Rasool aur Nabi Main Farq - Hazrat Ismail aur Hazrat Essa Rasool - Imam Ibn Taimiyya - maulana ishaq

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น •

  • @MiaoCarrollall
    @MiaoCarrollall 3 ปีที่แล้ว +6

    Allah paak ka fazal reham karam aor anwaar ki barish ho Mulana ishaq ki qabar py,

  • @sobaanali6980
    @sobaanali6980 3 ปีที่แล้ว +3

    We all need to promote this channel to learn simple and easy Islam

  • @aliasad2155
    @aliasad2155 2 ปีที่แล้ว +1

    Finally got my answer...Thanks Molana shb May your be rest in Jannah!!

  • @harkisikaghum
    @harkisikaghum 3 ปีที่แล้ว +4

    جاوید احمد غامدی کی راے سب سے مضبوط اور قرآن کے مطابق ہے کہ نبی اللہ کا پیغام پہنچا کر دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے جبکہ رسول خدا کی عدالت بن کر مبعوث ہوتا ہے اور اپنی قوم کا فیصلہ کر کے دنیا سے رخصت ہوتا
    فاذا جاء رسول قضی بینھم ( جب رسول آ جاتا ہے تو ان کے درمیان فیصلہ کر دیا جاتا ہے )

  • @shabbirhussain8760
    @shabbirhussain8760 3 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ

  • @tanveermughal3935
    @tanveermughal3935 3 ปีที่แล้ว +1

    اس معاملہ میں جاوید احمد غامدی صاحب کے موقف کو بھی دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے قران کی آیات میں ہی سے رسول اور نبی کے درمیان فرق واضح کیا ہے۔

  • @WaseemKhan-jm3ud
    @WaseemKhan-jm3ud 3 ปีที่แล้ว +1

    😢😢😢❤❤

  • @jaffarsamoon6711
    @jaffarsamoon6711 3 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaikum wa Rahmatullah wa barakaatuho ❤️🌹👌☑️

    • @khalileahmad3197
      @khalileahmad3197 ปีที่แล้ว

      Wa alaikum asslam wa rahmatullahi wa barakatuhu

  • @99abdulbasit
    @99abdulbasit 3 ปีที่แล้ว +2

    حضرت عیسی تو صرف بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے جو بالکل قیامت و خدا کے منکر نہیں تھے ۔۔۔لیکن پھر بھی قرآن نے انہیں رسول کہا ہے ۔۔۔لہذا یہ موقف بھی اطمیان بخش نہیں ہے ۔۔

    • @ISLAMWAYOfLiFe
      @ISLAMWAYOfLiFe 3 ปีที่แล้ว

      قرآن نے کس آیت میں عیسٰی علیہ السلام کو رسول بتایا ہے اور کس میں نبی ؟

    • @mohammadyahyajamil332
      @mohammadyahyajamil332 3 ปีที่แล้ว

      آپ کی بات بھی درست ہے، سورہ نساء میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو رسول اللہ کہا گیا ہے۔ لیکن جب انھیں انجیل عطا ھوئی تو کیا وہ نئ شریعت نہ ہوگی؟

    • @shahrukhgilani5246
      @shahrukhgilani5246 3 ปีที่แล้ว

      آپ بھول رہے ہیں کہ حضرت مسیح ابن مریم ع کو جس دور میں مبعوث کیا گیا اس دور میں یروشلم سلطنت روم کا حصہ شمار ہوتا تھا
      اور رومی بھی ہنود کی مانند کئیں ’’خداؤں‘‘ کے تصور پر ایمان رکھتے تھے

    • @tanveermughal3935
      @tanveermughal3935 3 ปีที่แล้ว

      @@mohammadyahyajamil332 نہیں بھائی حضرت عیسی ع نے صاف بتایا تھا کہ میں تورات کو منسوخ کرنے نہیں آیا بلکہ تمہاری تذکیر کرنے آیا ہوں۔ اگر آپ انجیل کو پڑہیں تو اس میں صرف پاکیزہ کرنے کی باتیں ہیں۔ شریعت کے احکام صرف تورات میں ہیں۔

    • @InstantPsyche
      @InstantPsyche 3 ปีที่แล้ว +1

      @@tanveermughal3935
      صحیح کہا،
      میرے نزدیک اس موضوع پر اتمام حجت والی تشریح قرین قیاس ہے اور قرآن نے بھی خود بتا دیا ہے،
      سورۂ قمر میں بھی اللّٰہ تعالیٰ نے بیان کیا ہے،

  • @legaltakeonwithsaqibshahzaib72
    @legaltakeonwithsaqibshahzaib72 3 ปีที่แล้ว

    معزرت یہ مدلل جواب نہیں ہے۔