There is none worthy of worship except ALLAH and Muhammad ﷺ is the Messenger of ALLAH. Sir Syed Abul A'la Maududi was a great Muslim scholar May her soul rest in peace Ameen.. You will be always in our heart 27.03.2022
سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تفہیم القرآن کو غور سے سنو جو بڑی ہی آسان اردو میں بیان کرتے ہیں ۔ جو ہر کوئی سمجھ سکتا ہے ۔ چاہیے وہ پڑھا لکھا ہو ان پڑھ ہو یا جائل ہو سید ابوالاعلیٰ مودودی تفہیم القرآن سُن کرپاکستان کے مسلمانوں یہ نہیں کہنا کہ وہ وہابی ہے ہم اس کو نہیں مانتے ۔ ایک بات یاد رکھنا فرقہ چاہے شیعہ ہو، سُنی ہو دیوبندی ہو بریلوی ہو وہابی ہو یہ قرآن مجید کے بارے میں کبھی جھوٹ نہیں بولیں گے ۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی کو ہر روز دس منٹ سُن لیا کرو۔ قرآن مجید کو اردو میں دو تین بار سُنے سے آپ کو پتہ چل جائے گا کے یہ اللہ کی طرف سے ایک قانون کی کتاب ہے۔ پاکستان میں 100 فیصد لوگ قرآن مجید پر عمل نہیں کرتے ۔ قاسم یہ ہی ہماری تمہاری اور پاکستان کی بدقسمتی ہے ۔ آج 27 مارچ 2022
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or amal krne ki tofiq de ameen
There is none worthy of worship except ALLAH and Muhammad ﷺ is the Messenger of ALLAH.
Sir Syed Abul A'la Maududi was a great Muslim scholar May her soul rest in peace Ameen.. You will be always in our heart 27.03.2022
Surah Baqra ke aakhiri rukhu ki tafseer add kre plz
Adhi sorah me awaz nahi Hy 😢
kiun k surah wahn pa khatam hojati hai isheliya ni hai
audio is blank after 1 :07:00