بے پردہ تھا گنجینہ پنہاں شبِ معراج اللہ کی قدرت تھی نمایاں شبِ معراج بس واقعہ اتنا تھا میری جاں شب معراج جاناں سے ملا جلوۂ جاناں شب معراج مِنْ اَیْن مَتٰی کَیْف اِلٰی سبکو تھی حیرت ادراک تھا انگشت بدنداں شب معراج تھا شانِ خدائی کا گزر بزم قدم میں کس اوج پہ تھا رتبہ امکاں شب معراج اللہ کو ان آنکھوں سے خود دیکھ کے آیا انسانونکی آنکھوں کا اک انساں شب معراج یہ کسکے قدم آئے کہ اب اوج پہ پہونچی خوش بختی تعمیر سلیماں شب معراج انکار کا حق کس کو پہونچتا ہے جو پہنچا قرآں کے قریں صاحب قرآں شب معراج تا طور گئے موسیٰ تو تا چرخ مسیحا تا عرش گئے شاہِ رسولاں شب معراج بارانِ کرم دیکھ کے سید بھی ہے آیا ہاتھوں میں لئے دفترِ عصیاں شب معراج کلامِ محدثِ اعظم ہند سید محمد اشرفی جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ماشاءاللہ بہت خوب
❤ماشاءاللہ❤ احسن ❤جمیل ❤شاہ صاحب❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ ۔
الله پاک آپکی آواز میں مزید سوز و گداز عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ ترین❤
I am from❤ kichaocha shareef ❤ india ❤❤❤❤❤
Mashallah tabarak Allah
Ma Sha Allah sahab zada saheb ise Kalam ka intezar tha... Jazakallah khair
Waha Subhanallah ❤
سُبحَان اللّٰه! مَاشَاءاللّٰه! 💚
Masha Allah 💕
Mashalla subhanallah ❤
Per apke awaz mein har kalam bahut bhterni hai mashallah subhanallah subhanallah
MaShaAllah❤
Subhan Allah
Subhan Allah allah
❤❤ waah shah G
Mashallah
❤
بے پردہ تھا گنجینہ پنہاں شبِ معراج
اللہ کی قدرت تھی نمایاں شبِ معراج
بس واقعہ اتنا تھا میری جاں شب معراج
جاناں سے ملا جلوۂ جاناں شب معراج
مِنْ اَیْن مَتٰی کَیْف اِلٰی سبکو تھی حیرت
ادراک تھا انگشت بدنداں شب معراج
تھا شانِ خدائی کا گزر بزم قدم میں
کس اوج پہ تھا رتبہ امکاں شب معراج
اللہ کو ان آنکھوں سے خود دیکھ کے آیا
انسانونکی آنکھوں کا اک انساں شب معراج
یہ کسکے قدم آئے کہ اب اوج پہ پہونچی
خوش بختی تعمیر سلیماں شب معراج
انکار کا حق کس کو پہونچتا ہے جو پہنچا
قرآں کے قریں صاحب قرآں شب معراج
تا طور گئے موسیٰ تو تا چرخ مسیحا
تا عرش گئے شاہِ رسولاں شب معراج
بارانِ کرم دیکھ کے سید بھی ہے آیا
ہاتھوں میں لئے دفترِ عصیاں شب معراج
کلامِ محدثِ اعظم ہند سید محمد اشرفی جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
انکار کا حق کس کو پہنچتا ہے جو پہنچے ۔۔۔۔ اسکے آگے والا مصرع کوئی بتاے کیا ہے؟
Quran Kay qareen sahib e Quran shabbe mairaj
Subhan Allah
MashaAllah
Mashallah
MashaAllah