ماشاء اللہ بہت پیاری ویڈیو بنا کر پیش کی گئی ہے، ہمارے بچبن کی یاد تازہ کردی، میرے والد صاحب ہمیشہ برفی انہیں سے لیا کرتے تھے اور اب سالوں بعد جب بھی مجھے یا میرے بچوں کو قادیان جانے کا مبارک موقع ملا ہماری یہ کوشش ہوتی کہ برفی جس میں ان کی سپیشلٹی ہے ضرور تحفہ کے طور پر لیکر جائیں، عمر دین صاحب نے بلکل صحیح فرمایا ہے کہ یہ سب درویشان کی دعاؤں کا نتیجہ ہے جو کہ ان کی اولاد یہ سب پھل دیکھ رہے ہیں، الحمدللہ
ﷲ مکرم عمرالدین صاحب کو صہت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین😇😇😇🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Mashallah boht khushi hoi murabi sahib ko dekh k
ماشاء اللہ بہت پیاری ویڈیو بنا کر پیش کی گئی ہے، ہمارے بچبن کی یاد تازہ کردی، میرے والد صاحب ہمیشہ برفی انہیں سے لیا کرتے تھے اور اب سالوں بعد جب بھی مجھے یا میرے بچوں کو قادیان جانے کا مبارک موقع ملا ہماری یہ کوشش ہوتی کہ برفی جس میں ان کی سپیشلٹی ہے ضرور تحفہ کے طور پر لیکر جائیں،
عمر دین صاحب نے بلکل صحیح فرمایا ہے کہ یہ سب درویشان کی دعاؤں کا نتیجہ ہے جو کہ ان کی اولاد یہ سب پھل دیکھ رہے ہیں، الحمدللہ
Jazakmullah
Allah hamesha ap sbko Qadian ki barkaton se zawaze Ameen
Dua ki khas darkhast h apse
Bht shukriya
ماشاء اللہ
اپنے معیار کو صفائی اور ذائقہ کے لحاظ سے دنیا میں نمبر ایک بنائیں یہ مقدس جگہ اور اس کے رھائشی بہت خوش نصیب ھیں ھمیں ان سے بہت پیار ھے
Mashallah Mashallah…. Allah paak chacha ko lanmbi umer ata kreyn or aap ki shop ki ronak hmesha berkrar rekhkyn … Ameen
Nice Video, Umer Din sab is Chacha Zaad bhai of my Nana Homeo Dr. Nazir Ahmad sahab of Sirispur (Who migrated to Pakistan, Rabwah)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست 👍
آپکی دوکان کی برفی بہت لذیز ہوتی ہے اگر زندگی نے وفا کی تو قادیان آئیں گے انشااللہ
Inshallah
Qadian zarur tashreef layen
Jazakmullah
Nicee
Thank u for making the video of our Nana Umer Din sab
Very nice
Aslamvalekum nassir bhai
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست ❤️ دکان ہے کبھی قادیان انا کا موقع ملا تو آپ کی دکان سے مٹھائی خریدیں گیں ان شاءاللہ
اب موقع ملا تو کھائیں گے