکن میرے دل میں یہ ہی خلش رہتی ہے کہ نر کھڈے میں کراس نہیں کر رہا باہر اس لیئے نہیں نکال سکتا کہ بچے تنگ کرتے ہیں کل سے میں نے دیکھا ہے کہ نر گھونسلہ بنا رہا ہے کیا یہ نشانی ہے کہ نر مادہ کو کراس کرتا ہے اور مجھے کسی نے بتایا تھا کے انڈے دینے سے پہلے مادہ موٹی بیٹھ کرتی ہے میری مادہ بھی موٹی بیٹھ کر رہی ہے۔۔اور کھڈہ 4*4کا ہے۔۔مہربانی فرما کر لازمی رپلائی کر دیں۔۔ جزاکم اللہ خیراً
Bhaai meri teetary ne third ramzan k friday ko inde deya the ab indon pr betha nh rahe or firt time inde deya hain es ne inda pr kesy bethain or ab inde nh de g ye kesy maloom hoha
Very good. Aapne accha socha hai.bismillah karen
Ok bhaai
G g bhai bilkul bnayein
Good step dear
Thanks UstadG
Ji ji banayen
Ok i will
👍👍
Ok
Ji bhai jan banaye
Theek hay banatay hay
mahtab bahi mera teetar 23 dins sa egg hatch kar rah abi tak kohi bacha nai nikla
اسلام علیکم پیارے بھائ میں نے کچھ ٹائم پہلے سیکنڈ بریڈر جوڑا لیا ہے کھڈے میں چھوڑنے سے پہلے میرے سامنے نر نے تین دفعہ کراس کیا ہے۔اس کے بعد کھڈے میں چھوڑ دیئے ہیں کھڈے میں چھوڑے ہوئے 14 دن ہو گئے ہیں لیکن میرے دل میں یہ ہی خلش رہتی ہے کہ نر کھڈے میں کراس نہیں کر رہا باہر اس لیئے نہیں نکال سکتا کہ بچے تنگ کرتے ہیں کل سے میں نے دیکھا ہے کہ نر گھونسلہ بنا رہا ہے کیا یہ نشانی ہے کہ نر مادہ کو کراس کرتا ہے اور مجھے کسی نے بتایا تھا کے انڈے دینے سے پہلے مادہ موٹی بیٹھ کرتی ہے میری مادہ بھی موٹی بیٹھ کر رہی ہے۔۔اور کھڈہ 4*4کا ہے۔۔مہربانی فرما کر لازمی رپلائی کر دیں۔۔ جزاکم اللہ خیراً
Bhaai meri teetary ne third ramzan k friday ko inde deya the ab indon pr betha nh rahe or firt time inde deya hain es ne inda pr kesy bethain or ab inde nh de g ye kesy maloom hoha
Bhaijaan mera 12 din ka bacha gir ke kaanpne lagta hai kya kre
Usko Heat Doo