Umro Ayyar: A Pakistani superhero film based on a centuries-old story

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ก.ย. 2024
  • بچپن میں آپ نے عمروعیار کی کہانیاں تو پڑھی یا سنی ہوں گی۔ اب پاکستان میں عید الاضحیٰ پر عمروعیار فلم ریلیز ہونے والی ہے۔ پاکستان میں سپر ہیروز پر فلمیں بہت کم ہی بنی ہیں تو یہ فلم کیسے بنی اور کیا یہ کامیاب ہو پائے گی؟ ہم نے فلم کے ایکٹرز اور پروڈیوسر سے اسی پر بات کی ہے۔ عمیر علوی کی رپورٹ۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 15

  • @maly9991
    @maly9991 3 หลายเดือนก่อน

    Mashallah,
    Finally Pakistan is stepping on a new stone ✨
    Good luck 🍀

  • @Voiceofurdu999
    @Voiceofurdu999 3 หลายเดือนก่อน +1

    خوبصورت انتخاب

  • @maly9991
    @maly9991 3 หลายเดือนก่อน

    I used to see everyone that Look at this guy, He appeared in Marvel against IronMan ..
    I always felt proud in that...
    .
    Now I'm more.. ❤😊

  • @khuramhassan
    @khuramhassan 3 หลายเดือนก่อน

    👍

  • @shahid5105
    @shahid5105 3 หลายเดือนก่อน +1

    Mahnat kabhi zaya nahi jati

  • @abuturab8778
    @abuturab8778 3 หลายเดือนก่อน

    They should promote at every place.

  • @Technicalrajwafa
    @Technicalrajwafa 3 หลายเดือนก่อน +1

    پاڪستان میں عمران سیریز انسپکٹر جمشید سیریز ارسلان سیریز آنگلو بانگلو چھن چھنگلو چلوسک ملوسک جیسے شہکار پڑے ھین ان پر فلمیں اور سیریز اینمیٹیڈ فلمیں بنائیں

  • @2011computer
    @2011computer 3 หลายเดือนก่อน

    When is this film going to be released?

  • @zakirullah8111
    @zakirullah8111 3 หลายเดือนก่อน +1

    Film Name

  • @Rao_Ranghar
    @Rao_Ranghar 3 หลายเดือนก่อน +3

    عمرو لفظ عربی کا لفظ ہے جس کی ادائیگی امر ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے صحابی رسول عمرو بن عاص ۔امر بن عاص رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

    • @ahmad31397
      @ahmad31397 3 หลายเดือนก่อน

      جی بچوں کے ذھنوں میں انکی نفرت ڈالنے کے لیے یہی کہانیاں لکھی گئی ہیں