بہت شکریہ برادر۔ آپکا کام میرے زہن میں ہے۔ اور بجٹ کی کمی ہے۔ میں اس علاقے میں جب جاؤں گا تو پندرہ دن کا سٹے کر کے ویڈیو بناؤں گا۔ تا کہ آپ جیسے بھائیوں کے کام بھی آئے
ضرور عباس بھائی۔ پچھلے دنوں میں فینسی بریڈ پر کافی ویڈیو بنائی ہیں۔ اپنے اپنے فارم کے نام کیساتھ لوکیشن مینشن کریں اور موبائل نمبر بھی لکھیں۔۔میں ایک گروپ بھی بنا رہا ہوں جس میں آپکو ایڈ کرتا ہوں
میں نے تین ساہیوال گاۓ رکھی ہوئی ہیں دودھ کے لحاظ سے صرف اپنا خرچ نکال رہی ہیں ڈیری میں کوئی خاص پرافٹ نہیں ہے اب میٹ کا کام کرنا ہے دس بچھڑے لینے کا ارادہ ہے تین میرے پاس اپنے گاۓ کے بچھڑے ہیں
@HassamFarming آپ کی بات بالکل درست ہے سر لیکن فریزن گاۓ رکھنا ہر بندے کا کام نہیں ہے اس کے لیے بہت زیادہ انویسٹمنٹ کی ضرورت ہے اور ہمارا ایریا بہت گرم ہے اس طرح کا شیڈ اور شاور وغیرہ کا ہونا ضروری ہے
Good conceptional video
❤❤Mashallah
ateeq bhai very nice allah pak ap ko jaza dy ameen
بہت شکریہ برادر۔ آپکا کام میرے زہن میں ہے۔ اور بجٹ کی کمی ہے۔ میں اس علاقے میں جب جاؤں گا تو پندرہ دن کا سٹے کر کے ویڈیو بناؤں گا۔ تا کہ آپ جیسے بھائیوں کے کام بھی آئے
Breeding setup ki details video banain
Yes
Yas
❤❤❤
Masha Allah ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہر اڈیو کے اوپر ویڈیو بننی چاہیے بریڈنگ کے اوپر بھی ہونی چاہیے ایمبریو کے اوپر ویڈیو بننی چاہیے
ap mehnat sai video banatai hai, bachra farming,fattening,dairy or local breeds pur videos banaya karai, i like ur videos
شکریہ محترم۔ انشا اللہ بناؤں گا
سر گاۓ پر ویڈیو بنائیں دودھ کے حوالے سے کونسی گاۓ بہتر ہے اور ساہیوال ،چولستانی گاۓ کے لیئے کوئی اچھا برہمن سیمن جس کا ریزلٹ اچھا ہو ؟؟
بالکل ٹھیک ہے بھائی
Farm ki location b bataya karain please 😊
G Zaroor
Cow farming pa video banaye breeding pa
کاؤ پر بناؤ بھائی اور بھائی برہمن بچھڑے کون سے گائے سے لے وہ بناؤ
Ok
اپ جو ویڈیو بھی بناؤ حقیقت پر مبنی ہو ڈیرہ غازی خان والوں کی طرح لمبی لمبی نہیں پھینکنا
Bhi 1 mn wale bachre pr video bnai 90 din wali
اوکے بھائی
اللہ۔ تعالی۔ آپ۔ کو۔ خوش۔ رکھے۔ آپ۔ ہمیں۔ بریڈنگ۔ اور۔ بچھڑا۔ فرمنگ۔ کا۔ بتائیں۔ میں۔ بچھڑا۔ فارمنگ۔ کرتا۔ ہوں۔ میرا۔ پہلافلاک۔ ہے۔ 55بچھڑے۔ ہیں۔ ۔رہنمائ۔ فرمائیں
ضرور عباس بھائی۔ پچھلے دنوں میں فینسی بریڈ پر کافی ویڈیو بنائی ہیں۔ اپنے اپنے فارم کے نام کیساتھ لوکیشن مینشن کریں اور موبائل نمبر بھی لکھیں۔۔میں ایک گروپ بھی بنا رہا ہوں جس میں آپکو ایڈ کرتا ہوں
Mujhy bhi shamil kro us group me
میں نے تین ساہیوال گاۓ رکھی ہوئی ہیں دودھ کے لحاظ سے صرف اپنا خرچ نکال رہی ہیں ڈیری میں کوئی خاص پرافٹ نہیں ہے اب میٹ کا کام کرنا ہے دس بچھڑے لینے کا ارادہ ہے تین میرے پاس اپنے گاۓ کے بچھڑے ہیں
ڈیری یا بریڈنگ جگرے والے بندوں کا کام ہے۔ انتخاب بھی بڑی بات ہے۔ اگر دودھ کی مقدار کم ہے تو ڈیری بے کارہے
@HassamFarming آپ کی بات بالکل درست ہے سر لیکن فریزن گاۓ رکھنا ہر بندے کا کام نہیں ہے اس کے لیے بہت زیادہ انویسٹمنٹ کی ضرورت ہے اور ہمارا ایریا بہت گرم ہے اس طرح کا شیڈ اور شاور وغیرہ کا ہونا ضروری ہے
@HassamFarming اور سب سے بڑا ڈیری فلاپ یہ ہے ہمارے ایریا میں دودھ کا ریٹ ایک سو روپیہ ہے اس ریٹ پہ چولستانی یا ساہیوال گاۓ رکھنا بہت مشکل ہے