ہوشیارپور دسوا مکیریاں کے علاقے میں ستر سے زائد گاؤں اعوان برادری کے تھے اس علاقے کو اعوان کاری کیا جاتا تھا بہت زیادہ رعب دبدبہ تھا اعوان قوم کا اس علاقے میں قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب میں مسلمانوں پر بہت زیادہ ظلم کیا گیا مگر اعوان قوم نے مشرقی پنجاب میں اپنے دفاع کی جنگ خود لڑی اپنے دشمنوں کا قتل عام کیا جو ذندہ بچ گئے وہ مکیریاں خاجی پور تھانہ کی خدود سے نکل گئے سب لوٹ مار کرنے والے جتھوں نے اعوان قوم کے سامنے سرنڈر کیا کچھ مارے گئے آخر کار انڈین آرمی کی مداخلت سے اعوان قوم کو مورچہ بندی ختم کر کے دسوا کیمپ آ نا پڑا جہاں تین ماہ قیام کے بعد پاکستان آنا پڑا سب سے آخر میں جو قافلہ پاکستان آیا وہ ہوشیارپور کے اعوانوں کا تھا پاکستان نے اس بہادر قوم کو پاکستان کی سرحد پر واقع دیہات میں آباد کر دیا
Wha ji zabar 10 sada Sohna Hoshiarpur dasuva mukerian zinda Abad Hoshiarpuri ❤ sady bazurgh sari Zindagi Apny villages nu Yaad Kar Kar rondy rahy
Great Work
Buhat khob ji
Boht vdiya sir
Har Har Mahadev
Paji kathgarh v jayo jroor