رسول کی اتباع اور اطاعت کے بغیر اللہ کی اطاعت نہیں ہوسکتی۔ اس لئے اللہ نے دو قسم کی وحی نازل کی، (و انزل اللہ علیک الکتاب والحکمہ) کتاب اور حکمت دونوں وحی ہیں اور دونوں کی نبی نے تعلیم کی( ویعلمھم الکتاب والحکمہ ) دونوں محفوظ ہیں صحابہ نے دونوں کا اہتمام کے ساتھ آگے پہنچایا جس کا نام قرآن اور سنت ہے یعنی وحی کتاب کی تعلیم و تربیت کی گئی وحی حکمہ سے جو آج ہمارے پاس موجود ہے احادیث کی شکل میں، جس میں تلاوت قرآن،تعلیم القرآن، تزکیہ نفس قیامت سے پہلے کے حالات و واقعات کی خبریں اور حلال و حرام کی تفصیل اور دوزخ و جنت کی تفصیل بیان کی گئی ہیں یہ سب وحی کتاب کے علاوہ وحی غیر کتاب ہے۔ یہ دونوں وحی حجت اور شریعت کے مآخذ دین ہیں ان میں سے ایک کا بھی انکار کفر ہے۔
Aap ek kaam krein! Woh ahadees btayein logon ko jin mein 114 sooraton ki tarteeb aayi hai....Imam Bukhari abhi paida bhi nahi huye thay magar Quran mojood tha. Imam Zuhri, Malik bhi abhi paida nahi huye thay.
منکرین حدیث و سنت کو اتنی سمجھ نہیں آتی ، اللہ نے ہر کتاب نازل کرنے سے پہلے رسول کی تربیت کی تاکہ اللہ کے کتاب کی تلاوت ہی نہیں بلکہ آگے teach تعلیم بھی کرے قول و فعل سے تب ذمے داری پوری ہوگی، جبکہ تعلیم الکتاب بھی بذریعہ وحی خفی نازل شدہ ہو۔ یہ کیسے ممکن ہے نازل شدہ کتاب تو محفوظ ہو اور اسکی نازل شدہ تعلیم بذریعہ نبی غیر محفوظ ہو، جب کہ اصول یہ ہے روات القرآن ھم روات الحدیث، روات الحدیث ھم روات القرآن، قرآن کے راوی ہی حدیث کے روای ہیں۔ قرآن و سنت دونوں وحی اور واجب الاتباع ہیں۔
منکرین حدیث قصر نماز کیوں پڑھتے ہیں۔ جبکہ قرآن میں صرف خوف کی حالت میں قصر نماز کی اجازت ہے یہ عام امن میں کیوں قصر کرتے ہیں ہم مسلمان نبی کی حدیث سے قصر نماز کرتے ہیں۔
میرے بھائی ہشام آپ کے پاس نہ دنیا ہے اور نہ دین ہے۔ عبدل قادر جیلانی کے پاس اللہ ہے۔ جس کے پاس اللہ ہو وہ دونوں جہانوں کی کنجیوں کا حقدار ہو گا اللہ کے اذن سے۔ سو عبدل قادر جیلانی کے پاس دنیا بھی ہے اور دین بھی ہے۔ ہشام تم توبہ کرو اور نہے سرے سے اسلام قبول کرو۔
بھترین داعی اللہ سلامت رکھے آمین یا ربّ کریم
MashaAllah
❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش و آباد رکھے
😊
صل اللہ علیہ والہ وسلم
سبحان اللہ اللہ اکبر ❤
Arguments mai wazan aur taseer hay, , Quran k baad Hadees ka hi darja hay.
G bilkul
Love you sister
رسول کی اتباع اور اطاعت کے بغیر اللہ کی اطاعت نہیں ہوسکتی۔ اس لئے اللہ نے دو قسم کی وحی نازل کی، (و انزل اللہ علیک الکتاب والحکمہ) کتاب اور حکمت دونوں وحی ہیں اور دونوں کی نبی نے تعلیم کی( ویعلمھم الکتاب والحکمہ ) دونوں محفوظ ہیں صحابہ نے دونوں کا اہتمام کے ساتھ آگے پہنچایا جس کا نام قرآن اور سنت ہے یعنی وحی کتاب کی تعلیم و تربیت کی گئی وحی حکمہ سے جو آج ہمارے پاس موجود ہے احادیث کی شکل میں، جس میں تلاوت قرآن،تعلیم القرآن، تزکیہ نفس قیامت سے پہلے کے حالات و واقعات کی خبریں اور حلال و حرام کی تفصیل اور دوزخ و جنت کی تفصیل بیان کی گئی ہیں یہ سب وحی کتاب کے علاوہ وحی غیر کتاب ہے۔
یہ دونوں وحی حجت اور شریعت کے مآخذ دین ہیں ان میں سے ایک کا بھی انکار کفر ہے۔
Aap ek kaam krein! Woh ahadees btayein logon ko jin mein 114 sooraton ki tarteeb aayi hai....Imam Bukhari abhi paida bhi nahi huye thay magar Quran mojood tha. Imam Zuhri, Malik bhi abhi paida nahi huye thay.
منکرین حدیث و سنت کو اتنی سمجھ نہیں آتی ، اللہ نے ہر کتاب نازل کرنے سے پہلے رسول کی تربیت کی تاکہ اللہ کے کتاب کی تلاوت ہی نہیں بلکہ آگے teach تعلیم بھی کرے قول و فعل سے تب ذمے داری پوری ہوگی، جبکہ تعلیم الکتاب بھی بذریعہ وحی خفی نازل شدہ ہو۔ یہ کیسے ممکن ہے نازل شدہ کتاب تو محفوظ ہو اور اسکی نازل شدہ تعلیم بذریعہ نبی غیر محفوظ ہو، جب کہ اصول یہ ہے روات القرآن ھم روات الحدیث، روات الحدیث ھم روات القرآن، قرآن کے راوی ہی حدیث کے روای ہیں۔
قرآن و سنت دونوں وحی اور واجب الاتباع ہیں۔
منکرین حدیث قصر نماز کیوں پڑھتے ہیں۔ جبکہ قرآن میں صرف خوف کی حالت میں قصر نماز کی اجازت ہے یہ عام امن میں کیوں قصر کرتے ہیں ہم مسلمان نبی کی حدیث سے قصر نماز کرتے ہیں۔
میرے بھائی ہشام آپ کے پاس نہ دنیا ہے اور نہ دین ہے۔
عبدل قادر جیلانی کے پاس اللہ ہے۔ جس کے پاس اللہ ہو وہ دونوں جہانوں کی کنجیوں کا حقدار ہو گا اللہ کے اذن سے۔
سو عبدل قادر جیلانی کے پاس دنیا بھی ہے اور دین بھی ہے۔
ہشام تم توبہ کرو اور نہے سرے سے اسلام قبول کرو۔
میرے بھائی تمہارے قادر جیلانی سے زیادہ دین ھے
Tu apni fikar kar
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤