محبوب بلوچ صاحب آپ کا شکریہ۔ آپ کو بازار سے جو چونا ملتا ہے وہ بجھا ہوا نہیں ہوتا بلکہ اس میں بہت heat ہوتی ہے۔ اس چونے کو کسی برتن یا ڈبے میں ڈال کر جتنا چونا ہو گا اتنا ہی پانی ڈالنا ہو گا۔ جونہی آپ پانی ڈالیں گے تو یہ چونا اور برتن اتنے گرم ہو جائیں گے کہ آپ ہاتھ بھی نہیں لگا سکیں گے۔ اب یہ اسے حالت میں دو تین دن پڑا رہے۔ اس سے پانی فورآ خشک ہو جائے گا تو اتنا پانی اور ڈال دیں۔ 3 دن بعد اس میں تھوڑا اور پانی ملائیں۔ اب یہ چونا اور اس کا پانی پودوں کیلئے تیار ہے
دیواروں والی سفیدی اگر چونے وآلہ ہی ہے اور زیادہ پرانی نہیں تو اسے اسے پانی بھگو دیں۔ اگر 6 ماہ سے زیادہ پرانی ہوئی تو کام نہیں کرے گی۔ اگر اتنی پرانی نہیں تو لازمی کچھ نہ کچھ کام۔کرے گی۔ بس پانی کی مقدار پودے میں ایک گلاس کی بجائے دو گلاس ڈالیں۔
وعلیکم السلام۔ بیٹی آپ کا شکریہ۔ بات یہ ہے کہ بہت سے عوامل ہیں جو ٹماٹر کے پودے کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ ایک تو جہاں آپ نے ٹماٹر کے پودے رکھے ہیں وہاں ٹمپریچر زیادہ تو نہیں؟. کیونکہ شدید گرمی میں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ بحر حال جو کیفیت آپ نے بیان کی اس کے مطابق آپ NPK کھاد استعمال کریں مگر لیکوئیڈ شکل میں۔ ایک پودے کیلئے ایک چائے کا چمچ این پی کے فرٹیلائزر آدھ لٹر پانی میں حل کرکے اسکی جڑوں میں گوڈی کرکے سال دیں اور کچھ اوپر پتوں پر سپرے کر دیں۔ اس کے علاؤہ کیلئے کے چھلکے (Banana Peel) ۔ 5/6 چھلکے کس بوتل میں چار پانچ دن پانے میں ڈال کر رکھیں۔ 5 دن بعد اس میں دو حصے صاف پانی ڈال کر پتوں پربھی سپرے کریں اور جڑوں میں بھی ڈال دیں۔ انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ لیکن پودوں کا گرمی سے بچائیں۔
میں انڈے کے چھلکے کا پائوڈر بنا کہ ڈالتا ہوں پھر بھی ٹماٹر خراب ہو رہے ہیں۔ کسی نے بتایا کہ گرمی کی وجہ سے خراب ہو رہے ہیں۔ کیلشیم کی کمی پوری ہو بھی جائے پھر بھی ٹھیک نہیں ہوں گے😢
محترم عمران صاحب۔ بالکل آج کل سخت گرمی کے باعث بھی پودوں کے ساتھ یہی کچھ ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی مرچوں اور ٹماٹر کے پھول بھی گر رہے ہیں اور نئی مرچیں اور ٹماٹر نہیں بن رہے اس کی ایک وجہ گرمی کی شدید لہر بھی ہو سکتی ہے۔
Maine thora shade bna diya ha… kuch din garmi se bacha k daikhti Hu. Ye khrab hona band hotay hai k nhi… baki calcium nhi dali maine… maine first time lgaye hain plants..
@@KnowledgeWorld1986 me too...maine bhi first time lagaye hain...lekin shayad dair se lagye...abhi pehli fruiting start hui hi thi k garmi shuru ho gai...maine bhi shade bana diya hai...subha sham pani deta hun...tomato plants bachy huye hain...
کامرا جی آپ کے لیے ایک مشورہ ھے کہ آپ یہ وی لاگ کرنا بند کریں کیونکہ یہ آپ کے بس کا کام نہیں آپ نے شروع میں جو کچھ بتایا اس کا عملی مظاعرہ تو نہیں کیا ماسواۓ اس کے کہ ویڈیو لمبی بنا کر اپنا اکاٶنٹ مضبوط کیا ٹماٹر کے پودے دکھا کر کدو کی بیلوں میں یہ چونے کا پانی ڈالنےکا کیا تک بنتا ھے اور جو باتیں آپ بتا رھے ہیں یہ پرانی ھوگٸ ھیں
جناب یہ اگر پرانی باتیں ہیں تو آپ نئی بات بتا دیں۔ آپ ناراض کس بات سے ہو رہے ہیں۔ کیا چونا کیلشیم کی کمی کو پورا نہیں کرتا۔ اگر نہیں کرتا تو ثبوت دیں۔ میں نے آ خر میں یہ بھی بتایا تھا کہ اگر یہ ساری تدبیریں ناکام ہوں تو بنی بنائی کیلشیم نائٹریٹ کا بھی استعمال کریں۔ اور نئی کیا چیز ہے وہ آپ بتائیں۔
راجہ صاحب آپ کو جانے کہاکہ میں نے چونے والا پانی کدو کی بیل میں ڈالا ہے۔ آپ نے شاید مکمل وڈیو نہیں دیکھی ۔ میں جس وقت بالٹی کے اندر پائپ سے پانی مکس کر رہا تھا تو اس جگہ ساتھ ہی ٹینڈوں کی بیل تھی مگر میں اس میں تو چونا والا پانی ہرگز نہیں ڈالا تھا۔ آپ نے خواہ مخواہ الزام لگایا وہ بھی بالکل جھوٹا الزام۔
اس اہم معاملہ کو فضول بحث کی نذر کرنے کی بجائے مثبت انداز اپنانا مناسب ھو گا نکتہ چینی کرنے سے بہتر ھے کہ اپنے تجربات دوسروں سے شبیر کرتے ھوئے موجودہ مشکل کا کوئی مناسب حل نکالا جائے
بہت خوب شکریہ
Informative video 👍
Thanks a lot
sir bht alla bht zabardast......
Thank you so much for your appreciation and valuable comments.
Jazak allah
بہت بہت شکریہ اشتیاق صاحب ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Very informative video. Thanks for sharing.
Very helpful video keep it up
Thanks a lot
Good information 👍
Niec
Thanks dear
Asn free hal bta re ap ka sukriya Allah pak kmyabi de brkt de ap ko
بہت بہت شکریہ جی
چونے کو کیسے بھجیا جاے
محبوب بلوچ صاحب آپ کا شکریہ۔ آپ کو بازار سے جو چونا ملتا ہے وہ بجھا ہوا نہیں ہوتا بلکہ اس میں بہت heat ہوتی ہے۔ اس چونے کو کسی برتن یا ڈبے میں ڈال کر جتنا چونا ہو گا اتنا ہی پانی ڈالنا ہو گا۔ جونہی آپ پانی ڈالیں گے تو یہ چونا اور برتن اتنے گرم ہو جائیں گے کہ آپ ہاتھ بھی نہیں لگا سکیں گے۔ اب یہ اسے حالت میں دو تین دن پڑا رہے۔ اس سے پانی فورآ خشک ہو جائے گا تو اتنا پانی اور ڈال دیں۔ 3 دن بعد اس میں تھوڑا اور پانی ملائیں۔ اب یہ چونا اور اس کا پانی پودوں کیلئے تیار ہے
سرخ نہیں ہو رہے
پھل کب لگا تھا۔ ویسے ایسی حالت میں فاسفورس اور پوٹاش کی کھاد ڈالتے ہیں۔
@@KDC002 آج کل
Diwaron per karne wali safedi Dal sakte hain
دیواروں والی سفیدی اگر چونے وآلہ ہی ہے اور زیادہ پرانی نہیں تو اسے اسے پانی بھگو دیں۔ اگر 6 ماہ سے زیادہ پرانی ہوئی تو کام نہیں کرے گی۔ اگر اتنی پرانی نہیں تو لازمی کچھ نہ کچھ کام۔کرے گی۔ بس پانی کی مقدار پودے میں ایک گلاس کی بجائے دو گلاس ڈالیں۔
میں نے سنا ہے کہ گرمی کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوتا ہے۔
بالکل یہ بھی وجہ ہو سکتی ہے
Naitraet do
جی جی میں خود بھی کیلشیئم نائٹریٹ کا ذکر وڈیو میں کیا تھا
Aoa sir Mery tamater k plants ap green choty keray a jty hn. Flower b Kah jaty hn or or tamater b nhe lgty plz soulation Bata dy thanks
وعلیکم السلام۔ بیٹی آپ کا شکریہ۔ بات یہ ہے کہ بہت سے عوامل ہیں جو ٹماٹر کے پودے کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ ایک تو جہاں آپ نے ٹماٹر کے پودے رکھے ہیں وہاں ٹمپریچر زیادہ تو نہیں؟. کیونکہ شدید گرمی میں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔
بحر حال جو کیفیت آپ نے بیان کی اس کے مطابق آپ NPK کھاد استعمال کریں مگر لیکوئیڈ شکل میں۔ ایک پودے کیلئے ایک چائے کا چمچ این پی کے فرٹیلائزر آدھ لٹر پانی میں حل کرکے اسکی جڑوں میں گوڈی کرکے سال دیں اور کچھ اوپر پتوں پر سپرے کر دیں۔ اس کے علاؤہ کیلئے کے چھلکے (Banana Peel) ۔ 5/6 چھلکے کس بوتل میں چار پانچ دن پانے میں ڈال کر رکھیں۔ 5 دن بعد اس میں دو حصے صاف پانی ڈال کر پتوں پربھی سپرے کریں اور جڑوں میں بھی ڈال دیں۔ انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ لیکن پودوں کا گرمی سے بچائیں۔
کیا گرمی کے موسم میں (جیسا کہ آج کل گرمی کی شدت بڑھ چکی ہے) ٹماٹر کے پودے ختم ہو جاتے ہیں؟
جی جی گرمی میں ایسا ہو سکتا ہے۔ کچھ شیڈ کا بندوست کرلیں یا گرین شیٹ سے سایہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
@@KDC002 bohat shukria
میں انڈے کے چھلکے کا پائوڈر بنا کہ ڈالتا ہوں پھر بھی ٹماٹر خراب ہو رہے ہیں۔ کسی نے بتایا کہ گرمی کی وجہ سے خراب ہو رہے ہیں۔ کیلشیم کی کمی پوری ہو بھی جائے پھر بھی ٹھیک نہیں ہوں گے😢
محترم عمران صاحب۔ بالکل آج کل سخت گرمی کے باعث بھی پودوں کے ساتھ یہی کچھ ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی مرچوں اور ٹماٹر کے پھول بھی گر رہے ہیں اور نئی مرچیں اور ٹماٹر نہیں بن رہے اس کی ایک وجہ گرمی کی شدید لہر بھی ہو سکتی ہے۔
@@KDC002 Masha Allah kafi research hai apki plants par...Allah ap k channel ko tarakki de...aameen
Maine thora shade bna diya ha… kuch din garmi se bacha k daikhti Hu. Ye khrab hona band hotay hai k nhi… baki calcium nhi dali maine… maine first time lgaye hain plants..
@@KnowledgeWorld1986 me too...maine bhi first time lagaye hain...lekin shayad dair se lagye...abhi pehli fruiting start hui hi thi k garmi shuru ho gai...maine bhi shade bana diya hai...subha sham pani deta hun...tomato plants bachy huye hain...
Mery plant theak hain. Tamator gir rhy. Sham ma dalugi calcium wali cheezain…
Your talking style is not perfect...AaaaaY..Aaaaaay .you are not expert ....Atkle pachu....اچھی کہانی سنا رھا ھے
پسند اپنی اپنی خیال اپنا اپنا۔