زرق بھائ! ہمارے نزدیک تقوی مولا علی کی وفاداری ہے۔ اگر اس سے کوئ غداری کرے تو نہیں پرواہ مجھے کہ کس ذات سے ہے۔ بہترین مثال ہیں آپ جو نقوی سید ہیں اور مولا کے پکے وفادار ہو اسلئے آپ کی عزت میرے لئے سر آنکھوں پر اور جواد نقوی بھی جو خود کو نقوی کہتا ہے میرے دل میں کوئ عزت نہیں اور یہی معاملہ میرا ہر سید کے ساتھ ہے۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ السلام علیک یا علی علیہ السلام السلام علیک یا صاحب العصر والزمان عجل اللہ فرجھم وسھل اللہ مخرجھم ادرکنی ادرکنی ادرکنی فی سبیل اللہ❤❤💗💗❤❤ شاہ جی سب سے بڑے کائینات کے سید نبی اخر الزماں محمد المصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تھے اگر وہ نہ ھوتے نہ بیبی سیدہ کائنات حجاب اللہ سلام اللہ علیہا ھوتیں نہ مولائے کائینات ھوتے نہ ھی یہ کائنات ھوتی پوری کائینات کا وجود ھی ان ذوات قدسیہ کے قدمین کی میل ھے ۔۔۔ انکے اولاد کے نور کی بدولت جنت ان کے غضب کی بدولت جھنم انکے سر اقدس کے نور کے بدولت عرش انکے دست شفقت کے نور کے زریعے نورانی عرش انکے اوپر سورج چاند ستارے لوح قلم اور انکے پائے اقدس کے نور سے زمین و زمان تخلیق کئے گئیے گویا سادات کے وجود کی برکت سے زمین کی برکتیں ھوتیں ھیں اگر سادات ھی نہ ھوں تو دنیا ختم ھو جائے اس لئے سادات کے وجود کو دنیا میں قائم رکھنے کےلئے سادات کا اللہ کی نظروں میں سب سے عالی مقام ھے کائینات میں ایک محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ھی وہ واحد ھستی ھیں جنہیں قران میں اللہ نے بھی کبھی اس طرح نہیں پکارا جیسے اے موسی اے عیسی اے ابن مریم اے ابرھیم اے نوح نہ ھی ان کے ساتھ علیہ السلام کا لفظ کا اطلاق فرمایا ھے اگر ھوا ھو تو امت پر واجب ھے کہ دکھائے۔۔۔۔ نہ ھی جبرایل جیسے مقدس فرشتے کے ساتھ علیہ السلام ایا ھے جب بھی اللہ نے کسی ایت میں اپنے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کو مخاطب کیا تو طہ یاسین ۔۔۔۔یا ایھا المزمل ۔۔۔یا ایھا المدثر کہہ کر ۔۔۔ پھر سلام بھی ایا ھے تو سلام عل نوح فی العالمین اور صرف ال یاسین پر گویا اللہ نے حکم دیا کہ میرے رسول اخرالزماں صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات سیادت کی فضیلت اتنی بڑی ھے کہ وہ دوسرے نبیوں کی طرح ذکر فضیلت میں اپنے زکر کے بھی اس وقت تک احتیاج نہیں رکھتے جب تک انکے زکر میں انکی ال اولاد کو شامل نہ کیا جائے سلام علے ال یاسین❤ اسی لیے اللہ نے قران کو امت کی ھدایت کےلئے نازل کیا اور خاص حکم دیا صرف ایمان والوں (مولا علی علیہ السلام کی ولایت والوں کو اور انکے محبین کو) قران میں بے شک اللہ اور اسکے تمام فرشتے صلوات بھیجتے ھیں ال نبی پر اے ایمان والو اپ بھی سلامتی والی صلوات بھیجو ان پر دلی طور تسلیم کرنے کے بعد اس ایت سے یہ نتیجہ نکلا جو شخص رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام تر سادات کی کسی فضیلت کا منکر ھو جائے حشر میں اسکی پڑھی ھوئی صلوات ان سادات کو بخشی جائے گی جن کا حق دنیا میں ھڑپ کیا جاتا رھا ۔۔۔ اور منکرین کے لیے جھنم کا عزاب تیار ھو گا جس میں ھمیشہ ھمیشہ کا جلنا ھو گا اس لیئے ابھی دنیا میں چند سانسوں کا موقع ھے بہت تھوڑی زندگی ھے اسے ضائع نہ کریں سادات کی خدمت کریں بجائے اسکے خود سادات کے امتی ھو کر سادات کے برابری کا شیطانی خیال کریں ورنہ قیامت میں تمام اعمال فرشتے انکے منہ پر مار کر حبط کر دیں گے (دوزخ میں جلا دیں گے)
Mashaallha subhanallha Jazakallha Salamat rho sada ZarQ Naqvi
salamat rahain , jazakAllah.
Khub gioooooo Ap
Jeo Sha je 🏴🤚🕋 zindabad mola AP ko slamt rkhay jeo tmaam momineen ko rah dikhany ka shukria
یا علی مدد 💕💕💕
یا علی الصلاۃ والسلام مدد 💞🔥🦁
Saadat laiq e izzat o takreem hain...beshak....
Ya ali jjh madad mola salamat rakhe har afat sa mahfooz rakhe ameen Ali jjh ameen
پیر مولاؐ علیؐ العظیم ص مدد
وعلیک السلام 💚♥️💚♥️💚♥️
سدا جئیں سدا سلامت رہیں 💞💚♥️💚♥️💚♥️💚♥️💚♥️💚♥️💚♥️💚
Beshak!
qoom k ly azeem kaam kr rhy hn moula ajr azeem atta frmaen
Marvellous ❤
moula kren k ap ke qader kren sb 🤲🏻🤲🏻
Geo Syed jab tak G chahy, an excellent video
Love you shah G❤❤❤❤
AjraqumAllah 🥰
❤ Jinab Abuzar ghafar (ra) par ek video banaye
Jio Shah Ji
اللہ علی مدد
زرق بھائ! ہمارے نزدیک تقوی مولا علی کی وفاداری ہے۔ اگر اس سے کوئ غداری کرے تو نہیں پرواہ مجھے کہ کس ذات سے ہے۔ بہترین مثال ہیں آپ جو نقوی سید ہیں اور مولا کے پکے وفادار ہو اسلئے آپ کی عزت میرے لئے سر آنکھوں پر اور جواد نقوی بھی جو خود کو نقوی کہتا ہے میرے دل میں کوئ عزت نہیں اور یہی معاملہ میرا ہر سید کے ساتھ ہے۔
Geo Syed zada Mola ajl d aman hovi
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ السلام علیک یا علی علیہ السلام السلام علیک یا صاحب العصر والزمان عجل اللہ فرجھم وسھل اللہ مخرجھم ادرکنی ادرکنی ادرکنی فی سبیل اللہ❤❤💗💗❤❤
شاہ جی سب سے بڑے کائینات کے سید نبی اخر الزماں محمد المصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تھے اگر وہ نہ ھوتے نہ بیبی سیدہ کائنات حجاب اللہ سلام اللہ علیہا ھوتیں نہ مولائے کائینات ھوتے نہ ھی یہ کائنات ھوتی پوری کائینات کا وجود ھی ان ذوات قدسیہ کے قدمین کی میل ھے ۔۔۔
انکے اولاد کے نور کی بدولت جنت ان کے غضب کی بدولت جھنم انکے سر اقدس کے نور کے بدولت عرش انکے دست شفقت کے نور کے زریعے نورانی عرش انکے اوپر سورج چاند ستارے لوح قلم اور انکے پائے اقدس کے نور سے زمین و زمان تخلیق کئے گئیے گویا سادات کے وجود کی برکت سے زمین کی برکتیں ھوتیں ھیں اگر سادات ھی نہ ھوں تو دنیا ختم ھو جائے اس لئے سادات کے وجود کو دنیا میں قائم رکھنے کےلئے سادات کا اللہ کی نظروں میں سب سے عالی مقام ھے
کائینات میں ایک محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ھی وہ واحد ھستی ھیں جنہیں قران میں اللہ نے بھی کبھی اس طرح نہیں پکارا
جیسے اے موسی اے عیسی اے ابن مریم اے ابرھیم اے نوح
نہ ھی ان کے ساتھ علیہ السلام کا لفظ کا اطلاق فرمایا ھے اگر ھوا ھو تو امت پر واجب ھے کہ دکھائے۔۔۔۔ نہ ھی جبرایل جیسے مقدس فرشتے کے ساتھ علیہ السلام ایا ھے
جب بھی اللہ نے کسی ایت میں اپنے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کو مخاطب کیا تو طہ یاسین ۔۔۔۔یا ایھا المزمل ۔۔۔یا ایھا المدثر کہہ کر ۔۔۔
پھر سلام بھی ایا ھے تو سلام عل نوح فی العالمین اور صرف ال یاسین پر
گویا اللہ نے حکم دیا کہ میرے رسول اخرالزماں صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات سیادت کی فضیلت اتنی بڑی ھے
کہ وہ دوسرے نبیوں کی طرح ذکر فضیلت میں اپنے زکر کے بھی اس وقت تک احتیاج نہیں رکھتے جب تک انکے زکر میں انکی ال اولاد کو شامل نہ کیا جائے سلام علے ال یاسین❤
اسی لیے اللہ نے قران کو امت کی ھدایت کےلئے نازل کیا اور خاص حکم دیا صرف ایمان والوں (مولا علی علیہ السلام کی ولایت والوں کو اور انکے محبین کو)
قران میں
بے شک اللہ اور اسکے تمام فرشتے صلوات بھیجتے ھیں ال نبی پر اے ایمان والو اپ بھی سلامتی والی صلوات بھیجو ان پر دلی طور تسلیم کرنے کے بعد
اس ایت سے یہ نتیجہ نکلا جو شخص رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام تر سادات کی کسی فضیلت کا منکر ھو جائے حشر میں اسکی پڑھی ھوئی صلوات ان سادات کو بخشی جائے گی جن کا حق دنیا میں ھڑپ کیا جاتا رھا ۔۔۔
اور منکرین کے لیے جھنم کا عزاب تیار ھو گا جس میں ھمیشہ ھمیشہ کا جلنا ھو گا اس لیئے ابھی دنیا میں چند سانسوں کا موقع ھے بہت تھوڑی زندگی ھے اسے ضائع نہ کریں سادات کی خدمت کریں
بجائے اسکے خود سادات کے امتی ھو کر سادات کے برابری کا شیطانی خیال کریں ورنہ قیامت میں تمام اعمال فرشتے انکے منہ پر مار کر حبط کر دیں گے (دوزخ میں جلا دیں گے)
Jab umti or sadat barbar ni tu nikh kesa shah sb in ko shram he ni
بھائی ان گولڑویوں پر اور ویڈیوز بنانا 🙂🙂🙂 میرے گھر والے ان کے بڑے قائل ہیں 🙃🙃🙃🙃
Thankuuuuu🥰🥰🥰
Love you zraq sar🥰🥰🥰
Kbhi comment's ka jvab bhi de diya kro🤨...!😒😒😒
ایڈی وی گل کوئی نی😒😒😒
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و مبارک ہو پیر علی علیہ الصلاۃ والسلام مدد سید ان مقصرین کو شیعہ نہ کہے مفسرین کو شیعہ کہنا شیعوں کی توہین ہے
سیدوں کی دشمنی دوزخ کی طرف راستہ ہے ❤❤❤❤❤