A beautiful example of a healthy discussion ❤. اللهم صل على محمدٍ وٌَ آله الطيبين الطاهرين المعصومين المظلومين عليهم الصلوٰة والسلام إنك حميد المجيد 🤲.
قبلہ حافظ زہرائ صاحب آپ کی گفتگو بہت پیاری ہوتی ہے دل کی گہرائی میں اتر جانے والی ہے آپ کے چینل کا شدت سے انتظار ہے۔ آپ نے زبردست قرآنی دلائل دیتے ہیں۔ ہمارے برادران اسلامی بھی آپکو چاہتے ہیں کیونکہ آپ عقائد کو قرآن و فرامین معصومین علیہ السلام سے ثابت کرتے ہیں اللہ سبحانہ آپکی حفاظت فرمائے ۔
Sajjad Bhai Mein Aapke Ikhlaq ki wajah aapse mohabbat krta hoon, mein aapki Fazal Bhai ke TH-cam pai vidoe dekhta rehta hoon❤️❤️ Allah paak Aap par bahut jyada Fazal krey, Aameen Allah paak hmesha haq par rakhe aur ahle Bait ki khidmat mein lgaye rakhe, Aameen Love You Sajjad Bhai❤❤❤❤❤
Jab fazal hamdard KY program ma hazarvi sahb imam zamana ka mazaq bnany lagy thy to ap ny UN Sy kha k na ap k pas ahlbait hy na ap k pas Rasool khuda ki wasiat hy ap bat kis trah Sy kar rhy hy kasam Sy Dil Khush kar dia ❤ Allah ap ko hmeesha Khush rakhy 😘
قران مجید میں اللہ سبحانہ و تعالی حکم دیتا ہے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رہو، رسی ہمیشہ دو تاگوں سے مل کر بنتی ہے، اللہ کی رسی قران اور اہل بیت علیہم السلام ہے۔
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN YA AAQA HUSAIN A.S. YA GHAAZI ABBAS A.S.
Sir Humaray liay Imam Mehdi as k mutliq Allama Sajjad Ali Zahrai videos ka silsila shuru karay.. Humay uski behad zaroorat hai..Q k log Imam Mehdi as k baray mai bohat saari Videos share kar rahay hai Jo itna Ashari k ain mutabiq nahi
sajjad sahab bless you, ager kise k zehan mein aqal baqe hoge wo zaror sooche ga ap k tamam ter guftugu fazal bahi k channel per bhi umda , dalail se bharpoor rehte hai, fakhr hota hai apne deen per Mashallah
صحیح مسلم کتاب: جہاد کا بیان باب: نبی ﷺ کا فرمان ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا جو ہم چھوڑیں وہ صدقہ ہے کے بیان میں حدیث نمبر: 4580 ترجمہ: محمد بن رافع، حجین، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ۔۔۔ ۔ پس حضرت ابوبکر ؓ ان کے پاس تشریف لے گئے تو علی بن ابوطالب ؓ نے کلمہ شہادت پڑھا پھر کہا اے ابوبکر تحقیق ہم آپ کی فضیلت پہچان چکے ہیں جو اللہ نے آپ کو عطا کی ہے ہم اسے جانتے ہیں اور جو بھلائی آپ کو عطا کی گئی ہے ہم اس کی رغبت نہیں کرتے اللہ نے آپ ہی کے سپرد کی ہے لیکن آپ نے خود ہی یہ خلافت حاصل کرلی اور ہم اپنے لئے رسول اللہ ﷺ کی قرابت داری کی وجہ سے (خلافت) کا حق سمجھتے تھے پس اسی طرح وہ (حضرت علی ؓ حضرت ابوبکر ؓ سے گفتگو کرتے رہے یہاں تک کہ ابوبکر ؓ کی آنکھوں میں آنسو جاری ہوگئے Lafz maujood hai mola Ali AS khilafat ko apna haq smjhtey they
صحیح مسلم کتاب: جہاد کا بیان باب: فئی کے حکم کے بیان میں حدیث نمبر: 4577 ترجمہ: عبداللہ بن محمد بن اسماء ضبعی، جویریہ، مالک، حضرت زہری ؓ سے روایت ہے کہ حضرت مالک بن اوس ؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ؓ بن خطاب نے مجھے پیغام بھیج کر بلوایا میں دن چڑھے آپ کی خدمت میں آگیا حضرت مالک فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ آپ گھر میں خالی تخت پر چمڑے کا تکیہ لگائے بیٹھے ہیں (فرمایا کہ اے مالک) تیری قوم کے کچھ آدمی جلدی جلدی میں آئے تھے میں نے ان کو کچھ سامان دینے کا حکم کردیا ہے اب تم وہ مال لے کر ان کے درمیان تقسیم کردو میں نے عرض کیا اے امیر المومنین! آپ میرے علاوہ کسی اور کو اس کام پر مقرر فرما دیں آپ نے فرمایا اے مالک تم ہی لے لو اسی دوران (آپ کا غلام) یرفاء اندر آیا اور اس نے عرض کیا اے امیر المومنین! حضرت عثمان، حضرت عبدالرحمن بن عوف، حضرت زبیر اور حضرت سعد رضوان اللہ علیھم اجمعین حاضر خدمت ہیں حضرت عمر ؓ نے فرمایا ان کے لئے اجازت ہے وہ اندر تشریف لائے پھر وہ غلام آیا اور عرض کیا کہ حضرت عباس ؓ اور حضرت علی ؓ تشریف لائے ہیں حضرت عمر ؓ نے فرمایا اچھا انہیں بھی اجازت دے دو حضرت عباس کہنے لگے اے امیر المومنین میرے اور اس جھوٹے گناہ گار دھوکے باز خائن کے درمیان فیصلہ کر دیجئے لوگوں نے کہا ہاں اے امیر المومنین ان کے درمیان فیصلہ کردیں اور ان کو ان سے راحت دلائیں حضرت مالک بن اوس کہنے لگے کہ میرا خیال ہے کہ ان دونوں حضرات یعنی عباس اور حضرت علی ؓ نے ان حضرت کو اسی لئے پہلے بھیجا ہے حضرت عمر ؓ نے فرمایا میں تمہیں اس ذات کی قسم دیتا ہوں کہ جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں کیا تم نہیں جانتے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہم (پیغمبروں) کے مال میں سے ان کے وارثوں کو کچھ نہیں ملتا جو ہم چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے سب کہنے لگے کہ جی ہاں پھر حضرت عمر ؓ، حضرت عباس ؓ اور حضرت علی ؓ کی طرف متوجہ ہو کر فرمانے لگے کہ میں تم دونوں کو قسم دیتا ہوں کہ جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں کیا تم دونوں جانتے ہو کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہم پیغمبروں کا کوئی وارث نہیں بنایا جاتا جو ہم چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا جی ہاں حضرت عمر ؓ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ سے ایک خاص بات کی تھی کہ جو آپ ﷺ کے علاوہ کسی سے نہیں کی حضرت عمر ؓ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو جو دیہات والوں کے مال سے عطا فرمایا وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا ہی حصہ ہے مجھے نہیں معلوم کہ اس سے پہلے کی آیت بھی انہوں نے پڑھی ہے یا نہیں پھر حضرت عمر ؓ نے فرمایا رسول اللہ ﷺ نے تم لوگوں کے درمیان بنی نضیر کا مال تقسیم کردیا ہے اور اللہ کی قسم آپ ﷺ نے مال کو تم سے زیادہ نہیں سمجھا اور ایسے بھی نہیں کیا کہ وہ مال خود لے لیا ہو اور تم کو نہ دیا ہو یہاں تک کہ یہ مال باقی رہ گیا تو رسول اللہ ﷺ اس مال میں سے اپنے ایک سال کا خرچ نکال لیتے پھر جو باقی بچ جاتا وہ بیت المال میں جمع ہوجاتا پھر حضرت عمر ؓ نے فرمایا میں تم کو اس اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں کیا تم کو یہ معلوم ہے انہوں نے کہا جی ہاں پھر اسی طرح حضرت عباس ؓ اور حضرت علی ؓ کو قسم دی انہوں نے بھی اسی طرح جواب دیا لوگوں نے کہا کیا تم دونوں کو اس کا علم ہے انہوں نے کہا جی ہاں حضرت عمر ؓ نے فرمایا جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو حضرت ابوبکر ؓ نے فرمایا میں رسول اللہ ﷺ کا والی ہوں اور تم دونوں اپنی وراثت لینے آئے ہو حضرت عباس ؓ تو اپنے بھتیجے کا حصہ اور حضرت علی ؓ اپنی بیوی کا حصہ ان کے باپ کے مال سے مانگتے تھے حضرت ابوبکر ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہمارے مال کا کوئی وراث نہیں ہوتا جو کچھ ہم چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے اور تم ان کو جھوٹا، گناہ گار، دھوکے باز اور خائن سمجھتے ہو؟ اور اللہ جانتا ہے کہ وہ سچے نیک اور ہدایت یافتہ تھے اور حق کے تابع تھے پھر حضرت ابوبکر ؓ کی وفات ہوئی اور میں رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابوبکر ؓ کا ولی بنا اور تم نے مجھے بھی جھوٹا، گناہ گار، دھوکے باز اور خائن خیال کیا اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ میں سچا، نیک، ہدایت یافتہ ہوں اور میں اس مال کا بھی والی ہوں اور پھر تم میرے پاس آئے تم بھی ایک ہو اور تمہارا معاملہ بھی ایک ہے تم نے کہا کہ یہ مال ہمارے حوالے کردیں میں نے کہا کہ میں اس شرط پر مال تمہارے حوالے کر دوں گا کہ اس مال میں تم وہی کچھ کرو گے جو رسول اللہ ﷺ کیا کرتے تھے اور تم نے یہ مال اسی شرط سے مجھ سے لیا پھر حضرت عمر ؓ نے ان سے فرمایا کیا ایسا ہی ہے ان دونوں حضرات نے کہا جی ہاں حضرت عمر ؓ نے فرمایا تم دونوں اپنے درمیان فیصلہ کرانے کے لئے میرے پاس آئے ہو اللہ کی قسم میں قیامت تک اس کے علاوہ اور کوئی فیصلہ نہیں کروں گا اگر تم سے اس کا انتظار نہیں ہوسکتا تو پھر یہ مال مجھے لوٹا دو۔
خلافت کے منکر کہتے ہیں خلافت بھی ابوبکر صدیق رضی اللّہ تعالیٰ لے گئے اور امامت بھی بالکل امامت تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں عنایت فرما دی اور خلافت تمام صحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین نے متفقہ طور پر دے دی سڑنے والوں کا دنیا میں بھی منہ کالا ہے اور آخرت میں بھی
امام حسن ع نے بالکل بھی پہرا نہیں دیا حضرت عثمان کا اس کا ثبوت یہ ہے کہ اگر پہرہ دیا ہوتا تو پھر جنازہ بھی پڑھتے مگر کسی اہل بیت ع کے فرد نے جنازہ نہیں پڑھا حضرت عثمان کا ۔ ابن سعد نے لکھا کہ 4 لوگوں نے جنازہ پڑھا اور سترہ والی روایت صحیح نہیں سند کے لحاظ سے ۔ ھیثمی کی صحیح روایت میں بھی جن لوگوں 10 . 12 لوگوں نے جنازہ پڑھا اس میں اہل بیت ع نہیں تھے۔ بلکہ تاریخ مدینہ منورہ میں صحیح حدیث کے مطابق جب نبی ع کی زوجہ نے مولا علی ع سے پناہ مانگی حضرت عثمان کی تو مولا علی ع نے انکار کیا
agar yeh hadees sahi hai "mayray baad khilafat 30 saal rahy gi uss k baad kaat khany wali malookiat ho gi" tu app nay khalifa kion nahi bataye... yeh ummat ko select karnay ko kion choora.. aur saqeefa bani saieda mai musalman kion jamma hoye... aur agar hazrat umar aur abu bakar na pohnachtay tu uss waqat khalifa koie aur hota... iss ka matlab hai yeh hadees khood banye gaye hai...
In fact the Hadith Gadeeri is off shoot of a complaint by Yaman returned Mujahideen against Moula Ali ,who was very upset on such complaint that was rejected by Prophet Pbuh who for encouraging Moula Ali said Mankuntu Moula and leaving of two things one Alquran for guidance of Ummah and Ahalibayat for whom Ummah should honour them and protect them and not for guidance of Ummah. If it would have been for guidance of Ummah , why Moula Ali and Hasnain did not left any written record of their Dawa work in their own manuscript during 25 years of their full leisure time under Khilafat of Shaikhain when they never rejected remuneration from Bytulmal funds from Khilafat treasury at the same ratio that was paid to them during prophet days . Still they did not participate in Jahad or written Dawa work in their own manuscript during 25 year Khilafat of Shaikhain.. If 12 Imams for Ummah would have been predicted by prophet Pbuh like he predicted Khilafat for thirty years these 12 Imams should have been existed from Ahali Bayat when only Moula Ali was elected Khalifa by the Ummah who could not control great violence during his Khilafat which slaughtered more than 82000 lives of Muslim Mujahideen by fighting with their own brethren and rising of Islam stopped forthwith. Why none of the other ten Imams other than Moula Ali and Imam Mehdi could be elected by the Ummah as their Khalifas during last more than fourteen centuries if it was approved arrangements of Allah with reference to recorded predictions. During prophet days or Khilafat days the people were knowing fully the meaning of Imam is Khalifa or head of the state.
یہ اپ لوگوں کا طے شدہ پروگرام لگ رہا ہے ۔ رہی ۔ امامت یا خلافت کی بنیادی بات تو وہ آپ کے پاس کہاں سے ہیں یقیناً خلافت یا امامت آپ کے پاس آپ کی بنیادی کتابوں سے ہی لیا گیا ہوگا لیکن اج تک آپ لوگوں کے کسی پروگرام میں بھی آپ کی اپنی کتابوں میں سے کوئی ایک حوالہ خلافت و امامت پر پیش نہیں کرتے ہو ۔ جبکہ آپ لوگ ان سنی لوگوں کی کتابوں کے حوالے پیش کرتے ہو جن کو آپ لوگ مانتے ہی نہیں ہو ۔ دوسری بات ۔ جب سنی حوالوں سے آپ لوگ کسی مسئلہ میں پھنس جاتے ہو تو پھر فوراً ہی کہتے ہو کہ سنیوں کی کتابیں ہمارے لیے کوئی حجت نہیں ہیں ۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ جو کتابیں آپ کے شیعہ مذہب کے نزدیک حجت مانی جاتی ہیں آپ ان کتابوں سے ہی اپنے پروگرام کرا کرو تاکہ ایک عام طالب علم کو آپ کی کتابوں کے دلائل کا وزن معلوم ہوسکے ۔ مگر میں نے اج تک آپ کی ڈیبیٹوں میں آپ کے اپنے عقیدے کی کتابوں کے حوالے نہیں دیکھے ۔ اس بات کا مطلب ایک عام طالب علم کیا لے ۔ یا تو آپ کی کتابوں میں آپ کے عقیدے سے متعلق کوئی سچائی موجود ہی نہیں ہے جس کو ایک عام طالب علم کے سامنے پیش کیا جا سکے ۔ یا آپ لوگوں کی کتابوں میں بہت سی کذب بیانیاں ہیں جن کو پیش کرنے سے تم منہ چھپاتے ہو ۔
آئمہ امیر المومنینؑ اور امام حسینؑ کی نسل سے ہیں: شیخ صدوق (متوفی۳۸۱ہجری) ایک حدیث میں صحیح سند کے ساتھ نقل کرتے ہیں کہ رسول خداؐ نے اپنے بعد آنے والے اپنے جانشین کا تعارف کروا دیا ہے: "حدثنی ابی (رضیاللهعنه)، قال: حدثنا سعد بن عبدالله، قال: حدثنا احمد بن محمد بن عیسی، عن الحسین بن سعید، عن حماد بن عیسی، عن ابراهیم بن عمر الیمانی، عن ابی الطفیل، عن ابی جعفر محمد بن علی الباقر (علیهماالسّلام)، عن آبائه (علیهمالسّلام)، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (صلیاللهعلیهوآلهوسلّم) لِاَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَؑ : اکْتُبْ مَا اُمْلِی عَلَیْکَ. قَالَ: یَا نَبِیَّ اللَّهِ اَتَخَافُ عَلَیَّ النِّسْیَانَ؟ فَقَالَ: لَسْتُ اَخَافُ عَلَیْکَ النِّسْیَانَ وَقَدْ دَعَوْتُ اللَّهَ لَکَ اَنْ یُحَفِّظَکَ وَلَا یُنْسِیَکَ وَلَکِنِ اکْتُبْ لِشُرَکَائِکَ. قَالَ: قُلْتُ: وَمَنْ شُرَکَائِی یَا نَبِیَّ اللَّهِ؟ قَالَ: الْاَئِمَّةُ مِنْ وُلْدِکَ بِهِمْ تُسْقَی اُمَّتِی الْغَیْثَ وَبِهِمْ یُسْتَجَابُ دُعَاؤُهُمْ وَبِهِمْ یَصْرِفُ اللَّهُ عَنْهُمُ الْبَلَاءَ وَبِهِمْ تَنْزِلُ الرَّحْمَةُ مِنَ السَّمَاءِ وَهَذَا اَوَّلُهُمْ. وَاَوْمَاَ بِیَدِهِ اِلَی الْحَسَنِؑ ثُمَّ اَوْمَاَ بِیَدِهِ اِلَی الْحُسَیْنِؑ ثُمَّ قَالَ (صلیاللهعلیهوآلهوسلّم): الْاَئِمَّةُ مِنْ وُلْدِهِ". رسول خداؐ نے امیر المومنین سے فرمایا کہ جو کچھ میں لکھوا رہا ہوں، اس کو لکھ لو۔ عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ کو خدشہ ہے کہ میں فراموش کر دوں گا؟! فرمایا: تمہارے فراموش کرنے کا خدشہ نہیں ہے؛ کیونکہ خدا سے دعا کی ہے کہ تجھے حافظہ دے اور فراموش نہ کرو؛ مگر اپنے شرکا کیلئے لکھو: امیر المومنینؑ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے شرکا کون ہیں؟! فرمایا: آئمہؑ تیری اولاد میں سے کہ امت جن کے وجود کی برکت سے بارش سے سیراب ہو گی اور اس کی دعائیں مستجاب ہوں گی اور ان کے وسیلے سے خدا میری امت سے بلاؤں کو دور کرے گا اور ان کے وسیلے سے آسمان سے رحمت نازل ہو گی اور یہ ان میں پہلے ہیں۔ اپنے ہاتھ سے حسنؑ کی طرف اشارہ کیا پھر امام حسینؑ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا: آئمہ اس کی اولاد میں سے ہیں۔[۱][۲] شیخ طوسی نے بھی امالی اسی روایت کو نقل کیا ہے۔[۳] Ehle Tashie book se hawala
حافظ صاحب کا کمال اور انداز گفتگو بہترین ہے
A beautiful example of a healthy discussion ❤.
اللهم صل على محمدٍ وٌَ آله الطيبين الطاهرين المعصومين المظلومين عليهم الصلوٰة والسلام إنك حميد المجيد 🤲.
قبلہ حافظ زہرائ صاحب آپ کی گفتگو بہت پیاری ہوتی ہے دل کی گہرائی میں اتر جانے والی ہے آپ کے چینل کا شدت سے انتظار ہے۔ آپ نے زبردست قرآنی دلائل دیتے ہیں۔ ہمارے برادران اسلامی بھی آپکو چاہتے ہیں کیونکہ آپ عقائد کو قرآن و فرامین معصومین علیہ السلام سے ثابت کرتے ہیں اللہ سبحانہ آپکی حفاظت فرمائے ۔
Hum Quran bama mukaml tafeer o trjama prhna chhty h please please meri request zror on tak ponchyn
Allama jinab Qibla Hafiz Sajjad Ali Zahrai ko Allah Azawajal Ba Haq e Bab ul ilm a.s apnay hifz o Amaan mai rakhay
Mashallah bahut pyara guftagu hai ❤
ماشا اللہ قبلہ ذہرائی صاحب،،،،
آپ جیسے لوگ علوم آل محمد کے زندہ معجزات میں سے ہیں،،،،
SubhanALLAH ❤
❤ Mola salamat rakha app ko
Sajjad Bhai Mein Aapke Ikhlaq ki wajah aapse mohabbat krta hoon, mein aapki Fazal Bhai ke TH-cam pai vidoe dekhta rehta hoon❤️❤️ Allah paak Aap par bahut jyada Fazal krey, Aameen
Allah paak hmesha haq par rakhe aur ahle Bait ki khidmat mein lgaye rakhe, Aameen
Love You Sajjad Bhai❤❤❤❤❤
ماشااللہ قبلہ بڑی بے صبری آپ کے چینل کا انتظار تھا ❤❤
Allama sab both achi guftagu kar that hain masha allah
Masha Allah bohat achi discussion ki hy is tarah ki guftugo aj kal ki zarorat hy
Ma Sha Allah
Qibla yih silsila jari rakhain
Mashallah allah pak allama sab ko lambi zindgi ataa farmaye ameen ❤
Jab fazal hamdard KY program ma hazarvi sahb imam zamana ka mazaq bnany lagy thy to ap ny UN Sy kha k na ap k pas ahlbait hy na ap k pas Rasool khuda ki wasiat hy ap bat kis trah Sy kar rhy hy kasam Sy Dil Khush kar dia ❤ Allah ap ko hmeesha Khush rakhy 😘
ماشاءاللہ اس گفتگو نے ذہن کو بہت کشادہ کردیا۔باطل پر قائم رہنے والوں کی وجہ جس طرح سمجھائی اب تک نہیں سنی تھی
Ap ky lahjy ki narmi hamy ap ki traf kenchti hy Mola ba haqy Muhammad o ally Mohammad salamat rakhy.
Ma Sha Allah qibla Khuda wand ap ko dunia wa akhirat mai kamyab kry...Elahi Ameen ur Thanks ap ny apna TH-cam channel bana liya..
Allah pak slamt rkhein dono bhai jan ko or ye silsla jari rkhin Allah ap ko jzaie khr ata krin ameen Ilahi aameen
❤❤ ALLAH Salamat Rakhy agha Hafiz sajjad Ali zahrai ❤
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم حافظ سجاد صاحب اپ سے ریکویسٹ ہے کہ اپ ایک پروگرام معرفت امام زمانہ علیہ الصلاۃ والسلام پہ بھی کریں اپ کا بہت شکریہ
Love u hafiz Sahab... from zeeshan Ahmed bhatti
اور میری دلی خواہش ہے کہ میں اپ سے قران کے متعلق جو علم ہے وہ اپ سے سیکھنے کیونکہ اپ بہت شفیق اور مہربان انداز سے قران مجید کا علم بیان فرماتے ہیں
Taman behtreen jazzaqAllah sir❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah allah salamat rakhy agha sab ko
Main tamam podcast ko seen karta hun or direct coment box m ata hun masahala zahrai sahb k falowers madshlaaa alha pak izat sy navzay in ko ❤❤❤❤❤
zahrai sahab app ki to kya bat hai Allah sehato salamti ata kary
Masha Allah salamat rahein
❤❤ Allama sahab bohut achi guftugo kartay han politely and to the point
Andaze guftago zabardast
masha allah agha❤❤❤
Sir Aftab big fan
Allah apky ILM my mazeed izafa kry MashAllah ❤❤❤❤❤
Mashllah mola slamat rakhy
Allama Sahab,
Bht khushi hui apka channel dekh kr.
Ab mai sukooon se ap ko sun paunga.
Allha Pak sahat wali lambi zandgi ata farmay our hamry ilm mi izafa krty Hain slamat rhin
Big fan of his knowledge
You are a precious gem of this era ⚠️💎❤️💐
Ma sha Allah Fakhr e Milat e Shia Hafiz Sajad Zahrai Allah apki tofeqat mei azafa kary ❤
Mashallah allama Sahab Allah apko salamat rakhay 🔥
ماشاءاللہ آغا حافظ مولانا سجاد صاحب
Allah Jazaye Khair De Apko Ameen
MashaAllah
Stay blessed #respected Aftab sb and Hafiz Sajjad Ali ❤
Moula ap. Ki ilam mai izafa kary moula AP ko Salamat raky
Proud to see young people like him very logical and
2024’s Muslim s can relate all his proofs
sajjad Zahravi✌️
Mashhallah
Molana zahrai Sahab sy request h k wo Quran ki taleem.es plate form sy din...
Mashallah❤❤❤❤❤
قران مجید میں اللہ سبحانہ و تعالی حکم دیتا ہے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رہو، رسی ہمیشہ دو تاگوں سے مل کر بنتی ہے، اللہ کی رسی قران اور اہل بیت علیہم السلام ہے۔
I heard allama zehrais all debate... Mashallah very straightforward point raised .... please make a series or more videos..from India ❤
حفظ جواد علی عزیز ❤❤❤❤❤❤
Love From India❤
MashaAllah Hafiz sahib ki speech Kamal h
Mashallah Tamam behtreen guftago
Mashallah ❤️ salamati Agha Jan
MashAllah ap Salamt rahn 💓
JO. HK. PY. RHY. WO. HE. KAMYAB. RAHY❤HK. ALI
ماشاءاللہ
مولا سلامت رکھے
Zabardast
MASHALLAH ❤️❤️
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
YA AAQA HUSAIN A.S. YA GHAAZI ABBAS A.S.
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ پرفیکٹ جواب مولانا صاحب
مولا اپ کو اجرے عظیم عطا کریں
حَدَّثَنَا مُوسَي بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قال: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، *أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ (ص) وَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حِينَ حُصِرَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حُمِلَتْ حَتَّي وُضِعَتْ بَيْنَ يَدَيْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي خِدْرِهَا وَهُوَ عَلَي الْمِنْبَرِ، فَقَالَتْ: " أَجِرْ لِي مَنْ فِي الدَّارِ ". قَالَ: نَعَمْ إِلا نَعْثَلا وَشَقِيًّا، قَالَتْ: " فَوَاللَّهِ مَا حَاجَتِي إِلا عُثْمَانُ، وَسَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ ". قَالَ: مَا إِلَيْهِمَا سَبِيلٌ. قَالَتْ: " مَلَكْتَ يَا ابْنَ أَبِي طَالِبٍ فَأَسْجِحْ "، قَالَ: أَمَا وَاللَّهِ مَا أَمَرَكِ اللَّهُ وَلا رَسُولُهُ*
hafiz saab i need guidence......plz help me as iam a sunni
Send your number
Hafiz sahib ap ne aik video mn jhad k bare mn btaiya tha k Quran a Kerm is tra se khta hai us k bare mn btain k aj hum sb kese jihad kr skte hain
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤
Sir Humaray liay Imam Mehdi as k mutliq Allama Sajjad Ali Zahrai videos ka silsila shuru karay.. Humay uski behad zaroorat hai..Q k log Imam Mehdi as k baray mai bohat saari Videos share kar rahay hai Jo itna Ashari k ain mutabiq nahi
sajjad sahab bless you, ager kise k zehan mein aqal baqe hoge wo zaror sooche ga ap k tamam ter guftugu fazal bahi k channel per bhi umda , dalail se bharpoor rehte hai, fakhr hota hai apne deen per Mashallah
Thank you
حضرت علی نے خود کو کبھی مزعومہ معنی میں امام کے طور پر پیش نہیں کیا۔بلکہ خلفاء راشدین کے سچے ساتھی رہے
Abusufiyan and company😅
کبھی نہین رہے
صحیح مسلم
کتاب: جہاد کا بیان
باب: نبی ﷺ کا فرمان ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا جو ہم چھوڑیں وہ صدقہ ہے کے بیان میں
حدیث نمبر: 4580
ترجمہ:
محمد بن رافع، حجین، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ۔۔۔
۔
پس حضرت ابوبکر ؓ ان کے پاس تشریف لے گئے تو علی بن ابوطالب ؓ نے کلمہ شہادت پڑھا پھر کہا اے ابوبکر تحقیق ہم آپ کی فضیلت پہچان چکے ہیں جو اللہ نے آپ کو عطا کی ہے ہم اسے جانتے ہیں اور جو بھلائی آپ کو عطا کی گئی ہے ہم اس کی رغبت نہیں کرتے اللہ نے آپ ہی کے سپرد کی ہے لیکن آپ نے خود ہی یہ خلافت حاصل کرلی اور ہم اپنے لئے رسول اللہ ﷺ کی قرابت داری کی وجہ سے (خلافت) کا حق سمجھتے تھے پس اسی طرح وہ (حضرت علی ؓ حضرت ابوبکر ؓ سے گفتگو کرتے رہے یہاں تک کہ ابوبکر ؓ کی آنکھوں میں آنسو جاری ہوگئے
Lafz maujood hai mola Ali AS khilafat ko apna haq smjhtey they
صحیح مسلم
کتاب: جہاد کا بیان
باب: فئی کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر: 4577
ترجمہ:
عبداللہ بن محمد بن اسماء ضبعی، جویریہ، مالک، حضرت زہری ؓ سے روایت ہے کہ حضرت مالک بن اوس ؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ؓ بن خطاب نے مجھے پیغام بھیج کر بلوایا میں دن چڑھے آپ کی خدمت میں آگیا حضرت مالک فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ آپ گھر میں خالی تخت پر چمڑے کا تکیہ لگائے بیٹھے ہیں (فرمایا کہ اے مالک) تیری قوم کے کچھ آدمی جلدی جلدی میں آئے تھے میں نے ان کو کچھ سامان دینے کا حکم کردیا ہے اب تم وہ مال لے کر ان کے درمیان تقسیم کردو میں نے عرض کیا اے امیر المومنین! آپ میرے علاوہ کسی اور کو اس کام پر مقرر فرما دیں آپ نے فرمایا اے مالک تم ہی لے لو اسی دوران (آپ کا غلام) یرفاء اندر آیا اور اس نے عرض کیا اے امیر المومنین! حضرت عثمان، حضرت عبدالرحمن بن عوف، حضرت زبیر اور حضرت سعد رضوان اللہ علیھم اجمعین حاضر خدمت ہیں حضرت عمر ؓ نے فرمایا ان کے لئے اجازت ہے وہ اندر تشریف لائے پھر وہ غلام آیا اور عرض کیا کہ حضرت عباس ؓ اور حضرت علی ؓ تشریف لائے ہیں حضرت عمر ؓ نے فرمایا اچھا انہیں بھی اجازت دے دو حضرت عباس کہنے لگے اے امیر المومنین میرے اور اس جھوٹے گناہ گار دھوکے باز خائن کے درمیان فیصلہ کر دیجئے لوگوں نے کہا ہاں اے امیر المومنین ان کے درمیان فیصلہ کردیں اور ان کو ان سے راحت دلائیں حضرت مالک بن اوس کہنے لگے کہ میرا خیال ہے کہ ان دونوں حضرات یعنی عباس اور حضرت علی ؓ نے ان حضرت کو اسی لئے پہلے بھیجا ہے حضرت عمر ؓ نے فرمایا میں تمہیں اس ذات کی قسم دیتا ہوں کہ جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں کیا تم نہیں جانتے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہم (پیغمبروں) کے مال میں سے ان کے وارثوں کو کچھ نہیں ملتا جو ہم چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے سب کہنے لگے کہ جی ہاں پھر حضرت عمر ؓ، حضرت عباس ؓ اور حضرت علی ؓ کی طرف متوجہ ہو کر فرمانے لگے کہ میں تم دونوں کو قسم دیتا ہوں کہ جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں کیا تم دونوں جانتے ہو کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہم پیغمبروں کا کوئی وارث نہیں بنایا جاتا جو ہم چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا جی ہاں حضرت عمر ؓ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ سے ایک خاص بات کی تھی کہ جو آپ ﷺ کے علاوہ کسی سے نہیں کی حضرت عمر ؓ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو جو دیہات والوں کے مال سے عطا فرمایا وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا ہی حصہ ہے مجھے نہیں معلوم کہ اس سے پہلے کی آیت بھی انہوں نے پڑھی ہے یا نہیں پھر حضرت عمر ؓ نے فرمایا رسول اللہ ﷺ نے تم لوگوں کے درمیان بنی نضیر کا مال تقسیم کردیا ہے اور اللہ کی قسم آپ ﷺ نے مال کو تم سے زیادہ نہیں سمجھا اور ایسے بھی نہیں کیا کہ وہ مال خود لے لیا ہو اور تم کو نہ دیا ہو یہاں تک کہ یہ مال باقی رہ گیا تو رسول اللہ ﷺ اس مال میں سے اپنے ایک سال کا خرچ نکال لیتے پھر جو باقی بچ جاتا وہ بیت المال میں جمع ہوجاتا پھر حضرت عمر ؓ نے فرمایا میں تم کو اس اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں کیا تم کو یہ معلوم ہے انہوں نے کہا جی ہاں پھر اسی طرح حضرت عباس ؓ اور حضرت علی ؓ کو قسم دی انہوں نے بھی اسی طرح جواب دیا لوگوں نے کہا کیا تم دونوں کو اس کا علم ہے انہوں نے کہا جی ہاں حضرت عمر ؓ نے فرمایا جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو حضرت ابوبکر ؓ نے فرمایا میں رسول اللہ ﷺ کا والی ہوں اور تم دونوں اپنی وراثت لینے آئے ہو حضرت عباس ؓ تو اپنے بھتیجے کا حصہ اور حضرت علی ؓ اپنی بیوی کا حصہ ان کے باپ کے مال سے مانگتے تھے حضرت ابوبکر ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہمارے مال کا کوئی وراث نہیں ہوتا جو کچھ ہم چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے اور تم ان کو جھوٹا، گناہ گار، دھوکے باز اور خائن سمجھتے ہو؟ اور اللہ جانتا ہے کہ وہ سچے نیک اور ہدایت یافتہ تھے اور حق کے تابع تھے پھر حضرت ابوبکر ؓ کی وفات ہوئی اور میں رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابوبکر ؓ کا ولی بنا اور تم نے مجھے بھی جھوٹا، گناہ گار، دھوکے باز اور خائن خیال کیا اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ میں سچا، نیک، ہدایت یافتہ ہوں اور میں اس مال کا بھی والی ہوں اور پھر تم میرے پاس آئے تم بھی ایک ہو اور تمہارا معاملہ بھی ایک ہے تم نے کہا کہ یہ مال ہمارے حوالے کردیں میں نے کہا کہ میں اس شرط پر مال تمہارے حوالے کر دوں گا کہ اس مال میں تم وہی کچھ کرو گے جو رسول اللہ ﷺ کیا کرتے تھے اور تم نے یہ مال اسی شرط سے مجھ سے لیا پھر حضرت عمر ؓ نے ان سے فرمایا کیا ایسا ہی ہے ان دونوں حضرات نے کہا جی ہاں حضرت عمر ؓ نے فرمایا تم دونوں اپنے درمیان فیصلہ کرانے کے لئے میرے پاس آئے ہو اللہ کی قسم میں قیامت تک اس کے علاوہ اور کوئی فیصلہ نہیں کروں گا اگر تم سے اس کا انتظار نہیں ہوسکتا تو پھر یہ مال مجھے لوٹا دو۔
Lafz maujood hain k Mola Ali AS unhen jhota khain smjhte they ye hadith prhein
خلافت کے منکر کہتے ہیں خلافت بھی ابوبکر صدیق رضی اللّہ تعالیٰ لے گئے اور امامت بھی
بالکل امامت تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں عنایت فرما دی اور خلافت تمام صحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین نے متفقہ طور پر دے دی
سڑنے والوں کا دنیا میں بھی منہ کالا ہے اور آخرت میں بھی
Yazeed ke nasal py lanat beshmar thoo
Konsi khalafat logo wali ya Mansoosminallah wali?Hum tu khalifat ka inkaar kar hi nai saktay
Jesus is the way the truth and the life 🙏
Hadees saqlain per aml zaroori hay. Quran. O Ahalbait a rassool he manabi hain
The interviewer is too annoying. Interrupting all the time. Please refrain 🙏🏼
امام حسن ع نے بالکل بھی پہرا نہیں دیا حضرت عثمان کا اس کا ثبوت یہ ہے کہ اگر پہرہ دیا ہوتا تو پھر جنازہ بھی پڑھتے مگر کسی اہل بیت ع کے فرد نے جنازہ نہیں پڑھا حضرت عثمان کا ۔ ابن سعد نے لکھا کہ 4 لوگوں نے جنازہ پڑھا اور سترہ والی روایت صحیح نہیں سند کے لحاظ سے ۔ ھیثمی کی صحیح روایت میں بھی جن لوگوں 10 . 12 لوگوں نے جنازہ پڑھا اس میں اہل بیت ع نہیں تھے۔ بلکہ تاریخ مدینہ منورہ میں صحیح حدیث کے مطابق جب نبی ع کی زوجہ نے مولا علی ع سے پناہ مانگی حضرت عثمان کی تو مولا علی ع نے انکار کیا
agar yeh hadees sahi hai "mayray baad khilafat 30 saal rahy gi uss k baad kaat khany wali malookiat ho gi" tu app nay khalifa kion nahi bataye... yeh ummat ko select karnay ko kion choora.. aur saqeefa bani saieda mai musalman kion jamma hoye... aur agar hazrat umar aur abu bakar na pohnachtay tu uss waqat khalifa koie aur hota... iss ka matlab hai yeh hadees khood banye gaye hai...
جيو جيو حافظ صاحب
بس توھان فوڪس رکو ممات ولم يعرف امام زمانه ۽ سوره بني اسرائيل آيت ۷۱ تي مسلمان سوگھا اٿو.
In fact the Hadith Gadeeri is off shoot of a complaint by Yaman returned Mujahideen against Moula Ali ,who was very upset on such complaint that was rejected by Prophet Pbuh who for encouraging Moula Ali said Mankuntu Moula and leaving of two things one Alquran for guidance of Ummah and Ahalibayat for whom Ummah should honour them and protect them and not for guidance of Ummah. If it would have been for guidance of Ummah , why Moula Ali and Hasnain did not left any written record of their Dawa work in their own manuscript during 25 years of their full leisure time under Khilafat of Shaikhain when they never rejected remuneration from Bytulmal funds from Khilafat treasury at the same ratio that was paid to them during prophet days . Still they did not participate in Jahad or written Dawa work in their own manuscript during 25 year Khilafat of Shaikhain..
If 12 Imams for Ummah would have been predicted by prophet Pbuh like he predicted Khilafat for thirty years these 12 Imams should have been existed from Ahali Bayat when only Moula Ali was elected Khalifa by the Ummah who could not control great violence during his Khilafat which slaughtered more than 82000 lives of Muslim Mujahideen by fighting with their own brethren and rising of Islam stopped forthwith. Why none of the other ten Imams other than Moula Ali and Imam Mehdi could be elected by the Ummah as their Khalifas during last more than fourteen centuries if it was approved arrangements of Allah with reference to recorded predictions. During prophet days or Khilafat days the people were knowing fully the meaning of Imam is Khalifa or head of the state.
علامہ صاحب ابن کثیر وہابی نے لکھا کہ امام علی ع اپنے بعد امام حسن ع کو خلیفہ مقرر کیا
یہ اپ لوگوں کا طے شدہ پروگرام لگ رہا ہے ۔ رہی ۔ امامت یا خلافت کی بنیادی بات تو وہ آپ کے پاس کہاں سے ہیں یقیناً خلافت یا امامت آپ کے پاس آپ کی بنیادی کتابوں سے ہی لیا گیا ہوگا لیکن اج تک آپ لوگوں کے کسی پروگرام میں بھی آپ کی اپنی کتابوں میں سے کوئی ایک حوالہ خلافت و امامت پر پیش نہیں کرتے ہو ۔ جبکہ آپ لوگ ان سنی لوگوں کی کتابوں کے حوالے پیش کرتے ہو جن کو آپ لوگ مانتے ہی نہیں ہو ۔ دوسری بات ۔ جب سنی حوالوں سے آپ لوگ کسی مسئلہ میں پھنس جاتے ہو تو پھر فوراً ہی کہتے ہو کہ سنیوں کی کتابیں ہمارے لیے کوئی حجت نہیں ہیں ۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ جو کتابیں آپ کے شیعہ مذہب کے نزدیک حجت مانی جاتی ہیں آپ ان کتابوں سے ہی اپنے پروگرام کرا کرو تاکہ ایک عام طالب علم کو آپ کی کتابوں کے دلائل کا وزن معلوم ہوسکے ۔ مگر میں نے اج تک آپ کی ڈیبیٹوں میں آپ کے اپنے عقیدے کی کتابوں کے حوالے نہیں دیکھے ۔ اس بات کا مطلب ایک عام طالب علم کیا لے ۔ یا تو آپ کی کتابوں میں آپ کے عقیدے سے متعلق کوئی سچائی موجود ہی نہیں ہے جس کو ایک عام طالب علم کے سامنے پیش کیا جا سکے ۔ یا آپ لوگوں کی کتابوں میں بہت سی کذب بیانیاں ہیں جن کو پیش کرنے سے تم منہ چھپاتے ہو ۔
آئمہ امیر المومنینؑ اور امام حسینؑ کی نسل سے ہیں:
شیخ صدوق (متوفی۳۸۱ہجری) ایک حدیث میں صحیح سند کے ساتھ نقل کرتے ہیں کہ رسول خداؐ نے اپنے بعد آنے والے اپنے جانشین کا تعارف کروا دیا ہے:
"حدثنی ابی (رضیاللهعنه)، قال: حدثنا سعد بن عبدالله، قال: حدثنا احمد بن محمد بن عیسی، عن الحسین بن سعید، عن حماد بن عیسی، عن ابراهیم بن عمر الیمانی، عن ابی الطفیل، عن ابی جعفر محمد بن علی الباقر (علیهماالسّلام)، عن آبائه (علیهمالسّلام)، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (صلیاللهعلیهوآلهوسلّم) لِاَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَؑ : اکْتُبْ مَا اُمْلِی عَلَیْکَ. قَالَ: یَا نَبِیَّ اللَّهِ اَتَخَافُ عَلَیَّ النِّسْیَانَ؟ فَقَالَ: لَسْتُ اَخَافُ عَلَیْکَ النِّسْیَانَ وَقَدْ دَعَوْتُ اللَّهَ لَکَ اَنْ یُحَفِّظَکَ وَلَا یُنْسِیَکَ وَلَکِنِ اکْتُبْ لِشُرَکَائِکَ.
قَالَ: قُلْتُ: وَمَنْ شُرَکَائِی یَا نَبِیَّ اللَّهِ؟ قَالَ: الْاَئِمَّةُ مِنْ وُلْدِکَ بِهِمْ تُسْقَی اُمَّتِی الْغَیْثَ وَبِهِمْ یُسْتَجَابُ دُعَاؤُهُمْ وَبِهِمْ یَصْرِفُ اللَّهُ عَنْهُمُ الْبَلَاءَ وَبِهِمْ تَنْزِلُ الرَّحْمَةُ مِنَ السَّمَاءِ وَهَذَا اَوَّلُهُمْ.
وَاَوْمَاَ بِیَدِهِ اِلَی الْحَسَنِؑ ثُمَّ اَوْمَاَ بِیَدِهِ اِلَی الْحُسَیْنِؑ ثُمَّ قَالَ (صلیاللهعلیهوآلهوسلّم): الْاَئِمَّةُ مِنْ وُلْدِهِ".
رسول خداؐ نے امیر المومنین سے فرمایا کہ جو کچھ میں لکھوا رہا ہوں، اس کو لکھ لو۔ عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ کو خدشہ ہے کہ میں فراموش کر دوں گا؟! فرمایا: تمہارے فراموش کرنے کا خدشہ نہیں ہے؛ کیونکہ خدا سے دعا کی ہے کہ تجھے حافظہ دے اور فراموش نہ کرو؛ مگر اپنے شرکا کیلئے لکھو: امیر المومنینؑ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے شرکا کون ہیں؟! فرمایا: آئمہؑ تیری اولاد میں سے کہ امت جن کے وجود کی برکت سے بارش سے سیراب ہو گی اور اس کی دعائیں مستجاب ہوں گی اور ان کے وسیلے سے خدا میری امت سے بلاؤں کو دور کرے گا اور ان کے وسیلے سے آسمان سے رحمت نازل ہو گی اور یہ ان میں پہلے ہیں۔ اپنے ہاتھ سے حسنؑ کی طرف اشارہ کیا پھر امام حسینؑ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا: آئمہ اس کی اولاد میں سے ہیں۔[۱][۲]
شیخ طوسی نے بھی امالی اسی روایت کو نقل کیا ہے۔[۳]
Ehle Tashie book se hawala
how can we support Hafiz sahab? can someone give me his e-mail address?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤