Great
Masaha allah
عثمان بھائی ہمارے ہاں ان ٹانگریوں میں ہلدی، لال مرچ بھی ڈالی جاتی ہے جس سے ٹانگریاں اور مزیدار ہو جاتی ہیں.
Hum logo k ghar me ye buht bnti Han buht mazy ki hoti Han salan bi buht mazy k hota hai
😁
Hmare tangre nmram ni bni saln bnany k bad
Isko kitni dair save kr skty hn
Dear fry kar k iss ko air tight jar k andhar 3 say 4 month b save kar saktay hain koi issue naie hay...
عثمان بھائی یہ والی ٹانگری میری نانی پکایا کرتی تھیں لیکن ہم بیسن کی پکوڑیاں کہتے ہیں اور میں اب کافی بار پکا چکی ہوں بہت ہی مزے کا سالن ہے یہ ایک تھوڑابڑا آلو بھی ڈال دیتی جو مجھے بہت پسند ہے ان پکوڑیوں کا سا لن
Aloo aur besan ki pakorion ka salan ki recipe b share kii hui hay dear...
Zaberdst