Nawabzada Ch Sher Ali Khan | Fateh Jang | Protest | Industrial Zone

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • #نوابزادہ_چوہدری_شیر_علی_خان #meernaveed #pakistan
    فتح جنگ کے 25 دیہاتوں کو تباہ کر کے، زرعی زمینیں ختم کر کے، قبرستان، مساجد، امام بارگاہ، سکول مسمار کر کے انڈسٹریل زون نہیں بننا چاہیے بلکہ فتح جنگ، پنڈیگھیب اور جنڈ میں ہزاروں کنال بنجر رقبہ پڑا ہے وہاں انڈسٹریل زون بننا چاہیے جو کہ حکومت کو بھی سستے داموں مل جائے گا اور زمیندار بھی پریشان نہ ہوگا

ความคิดเห็น • 3