Drilling of solar summer pumpصحرائے تھر میں فراہمی آب کے حصول کیلئے بور کیا جا رہا ھے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
  • #عمر_کوٹ
    فراہمی آب صحرائے تھر کے گاؤں لدھار ضلع عمرکوٹ کیلئے DC سولر سمر پمپ سسٹم کا مشینی بور کیا جا رہا ھے، یہ گاؤں لدھار 80 گھروں پر مشتمل ھے،
    انسانوں کے علاوہ مویشیوں اور چرند پرند کو بھی پانی میسر ھو سکے گا ،
    لدھار گاؤں کے افراد 12 کلو میٹر کے فاصلے سے اونٹوں اور گدھوں کے ذریعے پانی لیکر آتے تھے،
    اب گاؤں لدھار کے مکین گاؤں جھالار سے پانی حاصل کرتے ہیں جو کہ 8 کلو میٹر کے فاصلے پر ھے، گاؤں جھالار میں حی علی الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن سانگھڑ کی جانب سے DC سولر سمر پمپ کیا گیا ھے
    www.facebook.c...

ความคิดเห็น •